• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا موبائل میں تصویر میں لینا گناہ ہے ؟ اگر موبائل میں ہو تو کیا اس کا گنا ہ ہوگا؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجو فوٹو موبائل کے کیمرے سے لی جائے وہ تصویر کے زمرے میں آئے گی یا نہیں؟اور اس کا کیا حکم ہے ؟اور اگر تصویر کے حکم میں ہے تو اس کا اتنا ہی گناہ ہے جتنا تصویر بنانے کا ہے؟ ...

استفتاء (۱)حضرت معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا اس طرح کی گڑیا بچوں کو کھیلنے کے لیے دینا درست ہے جس کے چہرے کے نقوش نہ ہوں بالکل سپاٹ چہرہ ہو؟(۲)حدیث میں جو امی عائشہ ؓ کے گھوڑے یا گڑیا کا ذکر ہے وہ کس نوعیت کی تھی؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا سوال یہ ہے کہ میں آ ن لائن ویب سائٹ اور سافٹ ویئر پر کام کرتا ہوں مجھے کچھ لوگ مارکیٹنگ کے لیے کپڑوں کی تصویریں دیتے ہیں جو کہ ماڈلز (نمائشی عورتوں)نے پہنے ہوتے ہیں کیا اس طر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارےمیں کہ ایک کمپنی اپنےکپڑےکی مارکیٹنگ اورمشہوری کےلیےملک کی مشہورماڈلزلڑکیوں کی ویڈیوزسوشل میڈیاپرفیس بک وغیرہ پراورٹی وی پرچلاسکتےہیں،بےپردہ ...

استفتاء کیا مرحوم لوگوں کی تصویر دیکھنے سے انہیں تکلیف (تعذیب )ہوتی ہے؟وضاحت :کیا انہوں نے تصویر بنانے کا کہا تھا؟جواب وضاحت:ہم نے ان کی اجازت سے کھینچی تھی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء ایک طالب علم اپنا بستہ زمین پر رکھتا ہے تو اس کے اندر اسلامیات اور عربی کی کتاب ہو لیکن بستہ بند ہو تو اس میں کچھ حرج ہے؟جبکہ بچہ خود بینچ (جو کہ ایک ڈیڑھ فٹ والاہے)پر بیٹھا ہو۔ الجواب :بسم ال...

استفتاء مکتب میں قاری صاحب کا عبدالوھاب نامی طالب علم کو وھاب کہنا یا عبدالرزاق کو رزاق ،عبدالرحمن کو رحمن ، عبدالعزیز کو  عزیز کہنا شرعا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عبدالرحمن اور ع...

استفتاء مونچھیں استرے سے صاف کر سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر یہ ہے کہ استرے سے نہ منڈوائے بلکہ قینچی سے کتر وائے ۔چنانچہ کفایت المفتی میں ہے:...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام دریں مسئلہ کہ ٹچ بٹن جو گریبان اور آستینوں میں لگتے ہیں، لگانا جائز ہے یا نہیں؟ وجہ اشکال یہ ہے کہ یہ بٹن لوہے کے ہوتے ہیں اور لوہے کے بارے میں سنا ہے کہ وہ جہنمیوں کا زیور ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا شادی شدہ عورت کے لئے آنکھوں میں کلر لینز لگانا ،نقلی پلکیں لگانا جائز ہے؟شادی والے دن لگانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔شادی شد...

استفتاء کیاداڑھی کی تراش خراش کی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی کےجوبال ایک قبضہ (چارانگل)سےزائدہوں ان کی تراش خراش کی جاسکتی ہےاورجوبال ایک قبضہ (چارانگل)سےکم ہوں ان کی تراش خر...

استفتاء 1۔ گرمی کی وجہ سے اگر گدی پر بالوں کو جمع کر کے باندھ لیا جائے تو کیا یہ جوڑے کے حکم میں ہے؟2۔ کیا اس میں نماز ہو جائے گی؟3۔ اور نقلی بالوں کا جوڑا لگانے کا کیا حکم ہے؟4۔ اپنے بالوں کا جوڑا بنانے کا کیا ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں نے ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ میرے آگے سے سر کے بال بہت کم ہیں، میں آگے سے تھوڑے سے بال کٹوا کر اس حصہ کو کور کرنا چاہتی ہوں۔ اس مصلحت کے تحت میں بال کٹوا سکتی ہوں یا نہیں؟ ...

استفتاء کیا عورت بالوں کا جوڑا بنا سکتی ہے؟ یا بالوں کی چٹی بنا کر فولڈ کر کے سر پر باندھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت بالوں کا جوڑا بھی بنا سکتی ہے اور بالوں کی چٹی ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہعورتوں کا بالوں کا جوڑا بنانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کا سر اور سر کے بال ستر کا حصہ ہیں جس طرح ستر کے حصے کو غیر محرم مرد...

استفتاء خواتین کا جوڑا کرنا جائز ہے؟ جوڑا میں وضو اور نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خواتین کا جوڑا کرنا جائز ہے اور جوڑے کی حالت میں وضو اور نماز بھی ہو جاتی ہے۔ البتہ جب غیر م...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہبالوں کو اکٹھا کر کے اوپر کرنا اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور اس کے ساتھ نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالوں کو اکٹھا کر کے اوپر کرنا...

استفتاء مفتی صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ عورتوں کے لباس میں فیشن چل رہا ہے کہ وہ مردوں کی طرح کالر اور کف کا استعمال کرتی ہیں جبکہ باقی سارا لباس عورتوں والا ہوتا ہے۔ کیا شریعت میں ایسے لباس کا استعمال جائز ہے؟ ...

استفتاء ہمارے ہاں بچوں کو کھانسی کی دوا کے طور پر مُنَقّٰی کا پانی پکا کر پلایا جاتا ہے، اس طرح کہ ایک لیٹر پانی میں چند مُنَقّٰی ڈال کر آگ پر رکھتے ہیں، وہ پک پک کر پاؤ سے کم رہ جاتا ہے، بعض کم و بیش بھی رہ جاتا ہے۔ کیا یہ...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب میں آپ کو ایک جاننے والے کی الٹراساؤنڈ رپورٹ بھیج رہا ہوں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں بچہ abnormal ہے جس کی کھوپڑی کا کچھ حصہ نہیں ہے اور آنکھیں بھی مینڈک سی ہیں لہذا abortionکروالیں۔ چھٹا مہینہ ہے۔ آپ بتائ...

استفتاء  قوالی سننا جائز ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس قوالی میں مندرجہ ذیل شرائط ہوں اس کے سننے کی گنجائش ہے:(۱)گانے بجانے کے کسی  ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved