• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نذر و منت کے احکام

استفتاء ہم نے ایک منت مانی تھی کہ ہم ایک گائے خیرات کریں گے لیکن ہم نہیں کر سکتے کیونکہ  گائے ذبح  کرنا مشکل ہے اور ہمارے لیے بہت مشکل ہے تو ہم اسی قیمت کے مطابق بکریاں خیرات کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم ...

استفتاء ایک عورت   نے نذر مانی    ہے کہ میں ہر جمعہ کو 110 مرتبہ سورۃ محمد پڑھاؤں گی  ۔ اب جمعہ کے دن تمام مدارس میں چھٹی ہوتی ہے  تو کیا وہ عورت جمعرات کے دن سورۃ محمد پڑھوا کر نذر پوری کر سکتی ہے یا جمعہ کے دن ہی سورۃ محم...

استفتاء زید نے کہا کہ میری شادی اپنی کزن سے ہوگئی تو میں ایک سال کے روزے رکھوں گا ۔اب چند سالوں بعد کزن سے اس کی  شادی ہوگئی  تو سوال یہ ہے کہ:1۔کیا زید  پورے سال روزے رکھے  گا یا نہیں ؟2۔اور روزوں کی ترتیب  پے درپے...

استفتاء ہمارے معاشرے میں لوگ کسی کام کے ہونے پر چاول کی دیگ پکا کر خیرات کرنے کی منت مانتے ہیں اور پھر لوگوں کو بلا کر بطور اباحت کھلاتے ہیں  تو کیا اس طرح کھانا کھلانے سے منت پوری ہوجائے گی یا تملیکاً دینا ضروری ہے؟الج...

استفتاء میرا سوال ہے کہ عورتیں کوئی کام پورا کرنے کے لیے نذر  مانتی ہیں  تاکہ وہ کام کامیابی سے ہو جائےاس میں وہ قرآن پاک کا ختم رکھتی ہیں  تیس بندوں کو ایک ایک سپارہ دے کر  یا  41 روزو ں  کی نذر مانتی ہیں 41 بندوں سے روزہ ...

استفتاء ایک عورت کی بکری حاملہ تھی ،اس وقت عورت نےکہا تھاکہ"کچھ بھی ہو ااس کو اللہ کے نام پر قربان کردوں گی" اس بکری کو دوبکرے ہوئے ہیں ۔اب وہ عورت چاہتی ہے کہ ان دونوں کو بیچ کر بڑے جانور کو قربان کرے تو کیااس کے ليے  ایسا...

استفتاء مفتی صاحب میں نے رمضان کے آخری عشرے  میں  اعتکاف کی تا حیات کی منت مانی ہوئی ہے اور کئی سالوں سے میں اس پر عمل کررہا ہوں، لیکن اس رمضان میں سات ماہ بیرون (بنگلہ دیش) کی ترتیب بن رہی ہے اور آخری عشرہ بنگلہ دیش میں ہی...

استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر ایک لڑکی کسی لڑکے کو شادی کا پیغام خود بھیجے اور یہ منت مانے کہ اگر اس نے "ہاں" کر دی تو میں منت کے تین روزے رکھوں گی لڑکی نے لڑکے سے خود بات کی اور اس نے ہاں کر دی لیکن لڑکے نے گھر میں بات کی تو گ...

استفتاء ایک بچے کا مقابلہ تھا اور مقابلے کی ایک تاریخ متعین ہوئی تھی تو اس کی ماں نے منت مانی تھی کہ جس دن میرے بیٹے کا مقابلہ ہوگا میں اس دن روزہ رکھوں گی اس کی ماں نے اس تاریخ کو روزہ رکھ لیا لیکن اس دن اس کا مقابلہ نہ ہو...

استفتاء منت ماننے کی شرطیں :منت ماننے کی چند شرطیں ہیں:۱۔اللہ تعالیٰ کے نام کی منت مانی جائے غیر اللہ کے نام کی منت جائز نہیں بلکہ گناہ ہے۔۲۔منت صرف عبادت کے کام کی صحیح ہے، جو کام عبادت نہیں  ہے اس کی منت بھی ص...

استفتاء اگر کسی شخص نے نذر میں ایک بکری مانی کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہو گئی تو یہ بکری صدقہ کروں گااور اس بکری نے بچہ دے دیا تو وہ بچہ نذر میں شامل ہو گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذ...

استفتاء 1۔ میرا چھوٹا بھائی اچانک سخت بیمار ہو گیا بظاہر زندگی اور موت  کی کشمکش میں تھا  اسی دوران میری   والد ہ نے گھر میں موجود بھینسوں  میں سے ایک بھینس  پر صدقہ  کی نیت سے پانی ڈالا کہ اگر بیٹا ٹھیک ہو جاتا ہے تو اسے ص...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک آدمی نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو جائے تو میں اپنی والدہ کو عمرہ کرواؤں گا پھر بعد میں وہ کام تو ہو گیا لیکن والدہ پہلے ہی فوت ہو گئیں تو کیا اب وہ ان پیسوں سے کس...

استفتاء جب میں  پیسے کمانے کے قابل ہوا  تو میں  نے ارادہ کیا تھاکہ  ہر ماہ  اپنی آمدن کا اتنا فیصد حصہ راہ خدا میں خرچ کروں گا اب میں کسی کے ہاں مہمان بن کر جاؤں تو  فروٹ  لے کر جانے میں یا وہاں کچھ پیسے دینے میں  یا اپنے ہ...

استفتاء میں نے منت مانی تھی کہ زندگی میں مندرجہ ذیل گناہوں میں سے  مجھ سے کوئی بھی گناہ ہوا تو میں دس ہزار روپیہ غریبوں میں تقسیم کروں گا۔1-اگر کبھی چرس کو دیکھا تو الگ دس ہزار دوں گا۔2-اگر کبھی چرس کو ہاتھ لگایا تو...

استفتاء میں ایک میڈیکل سٹوڈنٹ ہوں جو فرسٹ ٹائم یونیورسٹی اور سیکنڈ ٹائم ہسپتال کی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔تقریبا تین ماہ پہلے مجھ سے نمازوں کی پابندی نہیں ہو پا رہی تھی،کسی نے کہا تھا کہ تم عہد کرو کہ "اگر میری دن کی پانچ...

استفتاء ايك    شخص بیمار ہے ، اسی حالت میں اس کے منہ سے یہ الفاظ نکلے کہ" اے اللہ اگر آپ مجھے شفا دیں تو میں آپ کے لیے بکرا  یا گائے خیرات  کروں گا" اور وہ آدمی شفا یاب ہوگیا ہے۔ یہ الفاظ دو ، تین مرتبہ بولے ہیں تو اب اگر ا...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved