• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء ہم سعودیہ عرب میں ایک کمپنی کے ساتھ کام کرتے ہیں فی گھنٹہ 20 ریال کے حساب سے ہماری تنخواہ ہے،لیکن یہ تنخواہ  بہت (تقریبا چار سے پانچ ماہ تک)لیٹ  ہو جاتی ہے، اب کچھ ملازمین  نے جلدی تنخواہ وصول کرنے کا یہ طریقہ اختیا...

استفتاء حضرت میل وومز  کے نام  سے ایک کیڑا ہے جن کی افزائش  بذریعہ فارم   ہاؤس  چوکر اور سبزی  سے کی جاتی ہے ۔ان کیڑوں کو بطور پرندوں کی  خوراک کے  بیچا بھی جاتا ہے اسی طرح ان  کو بیرون ملک انسان  بھی بطور  خوراک استعمال کر...

استفتاء ہم ٹربائن کا پانی گھنٹوں کے حساب سے فروخت کرتے ہیں  نقد 1500 اور ادھار 2000روپےفی گھنٹہ ایک آدمی کانقد کے اعتبار سے حساب کردیا لیکن پھر اس نے کہا کہ ابھی روپے نہیں ہیں آپ فصل پر ہی لے لینا اس صورت میں میں اس سے نقد ...

استفتاء پرندوں کی خریدوفروخت میں ایسا ہوتا ہے کہ ایک شخص  دوسرے سے پرندہ خریدنے کے لیے بیعانہ کے طور پردس ہزار  10000 روپیہ دے دیتا ہے جبکہ پرندہ کی قیمت ایک لاکھ 100000 ہوتی ہے  اس کے بعد مالک کسی اور کو وہ پرندہ فروخت نہی...

استفتاء کیا ذخیرہ اندوزی کی کوئی مدت ہے کہ اگر اتنی مدت نہ گزری ہو تو ذخیرہ اندوزی کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذخیرہ اندوزی کے گناہ ہونے  میں مدت کی کوئی قید نہیں ہے۔نوٹ: ذخ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  تین آدمی ہیں ایک *** دوسرا *** اور تیسرا *** ،  *** کے 10 لاکھ روپے ہیں *** ان 10 لاکھ روپیہ سے  کپڑوں کا کاروبار کرے گا۔ نیز *** نے *** کو یہ   10  لاکھ روپیہ  **...

استفتاء مفتی صاحب !”پرندوں کی خریدو فروخت میں بیعانہ کے بعد قبضہ سے پہلے پرندہ مر جائے تو نقصان کس کا شمار ہوگا “ یہ مسئلہ آپ سے دریافت کیا تھا جس کا جواب الحمد للہ موصول ہو گیا ہے ۔ اور اس کو سوشل میڈیا پر متعلقہ لوگوں کے ...

استفتاء مجھے بیلداری کی پوسٹ پر دس دن قبل سرکاری ڈیوٹی ملی ہے ۔ اس جگہ پر میں تین سال سے امامت کر رہا ہوں اور ابھی تک اس علاقے میں سرکاری پوسٹ میں امام و خطیب کی پوسٹ منظور نہیں ہوئی تو میرے لیے امامت کرتے ہوئے بیلدار کی تن...

استفتاء ایک شخص نے مجھ سے قرض پیسوں میں مانگا تھا میرے پاس پیسے نہیں تھے میں نے کہا مجھ سے 5 تولے سونا بطور قرض لے لو بعد میں سونا ہی واپس لوں گا تو کیا معاملہ جائز ہے؟ اور میں اس سے سونا واپس مانگ سکتا ہوں؟ سونا میں نے ڈلی...

استفتاء ***نے***سے سات گائیوں کی بیع کی ان میں سے ایک گائے  پر دونوں رضامند ہوئے البتہ باقی گائیوں کے بارے میں*** نے کہا کہ میں باقی گائے آپ کو ڈاکٹر سے چیک کرکے دیتا ہوں کہ یہ حاملہ ہیں لیکن*** نے کہا کہ میں آپ کے اعتماد پ...

استفتاء میں ** کی ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ہم سے بینک کافی دور ہے تقریباً 2 ریال کرایہ لگتا ہے اگر کوئی آدمی اکاؤنٹ میں پیسے ڈالنا چاہتا ہو  اور میں اس کو کہوں کہ 1 ریال مجھے دو میں یہ پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کرونگا  تو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے  میں کہ** نے ** کو مکان کرائے پر دیا اب اگر  بجلی  یا کنکشن ڈوری وغیرہ میں کوئی خرابی آتی ہے تو وہ صحیح کرانے کے پیسے مکان مالک** دے گا یا کرائے دار  دے گ...

استفتاء ہماری ایک کمپنی ہے اور ہمارا کام  انڈسٹریز میں انڈسٹریل آئٹم سپلائی کرنا  ہے، ہمیں سب سے پہلے انڈسٹریز سے پرچیز آرڈر آتا ہے پھر اس کے بعد ما ل ہم  اس انڈسٹری کے پلانٹ میں بھجواتے ہیں اسی طرح ہمیں ایک کمپنی سے آرڈر و...

استفتاء کیا قادیانیوں کی فیکٹری میں کام کرنا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: (1)آپ کس فیکٹری میں کیا کام کرتے ہیں ؟(2) آپ کا اس فیکٹری میں کیا عہدہ ہے؟(3) آپ کی تنخواہ کتنی ہے اور گزارا کتنے میں چل جاتا ہے؟(4) کیا فیکٹری کے مال...

استفتاء سوال یہ ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ ایک وہ دینار ہے جس کو تو اللہ کے راستے میں خرچ کرتا ہے ، ایک وہ دینار ہے جس کو گردن چھڑانے کے لیے خرچ کرتا ہے ، ایک وہ دینا ہے جس کو تو کسی مسکین پر خرچ کرتا ہے ،ایک وہ دینار ہے جس ک...

استفتاء ہم آسٹریلیا میں رہتے ہیں ،وہاں بجلی /  گیس کے ماہانہ  بلوں کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ ہمیں جو بل دیا جاتا ہے اس پر ہماری خرچ کی ہوئی بجلی کی مقدار ، اس کی اصل قیمت اور ادائیگی کی مقررہ  تاریخ  درج ہوتی ہے،اور جمع کروانے...

استفتاء کیا برطانیہ میں شراب خانہ کے باہر سیکیورٹی کی ملازمت کرنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ملازمت  کی گنجائش ہے ۔توجیہ: حربی کافر امام صاحب اور صاحبین کے نزدیک  چونکہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کے مالی حالات تنگ ہیں اور بندہ کے پاس ایک ملازمت آئی ہے جو ایک انشورنس کمپنی کی ہے۔ اس کی نوعیت کچھ ایسی ہے کہ سعودی عرب میں ہر ایک شخص کے لیے ہیلتھ انشورنس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:1۔علم سے قرآن و حدیث اور شرعی علوم جبکہ فن سے تمام دنیاوی علوم کومراد  لیا جاتا ہے ۔فن سکھانے یا کسی کو اس میں ماہر بنانے کے لیے اجرت لینا صحیح ہے ، تو کیا علم ...

استفتاء ) ہم  فیس بک کے ذریعے سے کمائی کرتے ہیں ،کمائی اشتہارات کے ذریعے سے ہوتی ہے ،فیس بک کے ذریعے سے کمائی کرنے کے لیے ضروری ہے کہ فیس بک پر آپ کے دس ہزار(10000)فالوورز ہوں اور آپ کی مختلف ویڈیوزکو کو لوگ 10ہزار گھنٹوں ت...

استفتاء میری فوٹو کاپی کی مشین ہے جس میں شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کی فوٹو کاپی  کرنی پڑتی ہے یعنی جس طرح بغیر تصویر والی فوٹو کاپی کرتا ہوں اسی طرح تصویر والی فوٹو کاپی کرنا ہو تو کیا میرا کاروبار جائز ہے یا کس حد تک جائز ہے؟...

استفتاء ہم نے دارالافتاء سے ایک فتوی لیا تھا جس  میں ایک صورت(کمپنیوں میں مال دینے کے لیے پرچیز آفیسرز اور مینیجرز کو رشوت دینے) کا تو حکم ذکر کیا گیا  لیکن دوسری  متبادل صورت (پرچیز آفیسرز سے سرمایہ کاری کرو ا کراسے  فروخت...

استفتاء مفتی صاحب میرے کچھ سوالات ہیں جن کے متعلق آپ سے شرعی راہنمائی درکار ہے ۔1۔ انعامی بانڈز جو حکومت سے لیے جاتے ہیں کیا وہ شرعاً جائز ہیں ؟ کیونکہ انعامی بانڈز  لاٹری کی طرح نہیں ہوتے بلکہ ان  بانڈز پر لگائی گئی رق...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ایک مرتبہ (تقریبا 5 سال پہلے) میرا قریبی دوست مجھے کپڑا خریدنے کے لیے رحمت چوک عثمانیہ مارکیٹ ساتھ لے گیا ،وہاں اس نے قمیص کا کٹ پیس پسند کیا اور قیمت پوچھی،دوکاندار نے اس کی قیمت 450 روپے بتائی۔م...

استفتاء ایک شخص کالج میں اردو کا استاد ہے، اردو کی کتاب یا کورس میں  نظم و نثر کے علاوہ کچھ غزلیں بھی ہوتی ہیں جن کے اشعار عشقیہ بھی ہوتے ہیں، اشعار پڑھتے ہوئے ان اشعار کی بھی تشریح کرنا پڑتی ہے البتہ یہ ضرور ہے کہ  استاد ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved