شوہر کا اپنی بیوی سے پیسے لینے کی حیثیت
استفتاء 15۔ بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس کی ذمہ داری ہے اور اگر شوہر بیوی سے پیسے لے تو کیا وہ قرض میں آتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر شوہر نے بیوی سے بطور قرض پیسے لیے ہیں تو وہ شوہ...
View Detailsچھ من کم گندم دیئے اب صرف چھ من گند م ہی لے سکتےہیں یا انکی موجودہ کے مطابق قیمت بھی لے سکتےہیں؟
عرض ہے کہ میں*** نے گندم خریدنے کے لئے مولانا اویس صاحب کو رقم دی انہوں نے آگے قاری*** صاحب ( جوکہ ان کی فیکٹری کے امام صاحب ہیں) کودی اور *** صاحب نے گندم خرید کرمجھے بھیج دی،جوکہ 142 من تھی لیکن گندم 148 من آنی چاہیے تھی گویا چھ من گندم کم آئی۔ع...
View Detailsچوری کے موبائل کی خریدو فروخت
استفتاء محترم گزارش کے کہ میں نے تقریباً چار ماہ پہلے ایک موبائل سیٹ/9800 روپے میں خریدا جس کا اصلی ڈبہ اور وارنٹی کارڈ سب چیزیں موجود تھیں اور ابھی اس کی تقریباً چار یا پانچ ماہ وارنٹی باقی تھی ، ہمیں گمان بھی نہ تھا کہ س...
View Detailsقیمت ادا کے دن کی معتبر ہو گی
استفتاء **** اور **** دونوں حقیقی بھائی ہیں ۔ **** چین میں ملازم تھے ۔اور **** کا سعودیہ (ریاض)میں خیمے بنانے کا کاروبار ہے ۔**** اور **** دونوں چھٹی پر پاکستان آئے ۔اور **** نے **** سے کاروبار کیلئے بطور قرض رقم مانگی۔جس پ...
View Detailsشراکت اور شرائط
استفتاء مساوی سرمایہ کاری کے لئے **** اور **** **** کے مابین شراکت کی کچھ شرائط طے ہوئی ہیں جو کہ منسلکہ تین صفحات پر مشتمل ہے ، آیا شریعت کے خلاف کوئی شق تو نہیں؟**** اور **** کے مابین شراکت اور شرائط:سرمایہ کاری...
View Detailsشرکت میں نقصان بقدر سرمایہ
استفتاء ہم چار بھائی ***، ***، ***،*** ایک کاروبار واٹر پروفنگ کے سلسلے میں شروع کرنا چاہتے ہیں جس کی تفصیل درج ذیل ہے:1۔ *** صاحب اس کام میں کافی تجربہ رکھتے ہیں۔ دماغی کام زیادہ ان کا ہے، کام لینے، کروانے اور رقم کی ...
View Details’’سنوکر‘‘کاکام شروع کرنا بغیر جوئے وشرائط کے کیسا ہے ؟
استفتاء ایک شخص سنوکر’’معروف گیم‘‘کاکام شروع کرنا چاہتا ہے ،سخت شرطوں کے ساتھ مثال کے طور پر کوئی وہاں جوایا شرط لگا کرنہیں گیم کھیلے گا اورفارغ بیٹھنانیز گالم گلوچ کی بھی قطعاً اجازت نہ ہوگی ۔کیا شرعی اعتبار سے اس کی ک...
View Detailsگیم میں دو طرفہ رقم ایک فریق کو انعام دینا جوا ہے
استفتاء اگر ایک بندہ دوسرے بندہ کے ساتھ گیم کھیل رہا ہواور دونوں کی آپس میں برابر رقم ہواور یہ کہہ دیا ہو کہ جیتنےوالے کو یہ رقم انعام ملے گی ،تو کیا یہ جواہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsشوقیہ پالے ہوئے کتے کو بیچنے اور اس کی قیمت کا حکم
استفتاء مفتی صاحب !ایک شخص نے شوقیہ کتا پالا ہوا ہے،اب وہ اس کو بیچنا چاہتا ہے تو کیا اس کی قیمت ثواب کی نیت سے کسی غریب کو یا کسی مدرسے میں دے سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صور...
View Detailsکتے کی خرید وفروخت کا حکم
استفتاء ایک چھوٹا سا کتا خریدا تھا میں نے گھر کے لئے اب وہ کافی بڑا ہوگیا ہے۔کیا میں اس کو بیچ سکتا ہوں اور اس کے پیسے استعمال کرسکتا ہوں؟وضاحت:مذکورہ کتا شوقیہ پالا ہوا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامدا...
View Detailsحرام آمدنی والے کے ہاں کھانا پینا
استفتاء مفتی صاحب میراسوال یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی دعوت کرتا ہے اور جس آدمی کی وہ دعوت کر رہا ہے اسے معلوم ہے کہ اس کا سود کا کاروبار ہے یا کسی طرح بھی اسے پتا ہے کہ اس کے پاس جو پیسے ہیں وہ حلال کی کمائی کے نہیں ،بلکہ حرام...
View Detailsشوہر کے اجازت کے بغیر ہدیہ دینا
استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کوئی ہدیہ دے(سنن ابی داؤد)کیا یہ حدیث صحیح بیان کی گئی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsلنڈے کے کپڑوں سے ملنے والی رقم کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلنڈے سے جیکٹ خریدی اور اس کی جیب سے کچھ باہر کی کرنسی نکلی ہے ۔اس کرنسی کی قیمت تقریباً ڈیڑھ لاکھ بن رہی ہے ۔ان پیسوں کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...
View Detailsایڈوانس رقم استعمال کرنا جائز نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایڈوانس (سیکیورٹی کے)پیسے جو کرائے داری میں لیتے ہیں، اس کو استعمال کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق میں سیکیورٹی کی رقم کو اس...
View Detailsوکیل کو ملناوالاڈسکاونٹ موکل (اصیل)کاہوگا
استفتاء 2۔ ڈیفنس میں ایک پارٹی ہم سے سامان منگواتی ہے مہینہ میں تقریبا دو دفعہ کرایہ ان کے ذمے ہوتا ہے ۔عام طور پر رکشہ والاہزار روپیہ ڈیفنس جانے کالیتا ہے ،انہوں نے ہمیں کہاکہ رکشہ آپ وہاں سے کروادیاکریں اور کرایہ بل میں ...
View Detailsانشورنس سے ملنے والی زائدرقم کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے دوجگہ انشورنس کروا رکھی تھی لیکن جب مجھے پتہ چلاکہ انشورنس جائز نہیں ہے تو میں نے اپنی رقم واپس نکلوالی ۔اب مجھے جو کمپنی کی طرف سے زائد رقم ملے گی۔ کیا میں وہ استعمال کرسکت...
View Detailsپرچیز منیجر کا کمپنیوں سے کمیشن لینا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا ایک عزیز کسی انٹرنیشنل کمپنی میں پرچیز مینیجر ہے ،اس کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جس مرضی کمپنی سے مال خرید سکتا ہے اور استعمال کر سکتا ہے۔ 5-6 کمپنیاں اسے کمیشن کی آفر کرتی ہیں ...
View Details’’المیزان انویسٹمنٹ‘‘میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ’’المیزان انویسٹمنٹ‘‘ میں انویسٹ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اس بارے میں کیا تحقیق ہے؟وضاحت مطلوب ہے:المیزان انویسٹمنٹ سے مراد میزان بینک میں انویسٹ کرنا ہے یا کچھ او...
View Detailsکمپنی ،انویسٹراوردکان پر مال بیچنے والےکی حیثیت
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک کمپنی ہے جس کے دو پارٹنر ہیں جو باہر سے سامان منگواکر اپنی دکان پر بیچتے ہیں، انہوں نے دکان پر سامان بیچنے کے لئے اپنا ایک کزن (رشتہ دار)رکھا ہوا ہے، جس...
View Detailsبنیک سے حاصل شدہ آمدنی سے کاروبار کرنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ سائل عرصہ بیس سال سے بینک ملازم ہے، اب سائل نوکری چھوڑ کر حلال کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے، جس سے ا سے حلال آمدنی حاصل ہو، سائل کے پاس بینک کی آمدنی کے علاوہ اور کوئی ص...
View Detailsانشورنس کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2۔اپنے بچوں کی یا اپنی لائف انشورنس بذریعہ اسٹیٹ لائف یا کسی بھی دوسری کمپنی سے کرانا جائز ہے یا ناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2 ۔ہماری تح...
View Detailsکمپنی کا ڈاکٹروں کے لیے بونس نکالنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدواؤں کی کوئی کمپنی اگر عالمی معیار کی ہو اور انہوں نے خود ہی ڈاکٹروں کے لئےبونس نکالا ہوا ہو اوریہ بونس ان کی کمپنی کی پالیسی ہو، ڈاکٹروں کی ڈیمانڈ نہ ہوتو:کیا ڈا...
View Detailsایکسپورٹ (Export)
استفتاء RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک مینوفیکچرر کمپنی ہے ،جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔RL کمپنی کی طرف سے جیسے پاکستان کے مختلف شہروں میں سامان بھیجا جاتاہ...
View Detailsمارکیٹنگ کا طریقہ کار
استفتاء RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک مینوفیکچرر کمپنی ہے، جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔RLکمپنی کی طرف سے مارکیٹنگ کا طریقہ کا ریہ ہوتا ہے کہ جو RL کی اپنی ...
View Detailsپروڈکٹ کی رجسٹریشن کروانااور اس کا طریقہ کار
استفتاء RL نیوٹراسوٹیکل اور دیسی ادویات بنانے والی ایک( مینوفیکچرر) کمپنی ہے ،جو ادویات بنا کر مختلف شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔RLکمپنی میں تمام ادویات کی DRAP(ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی پاکستان )سے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved