• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی عبادات

استفتاء  حالتِ احرام میں بال کاٹنے کے لیے الیکٹرانکس مشین قینچی کے حکم میں آئے گا یا بلیڈ کے حکم میں؟ بال کٹوانے کی صورت میں تشبہ بالرجال کی وجہ سے عورت کے لیے عمرے کا حکم  زیادہ عمروں ک...

استفتاء 1۔مستحب کسے کہتے ہیں ؟تفصیل کے ساتھ بیان کردیںدو دوستوں کی آپس میں بحث چل رہی تھی اس لیے یہ سوال پوچھا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مستحب وہ فعل ہے جس کو نبی ﷺیا صحابہؓ نے کیا ہو...

استفتاء لِیعَذِّبَ اللَّهُ   الْمُنافِقینَ   وَ الْمُنافِقاتِ   وَ الْمُشْرِكینَ   وَ الْمُشْرِكاتِ   وَ یتُوبَ اللَّهُ  عَلَی  الْمُؤْمِنینَ و الْمُؤْمِناتِ  وَ كانَ اللَّهُ غَفُوراً رَحیم (سورۃ ...

استفتاءاگر کوئی شخص کچھ مسائل میں حنفیہ کے مسائل پر عمل کرے اور کچھ میں شافعیہ کے مسائل پر یعنی جہاں آسانی ہو اس پر عمل کرے تو کیسا ہے؟امام تو چاروں ہی ٹھیک ہیں جیسے کے کہتے ہیں۔ بارش میں اورجب گلی ...

استفتاء مفتی صاحب ایک شخص کے پاس ایک گائے تھی اس نے یہ نیت کی کہ میں اس گائے کو رمضان شریف میں ذبح کرکے اس کا گوشت لوگوں میں خیرات کروں گا لیکن وہ کسی وجہ سے رمضان شریف میں اس گائے کو ذبح نہ کرسکا ۔کیا اب وہ اس گائے کو بیچ ...

استفتاء مصیبت اوربلاؤں کےٹلنے کےلیے بکراذبح کیاجائے وہ گوشت غریبوں کودینا چاہیے یا خود بھی کھاسکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خودبھی کھاسکتے ہیں لیکن جتنا خود کھائیں گے وہ صدقہ شمار نہ...

استفتاء 1.اگر کوئی شخص سعودیہ میں ہے اور اس کے بچے پاکستان میں۔تو صدقہ فطر کس اعتبار سے واجب ہو گا پاکستان یا سعودیہ کے اعتبار سے؟2.اور بالغ بچے اور بچیاں جن کی شادی نہیں ہوئی ان کا صدقہ فطر کس پر ہوگا والدین پریا  یہ خ...

استفتاء 1۔صدقہ کے پیسے بیمار نے دیئے ہیں انہیں مدرسہ کے رنگ یا کسی اور کام  میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟2۔نفلی صدقات کے مصارف کیا ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:بیمار نے پیسے بطور نذر کے دیئے ہیں یا ویسے ہی دیئے ہیں؟جواب وضاح...

استفتاء کیا قطر چیرٹی کو صدقہ کی نیت سے پرانے کپڑے اورجوتے دینا ٹھیک ہے ؟اوراس پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟وضاحت مطلوب ہے:قطر چیرٹی کیا ہے؟جوا ب وضاحت:ویب سائٹ کے مطابق یہ ایک فلاحی تنظیم ہے جس کی اصل قطر سے ہے ۔1980سے پ...

استفتاء (۱)صدقہ کیا ہے ؟(۲)کن لوگوں پر لگتا ہے ؟(۳)کیا صدقہ اورمالی مدد ایک ہی چیز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔صدقہ وہ مال ہے جو کسی غریب (مستحق زکوٰۃ)کو محض اللہ تعالی کی رضاجوئی کےلی...

استفتاء **الیکٹرک میں الیکٹریشن، الیکٹرک اور ہارڈ ویئر سے متعلق سامان مثلاً پنکھے، بجلی کے بٹن، انرجی سیور LED بلب، تار کوائل شپ (ایک خاص قسم کی مہنگی تار) رائونڈشپ تار (خاص قسم کی تار جو بنڈل کی شکل میں ہوتی ہے اور کسٹمر ک...

استفتاء STC(سائنٹیفک ٹیکنیکل کارپوریشن )مزنگ چوک لاہور میں واقع ہے ،بنیادی طور پر STCکی طرف سے لیبارٹری کے  انسٹرومنٹس (آلات) امپورٹ کیئے جاتے ہیں اور پاکستان میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو فراہم کیئے جاتے ہیں ۔ST...

استفتاء STC (سائنٹیفک ٹیکنیکل کارپوریشن)مزنگ چوک لاہور مین واقع ہے ،بنیادی طور پر STCکی طرف سے لیبارٹری کے انسٹرومنٹس(آلات)امپورٹ کیئے جاتے ہیں اور پاکستان میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو فراہم کیئے جاتے ہیں۔STC من...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ شریعت کے مطابق کام کرنے والی  کمپنی کے شیئرز پر زکوٰۃ  ہمیں مارکیٹ ویلیو پر ادا کرنی ہوتی ہے یا  cost پر  جس پر ہم نے شیئرز خریدے تھے؟ اگر مارکیٹ ویلیو کم  ہو تو کیا ہمیں cost پر زکوٰۃ دینی ہوگی ی...

استفتاء ہمارا جزیرہ روڈریگس (RODRIGUES) جو کہ موریشس کے ماتحت ہے، ہمارا ایک ہی وقت ہے، موریشس کی حکومت ایک ہی ہے اور کرنسی ایک ہے، دوری موریشس سے 617 کلو میٹر ہے۔ روڈریگس کا عرض بیس کلو میٹر ہے، روڈریگس کا طول آٹھ کلومیٹر ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام دریں مسئلہ کہ بندہ کی فیکٹری میں اکاؤنٹس کے شعبے میں ذمہ داری ہے اور فیکٹری جمعہ کے دن پونے ایک بجے بند ہوتی ہے جبکہ جمعہ کا وقت سوا بارہ سے بھی قبل داخل  ہوتا ہے۔ ایسے میں سیٹ چھوڑنا بھی ...

  استفتاء *** نے دو شادیاں کی ہیں، *** کی ایک بیوی اور  اس کے بچوں کے ساتھ خود تو *** میں رہائش پذیر ہے، جبکہ دوسری بیوی اور اس کے بچوں کو *** میں آباد کیا ہوا ہے۔ *** خود *** اور *** دونوں جگہ نماز کا اتمام کرتا ہے، ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری 22 دن کی تشکیل ایک پہاڑی علاقے میں ہوئی ہے وہاں کی آبادی کی صورت حال اس طرح ہے کہ پہاڑ میں دو چار گھر ایک جگہ ہیں پھر کوئی پچاس گز اور کوئی  دو سو گز کے فاصلے...

استفتاء زید اسلام آباد کا رہنے والا ہے اور دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے لاہور کے ایک مدرسے میں داخل ہے۔ مدرسہ میں رہائش کی صورت یہ ہے کہ ایک بڑا کمرہ ہے جس میں تقریباً 15 طلباء رہائش پذیر ہیں، اس کمرے میں ہمارا بستر، کپڑے او...

استفتاء حضرت معافی کے ساتھ میں چاند والے مسئلے کو دوبارہ کچھ مزید سوالوں کے ساتھ جو اس علاقے میں رہنے والے نے پوچھے ہیں کرنا چاہوں گا۔آپ کی مہربانی ہوگی اگر جواب انگریزی میں دے سکیں ۔ہمارا جزيرہ روڈريگس RODRIGUES ہے جو ...

استفتاء ***کے ماموں کی لڑکی ہے بچپن میں دونوں کی نسبت بھی طے کر دی گئی لیکن عمر کی والدہ کی شادی شیعوں میں فراڈ سے ہوئی تھی پہلے فرقے کا مسئلہ نہ تھا لیکن بڑے ہونے کے بعد اس فرقے کی وجہ سے رشتہ ختم کر دیا گیا۔اب عمر دل بردا...

استفتاء اگر کوئی شخص بیمار ہو اور گھر کا دوسرا فرد یہ منت مانے کہ اگر "نام"صحت یاب ہو گئے تو ہم ایک ایک روزہ رکھیں گے۔ غائب مریض کو جب یہ بات بتائی گئی،تو انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے،لیکن بعد میں صحت یا...

استفتاء وضاحت  مطلوب ہے : اس سوال کو پوچھنے کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے؟جواب وضاحت : معلومات کے لیے پوچھ رہے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔جائز ہے۔شامی (3/300) میں ہے:...

استفتاء ’’آپ کو یاد دہانی کروانی ہے کہ دو اگست جمعہ کو ماہ ذوالقعدہ کی 29 تاریخ ہے ،تمام لوگ جمعہ کی نماز مغرب سے پہلے پہلے اپنے بال کٹوا لیں اور ناخن تراش لیں۔ ویسے بھی جمعہ کے دن غسل کے بعد ناخن ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک آدمی نے یہ طےکیا تھاکہ اپنی روزمرہ آمدنی میں سے کچھ حصہ صدقے کے پیسے نکال لوں گا۔ چنانچہ وہ اسی طرح کرتا رہا ،اب اس نے اپنی آمدن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved