انٹرنیٹ پر فائیور کے ذریعے کام کی حیثیت
استفتاء انٹرنیٹ پر فائیور (Fiverr) کے نام سے ایک ویب سائٹ/ فورم ہے۔ اس ویب سائٹ کا بنیادی مقصد خدمات حاصل کرنے والوں اور خدمات مہیا کرنے والوں کے درمیان رابطہ فراہم کرنا ہے۔ مثلاً امریکہ میں بیٹھے ایک آدمی نے اپنا وزیٹنگ کا...
View Detailsڈومین نیم کی رجسٹریشن اور آگے فروخت کرنے کا حکم
استفتاء آج کل نیٹ پر یہ کاروبار بہت چل رہا ہے۔ یہ کچھ اس طرح سے ہے کہ اس وقت نیٹ پر کروڑوں Domain name رجسٹرڈ ہیں۔ لوگ کوئی ایسے ڈومین نیم کی تلاش میں ہوتے ہیں جو آسان ہو اور Attractive ہو۔ جیسے کہ لوگ گولڈن موبائل نمبر خری...
View Detailsمدت ختم ہونے کے بعد مضاربت میں ہونے والے نقصان کی ذمہ داری
استفتاء راقم الحروف*** کا معاملہ مضاربت***ولد ***کے ساتھ اس کے والد محترم*** صاحب کی موجود گی میں بغیر تحریر کے (میں تحریری معاہدے کا کہتا رہا مگر انہوں نے یہ کہا کہ چیک آپ کے پاس ہیں یہ کافی ہیں )اکتوبر 2013میں طے پایا ۔ ...
View Detailsمعاہدے میں طے شدہ رہائش، گیس وغیرہ بلز کے خرچوں کا ادارے کے ذمے ادائیگی
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک ادارہ والے کسی آدمی کو اپنے پاس ملازم رکھتے وقت اس سے رہائش، بجلی و سوئی گیس بلز کی ذمہ داری لے لیتے ہیں، جب ملازم نے ملازمت شروع کر دی تو پھر ادا...
View Detailsڈیوٹی کے اوقات میں دوسری جگہ ملازمت کرنا
استفتاء میں ایک ڈاکٹر ہوں میری فیلڈ میں ایک کام یہ بھی ہے کہ آپریشن سے قبل مجھے مریض کو دیکھ کر بتانا ہوتا ہے کہ آیا مریض آپریشن کے قابل بھی ہے یا نہیں، کہیں دوران آپریشن مر تو نہیں جائے گا۔ اس وجہ سے بعض اوقات مجھے ایم...
View Detailsآن لائن پروڈکٹ بیچنا
استفتاء Amazon Products Selling Via Ads Amazon کی Products بکوانے کے طریقے جو آج کل لوگ استعمال کر رہے ہیں وہ دو طرح سے ہیں: 1۔ ایک یہ ہے کہ Amazon سے Products کا لنک لے کر اس کا فیس بک اور گوگل وغیرہ پر ad چلا دیتے ...
View Detailsایمرجنسی معذرت کی صورت میں ایک ماہ کی پیشگی تنخواہ کا معاہدہ
استفتاء محترم و مکرم مفتیان کرام دامت برکاتکم العالیہ کی خدمت میں عرض ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ میں قرآن و سنت کے مطابق میری رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ تاکہ در پیش پریشانی دور ہو سکے۔ گذارش ہے کہ بندہ کا مارچ 2014ء م...
View Detailsپراویڈنٹ فنڈ میں ہونے والے اضافے کاشرعی حکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ *** ایک پراوئیویٹ ٹیلی کام کمپنی میں ملازمت کرتا ہے۔ ہر ماہ سائل کی تنخواہ سے تقریباً 10% کٹوتی ہوتی ہے جو کمپنی کے پراویڈنٹ فنڈ کے کھاتے میں چلی جانی ہے۔ کمپنی بھی اتنی ہی مقد...
View Detailsبغیر رضا مندی کے ملازم کے کمیشن میں کمی
استفتاء ملازم اور مالک کے درمیان معاہدہ ہوا کہ مالک کاروبار میں منافع جو بھی ہوگا سارے کاروباری اخراجات کے بعد اس کا 15 فیصد کمیشن ملازم کو دے گا، اور مالک کافی سال اس طرح ادا کرتا رہا۔ اطلاع ملنے پر ملازم کو پتہ چلا کہ مال...
View Detailsآن لائن شاپنگ
استفتاء Amazon ایک ویب سائٹ ہے، جہاں سے لوگ آن لائن شاپنگ کرتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ امریکہ کے ہوتے ہیں، Amazon والے چیزیں ان کے گھر تک پہنچاتے ہیں۔ بڑی بڑی کمپنیاں مثلاً Nokia, Dell وغیرہ اپنی چیزیں بیچنے کے لیے Amazon والوں س...
View Detailsاختیاری کٹوتی والے پراویڈنٹ فنڈ پر ہونے والے اضافے کا حکم
استفتاء ہماری کمپنی جس میں میں ملازمت کرتا ہوں اپنے ملازم کی تنخواہ میں سے 8.33% کٹوتی کرتی ہے پراویڈنٹ فنڈ کے لیے، اتنی ہی رقم کمپنی بھی پراویڈنٹ فنڈ میں ملازم کے لیے جمع کرتی ہے مثلاً اگر ملازم کے ایک سو روپے جمع ہوتے ہیں...
View Detailsٹیلی نار وغیرہ میں اکاؤنٹ کھلوانا
استفتاء ٹیلی نار ایزی پیسہ اکاؤنٹ و دیگر موبی کیش اکاؤنٹ، یو پیسہ وغیرہ کے نام سے اکاؤنٹ کھولاجاتا ہے ۔ اس اکاؤنٹ ہولڈر کے اکاؤنٹ میں کچھ مخصوص رقم جو کہ کمپنی کی طرف سے متعین کردہ ہوتی ہے۔ اگر وہ رقم مثلاً 2000 روپے اکاؤنٹ...
View Detailsاپنے حصے کی موجودہ قیمت کا مطالبہ
استفتاء 1۔ السلام علیکم و برکاتہ کے بعد عرض ہے کہ ہم تین بہن اور تین بھائی ہیں۔ اچانک ہمارے ابو جان کو فیملی کے لوگوں نے رات کو قتل کروا دیا۔ اس طرح سے ابا جان کی ملکیت میں ایک عدد مکان جس کی قیمت تقریباً 90 لاکھ ہے، اس کے...
View Detailsتیار کردہ مال فروخت کر کے اپنی اجرت وصول کرنا
استفتاء میں نے ایک صاحب کے لیے پینٹیں بنائی، کپڑا ان صاحب نے مجھ کو دیا، طے یہ پایا تھا کہ سلائی کے پیسے 20% ایڈوانس ہوں گے، 30% جب ڈیلیوری ہو گی اور بقایا رقم 45 دن کے بعد ہو گی۔ جب یہ کپڑا ملا اور سینا تھا اس وقت ان صاحب ...
View Detailsحجاج کرام کے لیے مطبخ سے کھانے کے عقد سے متعلق
استفتاء صورت مسئلہ: گذشتہ ایک سال سے سعودی حکومت نے حجاج کرام کے کھانے پینے کے انتظام کے لیے یہ قانون جاری کیا ہے کہ حجاج کا یہاں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جتنے دن کا قیام ہوگا، اتنے دن ان کے کھانے کا عقد کسی ایسے مط...
View Detailsویڈیو گیم کی کمائی
استفتاء مفتی صاحب بندہ وڈیو گیمز کی دکان چلاتا ہے جس میں ٹوکن خرید کر بچے کچھ دیر کے لیے گیم کھیلتے ہیں۔ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں، کیا یہ کاروبار شریعت کی رو سے جائز ہے؟ اور اس کی کمائی کا کیا حکم ہے؟ ...
View Detailsبیچی ہوئی زمین میں لگی ہوئی فصل کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے زمین بیچی اور اس میں گندم لگی ہوئی تھی اور اتنی تھی کہ اس کو جانور وغیرہ کھا سکتے تھے۔ زمین 16 مرلے تھی، قیمت 16 لاکھ روپے لگی، مشتری نے 7 لاکھ روپے ایڈوان...
View Detailsوکیل کے لیے قیمت میں کمی کا حقدار مؤکل ہے
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ *** کو ***نے کہا کہ مجھے بازار سے سردیوں کا اچھا سا کوٹ لا دو۔ *** نے کہا کہ 3000 روپے کا ملے گا۔ اور ***نے ***ہ کو تین ہزار روپے دے دیے اور *** نے وہ کوٹ بازار سے 2...
View Detailsپانی کی باری کی خرید و فروخت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کسان دنوں کے حساب سے سرکاری نہر سے باری باری اپنی زمینوں کو پانی لگاتے ہیں لیکن ہوتا یہ ہے کہ جب ایک کسان کو پانی کی ضرورت نہ ہو تو دوسرا اس کی پانی...
View Detailsرب الارض اور مزارع دونوں پر ان کے حصہ میں عشر ہو گا
استفتاء غور طلب مسئلہ یہ ہے کہ ایک زمین میں رب الارض اور مزارع فصل کی خاص مقدار میں شریک تھے، فصل کی کٹائی کے موقع پر رب الارض اپنا حصہ لے گیا اور فصل کی ایک خاص مقدار ٹیوب ویل والا جو کہ ان کو پانی دیتا تھا وہ لے گیا۔ عرف ...
View Detailsکاروبار کے سلسلے میں دوران سفر کھانے پینے اور کرایہ کا خرچہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اور بکر دونوں پیسے ملا کر کاروبار کرتے ہیں جس میں زید کا سرمایہ بھی زیادہ ہے اور کام بھی زید ہی کرتا ہے، بکر کا صرف سرمایہ ہے کام وہ نہیں کرتا اور کاروبار سے جو...
View Detailsملازم کو رقم ہدیہ کرنے کی حیثیت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص آرمی میں ملازمت کرتا ہے اور اس شخص کا کام آرمی والوں کو راشن سپلائی کرنا ہے۔ وہ شخص کسی فیکٹری میں راشن کے سلسلے میں جاتا ہے اور راشن خریدتا ہے اور فیکٹری و...
View Detailsپارکنگ کی جگہ ٹھیکہ پر دینا، اور نقصان کو ٹھیکہ دار کے ذمہ ڈالنا
استفتاء ہمارے ہاں مرکز *** پارک اور مرکز***مسجد میں پارکنگ کی ایک جگہ ہے، جہاں شبِ جمعہ پر آنے والے لوگ اپنی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں وغیرہ پارک کرتے ہیں۔ مرکز والوں کی طرف سےاس جگہ کا ٹھیکہ کچھ احباب کو دیا گیا ہے۔ چنانچہ وہ...
View Detailsلاٹری ٹکٹ بیچنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں کچھ دکاندار شادی، خوشی اور عیدین کے موقع پر لاٹری ٹکٹ لے کر آتے ہیں۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک تختہ پر بچوں کے لیے مختلف قسم کے کھلونے چسپاں ہوتے ...
View Detailsخشک گوبر بیچنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گاؤں دیہات میں لوگ گوبر کے کنڈے (اپلے، تھاپی) بنا کر خشک کر کے انہیں بیچتے ہیں۔ کیا اس طرح کے کنڈے (اپلے، تھاپی) کی بیع جائز ہے؟ الجواب :بسم ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved
