دیت کی موجودہ قیمت، دیت کن لوگوں پر آئے گی، عاقلہ کا اطلاق، دیت کی ادائیگی کی مدت، دیت میں مقتول کے ورثاء کا حق
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں1۔ موجودہ دور میں دیت مروجہ اوزان شرعیہ اور روپے پیسوں کے مطابق کتنی ہے؟2۔ کیا دیت صرف قاتل اپنے مال سے دے گا؟ یا دیت کی رقم دینے میں قاتل کے ساتھ کوئی اور بھی ...
View Detailsزندگی میں فوت ہونے والے وارث کی اولاد کا میراث میں حق
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین قرآن وسنت کی روشنی میں مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں1۔ ایک شخص جس کا نام *** ہے، جس کے سات بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ ایک بیٹا، جس کا نام *** ہے، اس کا ایک بیٹا اور بیوی ہے...
View Detailsذاتی سرمایہ سے خریدی ہوئی اشیاء میں دوسرے ورثاء کا حق
استفتاء 1۔ والد صاحب کی وراثت میں دکان ہے، جہاں لوہے کا کام ہوتا ہے۔ 20 سالوں سے سب بھائی کام کرتے رہے ہیں۔ 8 بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ والدہ بھی حیات ہیں۔ آہستہ آہستہ سب بھائی دکان چھوڑ گئے ہیں، اپنی مرضی سے الگ کاروبار کر ...
View Detailsمناسخہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب کی ملکیت میں ایک مکان ہے جو کہ سوا تین مرلے کا ہے، جس کی قیمت تقریباً بائیس لاکھ روپے بنتی ہے۔ اور ہم چھ بہن بھائی ہیں 4 بہنیں اور دو بھائی۔ جب والد ص...
View Detailsکفریہ عقائد رکھنے والے والد کے ساتھ تعلقات رکھنا
استفتاء میرے والد صاحب مندرجہ ذیل قسم کے باتیں کہتے ہیں:1۔ کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے کے لیے انہوں نے وہاں کے امیگریشن ڈپارٹمنٹ میں یہ بات کہی کہ وہ عیسائی ہو چکے ہیں۔ لہذا انہیں کینیڈا کی شہریت دی جائے۔ہمیں انہوں نے...
View Detailsقبر پر پھول ڈالنا
استفتاء مفتیان کرام اس عبارت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں:’’قبر پر پھول ڈالنا بہتر ہے کہ جب تک تر رہیں گے تسبیح کریں گے اور میت کا دل بہلے گا‘‘ (رد المحتار: 3/184) ال...
View Detailsمطلقہ کی دوسری جگہ شادی کے وقت ان کے کردار سے متعلق ہونے والے شوہر کو بتانا
استفتاء *** کی ہندہ کے ساتھ شادی ہوئی، دونوں علیحدہ علیحدہ دفتروں میں ملازمت کرتے تھے۔ اس دوران *** کے علم میں آیا کہ ہندہاپنے دفتر میں اخلاقی برائیوں میں ملوث ہے۔ رفتہ رفتہ ساری صورت حال *** کے علم میں آگئی۔ *** نے اصل...
View Details’’تو چلی جا، یہ گھر میرا ہے‘‘کہنے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیانکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ میں نے ساس بہو کے جھگڑے میں اپنی بیوی کو غصہ کی حالت میں کئی بار یہ کہا کہ ’’میں نے تجھے چھوڑ دینا ہے، تو چلی جا یہ گھر میرا ہے‘‘...
View Detailsمیسیج کے ذریعے طلاق بھیجنے کے بعد میل کے ذریعے طلاق بھیجنا
استفتاء السلام علیکممیرا نام *** ہے اور میرے شوہر کا نام *** ہے۔ ہم سنی سید ہیں اور فقہ حنفیہ اور اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہماری شادی کو دو سال آٹھ مہینے ہوئے ہیں، اور ہماری کوئی اولاد نہیں ہے۔ شادی کے بعد سے...
View Detailsڈرانے کی نیت سے میسیج کے ذریعے طلاق کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری شادی چچا کے ہاں ہوئی ہے۔ عید کے روز میری اہلیہ نے مجھے اپنے گھر جانے کا کہا، اور جانے کے وقت سامان میں کپڑے وغیرہ رکھنے لگی، میں نے پوچھا تو اس نے کہا کچھ دن گ...
View Detailsباپ بیٹوں کی رقم سے خریدے ہوئے مکان کی تقسیم
استفتاء مفتی صاحب اس مسئلے کا حکم مطلوب ہے کہ ہم پہلے***میں رہتے تھے پھ***منتقل ہو گئے۔ ہم دو بہنیں اور چار بھائی ہیں، والدہ ہماری حیات ہیں۔ میری شادی ***میں ہی ہو چکی تھی پھر***منتقل ہونے کے بعد چھوٹی بہن کی شادی بھی ہو گئ...
View Detailsنارمل غصے کی حالت میں طلاق کا حکم
استفتاء لڑکے کا بیان حلفیمیں حلفاً کہتا ہوں کہ میری بیوی اور بہن کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جھگڑا اس بات پر ہوا کہ میرے بھتیجے نے دروازے کی باہر کی طرف سے کنڈی لگا دی اور خود نیچے آگیا تو میری بیوی دروازہ کھٹ کھٹانے لگی، ...
View Detailsمہر فاطمی کے بارے میں راجح قول
استفتاء سوال یہ ہے کہ فاطمی حق مہر کتنا ہے۔ ’’مظاہر حق جدید 3/ 348‘‘ میں حضرت فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کا مہر چار سو مثقال نقرہ (آٹھ سو ماشہ یعنی ایک کلو 750 گرام چاندی) ذکر ہے۔ بہشتی زیور (حکیم الامت اشرف علی تھانو...
View Detailsمکان کی تقسیم میں مناسخہ
استفتاء ہمارے والد تقریباً 30سال پہلے فوت ہوئے اس وقت یہ ورثاء حیات تھے-ایک بیوی تین بیٹے اور ایک بیٹی 2005 میں ایک بیٹا لا ولد فوت ہوا اس کی بیوہ حیات ہیں 2007 میں دوسرا بیٹا فوت ہوا جس کی ورثاء میں تین بیٹے ایک بیٹی اور ا...
View Detailsشدید غصے کی حالت میں طلاق کا حکم
استفتاء خاوند کا بیانگذشتہ دنوں گھر کا ماحول میرے بھائیوں اور بھابھیوں کی وجہ سے کافی کشیدہ تھا، کچھ دن پہلے میں دوپہر کو گھر آیا تو میری بیوی کی میری بھائی سے لڑائی ہو رہی تھی، اس وقت گھر میں مہمان بھی موجود تھے، میری ...
View Detailsعورت کے مسلمان ہونے کی صورت میں نکاح کو فسخ کرنے کا طریقہ اور آگے نکاح
استفتاء یہاں پاکستان میں ایک شادی شدہ عیسائی عورت نے اسلام قبول کیا، اور اگلے مہینے ایک مسلمان شخص سے شادی کر لی، نہ ہی اس عورت نے کافر شوہر کی عدت گذاری اور نہ ہی اس عورت کے کافر شوہر پر اسلام پیش کیا گیا۔ اس صورت حال کو س...
View Detailsبذریعہ میل اور ایس ایم ایس طلاق دینا
استفتاء جتنا مجھے بدنام کرنا تھا وہ کر لیا اور آپ کی معلومات کے لیے (عرض ہے کہ) مجھے کوئی فرق نہیں پرتا، آپ کا دو رخی چہرہ اللہ دیکھ رہا ہے، ایک رخ پر ای میل ، کسی ایک رخ پر پیچ اپ (جوڑ) کے طریقے اور ایک رخ پر بدنام اور وہ ...
View Detailsعدالتی خلع کی شرعی حیثیت
استفتاء محترم المقام !ہم لوگ دوبئی میں کام کاج کے سلسلے میں رہتے ہیں۔ ہم نے اپنے چچا کے بھروسے پر***کے ایک آدمی سے اپنی ہمشیرہ کا رشتہ کر دیا۔ ہمشیرہ کچھ عرصہ یہاں رہی، اس کے بعد اقامہ کی تجدید/انٹری کے لئے دوبئی آگئی۔ ...
View Detailsیکطرفہ عدالتی خلع
استفتاء میری بیوی نے یکطرفہ طور پر عدالت سے میرے علم میں لائے بغیر جبکہ وہ راضی ہو کر ایک ماہ تک میرے گھر میں بھی رہی اور بغیر کسی سچے دعوے کے عدالت سے خلع لے لیا ہے۔ میں اس کی ذکر کردہ تمام وجوہات کا انکار کرتا ہوں۔ کیا شر...
View Detailsمیسج کے ذریعہ طلاق کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیان کرام دریں مسئلہ کہ ایک آدمی نے میسج میں یہ الفاظ لکھ کر بیوی کو میسج سینڈ کیا ہے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں‘‘ اور دل س...
View Detailsتعلیق کے الفاظ میں حرف شرط کے ذکر کی حیثیت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ مذکورہ کے بارے میں کہ *** نامی شخص نے اپنی بیوی کو کچھ ایسے الفاظ کہے جن کی وجہ سے طلاق بائن پڑ گئی، مفتیان حضرات نے فرمایا کہ اگر فریقین راضی ہوں تو ایک چانس ہے، تجدید نکاح کے ساتھ ...
View Details’’تم میرے کاغذوں میں فارغ ہو‘‘
استفتاء محترم مفتی صاحب!کیا فرماتے ہیں مفتی حضرات اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنی بیوی کو ایک دو مرتبہ یہ کہا کہ ’’تم میرے کاغذوں میں فارغ ہو جاؤ، اپنے گھر چلی جاؤ، تم میری بات نہیں مانتی تم...
View Details’’میں اپنی بیوی کو ایک طلاق دے کر زوجیت سے فارغ کرتا ہوں‘‘
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو اسٹام پیپر پر ان الفاظ میں طلاق لکھ کر دی کہ ’’میں اپنی بیوی کو ایک طلاق دے کر زوجیت...
View Detailsغیر مدخول بہا کے تین طلاقوں کو ہر ماہ کے ساتھ معلق کرنا
استفتاء السلام علیکمہمارا سوال یہ ہے کہ بچی والوں کی ضد پر لڑکے نے طلاق دی۔ ہم دوبارہ صلح کرنا چاہتے ہیں۔ دین و سنت کے مطابق صلح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ مہربانی فرما کر بتائیں۔طلاق نامہ کے الفاظ: ۔۔۔مسماۃ *** کو سہ طل...
View Detailsبیوی بچوں کے نان نفقہ کا انتظام کیے بغیر تبلیغی سفر پر جانا
استفتاء ایک مسئلہ کے متعلق شرعی جواب مطلوب ہے۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے والد صاحب عرصہ دراز سے تبلیغی جماعت سے منسلک ہیں۔ اور اکثراوقات سال ، سات ماہ اور چار ماہ کے لیے گھر والوں کا نان و نفقہ دئیے بغیر بے یار و مدد گار...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved