فروخت شدہ مکان کی قیمت فروخت کا اور تقسیم ہونے والے مکان کی موجودہ قیمت کا اعتبار ہے
استفتاء (فریق اول *** ، فریق دوم *** )۔ دونوں بھائی کھاتہ شریک 1992 میں فریق اول ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد فریق دوم کے ساتھ کاروبار میں شریک ہوا شراکت کے وقت سرمایہ کی تفصیل :فریق اول : 238000فریق دوم...
View Detailsبینک میں پانی، بجلی، گیس اور یوٹیلٹی بلز کی ملازمت
استفتاء *** الائیڈ بینک آف پاکستان کا ملازم ہے کئی سالوں تک کیشیر کی حیثیت سے کام کرتا رہا ہے کیشیر کا عموماً کام لوگوں سے کیش لینا اور دینا اور اس کا حساب و کتاب ہوتا ہے۔ اور اب کچھ سالوں سے پانی، بجلی، گیس، فون، اور یوٹی...
View Detailsقبضہ سے پہلے مال چوری ہوگیا
استفتاء عرض یہ ہے کہ *** میں گذشتہ دس سال سے چائے کا کاروبار ہے اور میں اپنی***کا ممبر بھی ہوں۔ میں نےکراچی سے ایک شخص سے سو بوری چائے خرید کی ۔ اب بقول اس شخص کے چائے کراچی اڈے پر پہچنے سے پہلے چوری ہوگئی۔ ہماری اکبر منڈی ...
View Detailsنیلامی کی ایک صورت
استفتاء گزارش یہ ہے کہ ہمارا تعلق*** مارکیٹ سے ہے۔پاکستان بھر میں جہاں کہیں بھی سرکاری یا غیر سرکاری اسکریپ کی بڑے پیمانے پر نیلامی ہوتی ہے وہاں پورے پاکستان کی کباڑی مارکیٹوں کے بیوپاری بولی میں حصہ لینے کے لیے پہونچ ...
View Detailsقرض دینے کے بعد پیسوں کی قیمت کم ہوگئی
استفتاء ایک شخص نے میرے والد صاحب سے 20 سال پہلے 5000 روپے قرض لیا۔ وہ 5000 روپے واپس کرنا چاہتا ہے، جبکہ اب پانچ ہزار کی ویلیو بہت کم ہے اور اس وقت بہت زیادہ تھی۔ کیا اب صرف پانچ ہزار ہی کے والد صاحب حقدار ہیں یا ان پانچ ک...
View Detailsہنڈی، بینک اور ڈاک خانہ کے ذریعے رقم بھیجنا اور اس پر اجرت لینا
استفتاء ***نے سعودی عرب سے ہنڈی کے کام کرنے والے کو ایک لاکھ روپیہ دیا ہے کہ پاکستان میں لاہور میں میرے گھروالوں کو یہ پیسے دے دو۔ ہنڈی والا ایک لاکھ سے تین سو روپے کاٹ کے بقیہ رقم ***کے گھر والوں کو دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا ...
View Detailsبھینس ادھیارے پر دینا
استفتاء ہمارے ہاں ادھیارے پر جانور دیتے ہیں جس کی ایک صورت تو یہ ہوتی ہے کہ ایک شخص نے مثلاً بھینس خرید کر دوسرے شخص کو دی کہ اس کی دیکھ بھال تمہارے ذمے ہے، دودھ بھی تمہارا ہے البتہ اس کے پھل میرے ہوں گے۔ اور اگر اس بھینس ک...
View Detailsدین کے بدلے دین کی بیع
استفتاء **** امریکہ میں مقیم ہے اور **** پاکستان میں۔ **** کا **** کے ذمے دو تولہ سونا ہے اور **** کا **** کے ذمے تقریباً90 تولے چاندی ہے۔ **** **** سے فون پر یہ کہتا ہے کہ میں نے جو سونا تم سے لینا ہے وہ سونا میں نے اس چان...
View Detailsسونادوبارہ اسی بیچنے والے کو فروخت کرنا
استفتاء اگر دکان دار کے پاس گاہک اپنا زیور فروخت کرنے آتا ہے اور دکاندار اس زیور کی قیمت زیور کے کھوٹ کی کاٹ کر اس وقت کے حاضر ریٹ کے مطابق قیمت لگا کر نقداً خریدتا ہے اور گاہک التجاء کرتا ہے کہ یہ زیور جو میں نے فروخت کر د...
View Detailsحرام پیسا اجرت میں وصول کرنا
استفتاء ہماری ٹیوٹا کمپنی کا Support ) 3C ( Sales + Spare parts + شو روم ہے ہماری ورکشاپ میں لوگ کاریں ٹھیک کروانے کے لیے آتے ہیں ان میں سے کچھ کاریں انشورڈ ہوتی ہیں۔ اس میں ہم گاڑی ٹھیک کر دیتے ہیں اور اس کو ٹھیک کرنے میں...
View Detailsزبانی ہبہ کے ساتھ رجسٹری نام کرانا قبضہ کے قائم مقام ہے
استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوا اور انہوں نے ورثاء میں والدین ( جس میں ان کی والدہ کا انتقال پہلے اور والد کا انتقال بعد میں ہوا)، دو بھائی، سات بہنیں، پانچ بیٹے، چار بیٹیاں اور ایک بیوی چھوڑی۔جبکہ وراثت میں ایک مکان ...
View Detailsسود پر قرض لینا
استفتاء ایک مسلمان کینڈا میں مستقل مقیم ہے، کاروبار نہیں ہے ۔ کاروبار کے لیے بینک سے قرض لینے کا خواہ ہے اس کے بغیر کاروبار ممکن نہیں۔ بظاہر اس میں سہولت ہے کہ چھوٹا قرضہ نقصان ہونے پر معاف کر دیا جاتا ہے۔ یا کم از کم سود ...
View Detailsثمن کی ادائیگی سے پہلے کم قیمت پر بائع کا چیز خریدنا
استفتاء ***نے***کو ایک کھاد کی بوری ادھار میں 1300 روپے میں دی، بازار میں ایک بوری نقد 1000 روپے میں ہے۔*** یہ بوری لے کر سامنے والے دکاندار کو 900 روپے میں بیچ رہا ہے۔ اس لیے کہ اس کو نقد پیسوں کی ضرورت تو** کہتا ہے کہ یہی...
View Detailsگولڈمائن
استفتاء احمدکی مدد کے بغیر فرحان یا عمیر آگے اپنے دوستوں کو اس سسٹم میں نہیں شامل کرسکتے۔احمدکی محنت کچھ یوں ہوتی ہے۔۱۔احمدہر نئے آنے والے گاہک کی شمولیت کے الیکٹرونک منی فراہم کرتاہے۔ یعنی ڈالر فراہم کرتاہے۔۲۔پھراح...
View Detailsسٹیٹ بینک سے ملنے والی پنشن
استفتاء میں نے 1976ء میں سٹیٹ بینک میں ملازمت اختیار کی۔ میری ملازمت کیش ڈیپارٹمنٹ میں نوٹ ایگزامیز (Examiner ) کی حیثیت سے تھی، ہم نوٹ گنتے تھے۔ نوٹ چیک کرتے تھے۔ مگر کبھی کبھی انعامی بانڈ بھی گننا پڑتے تھے۔ سال میں دو چار...
View Detailsمختلف کرنسیوں کا تبادلہ
استفتاء زید درہم ( دوبئی کی کرنسی) کے بدلے دینا ( کویت کی کرنسی) ادھار لیکن اپنے مقررہ ریٹ سے تھوڑا سا زیادہ یعنی اگر اس وقت درہم 23 روپے کا ہو تو 24 کا دے ( فروخت ) دیتا ہے اور ایک روپے منافع کماتا ہے۔ جو ریٹ اس وقت مقرر ...
View Detailsحصہ کے ادائیگی میں کونسے دن کا اعتبار ہے
استفتاء بیوہ کا حصہ جو شرعی بنتا ہے وہ ادا کرنا ہے تو اس کی مالیت کس کے مطابق دیں آیا وفات کے روز کی مالیت یا ادائیگی کے روز کی مالیت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ادائیگی کے روز کی۔ فقط واللہ...
View Detailsگلہری کا تیل
استفتاء ایک آدمی سر سے گنجا ہے اور اس کو علاج یہ بتایا گیا ہے کہ کوئی تیل لے کر سرسوں کا ہو یا کوئی دوسرا اس کو آگ پر رکھ دیا جائے اور گلہری کو مار کر اس کو اس تیل میں ڈال دیا جائے جب گلہری اس تیل میں کوئلا ہو جائے تو پھر ...
View Detailsموہوبہ مکان کو فروخت کر کے کچھ نے اپنا حصہ لے لیا اور کچھ نےمزید پیسے ملا کر دوسرا مکان خریدا صورت تقسیم کیسے ہوگی؟
استفتاء میرے والد صاحب کی ملکیت میں ایک مکان تھا جو ہم نے 50000 روپے میں فروخت کیا اس وقت میرے والد کی پہلی بیوی سے 2 بیٹے اور ایک بیٹی موجود ہیں۔ دوسری بیوی سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔اب 50000 روپے میں سے ہم نے اپنے...
View Detailsسودی قرضہ لینا
استفتاء ایک شخص جو کہ پیدائشی امریکی شہری ہے، وہیں تعلیم و تربیت ڈاکٹری کی ہے اور اب ایک ہسپتال میں ملازمت کررہا ہے، چونکہ اس کا اسلامی ذہن حنفی عقیدہ ہے۔ سود پر قرض لے کر مکان خریدنا قبول نہیں کرتا، لیکن وہاں کا سارا معاش...
View Detailsبغیر تملیک کےجائیداد صرف نام رجسٹری کرانا
استفتاء 1۔ گذارش ہے کہ ہمارے پاس ایک پانچ مرلے کا مکان ہے۔ جو ہمارے والد صاحب نے ہم تین بھائیوں کے نام کیا تھا۔ پھر والد صاحب 9 نومبر 1998 کو فوت ہو گئے تھے۔ اس کے بعد ہمارے بڑے بھائی بھی 21 اکتوبر 2007 میں فوت ہو گئے تھے۔ ...
View Detailsموٹر سائیکل سکیم
استفتاء اس سکیم میں 120 آدمی شامل ہونگے۔ پہلی قرعہ اندازی پر پہلے آدمی کو موٹر سائیکل 1500 روپے میں مل جائے گا۔ جبکہ دوسری قرعہ اندازی پر دوسرے آدمی کو 3000 روپے میں اسی طرح ہر مہینے جس کا بھی قرعہ نکلے گا اس کو موٹر سائ...
View Detailsمذکورہ بالا فتویٰ سے متعلق دوبارہ استفتاء
استفتاء ہمارا مسئلہ کچھ اس طرح سے ہے کہ ہم دو آدمی مل کر کام کرتے ہیں۔ میں بطور سلیپنگ پارٹنر کے ہوں۔ فریق ثانی **** ولد **** مرحوم مارکیٹنگ کرتا ہے۔ کاروبار کی کوئی اونچ نیچ میرے علم میں نہیں ہوتی۔ کاروباری لین دین میں فر...
View Detailsپیسے پہلے دے کر سونا بعد میں لینا
استفتاء عرض ہے کہ میں زیورات زرگری کا کام کرتاہوں، جس میں سونے کی خرید وفروخت کا سلسلہ بھی ہے اور ہمارے کام میں ادھار بہت ہے۔ بلکہ اب تو کام ہی ادھار پر ہے۔ سونے کے ریٹ بھی تیزی سے کم یا زیادہ ہوتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے ...
View Detailsبیعانہ ضبط کرنا
استفتاء دو فریقوں کے درمیان زمین کی بیع عقد ہوا اس عقد میں تقریباً دس لاکھ کا بیعانہ بائع نے لیا۔ اور یہ طے ہوا کہ بقیہ رقم وقت پر نہ ملنے کی صورت میں یہ بیعانہ ضبط ہو جائیگا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ مشتری رقم رقت پر نہ دے سکا۔...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved