میں تمہیں طلاق دیتاہوں، میں تمہیں طلاق دیتاہوں، میں تمہیں طلاق دیتاہوں
استفتاء ڈئیر ***!آداب: امید ہے کہ خیریت سےہوں گی، میں خیریت سے نہیں ہوں۔ دیگراحوال یوں ہے کہ میں کافی عرصے سے بہت سخت پریشا ن ہوں ۔ میں نے آپ کو بتانے اور سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن آپ سمیت میرے گھر والے بھی میر ی باتو...
View Detailsعدالت سے تنسیخ نکاح کادعویٰ واپس لے لیا
استفتاء اس نے تنسیخ نکاح کا دعوی کیا اور اس کے بعد ان کی میرے ساتھ بات ہوئی ، انہوں نے مجھے بولا کہ میں خلع نہیں لینا چاہتی اس کے بعد وکیل نے مجھے بولا کے آپ کی بیوی آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ،پھر ...
View Detailsخاوند، ایک بہن
میں ****میں رہتا ہوں۔ 1949 میں نے اپنے چچا ****کی لڑکیسے شادی کی۔ جس سے 1950 میں لڑکا پیدا ہوا جو ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھا۔ بلکہ کئی مرتبہ پاگل بھی ہوگیا۔ اس زمانہ میں کراچی میں تھا۔ چنانچہ میں لڑکے کو کراچی کے مینٹل ہسپتال میں لے ...
View Detailsنشے میں طلاق دینا
استفتاء عرصہ دراز سے کاروبار نہیں چل رہا تھا، تقریباً پانچ سال سے چرس پیتاتھا بیوی کو ہر وقت مارتاتھا،ا ور بیوی سےپیسے لیتاتھا، حالانکہ بیوی کو پیسے اس کا سسر دیتاتھا ، بیوی اس کو چھوڑ کر اپنے والدین کے پاس چلی گئی۔ اگلے دن...
View Detailsتین مرتبہ بیوی کو کہا تو میری طرف سے فارغ ہےاور چوتھی مرتبہ کہا تو میری طرف سے فارغ ہے۔ جادفعہ ہو نکل یہاں سے
استفتاء بیوی کا بیانمیری باتوں پر غور فرمایئے گا، میری شادی کو 23 برس کی مدت گزر گئی ہے۔ میں 3 بچوں کی ماں ہوں، میرے 3 بچے بالغ ہیں ۔اکثر اور بیشتر ان سالوں میں ...
View Detailsایک طلاق کے بعدعدت گزرجائے تو نکاح ختم ہوجاتاہے ساتھ رہنے کے لیےدوبارہ نکاح کرنا ہوگا
استفتاء میرے شوہر*** نے تقریباً چار سال پہلے مجھے شدید اختلافات کی بنا پرا یک طلاق دی پھر اس طلاق کو تحریراً کاغذ پرلکھا بھی، اور مجھے بھی کہا کہ" اس پر دستخط کرو" میں نے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد سوچ سمجھ ...
View Detailsجدائی کے بعد استعمال شدہ اور فروخت شدہ جہیز کی قیمت کا مطالبہ
استفتاء ایک آدمی نے تئیس سال قبل شادی کی اس عرصہ میں چار بیٹیاں او رچار بیٹے ہوئے۔ دوبیٹیاں جوان ان کی شادی کردی گئی۔ اس سارے عرصہ میں دونوں خاوند بیوی کے درمیان چپقلش چلتی رہی ۔ تئیس سال بعد دونوں میں جدائی ہوگئی ، جدائی ک...
View Detailsنواسوں کا ترکہ میں حصہ
استفتاء زید (فرضی نام) نے ترکہ میں بیس لاکھ کی نقدی چھوڑی ہے۔ پسماندگان میں ایک بیوی چار بیٹیاں، تین بیٹے ہیں۔ والدہ بھی حیات ہیں۔ جبکہ دوسری بیوی کا انتقال ہو چکا ہے اور اس سےتین بیٹیاں تھیں، ان کا بھی انتقال ہو چکا ہے الب...
View Detailsخواب آور دواؤں کے استعمال کی وجہ سے ذہنی کیفیت خراب ہوگئی اور اسی کیفیت میں بیوی کو طلاق دی
استفتاء حضرت طلاق کا ایک مسئلہ دریافت طلب ہے، واقعہ کچھ یوں ہے کہ میں*** جو کافی عرصے سے حالات کے دباؤ کی وجہ سے ذہنی دباؤ اور پریشانیوں کا شکار ہوں۔اورمیں سونے ل...
View Detailsطلاق ثلاثہ کے بعد ماں کا اپنے بچوں کے پاس رہنا
استفتاء کہ *** نے اپنی بیوی کو کسی وجہ سے طلاق ثلاثہ دیں اور طلاق دینے والا شخص بذات خود امارات میں رہتاہے اورا س اور اس کے گھر والے یعنی بچوں کی دادی اور چچے وغیرہ اس پر مصر ہیں کہ اپنی مطلقہ بہو ...
View Detailsمیں نے بھی ختم کردیا
استفتاء اس سوال نامے کے ساتھ منسلک عدالتی فیصلے کی بنیاد پر کیا نکاح فسخ ہو گیا ہے یا نہیں؟ براہ کرم جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔عورت کا فون پر بیان:فون پر عورت نے بتایا کہ عدالت کے فیصلہ...
View Detailsمولوی صاحب جو فیصلہ کریں گے وہ دونوں فریقوں کو منظور ہوگا،جو فیصلہ ماننے سے انکار کریگا اس کی بیوی کو تین طلاقیں۔پھر اس کو معزول کردیا
استفتاء *** اور*** کے درمیان ایک بنجر زمیں کا جھگڑا تھا۔ دراصل یہ زمین عوام کی ہے ،*** نے عوام سےیہ زمین خریدی ہے۔***کے خریدنے کے بعد *** نے دعویٰ کیا کہ یہ زمیں ہم نے پہلے خریدی تھی تو فریقین کے درمیان جرگہ مقرر ہوا۔ جرگہ ...
View Detailsتحریر ی طلاق
استفتاء محترم مفتی حضرات اور علمائے کرام آپ کے زیر سایہ قرآن وسنت کی روشنی میں طلاق کے پورے مسئلے کی تفصیل چاہتے ہیں۔صورت حال کچھ یوں ہے کہ گھر میں اکثر خرچے کی وجہ سے ناچاقی رہتی تھی، میں نے بچی کی کالج کی فیس جو کہ تیرہ...
View Detailsاگر تم اپنے باپ کے گھر جاؤ گی تمہیں تین مرتبہ طلاق، طلاق ، طلاق ہے
استفتاء شوہرکا بیان میں نے اپنی بیوی کو جھگڑے کی وجہ سے1995 میں ایک طلاق دے دی تھی۔ اور بعد میں حق رجعی استعمال کرکے رجوع کرلیا تھا۔ اب پھر 23 جولائی 2009 کودوبار...
View Detailsاب تم میری طرف سے آزاد ہو اب میرے تمہارے راستے الگ الگ ہیں اب تم وہی کرو جو تم کو اچھا لگے
استفتاء جناب میرامسئلہ یہ ہے کہ تقریباً چار ماہ قبل میری اور میرے شوہر کی معمولی بات پر لڑائی ہوئی۔ میرے شوہر نے میرے پر ہاتھ بھی اٹھایا حتے کہ میراخون نکل آیا۔ میرے شوہر نے غصے کی حالت میں میں میری...
View Detailsوقف کو موت کے معلق کرنا
استفتاء ایک شادی شدہ اور صاحب اولاد عورت کا انتقال ہو گیا۔ اس عورت کے والدین، شوہر اور اس کا اکلوتا لڑکا اس کی زندگی میں فوت ہو گئے تھے۔ لڑکا شادی شدہ تھا، لیکن اولاد سے محروم رہا۔ اس عورت کا بھائی تھا جو کہ اس کی موت کے ب...
View Detailsتومیری طرف سے فارغ ہے
استفتاء میری بہن بینش بنت***،زوجہ*** کی شادی سات سال قبل ہوئی تھی۔ شادی کے ایک دو ماہ ہی میری بہن اپنے شوہر کے ہمراہ رہی،شوہر کوئی نہ کوئی بہانہ بناکر اسے ہمارے گھر چھوڑجاتاتھا اور اس کا یہ چھوڑنا ا...
View Detailsطلاق لینے کا صحیح طریقہ
استفتاء لڑکی کی شادی دسمبر2002 میں ہوئی تھی، لڑکی راضی نہیں تھی ۔10یا 15 دن بعد میاں بیوی میں علیحدگی ہوگئی، تب سے لڑکی اپنے والدین کے گھر میں ہے ، خاوند کا گھر علیحدہ ہے علیحدگی کے بعد کبھی ملاپ نہ...
View Detailsتم اب میری بیوی نہیں ہو اب فارغ ہو سامان اٹھاؤ اور چلی جاؤ تم فارغ ہو میں تمہیں اب نہیں رکھ سکتا
استفتاء عرض ہے کہ مسماة *** کو اس کے خاوند ندیم ملک نے شادی کے دوماہ بعد سے کئی دفعہ غصہ میں کمرے سے نکال دیا اور کہا "تم اب میری بیوی نہیں ہو اب فارغ ہو ،سامان اٹھاؤ اور چلی جاؤ تم فارغ ہو میں تمہیں اب نہیں رکھ سکتا"۔آیا ...
View Detailsترکہ بھتیجوں میں تقسیم ہوگا باقی سب محروم ہونگے
استفتاء *** کی رقم میرے پاس ہے ۔ پیچھے جو ان کے عزیز واقارب کا چارٹ بنایا ہے ا س کے مطابق وارث کون کون بنتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ***کے ترکہ کو پانچ حصوں میں تقسیم کر...
View Detailsجائیداد ہبہ کرنا اور زندگی میں جائیدا د تقسیم کرنا
استفتاء 1۔ایک شخص کی بیوی فوت ہوگئی ۔ اس کے خاوند نے کچھ جائیداد اپنی بیوی کے نام کردی تھی اور قبضہ دے دیا اور قبضہ کی صورت یہ تھی کہ جب خریدا تو دکھا یا بھی کہ یہ آپ کا حصہ ہے۔بیوی نے پانچ بیٹیا اور تین بیٹے وراثت میں...
View Detailsبیوی کو بہن کی طرف سے ملنے والے حصہ میں شوہر شریک ہے
استفتاء میری بیوی کی ایک بہن مسماة رفعت بے اولاد تھیں۔ انکے خاوند کا چند سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔ خاوند کے انتقال کے بعد وہ اپنے ایک بھائی شفقت کے ساتھ رہائش پذیر رہیں۔ اور وہیں رہتے ہوئے تین چار سال قبل ان کا بھی انتقا...
View Detailsجب آپ نکاح پر راضی ہوگئی تھیں تو نکاح ہوگیا
استفتاء میرا نام **** ہے اور میں جرمنی میں رہتی ہوں ،مجھے آپ سے ایک مسئلہ کے بارے میں کچھ پوچھنا تھا۔ایک ماہ پہلے میں اپنی ماں کے ساتھ دھوکے سے پاکستان گئی تھی۔ مجھے کہا گیا تھا کہ میری نانی ماں کی طبیت ٹھیک نہیں ، جس...
View Detailsچلی جاؤ
استفتاء ایک بندہ سابقہ زندگی میں چرس کا استعمال کرتارہا تقریباً8۔10 سال سے اس نے یہ عمل ترک کیا اس کے بیان کے مطابق اس کے بعدسے صورت حال ذاتی بہتر نہیں۔ میں نے اس سے بارہا کلام کیا بظاہر تو کلام بڑ...
View Detailsطلاق، طلاق، طلاق(طلاق ثلاثہ)دیتاہوں اور اپنی زوجیت سے خارج کرتاہوں
استفتاء طلاق نامہمنکہ: *** ولد*** کا جو کہ من مقر کا نکاح ہمراہ عالیہ*** مورخہ 2004۔12۔26 سرانجام پایا۔ حق مہر مبلغ ایک ہزار روپے مقرر ہوا کہ جو کہ مسماة مذکوریہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved