• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء ایک شخص فوت ہوا اس نے اپنے ترکہ میں ایک جگہ چھوڑی ہے جس میں رہائشی مکانات بھی تھے اور کاروبار کے لیے بلڈنگ بھی تھی۔ اور کاروبار کے لیے مشینری اور آلات بھی نصب تھے۔ وفات کے بعد بعض ورثاء مکان میں رہتے رہے اور کاروبار...

استفتاء تین بھائی ( مشترکہ کارو بار اور گھر بار ایک ہی دسترخوان)۔ ایک بھائی 1966ء میں فوت ہوئے چار بیٹے چار بیٹیاں ہیں۔ دوسرے بھائی 1978ء میں فوت ہوئے ان کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ تیسرے بھائی 2005ء میں فوت ہوئے ان کے د...

استفتاء میں مسماة****دختر *** کی شادی****ولد **** سے ہوئی تھی۔ ہماری چند روز سے ناراضگی چل رہی تھی۔ لیکن میں اپنے سسرال میں ہی تھی۔ ایک روز میرا شوہر شراب پی کر آیا اور خوب گالی گلوچ شروع کردی۔ لڑائی اتنی بڑھ گئی کہ میری نن...

استفتاء میرے شوہر نے مجھے لڑائی جھگڑے پر یہ بات کہی " اگر تم ساتھ والوں کے گھر گئیں یا کوئی واسطہ رکھا تو آپ کو تین طلاق" یہ بات کہنے کے بعد تقریباً چھ ماہ ان لوگوں سے کوئی سلام و دعا بالکل نہیں ہوئی۔ لیکن اب ان لوگوں نے مج...

استفتاء گذارش ہے کہ میری شادی مسماة **** سے 1996ء میں شریعت محمدی کے تحت ہوئی تھی۔ جو کہ بعد ازاں میں نے اپنی بیوی **** کی اجازت سے دوسری شادی کے لیے زبانی اجازت لے لی تھی۔ جس پر میں نے 07- 05- 04 کو مسماة **** دختر **** سے...

استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ میرے خاوند نے لڑائی کے دوران مجھے کہا کہ " اگر تم نے مجھے چھیڑا تو تم میری ماں"۔ میں نے شاید ہاتھ لگایا یا انگلی۔ دو دن بعد اس نے صلح کر لی۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء راقم کے پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ راقم کو وراثت میں ایک مکان ملا تھا۔ اس وقت راقم کا اپنا کاروبار تھا اور بیٹے کاروبار میں شریک تھے، بعد میں سب کے کاروبار الگ ہوگئے لیکن تمام بیٹے کمائی مکمل طور پر راقم کو دیتے ...

استفتاء ہمارے والد***  جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں، جن کی اولاد میں ہم چار بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ہمارے والد صاحب نے دو شادیاں کی تھیں۔ پہلی والدہ سے ایک بھائی اور دو بہنیں ہیں اور دوسری والدہ سے تین بھائی اور...

استفتاء قطب الدین کے دو بیٹے ہیں محمد بشیر اور محمد حبیب۔ پھر محمد بشیر کا ایک بیٹا( بعد الحي) اور ایک بیٹی( سعدی) ہے۔ سعدی جب فوت ہوئی تو  اس کے وارث عبد الحي بھائی، محمد یحییٰ زوج۔ عبد الحي جب فوت ہوا تو اس کے وارث تین بی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں******۔ یہ تینوں حقیقی بہن بھائی ہیں اور دونوں مذکورہ بھائیوں کی کسی بھی قسم کی اولاد نہیں اور م** کا ایک بیٹا ** اور دو بیٹیاں *** ہیں۔ اور دونوں کی ملکیت میں ایک م...

استفتاء **** کا نکاح نواز سے ہوا۔****کی طرف سے کوئی گواہ نہیں تھا مگر**** کی رضامندی شامل تھی اور نواز کی طرف سے دو دوست بطور گواہ تھے، کوئی حق مہر طے نہیں ہوا، نہ سونا بس صرف نکاح ہوا۔ حضرت والا کیا یہ نکاح درست ہے؟ اب شاز...

استفتاء ایک بچہ ماں کے پیٹ میں تھا اور اس کا والد اس بچہ کے دادا کے سامنے فوت ہو گیا اور کچھ عرصہ بعد پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کا دادا بھی فوت ہوگیا۔ بچہ پیدا ہونے کے سات مہینہ بعد اس کی والدہ بھی فوت ہوگئی۔ اب اس بچہ کا کوئ...

استفتاء **** اور ****و بھائی اور ایک بہن**** ہے۔ اور **** کی دو بہنیں ہندہ اور **** ہیں۔ **** اور **** کا نکاح بالترتیب ہندہ اور **** سے ہوا جبکہ **** کا نکاح **** سے ہوا۔ اب **** نے **** کو تین مردوں اور عورتوں کی موجودگی ...

استفتاء 1۔ گذارش ہے کہ میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں ان کی کل پراپرٹی کی کل قیمت 43 لاکھ ہے۔ ان کی اولاد ایک بیٹا ، پانچ بیٹیاں، ایک بیوی، ایک والدہ ہے۔ اس پراپرٹی میں سے ایک مکان شادی شدہ بیٹی کو زبان سے کہہ کر دیا تھا۔ مگ...

استفتاء ایک شخص **د جو کہ فوت ہوچکا ہے اس کے ورثاء میں ایک بہن ( جو کہ فوت ہوچکی ہے) تھی اب اس کا پوتا ** ہے۔** اس کی اولاد میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں جو کہ تمام کے تمام فوت ہوچکے ہیں۔ ** کا بیٹا**، ** اور بیٹیاں** اور**ہ...

استفتاء میرے والد محترم نے ترکہ میں ایک گھر چھوڑا ہے جو کہ میری والدہ اور والد دونوں کے نام ہے اس کا کل رقبہ دس مرلے ہے، ہم چار بہن بھائی، دو بیٹیاں بڑی اور دو بیٹےہم بہنوں سے چھوٹے ہیں، میرے چھوٹے بھائی نے والد صاحب کے گھر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ**** نےکچھ روز پہلے اپنی بیوی کو نشہ کی حالت میں جس وقت ان کے حواس ان کے قابو سے باہر تھے اپنی بیوی کو طلاق دے بیٹھے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مجھے یاد نہیں کہ میں نے طلاق کتن...

استفتاء **** بیگم اپنے شوہر کےساتھ فیصل آباد میں رہتی ہے، اس کا شوہر بیمار ہو جاتا ہے اور علاج کے لیے لاہور آتا ہے، **** بیگم بھی ساتھ ہے، لاہور میں شوہر وفات پاجاتا ہے بیوی ساتھ ہے، فیصل آباد میں بھی اس کا اپنا گھر نہیں وہ...

  استفتاء یہ واقعہ ایک دین دار گھرانے کا ہے۔ **** اپنی بیوی کی مشکوک حرکتوں کی وجہ سے پریشان تھا۔ **** نے اپنی بیوی کو صرف شک کی بنیاد پر بدکاری ( زنا) کی تہمت لگا کر غصے میں کہہ دیا، چونکہ شادی سے پہلے تمہارے لڑکوں ک...

استفتاء ****ولد****۔۔۔۔( طلاق دہندہ) ( بحق)****۔۔۔۔ مسماة مذکوریہ ) یہ کہ من مقر کی شادی ہمراہ مسماة ر**** دختر**** ۔۔۔ سے مورخہ 2003- 5- 30 بمطابق شرع محمدی بمقام لاہور انجام پائی تھی۔ یہ کہ بعد از نکاح مسماة مذکوریہ کی رخ...

استفتاء ایک شخص کی وفات کے بعد اسکے ورثاءمیں بہن بھائےوں میں سے بھائیوں نے اپنی بہنوں سے ڈرا دھمکا کر حصہ معاف کروالیا اور اس بات کو تقریباً ۵۱ سال گزر گئے ۔اب وہ بہنیں جہاں شادی ہو کر گئی ہیں وہ غریب لوگ ہیں اور حصہ معاف ک...

استفتاء ایک میت کے ترکے میں اسکے ۷ بیٹے اور تین بیٹیاں وارث بنتی ہیں اسکی جائیداد منقولہ و غیر منقولہ سے تین بیٹے نفع حاصل کر رہے ہیں ۔ جبکہ بعض بیٹے اور تینوں بیٹیاں مطالبہ کر رہے ہیں جائیداد کی تقسیم کا ۔ آیا اب اس صورت م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ طلاق کے الفاظ استعمال کیے، ان الفاظ میں" کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں"۔ اب کیا مجھے رجوع کا حق حاصل ہے؟ اور کس طرح...

استفتاء ایک مکان ہے رقبہ ایک کنال ۔مالیت تقریباً ایک کروڑ روپے ۔والد مرحوم کو L.D.Aسکیم میں الاٹ ہوا۔والد کی حیثیت مکان بنانے کی نہیں تھی ۔لہذا میرے بڑے بھائی مرحوم جو کہ سعودی عرب میں ملازمت کرتے تھے والد نے ان سے کہا کہ و...

استفتاء ****نے یہ قسم کھائی کہ اگر میں ٹی وی یا ٹی وی میں کھیل دیکھوں تو ہر وہ عورت جس سے میں نکاح کروں اس کو تین طلاق، اس وقت**** کا نکاح ہوا تھا، نکاح ہونے کے بعد اس نے ٹی وی دیکھ لیا۔ اب شریعت میں اس کی موجودہ بیوی کا کی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved