• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی اپنے خاوند سے اپنے والدین کے گھر جانے کا تقاضا کر رہی تھی۔ بس یہی معاملہ جھگڑے کی صورت اختیار کر گیا اور خاوند نے غصے کی حالت میں کہا ...

استفتاء جناب مفتی صاحب! میرے والد صاحب وفات پا گئے ہیں۔ والد صاحب کے وفات کے وقت ہم آٹھ بھائی اور پانچ بہنیں تھیں۔ میرے والد صاحب کی وراثت میں ایک گھر، کچھ کیش اور گھریلو سامان موجود ہیں۔ وراثت کس طرح تقسیم کی جائے؟ قنو...

استفتاء السلام علیکم پیارےمفتی اور مولانا اللہ کا شکر ہے اور کرم۔ میرے مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے:میں سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہوں، تقریباً 8 ماہ پہلے میری شادی ہوئی ہے۔ تین مہینے اپنی بیوی کے ساتھ رہا ہوں، لیکن میں نے ...

استفتاء بات یہ ہے کہ میری شادی کو 25 سال ہو گئے ہیں، سارا عرصہ لڑائی، مار پیٹ میں گذرا، ہر وقت زبان  پر یہ ہوتا تھا کہ یہ کام نہ ہوا تو طلاق دے دوں گا، ایک مرتبہ منہ سے نکال بھی دیا تھا طلاق کا، یہ کہا تھا کہ...

استفتاء نانا نے اپنی تمام اولاد کو ایک ایک پلاٹ باقاعدہ رجسٹری کروا کر تحفہ دیا تھا ۔ اب ان میں سے ایک بیٹی کا انتقال ہو گیا 1993ء میں۔ محترمہ کے ورثاء میں والد، 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں اس بیٹی کے خاوند کا انتقال 1986ء...

استفتاء محترم مفتی صاحب! گذارش ہے کہ ہم چند لڑکے آپس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ میں نے مذاق میں کہہ دیا کہ ’’میری پہلی بیوی کو تین طلاق‘‘ میرے ذہن میں تھا کہ ابھی تک میری شای ہی نہیں ہوئی ، اس ...

استفتاء میں ایک شریف عورت ہوں، اور دو بچوں کی ماں ہوں۔ تقریباً 8 سال پہلے میرے میاں نے گھریلو تنازعہ (لڑائیجھگڑا) بوجہ غلط عورتوں سے تعلقات، غلط مردوں سے تعلقات، لوگوں کو بلا کر ایک کمرہ جس میں ہم کرائے پر رہتے تھے، عور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ*** ولد***نے اپنی زوجہ*** کو شادی ہونے کے عرصہ 20 سال بعد***کی بدکلامی کی وجہ سے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑا کرنے کی وجہ سے اپنے ہوش و حواس میں ہوتے ہوئے طل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ آج میرے مہمان آ رہے ہیں، اچھا سا کھانا بنا دو۔ بیوی نے جواب دیا کہ گھر میں کچھ نہیں، سامان لے آئیں، میں بنا دیتی ہوں۔ خاوند نے کچ...

استفتاء میں *** ولد ***2014-12-20 کو میری بیوی*** دختر*** نے میری ماں کو دھکے دیے۔ یہ بات میری ماں نے گھر سے آ کر میری موبائل کی دکان پر آ کر کہی، تو میں اپنی امی کے ساتھ گھر گیا، اپنی بیوی کو بغیر پوچھے تھپڑ مارے، اور ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان اس مسئلہ میں کہ ایک شخص نے بکری کے ساتھ بد فعلی کی۔ (1) اس بکری کے بارے میں کیا حکم ہے؟ (2) اور اس شخص کی سزا کے بارے میں کیا حکم ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم ...

استفتاء جناب مفتی صاحب  السلام علیکم! میرے ننھیال کی طرف ہمیں وراثت میں مبلغ بارہ لاکھ روپے ملنے ہیں۔میری والدہ کو عرصہ6 سال گزرے ہو چکے ۔ میرے والد کا انتقال 16 سال پہلے ہو چکا ہے ۔ہم 3 بھائی اور 2 بہنیں ہیں۔ ایک بھائی جس ...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔خاوند کا بیانمیری اہلیہ ذرا سخت مزاج ہیں، ان سے کچھ معاملات پر تو تکرار کی نوبت آ جاتی ہے، بعض دفعہ  ہاتھ بتی ہیں، اور ہات...

استفتاء 1۔ اتوار کی صبح میری بیوی کے ساتھ کچھ ناراضگی ہو گئی، اس بات پر کہ میں صبح 7 بجے مدرسے جاؤں گا، لیکن انہوں نے مجھے دیر سے اٹھایا، جس پر مجھے غصہ آیا اور میں اس سے ناراض ہو گیا۔ بعد میں اس نے مجھ سے کہا کہ میں آپ کی ...

استفتاء علمائے دین اس بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ میری بیوی جب اس کے گھر بچہ ہونے والا تھا میکے جانے کی ضد کرنے لگی، لیکن میں اس کو میکے بھیجنے کے لیے رضا مند نہیں تھا۔ لیکن وہ زبردستی لڑائی کر کے میکے چلی گئی۔ اگلے دن بچہ ض...

استفتاء السلام علیکم : میں ***تین بھائی ہیں، اور تینوں شادی شدہ ہیں، اور علیحدہ علیحدہ اپنے اپنے گھروں میں رہتے ہیں، اور ہماری روز مرہ زندگی بڑی خوشگوار گذر رہی تھی کہ  ہمارے بھائی ***نے دوسری شادی کر لی۔ ہمارا بھائی اسلام ...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب ہماری ہمشیرہ کے تین بیٹے ہیں۔ ان کے شوہر فوت ہوئے، جن کی جائیداد میں سے سب ورثاء کو اپنے اپنے شرعی حصوں کے بقدر حصہ مل گیا ۔ ہمشیرہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ رہائش پذیر ہے، جو ان کے اخراجات وغیرہ ...

استفتاء السلام علیکم: ایک بچی فاطمہ  (فرضی نام)جو کہ جنوری 2013ء میں 17 سال کی تھی، اس کو ایک ٹیچر جو کہ 2010 میں 59 سال کا تھا، پڑھانے کے لیے رکھا۔ اس ٹیچر نے بچی کو اپنے دام فریب میں پھنسا کر اپنے قابو میں کر لیا، اور اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جس کا کام ویب سائٹ بنانا ہے۔ ایک عیسائی ہم سے ایک گرجے کی ویب سائٹ عیسائیت کو فروغ دینے کے لیے بنوانا چاہتی ہے۔ کیا ایسی ویب سائٹ بنا...

استفتاء  بیوی کا حلفیہ بیان8 فروری کو میرے میاں نے مجھے مارا پیٹا اور گھر سے نکال دیا۔ اور کہا ’’تم چلی جاؤ، میں تمہیں طلاق دے دوں گا، جاؤ دفعہ ہو جاؤ یہاں سے‘‘۔ اس ک...

استفتاء اگر تقسیم جائیداد ہو جائے تو تمام ورثاء صاحب نصاب بن جائیں گے، اس قدر جائیداد کی ملکیت ہونے کی وجہ سے (اس حال میں کہ کسی اور نصاب کی ملکیت نہ ہو تو) فی الحال (جبکہ تقسیم نہیں ہوئی) ان تمام ورثاء کے لیے قربانی، صدقہ ...

استفتاء 1۔تقسیم اور قرضوں کی ادائیگی سے قبل موصول ہونے والے کرایوں میں مرحوم کی بیٹیوں کا بھی حصہ ہو گا؟ برابر ہے کہ آج تک ان کی طرف سے صراحتاً، اشارتاً، کنایتاً یا عرفاً بھی مطالبہ نہ ہوا ہو، یا مطالبہ ہوا ہو۔2۔تقسیم ج...

استفتاء تقسیم جائیداد کی فیصدی اور نسبتی اعتبار سے وضاحت کر دی جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مرحوم کی وراثت کو 96 حصوں میں تقسیم کر کے 12 حصے بیوہ کو، اور 14-14 حصے ہر بیٹ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ ہمارے بیٹے وقاص کا نکاح ہوا تھا، لیکن ابھی رخصتی نہ ہوئی تھی کہ کچھ وجوہات کی بنیاد پر  طلاق دینے کی نوبت آ گئی۔ چنانچہ ہم نے یونین کونسل جا کر ایک طلاق کا طلاق نامہ بنو...

استفتاء پنشن والدہ کے نام پر ٹرانسفر کروانے کے لیے شناختی کارڈ بنوانا لازمی ہے،کیا بیوہ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے جا سکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جا سکتی ہیں ۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved