• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزہ و رمضان

استفتاء عرض ہے کہ میرے شوہر نے اپنی پوری زندگی بہت شرافت اور حقوق العباد کی ادائیگی کے ساتھ گذاری لیکن نماز روزے اور زکوۃ کی ادائیگی میں تھوڑی غفلت اور کوتاہی برتی ۔یہ فرائض وقتا فوقتا اداکرتے رہے مگر پابندی سے اداء نہیں کی...

استفتاء کہیں سے سنا تھا کہ نبی کریم ﷺہر مہینے 3روزے رکھتے تھے کیا یہ سنت طیبہ ہے؟اور وہ کون سے دن ہیں جس دن آپﷺ روزے رکھتے تھے ؟کیا آج بھی ہم اس پر عمل پیرا ہو کر فوائد حاصل کر سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم ...

استفتاء رمضان کے مہینے میں جبکہ آدمی مقیم ہو اور صحت مند ہو اگر سحری کے وقت انسان اس طرح نیت کرے ’’یا اللہ مجھے روزہ رکھنے کی توفیق دے ،اگر میں روزہ کھول لوں تو کفارہ لازم نہ کرنا‘‘ اور وہ روزہ کھول لے تو کفارہ پڑے گا یا ن...

استفتاء ایک شخص پر کفارہ قتل کے روزے واجب ہیں اوروہ چاہتاہےکہ میں روزےرکھنےکےبجائےکھاناوغیرہ کھلادوں یاان روزوں کافدیہ دیدوں ۔کیاشریعت میں اس بات کی گنجائش ہے؟برائےمہربانی شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔جزاک اللہ خی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر رمضان میں روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ زبردستی اور مارپیٹ کر کے جماع کرے تو عورت پر قضا لازم ہو گی یا کفارہ؟ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں نے رمضان کے آخری عشرے میں ایک دن روزہ رکھا تو تقریباً 8 سے 9 کے درمیان میں سوئی ہوئی اپنی  بیٹی کو دودھ دینے کے لیے اٹھی، تو ایک دم دل گھبرانا شروع ہو گیا، سانس پھولنے لگی کچ...

استفتاء اللہ تعالیٰ کی رحمت سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مجھے اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت نصیب ہوئی، یہ عشرہ 16 جون 2017ء کی نماز عصر کے بعد شروع ہوا اور چاند رات تک جاری رہا۔ اعتکاف کے دوران مسجد سے باہر جانا منع ہے سو...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب *** السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں ہاضمہ کا بیمار ہوں،پاخانہ کرتے وقت میرا مقعد باہر آجاتا ہے۔ پاخانہ تو ہو جاتا ہے لیکن کچھ گنداندر رہ جاتا ہے، جس کو انگلی سے باہر نکالتا ہوں۔ استنجا ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب!ہم اکثر مسافر ہوتے ہیں ٹرک چلاتے ہیں۔ آج کل روزہ گرمی  میں آ رہا ہے۔ بعض اوقات گاڑی خراب ہو جاتی ہے، اور بعض اوقات سہولت نہ ہونے کی وجہ سے روزہ مشکل ہو جاتا ہے، ہم مسا...

استفتاء ***نے رات سونے سے قبل یہ ارادہ کیا کہ کل وہ نفل روزہ رکھے گا۔ مگر صبح سحری میں آنکھ نہ کھل سکی۔ اب اگر وہ روزہ نہ رکھنا چاہے اور کچھ کھا پی لے تو کیا اس پر اس روزہ کی قضاء آئے گی یا نہیں؟ نیز اگر یہی صورت حال رمضان ...

استفتاء کیا روزوں کا فدیہ رمضان سے پہلے ادا کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزوں کا فدیہ  رمضان سے پہلے ادا نہیں کر سکتے۔ رمضان شروع ہونے کے بعد ادا کر سکتے ہیں چاہے رمضان کے شروع ...

استفتاء ** کی زندگی کی کئی سالوں کی نمازیں رہتی تھیں۔ مرنے سے قبل **نے وصیت کی کہ میرے نمازوں کا فدیہ ادا کر دیا جائے۔مگر ترکہ میں اتنا مال نہیں جس کے تہائی بلکہ مکمل سے بھی فدیہ ادا کیا جا سکے۔ ورثاء میں سے ایک وارث یہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی سخت بیمارہے زیر علاج ہے، روزہ رکھنے پر قادر نہیں ہے اور نہ ہی آئندہ صحت کی امید ہے۔ غریب بھی ہے لوگوں کی زکوٰۃ و صدقات سے ہی اس کا خرچہ اور علاج جاری ہے۔ اب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ معتکف وضو خانہ میں ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے نہا سکتا ہےکہ نہیں، جبکہ وضو خانہ مسجد کے صحن کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مجھے تقریباً 12 سال سے آنکھوں کی الرجی کی شکایت ہے۔ جب میں دھوپ میں سفر کرتا ہوں تو میری آنکھیں خراب ہو جاتی ہیں جس کا میں مستقل طور پر علاج بھی کروا رہا ہوں، ڈاکٹر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت روزہ کی حالت میں دنداسہ استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزہ کی حالت میں دنداسہ استعمال کرنا مکروہ ہے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری والدہ شوگر کی مریض ہیں اور وہ صبح شام انسولین کا ٹیکا لگاتی ہیں اور پانی بہت زیادہ پیتی ہیں یعنی کہ پیاس بہت لگتی ہیں۔ تو اس صورت میں وہ روزہ نہیں رکھ سکتی۔ تو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص روزہ کی حالت میں مشت زنی کر کے اپنی منی نکالے۔ کیا اس کا روزہ ٹوٹ گیا یا روزہ باقی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...

استفتاء ایک عورت کی عمر 70 سال ہے، کمزوری بھی ہے اور کافی عرصہ سے دل کی تکلیف بھی ہے ، ساتھ ساتھ دوائی بھی چل رہی ہے۔ ایسی عورت اپنے روزوں کا فدیہ ادا کرنا چاہتی ہے۔ کیا وہ فدیہ ادا کر سکتی ہے؟وضاحت: اس عورت کی کیفیت یہ...

استفتاء ایک شخص نے سرمہ لگایا اور حلق میں ذائقہ محسوس ہوا تو کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزہ کی حالت میں سرمہ لگانے سے کچھ فرق نہیں پڑتا اگرچہ حلق میں ذائ...

استفتاء ایک شخص نے کان میں دوائی ڈالی۔ کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کان میں دوائی ڈالنے سے اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا۔فتاویٰ شامی (3/ 432) میں ہے:...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص غسل کر رہا تھا تو کان میں پانی چلا گیا۔ کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس شخص کا روزہ نہیں ٹوٹا۔ف...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔  آیا حقہ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟  منہ میں دھواں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سعودی عرب سے روزے رکھتے ہوئے پاکستان آیا اور یہاں بھی روزے رکھ رہا ہے۔ سعودی عرب کے لحاظ سے اس کے روزے پورے ہو گئے ہیں لیکن پاکستان کے لحاظ سے اس کا ایک روز...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حقہ یا سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کیا قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ ح...

© Copyright 2024, All Rights Reserved