بیوی کو ڈرانے کے لیے بیوی کے فعل پر طلاق کو معلق کرنا
استفتاء محترم مفتی صاحب! میرے ساتھ چند مسائل در پیش ہیں، جو طلاق سے متعلق ہیں:مسئلہ نمبر 1: آج سے ایک سال پہلے میرے شوہر نے مجھے یہ کہہ دیا تھا کہ "اگر تو میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکلی ...
View Detailsخلوۃ صحیحہ کے بعد طلاق دینا
استفتاء جناب مفتی صاحب! تقریباً تین سال پہلے ایک جوڑے کی شادی ہوئی، مگر آج تک دونوں میں محبت اور مفاہمت کا تعلق قائم نہ ہو سکا، اس عرصہ میں اگرچہ دونوں نے چند راتیں خلوت میں گذاریں مگر یہ یقینی ہے، انہوں نے آج تک جماع کا عم...
View Detailsبغیر پڑھے سنے طلاق نامے پر دستخط کرنا
استفتاء بیوی کا بیانکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے خاوند سے پانچ سال قبل اپنی دوسری بیوی اور دیور کی ملی بھگت سے ایک کاغذ پر دستخط کرائے گئے، کاغذ پر دوسری بیوی کے اصرار پر میاں نے دستخط کیے، کا...
View Detailsانشاء اللہ کہہ کر طلاق دینا
استفتاء جناب میں اپنا طلاق والا مسئلہ بیان کر رہا ہوں۔ ایک طلاق آج سے تقریباً ایک سال پہلے جب ہماری لڑائی ہو رہی تھی، تو میں نے اپنی بیوی کو "انشاء اللہ" کہہ کے طلاق دی، اور مجھے اب یاد نہ...
View Detailsزبانی دی ہوئی طلاق کو تحریر کرنا
*** ولد*** کی شادی مورخہ 20-1-2004 کو ***سے ہوئی تھی۔ ہم میاں بیوی کے تین بچے پیدا ہوئے، جن میں سے دو لڑکے اور ایک لڑکی ہے۔ ہم میاں بیوی میں اکثر لڑائی جھگڑا رہتا ہے، جس کی بنا پر میں نے زبان سے پہلی بار ایک طلاق 2006- 10- 10 کو دی تھی، اس کے بعد ہم ...
View Detailsیوی کے وقوع طلاق کے انکار پر دوبارہ طلاق کے الفاظ کہنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جو کہ بیرون ملک کام کرتا ہے، وہاں سے فون پر اس کی بات ہوئی، اور بحث و تکرار کی وجہ سے اس نے بیوی کو ڈرانے اور سمجھانے کے لیے دو مرتبہ طلاق کا لفظ کہہ دیا۔ بی...
View Detailsرضاعت کی ایک صورت
استفتاء ایک خاتون جن کا نام *** ہے۔ ان کے دو بچے ہیں، ایک لڑکی *** اور ایک لڑکا ***۔ ان خاتون (***) نے اپنی جیٹھانی *** کی بیٹی (***) کو دودھ پلایا۔ *** کے چار بچے ہیں: ***، نشاط، ***، اور ***۔ *** نے *** کا دودھ پیا ہے، ب...
View Detailsبغیر گواہی کے رضاعت کا دعویٰ
استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ ***کی والدہ***نے *** کے لیے ایک لڑکی *** جس کی والدہ کا نام***ی ہے اور نانی کا نام *** ہے رشتہ مانگا اور 6سال تک وہ رشتہ رہا پھر لڑکی کے ماموں نے لڑکی کی شادی کر دی، شادی کے 17دن بعد لڑک...
View Detailsلے پالک کا وراثت میں حصہ
استفتاء ایک مسئلے کے بارے میں دریافت کرنا تھا۔ زید نے ایک بچے عمرو کو متبنّٰی بنایا اور گود لیا، اور باقی اولاد کی مانند اس کی پرورش کی۔ زید کی وفات کے بعد زید کی حقیقی اولاد نے عمرو کو وراثتی جائیداد میں سے حصہ دینے سے انک...
View Detailsخاص حالات میں مفقود الخبر کی بیوی کے لیے نکاح فسخ کرنے کا حکم
استفتاء مفتی صاحب میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے والدین نے میری شادی جہاں کی تھی، وہ لوگ اعتماد میں لے کر ہمیں چاپلوسی کے ساتھ ہم سے رشتہ لیا، اور پھر جلد ہی نکاح کر لیا، پھر مجھے ایک ہفتہ وہاں پہ رکھا، اور اچانک بہانہ کر کے مجھے...
View Detailsتم میری طرف سے فارغ ہو
میرا نام***ہے، اور میں شادی شدہ ہوں، میری شادی کو تقریباً ساڑھے تین سال ہو چکے ہیں، اور میری ڈھائی سال کیبیٹی ہے۔ میری بیوی شروع سے ہی ہر بات جو میں کہوں، اس کی نفی کرنا اپنا فرض سمجھتی تھی، حسب عادت میری مرضی کے خلاف اور میری اجازت کے بغیر اپنے ...
View Detailsمسجد کی دوسری منزل کی تعمیر کی وجہ سے پڑوسی کے گھر کا view متاثر ہونا
استفتاء جامعہ مسجد رحمٰن سے متعلقہ بے حد اہمیت کے حامل دینی معاملہ و مسئلہ پر آپ سے راہنمائی حاصل کرنے کی غرض سے یہ درخواست آپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے، یقین کامل ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کی رہبری معاملے کو سلجھ...
View Detailsتو آج بھی فارغ ہے، کل بھی فارغ ہے، کپڑے اٹھا تجھے تیرے گھر چھوڑ کے آتا ہوں
استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی سے جھگڑا کرتے وقت یہ الفاظ کہے کہ " تو آج بھی فارغ ہے، کل بھی فارغ ہے، کپڑے اٹھا تجھے تیرے گھر چھوڑ کے آتا ہوں"۔ اس پر اس کی بیوی نے اس کے منہ پہ ہاتھ رکھا...
View Detailsتحریری طلاق ثلاثہ
میں*** آج مورخہ 2013-9-13 کو اپنی منکوح*** کو تین طلاق مغلظہ دے دی ہیں۔ آئندہ میرے اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات باقی نہ رہے ہیں۔ *** نکاح ثانی کے لیے بالکل آزاد ہے۔کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس کے بارے میں کہ مندرجہ بالا تحریر کے مطابق ***کی بیوی کو ...
View Detailsعذر کی وجہ حمل ساقط کروانا
استفتاء مثال کے طور پر ایک عورت کے12- 14 تعداد میں بچے ہو گئے اور بچہ پیدا ہوتے وقت عورت کو تکلیف بھی ہوتی ہو اور عورت کے کچھ بچے جوان ہو گئے ہوں ان سے عورت کو شرم بھی آتی ہو تو ایسی عورت اولاد کے ہونے کے بارے میں کونس...
View Detailsکچھ مہر معاف کرنے کے بعد دوبارہ بیوی کا مطالبہ کرنا
استفتاء میری شادی 1967ء میں ہوئی تھی۔ ہم لوگ حد درجہ غریب تھے۔ میری بیوی ( دلہن ) کو کسی سے مانگ کر طلائی زیورات ڈالے گئے۔ نکاح نامے کے مطابق ان طلائی زیورات کا وزن نو تولہ اور چھ ماشے ہے۔ نکاح / شادی کے بعد میرے والدین نے ...
View Detailsنشے کی حالت میں طلاق
استفتاء شوہر کا حلفیہ بیانمیری اور میری بیوی کی لڑائی ہوئی 2015-5-17 کو جس پر میں نے اپنے سالے کو بلایا اور اس کو ساری بات بتائی، اس نے دونوں کو سمجھایا اور چلا گیا، بعد میں میری بیوی نے مجھ سے پھر لڑنا شروع کر دیا کہ ت...
View Detailsشرط نہ پائے کی وجہ سے طلاق کا واقع نہ ہونا
استفتاء میرا اپنی بہن سے جھگڑا ہو رہا تھا، اور میں نے بہن کو غصہ سے کہا "تمہارے موبائل میں جو چیزیں ہیں وہ مجھے دکھا دو، ورنہ وہ (میری بیوی) فارغ"۔ میری بیوی دوسرے کمرے میں تھی، اور یہ کہت...
View Detailsوارثوں کا والد کی زندگی میں ان کا مکان بیچنا
استفتاء میرے والد محترم*** عرصہ سات سال سے دائیں جانب فالج کے مریض ہیں۔ عرصہ تین سال سے وہ بولنے لکھنے سے بھی معزور ہیں۔ ان کے تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، جو کہ سب شادی شدہ ہیں (***ی بیٹا۔***، ***، *** بیٹیاں)۔ متفقہ فیصلے ...
View Detailsتحریری تین طلاق
استفتاء بیان حلفی***والد***۔۔۔۔۔بیان کرتا ہوں۔ جو کہ میرا عقد نکاح ہمراہ ***سے 14 سال قبل ہو چکا ہے۔ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار رہی ہے اور دوران خانہ آبادی ہماری چار بیٹیاں تولد ہوئیں، جو زندہ و حیات ہیں۔ یہ کہ کچھ عر...
View Detailsضعیف العمر عورت کا بچوں کو دودھ پلانا
استفتاء ایک ضعیف العمر عورت کہ جس کے پستانوں میں دودھ نہیں ہے، اس کے آگے چار بیٹے ہیں، جن کی آ گے اولاد ہے، تو اس عورت نے اپنے چاروں بیٹوں کی اولاد کے منہ میں اپنے پستان داخل کیے، تو آیا کہ ان کی اولاد کا یعنی عورت کے پو...
View Detailsزندگی میں تقسیم کا طریقہ
استفتاء محترم مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ میرے والد صاحب کا ایک مکان ہے جس کی قیمت تقریباً (8000000) ہے ،وہ اس مکان کو اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں، اور اپنے اور اپنی بیوی کے لیے بھی کچھ حصہ رکھنا چاہتےہیں...
View Detailsایک بیٹا، تین بیٹیاں
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہمیں نے ایک دکان خریدنے کے لیے اپنے والد صاحب سے پندرہ لاکھ (1500000) روپے قرض لیے تھے، کچھ رشتہ داروں سے بھی رقم قرض لی تھی۔ بعد میں والد صاحب کا انتقال ہو گیا، ...
View Detailsحادثاتی موت مرنے پر حکومت کی طرف سے ملنی والی رقم کا حکم
استفتاء ***** ناگہانی حادثہ بم بلاسٹ میں شہید ہوا ہے، جن کی بیوی اور بچوں کے لیے گورنمنٹ آف صوبہ پنجاب نے مبلغ پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا ہے، جو کہ گورنمنٹ کی طرف سے عطیہ ہے، مگر وہ چیک متوفی کے نام کا دیا گیا، متوفی کے شرع...
View Detailsمسجد کی دکان حجام کو کرایہ پر دینا
استفتاء علمائے دین و مفتیان شرع متین سے درج مسئلہ کے متعلق رہنمائی در کار ہے۔ایک مسجد تعمیر کی گئی ہے، جس کی ایک جانب بازار ہے، جس میں مسجد کی دکانیں تعمیر کی گئی ہیں، تاکہ اخراجات مسجد میں سہولت ہو، انتظامیہ مسجد یہ دک...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved