سود پر قرض لینا
استفتاء ایک مسلمان کینڈا میں مستقل مقیم ہے، کاروبار نہیں ہے ۔ کاروبار کے لیے بینک سے قرض لینے کا خواہ ہے اس کے بغیر کاروبار ممکن نہیں۔ بظاہر اس میں سہولت ہے کہ چھوٹا قرضہ نقصان ہونے پر معاف کر دیا جاتا ہے۔ یا کم از کم سود ...
View Detailsثمن کی ادائیگی سے پہلے کم قیمت پر بائع کا چیز خریدنا
استفتاء ***نے***کو ایک کھاد کی بوری ادھار میں 1300 روپے میں دی، بازار میں ایک بوری نقد 1000 روپے میں ہے۔*** یہ بوری لے کر سامنے والے دکاندار کو 900 روپے میں بیچ رہا ہے۔ اس لیے کہ اس کو نقد پیسوں کی ضرورت تو** کہتا ہے کہ یہی...
View Detailsگولڈمائن
استفتاء احمدکی مدد کے بغیر فرحان یا عمیر آگے اپنے دوستوں کو اس سسٹم میں نہیں شامل کرسکتے۔احمدکی محنت کچھ یوں ہوتی ہے۔۱۔احمدہر نئے آنے والے گاہک کی شمولیت کے الیکٹرونک منی فراہم کرتاہے۔ یعنی ڈالر فراہم کرتاہے۔۲۔پھراح...
View Detailsسٹیٹ بینک سے ملنے والی پنشن
استفتاء میں نے 1976ء میں سٹیٹ بینک میں ملازمت اختیار کی۔ میری ملازمت کیش ڈیپارٹمنٹ میں نوٹ ایگزامیز (Examiner ) کی حیثیت سے تھی، ہم نوٹ گنتے تھے۔ نوٹ چیک کرتے تھے۔ مگر کبھی کبھی انعامی بانڈ بھی گننا پڑتے تھے۔ سال میں دو چار...
View Detailsمختلف کرنسیوں کا تبادلہ
استفتاء زید درہم ( دوبئی کی کرنسی) کے بدلے دینا ( کویت کی کرنسی) ادھار لیکن اپنے مقررہ ریٹ سے تھوڑا سا زیادہ یعنی اگر اس وقت درہم 23 روپے کا ہو تو 24 کا دے ( فروخت ) دیتا ہے اور ایک روپے منافع کماتا ہے۔ جو ریٹ اس وقت مقرر ...
View Detailsحصہ کے ادائیگی میں کونسے دن کا اعتبار ہے
استفتاء بیوہ کا حصہ جو شرعی بنتا ہے وہ ادا کرنا ہے تو اس کی مالیت کس کے مطابق دیں آیا وفات کے روز کی مالیت یا ادائیگی کے روز کی مالیت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ادائیگی کے روز کی۔ فقط واللہ...
View Detailsگلہری کا تیل
استفتاء ایک آدمی سر سے گنجا ہے اور اس کو علاج یہ بتایا گیا ہے کہ کوئی تیل لے کر سرسوں کا ہو یا کوئی دوسرا اس کو آگ پر رکھ دیا جائے اور گلہری کو مار کر اس کو اس تیل میں ڈال دیا جائے جب گلہری اس تیل میں کوئلا ہو جائے تو پھر ...
View Detailsموہوبہ مکان کو فروخت کر کے کچھ نے اپنا حصہ لے لیا اور کچھ نےمزید پیسے ملا کر دوسرا مکان خریدا صورت تقسیم کیسے ہوگی؟
استفتاء میرے والد صاحب کی ملکیت میں ایک مکان تھا جو ہم نے 50000 روپے میں فروخت کیا اس وقت میرے والد کی پہلی بیوی سے 2 بیٹے اور ایک بیٹی موجود ہیں۔ دوسری بیوی سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔اب 50000 روپے میں سے ہم نے اپنے...
View Detailsسودی قرضہ لینا
استفتاء ایک شخص جو کہ پیدائشی امریکی شہری ہے، وہیں تعلیم و تربیت ڈاکٹری کی ہے اور اب ایک ہسپتال میں ملازمت کررہا ہے، چونکہ اس کا اسلامی ذہن حنفی عقیدہ ہے۔ سود پر قرض لے کر مکان خریدنا قبول نہیں کرتا، لیکن وہاں کا سارا معاش...
View Detailsبغیر تملیک کےجائیداد صرف نام رجسٹری کرانا
استفتاء 1۔ گذارش ہے کہ ہمارے پاس ایک پانچ مرلے کا مکان ہے۔ جو ہمارے والد صاحب نے ہم تین بھائیوں کے نام کیا تھا۔ پھر والد صاحب 9 نومبر 1998 کو فوت ہو گئے تھے۔ اس کے بعد ہمارے بڑے بھائی بھی 21 اکتوبر 2007 میں فوت ہو گئے تھے۔ ...
View Detailsموٹر سائیکل سکیم
استفتاء اس سکیم میں 120 آدمی شامل ہونگے۔ پہلی قرعہ اندازی پر پہلے آدمی کو موٹر سائیکل 1500 روپے میں مل جائے گا۔ جبکہ دوسری قرعہ اندازی پر دوسرے آدمی کو 3000 روپے میں اسی طرح ہر مہینے جس کا بھی قرعہ نکلے گا اس کو موٹر سائ...
View Detailsمذکورہ بالا فتویٰ سے متعلق دوبارہ استفتاء
استفتاء ہمارا مسئلہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ہم دو آدمی مل کر کام کرتے ہیں۔ میں بطور سلیپنگ پارٹنر کے ہوں۔ فریق ثانی **** ولد **** مرحوم مارکیٹنگ کرتا ہے۔ کاروبار کی کوئی اونچ نیچ میرے علم میں نہیں ہوتی۔ کاروباری لین دین میں فر...
View Detailsپیسے پہلے دے کر سونا بعد میں لینا
استفتاء عرض ہے کہ میں زیورات زرگری کا کام کرتاہوں، جس میں سونے کی خرید وفروخت کا سلسلہ بھی ہے اور ہمارے کام میں ادھار بہت ہے۔ بلکہ اب تو کام ہی ادھار پر ہے۔ سونے کے ریٹ بھی تیزی سے کم یا زیادہ ہوتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے ...
View Detailsبیعانہ ضبط کرنا
استفتاء دو فریقوں کے درمیان زمین کی بیع عقد ہوا اس عقد میں تقریباً دس لاکھ کا بیعانہ بائع نے لیا۔ اور یہ طے ہوا کہ بقیہ رقم وقت پر نہ ملنے کی صورت میں یہ بیعانہ ضبط ہو جائیگا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ مشتری رقم رقت پر نہ دے سکا۔...
View Detailsضرورت کی وجہ سے بینک میں پیسے جمع کروانا
استفتاء میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی ہوں۔ میری اپنے شوہر سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ میری ملکیت میں سترہ تولے سونا ہے۔ مجھے مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ میں اپنے زیور کی زکوٰة ادا کرنے کے لیے کیا یہ طریقہ اپنا سکتی ہوں کہ کچھ رق...
View Detailsصرف نفع میں شرکت
استفتاء جناب میری ایک شخص کے ساتھ شراکت میں ایک ٹریول ایجنسی ہے۔ اور ہم حج وعمرہ اور ٹکٹوں کا کام کرتے ہیں۔ ہم دونوں کی شراکت برابر یعنی ففٹی، ففٹی کی ہے۔ میرا شریک اس قابل نہیں ہے کہ خود کاروبار کو چلا سکے، بلکہ اگر وہ آف...
View Detailsٹی ٹی کے ذریعے پیسے بھیجنے سے متعلق دارالعلوم کا فتویٰ
استفتاء اسلام اور جدید معاشی مسائل کے منسلکہ صفحہ 2/ 87 میں ٹی ٹی کے ذریعے پیسے بھیجنے کی جو شرائط ذکر کی گئی ہیں ان پر پیدا ہونے والے چند سوالات:۱۔ یہاں ٹی ٹی کے جواز کی جو پہلی شرط ذکر کی گئی ہے کہ ٹی ٹی ڈالر کے مارکی...
View Detailsایسی کمپنی میں ملازمت جو دوسری کمپنیوں کو IT فراہم کرے
استفتاء میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جو دوسری کمپنیوں کو IT کی سروسز دیتی ہے۔ ہماری ایک کسٹمر نے ہم سےکہا ہے کہ ہم ان کو ایک رپورٹ بنا کر دیں جس کی مدد سے وہ اپنے سیلز مینوں کو کمیشن دے سکیں۔ جس کمپنی نے ہم سے یہ کام ک...
View Detailsشیئر زکی خرید و فروخت اور نفع
استفتاء السلام علیکم: گذارش ہے کہ شیئرز کا کاروبار دو طرح سے ہوتا ہے ، ایک تو سی، ڈی ، سی کے شیئرز ہیں اور دوسری قسم Physical Shares کی ہے، جو کہ بیچنے والا خریدار کو ظاہری طور پر دکھاتا ہے۔ہماری فیکٹری ملت ٹریکٹرز کے ش...
View Detailsوطن اقامت عارضی اور وقتی سفر سے باطل نہیں ہوتا
استفتاء عمر کو لاہور میں رہتے ہوئے تقریباً چھ، سات سال ہوگئے ہیں، عمر حقیقت میں گجر خان کا رہائشی ہے۔ اب لاہور میں ہے اور مسافرانہ نماز ادا کررہا ہے۔ ان چھ، سات سال میں کبھی اقامت کی نیت کرکے پوری نمازیں پڑھتا ہے اور کبھی...
View Detailsہبہ کے لیے قبضہ میں دینا شرط ہے
استفتاء محترم مفتی صاحب *** کے ساتھ ان کے بیٹے*** رہتے تھے، *** نے ایک بھینس خریدی جو کہ چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے فروخت کردی۔ اس کے پیسے *** کے بقول وہ برخوردار کو کاروبار کے لیے دینا چاہتے تھے۔ اس دوران ان کے بڑے بیٹے ن...
View Detailsمدرسہ کی زمین میں ڈسپنسری بنانا
استفتاء مدرسہ کے لیے وقف کی ہوئی زمیں میں رفاہ عامہ کے لیے ڈسپنسری قائم کرنا کیسا ہے۔وضاحت: مدرسہ کی زمین تقریباً ایک کنا ل ہے اور دوتین مرلہ پر پہلے ڈسپنسری قائم تھی بعد میں اس کو ختم کردیا گیا ۔ اب دریافت طلب مسئلہ ی...
View Detailsکام سے فارغت کی صورت میں بھی پورا ٹائم دینا ضروری ہے
استفتاء میں یونیورسٹی آف لاہور میں لیکچرار ہوں۔ یونیورسٹی کے اوقات لیکچرار کےلیے 8 تا 5 بجے تک ہیں۔ لیکچرار کےلیے لیکچر کے اوقات میں وہاں کلاس میں موجود ہونا ضروری ہے۔ مگر دوسرے اوقات میں کوئی خاص قسم کی پابندی نہیں ہے۔ یعن...
View Detailsجھوٹےمقدمے کی پیروی کرنا
استفتاء کیا فرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ خاوند نے شادی کے موقع پر بیوی کو زیور دیا اور کہا کہ یہ زیور آپ کا ہے آپ کی ملکیت اب ہم نے آپ سے واپس نہیں لینا اس کی زکوٰة بھی آپ ہی نےدینی ہے۔ اب چھ سال کا عرصہ ہو ...
View Detailsآڑھت کی ایک ناجائز صورت
استفتاء صورت بالا کے اندر جب سائل آڑھتی کے حوالے جنس کر دے پھر وہ آڑھت وصول کرنے پر واپس کر دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ صورت ناجائز ہے کیونکہ یہ صورت خرید و...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved