• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء میرے پاس پانچ تولہ زیور کی شکل میں سونا ہے، جس پر نگینے نہیں ہیں، اس سونے کا کیرٹ 20 ہے۔1۔ اس کی زکوٰة کس قیمت کے اعتبار سے دی جائے گی۔ جس قیمت پر ہم نے سنار سے خریدا تھا؟ یا جس قیمت پر 20 کیرٹ کا سونا زیور کی ڈ...

استفتاء ایک خاتون کے پاس پانچ تولے زیور تھا، اس کے علاوہ نقدی بھی تھوڑی بہت رہی ہے۔ دس سال سے اس کی زکوٰة ادا نہیں کی۔ اب خیال ہوا تو(1) زکوٰة کا کیا حکم ہے؟  زکوٰة کی ادائیگی می...

استفتاء نماز پڑھتے ہوئے اگر کسی کی ٹوپی گر گئی اور اس نے ایک ہاتھ سے اٹھا کر پہن لی، تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟ اس کی نماز فاسد ہو گی یا نہیں؟ ایسا کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء پاکستان سے چند افراد عمرہ کرنے کے ارادہ سے روانہ ہوئے۔ لاہور ایئرپورٹ سے احرام کی تیاری تو کی، لیکن نیت نہیں کی اور نہ ہی تلبیہ کہا۔ ارادہ یہ کیا کہ جب میقات آئے گا تب نیت کر کے تلبیہ پڑھ کر احرام باندھ لیں گے۔ لیکن...

استفتاء جن لوگوں نے عشاء کے فرض تنہا پڑھے ہوں وہ لوگ از خود تراویح کی جماعت نہیں کرا سکتے۔تنویر الابصار میں ہے:ولو تركوا الجماعة في الفرض لم يصلوا التراويح جماعة.اور در مختار می...

استفتاء زید کی تجوید اتنی اچھی نہیں۔ اسے کبھی کبھی امامت کروانا پڑتی ہے۔ تو وہ ’’الحمد لله رب العالمين‘‘ کی جگہ ’’الهمد لله‘‘ پڑھ دیتا ہے۔ کیا نماز جائز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حائضہ عورت میت کو غسل دے سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حائضہ عورت کا میت کو غسل دینا مکروہ ہے۔و يكره أن يغسله جنب أو حائض. (رد المحتار: 3/ 95)...

استفتاء ایک آدمی کے پاس 35 ہزار روپے کا موبائل ہے۔ مہنگی چار گھڑیا ہیں، جن کی قیمت 20، 20 ہزار روپے ہے، اور باری باری پہنتا ہے۔ اس کے علاوہ مہنگے مہنگے 3 جوتے ہیں، ایک جوتا تو تقریباً لاکھ روپے کا ہے۔ کپڑے بھی عام استعمال ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب ! ہمارے واش روم میں بالٹی رکھی رہتی ہے۔عام حالات میں تو ہم نلکے سے وضو کرتے ہیں۔لیکن جب بجلی نہ ہو تو بالٹی میں موجود پانی سے بھی وضو کرنا پڑتا ہے ،دوران وضو ڈاڑھی کے بال جڑوں سے ٹوٹ کر بالٹی میں گر ...

استفتاء ہمارے بنات کے مدرسہ میں بچیوں کی ناظرہ تعلیم پہلے زبانی ہوتی تھی۔ چنانچہ جب معلمہ نے نماز نہیں پڑھنی ہوتی تھی تو وہ لفظ توڑ توڑ کر پڑھا دیتی تھی۔ لیکن اب مکتب تعلیم القرآن (ٹرسٹ) کی ترتیب مدرسہ میں جاری کی گئی ہے، ج...

استفتاء دوسرا سوال یہ ہے کہ میری داڑھی کی نوعیت ایسی ہے کہ ٹھوڑی اور اس کے کچھ آس پاس داڑھی گنجان ہے اور سائیڈوں پر ہلکی ہے۔ میرے لیے کیا حکم ہو گا؟ مجھے ساری داڑھی کھال تک دھونی پڑے گی یا ساری صرف اوپر اوپر سے دھونی ہے؟  ی...

استفتاء علمائے کرام سے سنا ہے کہ داڑھی اگر گھنی ہو تو وضو کے دوران کھال تک پانی پہنچانا ضروری نہیں۔ اور اگر چھدری ہو تو ضروری ہے۔ ایک سوال یہ ہے کہ ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہماری داڑھی گھنی ہے یا چھدری؟ ...

استفتاء میری بیوی کے پاس تقریباً 20 تولے سونا ، پندرہ یا سولہ سال (1995) تک رہا، اور ہم لا علمی کی وجہ سے اس کی زکوٰة ادا نہ کر سکے۔ اب معلوم ہوا تو اگر ہم ان سالوں کی زکوٰة ادا کرنا چاہیں تو اس کی صورت کیا ہو گی۔ اور حساب ...

استفتاء آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے کا کیا حکم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے،البتہ مکروہ ہوتی ہے۔ کیونکہ  آئینہ کے سامنے نماز پڑھنے سے نماز کے خشوع م...

استفتاء بازو پر نام گدوایا ہوا ہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا اس سے غسل ہو جاتا ہے؟ اور نماز درست ہے۔ ہم نے سنا ہے کہ ایسے آدمی کا غسل درست نہیں ہوتا۔ اگر مر جائے تو اس کا جنازہ بھی نہیں ہوتا۔ کیا ایسی بات ہے؟ ...

استفتاء جب بارش ہو رہی ہوتی ہے تو عام طور پر سڑک پر پانی کھڑا ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں بعض اوقات ہم سڑک پر جا رہے ہوتے ہیں اور پاس سے کسی گاڑی وغیرہ کے گذرنے سے کپڑوں پر چھینٹے پڑ جاتے ہیں۔ تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جاتی...

استفتاء موبائل فون اگر فلش میں گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ اس کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے؟ اور اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں موب...

استفتاء ایک عورت کو یکم جنوری سے 15 دن تک خون آیا۔ پہلے عادت آٹھ دن کی ہے، اور مہینے کے ابتدائی دنوں کی ہے، پھر 25 تاریخ کو داغ لگنا شروع ہوا، اور 30 کی رات کو ختم ہو گیا۔ پھر دو فروری کو خون آیا جو کہ بالکل ایام کی طرح تھا...

استفتاء ہم آٹو میٹک مشین میں کپڑے دھوتے ہیں۔ اس میں کپڑے دھونے سے کپڑے پاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟ اگر بالٹی میں کپڑے دھوئیں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ کہ کپڑے پاک ہو جائیں۔وضاحت مطلوب ہے: کہ آٹو مشین میں پانی لینے کا سسٹم کیا...

استفتاء مجھے تھوڑا شک کا مسئلہ ہے۔ میں بیت الخلاء میں جانے کے بعد سب سے پہلے لوٹا دھوتا ہوں۔ پھر پورے بیت الخلاء کو دھوتا ہوں۔ پھر اس کی نیچے نیچے کی دیواریں دھوتا ہوں۔ پھر پیشاب کرتا ہوں۔ پہلے ٹشو سے استنجاء صاف کرتا ہوں پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی رمضان کے آخری عشرہ کا اعتکاف کرتا ہے۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس اعتکاف کی حالت میں فرض غسل کی غرض سے مسجد سے نکل سکتا ہے؟ اسی طرح جمعہ کے لیے یا محض گرمی و...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان اس مسئلہ میں کہ ایک شخص نے بکری کے ساتھ بد فعلی کی۔ (1) اس بکری کے بارے میں کیا حکم ہے؟ (2) اور اس شخص کی سزا کے بارے میں کیا حکم ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری بستی (وانڈا امیر، لکی مروت) جس کی آبادی اور دیگر ضروریات زندگی کی تفصیل درجہ ذیل ہے، میں جمعہ کا کیا حکم ہے؟۱۔ کل آبادی: 4600    ۲۔ مساجد: ...

استفتاء مزید برآں لمبی سورت کی کسی جگہ سے پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اس کا رکوع کے شروع میں سے ہونا ضروری ہے یا بیچ میں سے کہیں سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لمبی سورت میں سے جب کچھ...

استفتاء اور اس بارے میں عام ضابطہ کیا ہے کہ کم از کم کتنی آیات نماز میں آدمی پڑھ سکتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں عام ضابطہ یہ ہے کہ ایک رکعت میں کم از کم تین چھوٹی آیات یا ای...

© Copyright 2024, All Rights Reserved