ٹیلی فون پر تین طلاق
استفتاء علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو ٹیلی فون پر تین مرتبہ لفظ طلاق کہہ دیا۔ اب اسشخص کے لیے رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو براہ مہربانی مفصلاً تحریر فرمائیں۔ ...
View Detailsحاملہ کو طلاق ثلاثہ دینا
استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ میرے بیٹے نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں اکٹھی دے دی ہیں جو کہ حاملہ بھی ہے، لڑائی جھگڑے اکثر ہی رہتے تھے۔ آپ مہربانی فرما کر ہمیں صحیح راستہ جو دین اسلام کی روشنی میں ہو بتائیں ہم بہت پریش...
View Detailsجہیز کی شرعی حیثیت
استفتاء شادی بیاہ کے موقع پر جہیز کی رسم کو جس کو بدعت کہا جاتا ہے کیا یہ بدعت ہے یا نہیں؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فاطمہ رضی اللہ عنہا کو چند چیزیں دی تھی، زمانے کی سہولتوں کے لحاظ سے چیزیں بدل گئی ہیں۔ لہذا مروجہ ...
View Detailsعلاتی ماموں اور خالہ سے نکاح جائز نہیں
استفتاء زید کی پہلی بیوی سی ایک بیٹی ذاکرہ پیدا ہوئی ۔جسکی آگے اولاد ہوئی ۔پہلی بیوی کی وفات کے بعدزید نے دوسری شادی کی دوسری بیوی سے پانچ بیٹیاں اور تین بیٹے پیدا ہوئے ۔ذاکرہ کے پوتے ،پوتیاں ،نواسے اور نواسیاں ہیں ۔کیا ان ...
View Detailsدفع ہو جاؤ، مجھے تمہاری ضرورت نہیں، اپنے باپ کے ہاں ہی رہو، کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء بندہ اس وقت جیل میں نظر بند ہے۔ گیارہ ستمبر کے واقعہ سے پہلے بندہ باوجود دینی گھرانے سے تعلق ہونے کے معصیت کرتا، اندھیروں میں بھٹکتا پھر رہا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اپنا خاص رحم فرما کر بندہ کو اپنے راستے میں چن لیا۔ ام...
View Detailsتحریر طلاق سے شوہر کا انکار
استفتاء گھریلو وجوہات کی وجہ سے میرے سسرال والے مجھ سے بار بار طلاق کی فرمائش کرنے لگے تو میں نے ان کے بار بار کہنے پر وکیل سے کہا مجھے طلاق کے کاغذ تیار کر دو۔ تو وکیل نے پوچھا کہ آپ اکٹھی بھیجنا چاہتے ہیں؟ تو میں نے کہاں ...
View Detailsرضاعی بہن کے بھائی سے نکاح
استفتاء دو آدمی ہیں جن کی دونوں بڑی بیٹیاں ہیں جنہوں نے ایک دوسرے کی ماؤں کا دودھ اکٹھے پی لیا ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ان سے چھوٹے بہن بھائیوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے یا کہ نہیں؟ الجواب :بسم ا...
View Detailsوقف شده زمين کو فروخت کرنا یا لیز پر دینا
استفتاء ادارہ احیاءالعلوم*** ایک وقف ادارہ ہے ایک مسجد اور ایک حفظ و ناظرہ کا مدرسہ اس کے زیر انتطام چل رہا ہے مسجد میں تبلیغی جماعت کا شب جمعہ کا اجتماع سالہا سال سے ہو رہا تھا ۔ 1981ءمیں محسوس کیا گیا کہ جگہ کی بہت قلت ہے...
View Detailsکیا سٹمپ پیپر میں لکھنے سے ہبہ ہوجاتاہے؟
استفتاء میرے والد صاحب کا 2000ء میں انتقال ہوا ان کے انتقا ل سے چند روز پہلے میرے چچا کی بیوہ اور بچے آئے اور بیحد اصرار کیا کہ آپ آبائی مکان میں اپنا حصہ ہمارے نام کردیں۔ اب ان بیوہ اور بچوں کے بقول میرے والد اس بات پر ر...
View Detailsغیر شادی شدہ عورت کی میراث کی تقسیم
استفتاء ایک خاتون جو کہ غیر شادی شدہ تھیں وفات پا چکی ہیں ،اور پسماندگان میں والدہ،ایک بہن اور دو بھائی چھوڑے ہیں ۔ان کی وراثت کی تقسیم شریعت مطہرہ کی روشنی میں کیسے ہو گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Detailsتوبہ کرنے سے دنیا کی سزا بھی معاف ہو جاتی ہے
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءدین و مفتیان اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا توبہ کرنے سے آخرت کی سزا کے علاوہ دنیا کی سزا یعنی شرعی تعزیر اور مصیبتیں وغیرہ بھی معاف ہو جاتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...
View Detailsٹیلی فون پر نکاح
استفتاء ٹیلی فون پر نکاح جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم ...
View Detailsاڑھائی سال کے بعد دودھ پینا
استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ زیدنےزینب سے شادی کی اور زینب سے ایک لڑکی پیدا ہوئی مریم اورمریم کی شادی خالد سے ہوئی۔ پھر زید نے دوسری شادی فاطمہ سے کی اور اس فاطمہ سے ایک لڑکی پیدا ہوئی ام کلثوم۔ جب ام کلثوم اڑھائی سال کی ہوئ...
View Detailsاخبار عن الاول کی ایک صورت
استفتاء حلفیہ بیانگذارش ہے کہ میں زید اپنا مسئلہ بیان کر رہا ہوں۔ میرا اپنی بیوی****سے جمعرات**** کی درمیان رات کو تائی وجیہ سے جھگڑا ہوگیا تھا۔ جھگڑے کی وجہ سے میں نے اس کو اللہ تعالیٰ ...
View Detailsملکیت میں کچھ نہ ہونے کی حالت میں فدیہ کی وصیت
استفتاء اگر کسی کے ذمے نمازوں کی قضا باقی ہو اور مرتے وقت اتنامال بھی موجود نہ ہو جس سے اس کا فدیہ ادا ہوسکے تو بھی وارثوں کوفدیہ دینے کی وصیت کرنا واجب ہے یا مسنون؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsنسبی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح
استفتاء میرے چچا کے بیٹے نے میرے بیوی کا دودھ پیا تھا اس کے بعد میرے چچا کا دوسرا بیٹا پیدا ہوا۔ اور میری تیسری بیٹی پیدا ہوئی۔ تو شریعت کے مطابق چچا کے دوسرے بیٹے اور میری تیسری بیٹی کا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟ ...
View Detailsمدرسہ کے لیے ایک تہائی کی وصیت
استفتاء میں میراث کا مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب فوت ہوگئے ہیں۔ اور انہوں نے اپنے پیچھے کچھ زمین چھوڑی ہے اور یہ وصیت کی تھی کہ کل مال کا تہائی مدرسہ کو دیا جائے۔ وارثین کی تفصیل یہ ہے کہ...
View Detailsوصیت ایک ثلث میں نافذ ہوگی
استفتاء بعد سلام کے عرض ہے کہ میں میراث کا مسئلہ معلوم کرنا چاہتاہوں۔صورت مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب فوت ہوگئے ہیں اور انہوں نے اپنے پیچھے کچھ زمین چھوڑی ہے اور یہ وصیت کی تھی کہ کل مال کا تہائی مدرسہ کو دیا جائے۔و...
View Detailsباپ شریک خالہ سے نکاح کرنا
استفتاء ایک شخص صدیق نے ارشاد کی بیٹی سے نکاح کیا اور ارشاد نےصدیق کی بہن سے نکاح کیا، اب ارشاد صدیق کا سسر اور صدیق ارشادکا سالہ ہے۔ تو کیا اب اس شادی کے بعد ارشاد کے ہاں جو لڑکی اور صدیق کے ہاں جو لڑکا ہوا ہے ان کا آپس می...
View Detailsرضاعت سے نسب کا ثبوت
استفتاء ایک عورت نے اپنے ماموں کے لڑکے کو دودھ پلایا۔ اب وہ اس عورت کی بہنیں اس لڑکے کی خالہ اور اس عورت کے بھائی اس لڑکے کے ماموں بن گئے۔ اگر یہ نہیں بنے تو کون کون سے رشتے اس کے رضاعی بنے؟ الجواب ...
View Detailsایک طلاق کے بعد دوبارہ نکاح کرنا
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو طلاق ایک عدد دی ہے۔ دو تین سال کا عرصہ گذرنے کے بعد اب دوبارہ صلح کی صورت پیدا ہو رہی ہے۔ تو کیا یہ شخص اپنی اس مطلقہ بیوی سے دوبارہ نکاح کرسکتا ہے؟ اس میں شریعت کی طرف سے کوئی رکاوٹ تو نہیں ...
View Detailsصرف دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرنے کا حکم
استفتاء ایک شخص اپنے علاقے کا ایک مذہبی جماعت کا سرکردہ رہنما ہے ان کی کسی بیوہ عورت سے شناسائی ہو گئی اب یہ شخص چاہتا ہے کہ دو گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول کرلے حالانکہ دونوں بچوں والے ہیں، ان کی وجہ سے اسی جماعت کے دوسرے ...
View Detailsلاپتہ ورثاء کے حصہ کاحکم
استفتاء ایک شخص کے دو بیٹے ایک ساتھ لا پتہ ہوگئے تھے، لا پتہ ہونے کےتیس سال بعد ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ اب ایسی صورت میں ان لا پتہ بیٹوں کا حصۂ میراث ان کی اولاد کو ملے گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم ا...
View Detailsبچہ گود لینا اوررضاعت کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ دو میاں بیوی ہیں جن کی عمر 30 سے 32 سال ہے دس سال شادی کو ہو گئے ہیں لیکن ان کی اولاد نہیں ،دونوں میاں بیوی فنانس کے طور پر ٹھیک ہیں وہ دونوں ایک بچہ یا ...
View Detailsسسر کا بہو کے ساتھ بوس کنار کرنا
استفتاء بیوی کے سسر نے اپنی بہو کو غلط طریقے سے چھوا ہے، شہوت کے ساتھ ایک مرتبہ اس کو پیچھے سے پکڑا اور بوس کنار کرتا رہا، بہو نے اپنے خاوند کو کئی بار ذکر کیا اور اس کے شوہر نے خود بھی دیکھا اپنے والد کو حرکت کرتے ہوئے۔ کی...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved