• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ا س مسئلہ کے بارے میں کہ*** نے ***سے چھ مہینے کی ادھار پر 80000 روپے میں دودھ دینے والی بھینس خریدی۔ چھ مہینے گذرنے کے بعد*** نے کہا میرے پاس پیسے نہیں ہیں، میں یہ بھینس تمہیں بیچتا ہوں۔ ا...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب! درج ذیل مسئلہ کے بارے میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے۔ *** کے پاس گاہک آیا، مطلوبہ مال اس کے پاس موجود نہیں تھا، اس نے *** سے وہ مال (لوہا) ادھار لیا، گاہک کو دینے کے لیے۔ اور *** سے کہا کہ کچھ دن...

استفتاء بندہ چائنہ سے سبزی کا کاروبار کرتا ہے۔ اور سامان سیل کنٹریکٹ کی بنیاد پر منگواتا ہے۔ سیل کنٹریکٹ سیل کنٹریکٹ یہ ہوتا ہے کہ بائع ومشتری آپس میں خریداری کا معاہدہ کرتے ہیں۔ شرائط طے کرتے ہیں۔ ال...

استفتاء کورل ڈرا ایک گرافکس ڈیزائنگ سوفٹ ویئر ہے۔ مجھے اس میں کافی مہارت حاصل ہے، میں اس کے ویڈیو کورس بنا کر فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ میں ایک ویب سائٹ بناوں گا *** اس پر یہ کورس رکھ دوں گا، پھر اس کی فیس بک پر پبلسٹی کروں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ اقرا حفاظ سیکنڈری سکول سے گذشتہ کی طرح اس سال بھی ایک ٹرپ  یعنی سیر کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اس میں شرکت کی غرض سے فی طالب علم 200 روپے کا نقد ز...

استفتاء محترم مفتی صاحب! السلام علیکم عرض ہے کہ میرا نام ڈاکٹر نوید رشید ہے۔ مسئلہ پوچھنے سے پہلے تھوڑا سا اپنا تعارف کروانا چاہتا ہوں تاکہ مسائل اسی روشنی میں سمجھے جا سکیں۔ میری دو ڈگریاں ہیں۔ ایک (Medicine)FCPS ، دوم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق کہ 1۔ ایک شخص کی پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، اور اس شخص کی جائیداد میں کچھ مکانات اور کاروباری ذرائع مثلاً فیکٹری ہے۔ اب یہ شخص چاہتا ہے کہ اس کا ...

استفتاء میری ذمہ داریاں 1۔ حوالہ کے مذکورہ بالا کام میں، میں اپنےد وست کے ساتھ کام میں برابر کا شریک بنوں گا، ہم دونوں دفتر میں بیٹھ کر کمپیوٹر پر سارا ح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد گرامی نے ایک دکان تقریباً 21 سال پہلے کرایہ پر دی، اور اس کی پگڑی مبلغ 275000 روپے وصول کی، اور کرایہ مبلغ 2000 روپے ماہانہ طے پایا، اس ایگریمنٹ کو زبانی ...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب گذارش ہے کہ میں ایک دوست کے ساتھ ان کے منی چینجر کے کام میں شریک ہونا چاہتا ہوں۔ کام کی تفصیل درج ذیل ہے۔ از راہ کرم میری شرعی رہنمائی فرمائیں۔ منی چینجر کا ...

استفتاء منی چینجر بعض اوقات آپس میں بھی ایک دوسرے سے لین دین کرتے ہیں، جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلاً ایک کسٹمر نے کسی منی چینجر کو پاکستان میں روپے دیے کر امریکہ میں ایک ہزار ڈالر ادا کرنے کا کہا، اور اس وقت بالفرض اس منی ...

استفتاء منی چینجر کا دیگر ممالک میں موجود اپنے نمائندے کے ساتھ یہ معاملہ ہوتا ہے کہ اس کی حیثیت منی چینجر کے امانت دار کی ہوتی ہے۔ منی چینجر اسے جب اور جتنے ڈالروں کی ادائیگی کا کہتا ہے، وہ فوراً ڈالروں کی ادائیگی کر دیتا ہ...

استفتاء ***جب پانی کی ٹینکیوں سے سیم اور لیکیج ختم کرنے کے لیے ٹینکیاں کیمیکل کرتے ہیں تو اس کیمیکل میں بعض اوقات سیمنٹ ڈالنا پڑتا ہے اس لیے کہ اگر سیمنٹ نہ ڈالیں تو اس کے متبادل کوئی دوسرا کیمیکل ڈالنا پڑے گا۔ لیکن وہ ل...

استفتاء Samzکمپنی دیواروں، چھتوں اور واٹر ٹینکوں سے سیم اور لیکج ختم کرنے وال کیمیکل بناتی ہے اس کیمیکل میں استعمال ہونے والا خام مال کہاں سے آتا ہے اس بارے میں *** کو کچھ معلوم نہیں کہ یہ **سے آتے ہیں یا ** سے یا ** سے ایک...

استفتاء *** دیواروں، چھتوں اور واٹر ٹینکیوںسے سیم اور لیکیج ختم کرنے کے لیے مخصوص کیمیکل کی سروسز دینے میں ایک پیپر رول استعمال کرتے ہیں یہ ایک شیٹ کی طرح ہوتی ہے اگر پیپر رول پر ایک کوٹ بھی لگا دیں تو کوئی اس کو پکڑ نہیں س...

استفتاء Samz کمپنی کے کیمیکل دیواروں، چھتوں اور واٹر ٹینکیوں میں سیم اور لیکج ختم کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ ان کیمیکل کے استعمال کا اصل طریقہ کار یہ ہے کہ جب اس کیمیکل کا ایک کوٹ کر دیا جائے تو اس پہلے کوٹ کو خشک ہونے م...

استفتاء Samz کمپنی دیواروں، چھتوں اور واٹر ٹینکوں میں سیم اور لیکج ختم کرنے والا کیمیکل بناتی ہے۔ کمپنی نے *** کو اپنی پانچ سات صفحوں پر مشتمل ایک کوٹیشن دی ہوئی ہے جس میں اس کام کی سروسز کے متعلق سارا کچھ لکھا ہوا ہے کہ پہ...

استفتاء *** جب دیواروں چھتوں بیسمنٹ اور واٹر ٹینکوں میں سیم اور لیکیج ختم کرنے کا کام کرتے ہیں۔ تو کلائنٹ کو بتاتے ہیں کہ ہم اس کام کے 60 روپے فی مربع فٹ لیں گے یا 55 روپے فی مربع فٹ لیں گے اس کا بریک اپ (یعنی تفصیل) نہیں ب...

استفتاء Samz کمپنی سیمنٹ کی دیواروں میں سیم اور لیکج ختم کرنے والا کیمیکل بناتی ہے۔ یہ کیمیکل پینٹ کی طرح استعمال ہوتے ہیں اور اس کو دیواروں، چھتوں، ٹینکیوں وغیرہ میں پینٹ کی طرح لگایا جاتا ہے اور برش چلانے کے لیے اس میں تھ...

استفتاء *** دیواروں، بیسمنٹوں، چھتوں اور واٹر ٹینکوں میں سیم اور لیکج ختم کرنے کا کام کرتے ہیں وہ اپنے کام کی Advertisement کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔ جن میں موبائل SMS، رکشہ پر فلیکس لگوانا، بروشرز گھروں میں تقسی...

استفتاء *** Samz (کیمیکل بنانے والی کمپنی) کے ایک عرصے سے ڈیلر ہیں۔ یہ کمپنی اسلام آباد میں ہے۔ کمپنی اسلام آباد سے اپنا مال لاہور بھیجتی ہے۔ ابھی تک کبھی مال واپس کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی، البتہ ایک چیز جو عموماً سامنے آ...

استفتاء ***جو مال Samz کمپنی (کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) سے منگواتے ہیں وہ کسی دوسرے کو فروخت نہیں کرتے بلکہ خود اس مال کی سروسز فراہم کرتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر وہ مال فروخت کریں تو انہیں اتنا نفع نہیں ملتا جتنا نفع...

استفتاء 1۔کیا گاڑی، کار یا گھر کو بینک اسلامی/ کمرشل بینک (میزان بینک، حبیب بینک وغیرہ) سے لیز (مختلف اوقات کی ایک سال سے دس سال تک) کروا لینا اسلامی شرع کے حساب سے جائز ہے؟ 2۔ دفتر کے کام کے لیے گاڑی لینی ہے تاکہ کسٹمرز...

استفتاء معزز مفتیان کرام! میں الفتح لیزنگ کے نام سے ***مارکیٹ میں اقساط کا کام کرتا ہوں۔ میں جن شرائط کے ساتھ کام کر رہا ہوں وہ شرائط فارم کی شکل میں ساتھ ہیں۔ براہ مہربانی میری شرائط پر غور کیا جائے۔ اگر وہ ٹھیک ہیں تو اس ...

استفتاء محترم و مکرم حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ گذارش ہے کہ بندہ کو مکان بنانے کے سلسلہ میں قرض کی ضرورت ہے جس کے لیے بندہ سعودیہ کے ایک بنک سے ’’عقد تورق‘‘ کے ذ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved