نمائندوں اورہدیہ (قلم ، کیلنڈر وغیرہ ) کے ذریعے مارکیٹنگ
استفتاء ہمارے ملازم مارکیٹنگ کے لیے مختلف جگہوں پر جاکر ایک تو وہ لیبارٹری کا تعارف کرواتا ہے جن کو پہلے سے تعارف ہو ان کو یاد دہانی ہوجاتی ہے کہ کارڈیکس کلینک میں بھی معیاری ٹیسٹوں کا اہتمام ہے۔نیز کوئی چھوٹا سا ہدیہ مثلاً...
View Detailsمختلف کرنسیوں کا تبادلہ
استفتاء زید درہم ( دوبئی کی کرنسی) کے بدلے دینا ( کویت کی کرنسی) ادھار لیکن اپنے مقررہ ریٹ سے تھوڑا سا زیادہ یعنی اگر اس وقت درہم 23 روپے کا ہو تو 24 کا دے ( فروخت ) دیتا ہے اور ایک روپے منافع کماتا ہے۔ جو ریٹ اس وقت مقرر ...
View Detailsمذکورہ بالا فتویٰ سے متعلق دوبارہ استفتاء
استفتاء ہمارا مسئلہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ہم دو آدمی مل کر کام کرتے ہیں۔ میں بطور سلیپنگ پارٹنر کے ہوں۔ فریق ثانی **** ولد **** مرحوم مارکیٹنگ کرتا ہے۔ کاروبار کی کوئی اونچ نیچ میرے علم میں نہیں ہوتی۔ کاروباری لین دین میں فر...
View Detailsٹی ٹی کے ذریعے پیسے بھیجنے سے متعلق دارالعلوم کا فتویٰ
استفتاء اسلام اور جدید معاشی مسائل کے منسلکہ صفحہ 2/ 87 میں ٹی ٹی کے ذریعے پیسے بھیجنے کی جو شرائط ذکر کی گئی ہیں ان پر پیدا ہونے والے چند سوالات:۱۔ یہاں ٹی ٹی کے جواز کی جو پہلی شرط ذکر کی گئی ہے کہ ٹی ٹی ڈالر کے مارکی...
View Detailsادھار کی وجہ سے قیمت میں زیادتی
استفتاء *** ایک بوری جنس525 روپے میں فروخت کرتا ہے اس بناء پر کہ رقم مشتری دو ماہ بعد دے گا۔ حالانکہ موجودہ بوری جنس ہذا کی قیمت 500 روپے ہے۔ دو ماہ بعد*** مشتری سے 525 روپے ہی لیتا ہے کمی بیشی نہیں کرتا۔ کیا یہ شریعت میں ج...
View Detailsجب تک صحیح جگہ نوکری نہیں ملتی اس وقت تک حرام نوکری کرنا
استفتاء میرا نام زید (فرضی نام)ہے اور میں اپنے گھر کا واحد کفیل ہوں۔ میں اسٹاک ایکسچینج میں ایک بروکر کے پاس ملازم ہوں۔ میرا کام لوگوں کو مارکیٹ میں انو سمنٹ کروانا ہے۔ ہمارے ہاں کام جس نوعیت سےکیا جاتا ہے اس کی وجہ سے میں...
View Detailsفاریکس کے کاروبار کی شرعی حیثیت
استفتاء میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس کی تفصیل درج ذیل ہیں۔ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ بیان فرما دیں کہ یہ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟اس کام کا نام Online fotore Trading ہے۔ یہ ٹریڈنگ ...
View Detailsاستطاعت نہ ہونے کے باوجود پیسوں کی ذمہ داری قبول کرنا
**** کے ذمہ **** کا 75000 روپے تھے، اس کا عرصہ ایک سال رکھا تھا۔ چونکہ **** کے اوپر ******** کا 4 لاکھ تھا۔**** نے اپنی مرضی سے ******** کو بولا کہ یہ **** مجھے ذمہ دار کردو، **** نے **** کو بتایا کہ یہ **** جو ہے مجبور ہے اس کے پاس رقم ادا کر...
View Detailsتنخواہ میں حرام مال دینا
استفتاء ایسا شخص جس کی کمائی بالکل حرام ہو جیسے سودی کاروبار وغیرہ تو یہ شخص جب اپنی کمائی میں سے اپنے گھر کے ملازم وغیرہ کو ان کی ماہانہ تنخواہ دے گا تو کیا وہ رقم اس ملازم کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ جانتا ہو کہ میرے ما...
View Detailsقرض باقی رہنے کی ایک صورت
استفتاء ہم تین بھائی والدصاحب کے ساتھ اکٹھے کام کرتے تھے والدصاحب نے ہمارا خرچہ طے کیا ہوا تھا ۔ والد صاحب نے دو دکانیں اور لے لیں اور ہر بھائی کو ایک ایک دکان دے دی، تیسری بڑی پرانی دکان پر مجھے بٹھایا اور فرمایا جو اس دک...
View Detailsزراعت میں زمین پر عمل کی شرط لگانا
استفتاء ایک آدمی کے پاس کچھ رقبہ ہے لیکن اس کے پاس زراعت کے لیے خرچہ نہیں جس سے پیداوار کے اخراجات پورے ہوسکیں تو اب کوئی دوسرا آدمی اسے کہتا ہے کہ خرچہ میں دوں گ لیکن محنت زمین والا خود اس میں کرے گا، ساتھ شرط خرچہ دینے و...
View Detailsزبردستی بنائے ہوئےذمہ دار سے کچھ رقم لا پتہ ہوگئی ضمان کس پر ہے
استفتاء ایک شخص ایک مدرسہ میں مدرس ہے اور صبح تعلیمی اوقات سے رات دس بجے تک مدرسہ کی خدمات سرانجام دیتا ہے۔ شروع سے معاملہ یہ طے ہوا کہ ناظم مدرسہ کی طرف سے یہ کہا گیا تھا کہ نماز فجر کے بعد درس قرآن دیں جبکہ مذکورہ مدرس ...
View Detailsپانی کابل رقبہ کے حساب
استفتاء گذارش ہے کہ میں*** اور چھوٹا بھائی *** ایک گھر کے آدھا آدھا حصہ میں رہ رہے ہیں۔ دونوں کا حصہ رقبہ کے لحاظ سے بھی بالکل آدھا آدھا ہے۔ پانی کا بل شروع سے اکٹھا آتا ہے۔ جو رقبہ کے لحاظ سے حکومت خودہی حساب لگا کر ب...
View Detailsایکسپائر ادویہ بیچنا
استفتاء زائد المیعاد ادویہ کی بیع باطل ہے یا فاسد؟ جبکہ ایسی ادویہ کو ضائع کرنا ضروری ہے اور شرعاً و عرفاً اور قانوناً اسے مال متقوم تصور نہیں کیا جاتا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زائد المیع...
View Detailsفیصد مقرر کرنے میں اختلاف
استفتاء ایک آدمی کی بہت سی جگہوں سے رقم نہیں مل رہی تھی تو اس نے کسی کو کہا کہ تم میری رقم واپس دلوا دو، تو میں اس رقم میں سے 10 فیصد حصہ آپ کو دوں گا۔ اب اس بندے نے ایک دو جگہ سے رقم وصول کی اور معاوضہ 10 فیصد حصہ لیا۔ ا...
View Detailsحرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے کمائی کرنا
استفتاء اگر ایک شخص نے حرام مال یعنی سود یا عقود فا سدہ کا پیسہ سے گاڑی خرید لی۔ جس پر وہ کرایہ وغیرہ کی مزدوری کرتا ہے۔ یعنی اگر ایک جگہ سے دوسری جگہ سامان لے جاتا ہے جس کا وہ کرایہ لیتا ہے۔ تو اس کی یہ مزدوری یعنی کرای...
View Detailsریپیرنگ کے دوران موبائل خراب ہوجائے
استفتاء ہماری ایک موبائل فون ریپئرنگ کی دوکان ہے۔ مارکیٹ میں اصول اور دستور ہے کہ جو آدمی بھی اپنا موبائل ریپئر کروانے کے لیے آتا ہے۔ اگر موبائل کے اندر کوئی خرابی ہو یعنی جس کے لیے موبائل کھولنا پڑے۔ تو اس میں مارکیٹ کا ی...
View Detailsلیبر قانون کے مطابق واجبات کا مطالبہ کرنا
استفتاء کیا زید (فرضی نام)نے ایک پرائیویت لمیٹڈ کمپنی ( فرم ) میں چار سال شعبہ خام مال کی خریداری میں ملازمت کی۔ ملازمت شروع کرتے وقت کوئی لکھا ہوا معاہدہ نہیں ہوا، بلکہ زبانی طے ہوا کہ اس مقررہ تنخواہ پر کام شروع کریں۔زی...
View Detailsگروی مکان کا استعمال
استفتاء ایک شخص نے مکان گروی لیا مکان کروی لینے سے پہلے دونوں فریقوں نے مل کر مکان کا کچھ کرایہ جو مارکیٹ ریٹ سے کم ہے مقرر کر لیا۔ اس صورت میں مکان کو استعمال کرنا جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ ...
View Detailsکاروبار سے متعلق دوسوال
استفتاء والد صاحب نے بڑے بیٹے کو کاروبار کے لیے رقم دی، بڑا بیٹا اس کاروبار کو چلاتارہا اور اس سے مشترکہ طور پر گھر کا خرچہ چلتارہا، تھوڑے عرصہ کے بعد دوسرا بیٹا **** کاروبار میں شریک ہوا، اس نے کاروبا ر میں خوب محنت کی ...
View Detailsکافروں سے دغہ بازی
استفتاء انگلینڈ میں ایک پاسپورٹ جس پر نام اور ولدیت ٹھیک لیکن تاریخ پیدائش غلط تھی۔ سیاسی پناہ لی، حکومت نے سیاسی پناہ کا کیس مسترد کیا، چھپ کر کام کرتا رہا کسی دوسرے ملک جانے کے لیے ایک دوست کو بھاری رقم دی۔ کام نہ ہونے پ...
View Detailsگروی مکان کو استعمال کرنا
استفتاء کیا مکان گروی لینا یا دینا جائز ہے یا نہیں؟ اس کو مختصراً وضاحت سے بتائیں، ایک شخص جس نے مکان گروی پر لے رکھا ہے وہ بحث کررہا ہے وہ اس کو منطقی انداز سے لے رہا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...
View Detailsموجودہ کرنسی کی شرعی حیثیت
استفتاء انسان کو اپنی بہت سی ضروریات دوسروں سے حاصل کرنی پڑتی ہے، مثلاً کسی کے پاس اجناس ہیں، کپڑے نہیں ہیں، اور کسی کو کپڑے میسر ہیں لیکن فرنیچر کی ضرورت ہے، ایسی صورت میں اشیاء کے حصول کا ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ لوگ گی...
View Detailsسونے کے زیور کی اجرت سونے کی صورت میں وصول کرنا
استفتاء سونے کے کاروبار میں ایک شخص اپنا سونا دے کرزیور بنواتاہے کیا اس زیور کی اجرت سونے کی صورت میں اس سونے میں سے کاٹی جاسکتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اع...
View Detailsمکانوں کی پگڑی کی شرعی حیثیت
استفتاء 1۔عنوان :دکان جو کہ پگڑی پر لی ہوئی ہے ،شرعی طور پر درست کرنے کے لئے مالک سے کیا معاہدہ کریں؟تفصیل: ایک دکان میکلوڈ روڈپر عرصہ دس سال سے مالک سے پگڑی پر لے کر معمولی کرایہ کے ساتھ ہمارے استعمال میں ہے۔ہمارے روز...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved