• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار آڑھتی کے پاس اپنا غلہ بوریوں میں لاتا ہے اسے وزن کرنے میں فی باردانہ (بوری) ایک کلو کٹوتی کی جاتی ہے۔ مثلاً اگر 40 کلو کی ایک بوری ہے جس میں مونگ پھلی آئی ہے تو اس میں ایک کلو بار دانہ کا وزن شم...

استفتاء پی کمپنی سینٹری کا سامان بناتی ہے اور ڈیلرز کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔کمپنی کی طرف سے ملازمین کو کمپنی کے کاموں میں استعمال کیلئے موٹر سائیکل دی جاتی ہیں جو کمپنی ہی کی ملکیت ہوتی ہیں ،ملازمین کو صرف استعمال کے لئے دی ...

استفتاء *** میں طلباء سے تاخیر سے آنے پر یا کسی دوسری وجہ سے کوئی جرمانہ وغیرہ نہیں لیا جاتا۔ البتہ بعض اوقات کوئی ٹیچر اپنے طور پر ٹیسٹ وغیرہ میں فیل ہونے پر یا ٹیسٹ نہ دینے پر یا تاخیر سے آنے پر کوئی جرمانہ رکھ دیتے ہیں ت...

استفتاء ***میں اگر کوئی ٹیچر چھٹی کرتا ہے تو طلباء کی طرف سے ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا جاتا کہ ان چھٹیوں کے عوض ان کی فیس ری فنڈ کی جائے۔ کیا مذکورہ صورت میں فیس ری فنڈ کرنا سکول پر لازم ہے یا نہیں؟تنقیح**** کا اساتذہ ک...

استفتاء *** کی زیرِ نظر برانچ میں اگر کوئی طالب علم  اطلاع دئے بغیر چھوڑ جاتا ہے اور اپنی بقیہ فیس وغیرہ کے لئے بھی کوئی کلیم نہیں کرتا ت*** کی طرف سے اس کی فیس وغیرہ کے علیحدہ حساب کا کوئی ایسا نظام نہیں ہے جس کے ذریعے دیک...

استفتاء اگر ***کا کوئی طالب علم  مثلا اکاؤنٹنگ 2 کی تیاری کے لئے فیس جمع کرواتا ہے اور کلاسیں لینا شروع کرتا ہے، بعد میں جب رزلٹ آتا ہے تو وہ اکاؤنٹنگ 1 میں فیل ہو جاتا ہے اور چاہتا ہے کہ اکاؤنٹنگ 2 کے لئے اس نے جو فیس جمع ...

استفتاء **** میں طلباء کی جو فیسیں فریز کی جاتی ہیں ، جن کے عوض طلباء دوبارہ آکر اپنی بقیہ کلاسیں لے سکتے ہیں ، ان فیسوں کی رقم کو عملی طور پر علیحدہ کر کے نہیں رکھا جاتا کہ یہ رقم طلباء کی فریز شدہ فیسوں کی ہے۔ بلکہ وہ رقم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مئلہ کے بارے میں کہ میرا بڑا بھائی مسجد کا خزانچی ہے اور وہ ایک زمیندار شخص ہے، وہ مسجد کی رقم سے اپنے ضروریات مثلاً کھاد خریدنا، پانی کی قیمت کی ادائیگی وغیرہ کاموں کے لیے بطور قرض کے ر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام گوبر کی بیع کے بارے میں جو کہ دیہاتوں میں رائج ہے؟ یعنی وہ گوبر جس کو آگ جلانے یا کھیتی کے لیے سکھا لیا جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گوبر کی بیع جائ...

استفتاء جیسا کہ تقریباً سب علماء کرام کی طرف سے ہی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کے استعمال کی اجازت ملتی ہے۔ اب؛ بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کے لیے اے ٹی ایم کارڈ کی بھی سہولت ملتی ہے، جس کی کئی بینکوں میں (ماسوائے معدو...

استفتاء *** سے ایک لاکھ روپے بطور قرض کے مانگتا ہے، *** کہتا ہے کہ بینک سے یک مشت ایک لاکھ روپے نکلوانے پر بینک چھ سو روپے کٹوتی کرتا ہے، وہ کس کے ذمے ہو گی؟ *** کہتا ہے کہ وہ میرے ذمے، یعنی: تم چھ سو روپے کاٹ کر ننانوے ہزا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں آپ اس بارے میں کہ میں ایک ڈاکٹر ہوں۔ جب ڈیوٹی پہ جاتا ہوں، تو بہت سارے احباب رشتہ دار مجھ سے بازار سے میڈیسن، میڈیکل سٹور سے منگواتے ہیں، پیمنٹ پر۔ ساتھ مجھے اپنے گھر والدین کے لیے بھی دوائیں پرچیز کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسائل ذیل کے بارے میں١۔ حج فرض یا حج ِ نفل کے لیے قرعہ اندازی میں نام نکلوانے کے لیے محکمہ کے افراد کو رقم دینا شرعاً جائز ہو گا یا نہیں؟عند الزید: حجِ فرض ہو یا حجِ نفل ؛ دونوں کے...

استفتاء دار الافتاء کے مفتیان کرام کے لیے درج ذیل مسئلہ پیش خدمت ہے:مسئلہ: *** اور *** کا مشورہ ہوا کہ مل کر حجاج اور معتمرین کو کھانا فراہم کرنے کے لیے کیٹرنگ کا کام کرتے ہیں۔ مناسب جگہ کی تلاش شروع ہوئی، *** کے ایک جا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا میںایک شخص کی دودھ دہی کی دکان ہے، ٹھیک ٹھاک چلتا کاروبار ہے۔ ایک دوسرا شخص اس کو ایک لاکھ روپیہ دیتا ہے کہ اس سے کاروبار کرو اور مجھے بھی نفع دیتے رہو، دودھ والا شخص ایک لاک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***، ***اور ***ایک کاروبار میں شریک ہیں۔ تینوں کا سرمایہ بالترتیب 45، 30 اور 25 کے تناسب سے ہے۔ ***کام نہیں کرتا جبکہ دو شریک کام کرتے ہیں، ان کے درمیان نفع کی تقسیم...

استفتاء اگر کوئی طالب علم  فیس جمع کروانے کے بعد کلاسیں لینے کے لئے نہ آئے اور بتا دے کہ وہ فیس ری فنڈ کروانا چاہتا ہے تو اس کی فیس ری فنڈ کر دی جاتی ہے۔ البتہ اگر ایسا طالب علم  اپنے نہ آنے کی اطلاع تاخیر سے کرے ، مثلا ایک...

استفتاء اگر *** کا کوئی طالب علم  فیس جمع کروا کر کلاسیں لینا شروع کر دے لیکن بعد میں وہ کلاسیں مکمل نہ کرے،  درمیان میں چھوڑ دے، تو اس صورت میں اس کی فیس ری فنڈ نہیں کی جاتی، بلکہ جتنی کلاسیں وہ لیے چکا ہو اس کے بقدر فیس س...

استفتاء *** میں اگر کوئی طالب علم  وقت پر قسط جمع نہیں کرواتا تو اس کے ساتھ کوئی نزاع یا سختی کا معاملہ نہیں کیا جاتا، نہ ہی اس کو فورا کلاس میں بیٹھنے سے روکا جاتا ہے، بلکہ صرف یاددہانی کروا کر مزید مہلت دے دی جاتی ہے۔ لیک...

استفتاء CA چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (Chartered Accountant) کا مخفف ہے۔ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ وہ شخص ہوتا ہے جو اکاؤنٹنسی (Accountancy) (فنِ حسابات و کھاتہ جات) میں مکمل مہارت رکھتا ہو اور کسی بھی ملک کی بڑی کمپنیوں کا آڈٹ (مالی معاملات کی...

استفتاء بسا اوقات جب زمیندار کے پاس فصل بونے کے لیے بیج نہ ہو اور بیج خریدنے کے لیے پیسے بھی نہ ہوں تو وہ منڈی کے کسی آڑھتی کے پاس آ کر بیج کا تقاضا کرتا ہے تو آڑھتی حضرات زمینداروں کو بیج ادھار فروخت کر دیتے ہیں۔ اس ادھار ...

استفتاء غلہ منڈی میں عام طور پر مال ڈھیر لگا کرفروخت کیا جاتا ہے۔ فروخت ہونے کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر ٹرک پر لاد دیا جاتا ہے۔ بعض اوقات جب ایک گاڑی لوڈ کروانی ہو اور وقت کم ہو تو پھر پہلے بڑے کانٹے پر خالی گاڑی کا وزن ک...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار جب اپنا مال لے کر آتا ہے تو اس کے مال کا ڈھیر لگا دیا جاتا ہے اور پھر اس پر بولی ہوتی ہے۔ بولی کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر وزن کیا جاتا ہے۔ یہ سارا کام مزدور کرتے ہیں۔ مونگ پھلی کے موسم میں چون...

استفتاء جب زمیندار اپنا مال آڑھتی کے پاس لاتا ہے۔ وزن کرتے وقت ایک کلو فی من کے حساب سے ''اکتال'' کے نام سے کٹوتی کی جاتی ہے۔ ''اکتال'' کے نام سے کی جانے والی کٹوتی کے بارے میں منڈی والوں کی مختلف آراء ہیں جو درج ذیل ہیں: ...

استفتاء غلہ منڈی میں خرید و فروخت کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ وہ آڑھتی جس کے پاس زمیندار اپنا مال لے کر آتا ہے اور پھر وہ بولی لگاتا ہے، اس کے پاس باہر کے کسی بیوپاری کا آرڈر ہوتا ہے مثلاً لاہور کے کسی بیوپاری نے 2 ٹرک مونگ پ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved