قران مجید ہاتھ میں لے کر کوئی بات کہنا
استفتاء اگر ایک شادی شدہ عورت کسی اور غیر مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھتی ہے تو اس عورت نے اپنے خاوند کے پوچھنے پر ڈر کر مصلے پر بیٹھ کر کہ دیا کہ ایسا کچھ نہیں ہے تو اس عورت کو کفارہ ادا کرنا پڑے گا یا نہیں قرآن پاک بھی اٹ...
View Detailsزکوٰة کے لیے علیحدہ کی ہوئی رقم کا استعمال
استفتاء ہماری دکان میں ہم سال میں ایک مرتبہ زکوٰة نکال دیتے ہیں یہ جنرل سٹور ہے، اس میں ہم قیمت فروخت یا قیمت خرید کا حساب لگائیں گے ؟ مثال کے طور پر ایک چیز 5 روپے میں آئی ہے وہ ہم 8 روپے میں فروخت کریں گے۔ یہ زکوٰة کا مس...
View Detailsلفظ اللہ والے مصلے پر نماز
استفتاء ہماری مسجد میں بچھے ہوئے مصلے کا حکم بتائیں اس پر ہمیں شبہ بلکہ یقین ہے کہ اس پر لفظ اللہ لکھا ہے کیا ایسے مصلے کو نماز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ مصلے کی تصاویر لف ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...
View Detailsتیمم کا مسنون طریقہ
استفتاء ۱۔ تیمم کا مسنون طریقہ کیا ہے؟کیا تیمم کرتے وقت یہ ضروری ہے کہ جب مٹی پر ضرب لگا کر اعضاء ممسوحہ(بازو ، منہ) پر ہاتھ پھیرنا شروع کیا تو جب تک ہاتھ پورے بازو پر یا پورے منہ پر نہ پھر جائے اس وقت تک ہاتھ بازو یا منہ س...
View Detailsبدعتی کی امامت پر قبضہ کرنے کے خوف سے عارضی مسجد میں نماز پڑھنا
استفتاء ہمارے سرکاری دفتر میں جو مسجدتھی وہ گورنمنٹ نے شہید کروادی اس وجہ سے کہ اس جگہ پر چھ منزلہ بلڈنگ بنانے لگے ہیں۔ نماز پڑھنے کے لیے گورنمنٹ نے گراونڈ میں عارضی انتظام کر دیا ہے۔ جب بلڈنگ تیار ہو جائے گی۔ پھر عارضی مسج...
View Detailsعورتوں کے لیے مسواک کا حکم
استفتاء ۱۔ وضو سے پہلے مسواک کرنا سنت ہے ۔آیا یہ سنت صرف مردوں کیلئے ہے یا مستورات کیلئے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ مسواک عورت کیلئے بھی سنت ہے کما فی امداد الفتاوی(ص۵ج۱) فقط و ال...
View Detailsتشہد میں انگلی اٹھانے کا اثبات
استفتاء 1۔ الف: تشہد میں أشهد أن لا إله پر انگلی اٹھانے کی شرعی حیثیت کیا ہے۔ ب: کیا اس کا اثبات صحیح حدیث مبارکہ سے ہے یا نہیں؟ ...
View Detailsحیض کی حالت میں قران پڑھنا
استفتاء 1۔حیض کے دنوں میں قرآن پاک پڑھنا درست ہے کہ نہیں۔مفتی صاحب میرے پاس کچھ مستورات قرآن پاک پڑھنے کے لیے آتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ حیض کے دنوں میں قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں اسکی دلیل میں وہ یہ کتاب پیش کرتی ہیں۔ ...
View Detailsصاحب نصاب کی اہلیہ کا زکوٰة لینا
استفتاء ****صاحب نصاب ہے اور اس کی اہلیہ صاحب نصاب نہیں، پس اس کی اہلیہ کو زکوٰة لینا جائز ہے یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کی کیا ضرورت ہے؟ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsمجبوری کے وقت بریلوی حضرات کے پیچھے نماز
استفتاء جب تبلیغ والے جماعت میں جاتے ہیں اور ان کی تشکیل بعض اوقات بریلویوں کی مسجد میں ہو جاتی ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنی پڑتی ہے۔ کیا ان کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsداڑھی منڈے کی امامت
استفتاء ہمارا یہ مسئلہ ہے کہ ہماری مسجد میں جو حافظ صاحب نماز پڑھاتے ہیں وہ ڈاڑھی کٹواتے ہیں اور نماز تراویح بھی وہی پڑھاتے ہیں۔ جبکہ ہمارے پاس سنت کے مطابق داڑھی والے حافظ صاحبان بھی ہیں۔ جبکہ کمیٹی والے یہ کہتے ہیں کہ داڑ...
View Detailsسر کے مسح کا صحیح طریقہ
استفتاء سر کے مسح کے بارے میں کافی خلجان ہے مسائلِ بہشتی زیور(مفتی عبد الواحدصاحب زید مجدہم) ص۶ج۱ میں لکھا ہے کہ دو طریقے ہیں جو حدیثوں میں وارد ہیں (۱) اپنے دونوں ہاتھ سر کے ابتدائی حصے پر رکھ کر پیچھے کھینچ لیں (۲) دونوں ...
View Detailsامام کا ہوس پرست اور بیوی کا بد کردار ہونا
استفتاء اگر امام میں یہ خامیاں ہوں تو اس کی امامت جائز ہے یا نہیں ؟ وہ امور مندرجہ ذیل ہیں: 1۔ ایک دفعہ مدرسہ میں پڑھاتے ہوئے ایک بچی کا بوسہ لیا اس صورت میں مدرسہ...
View Detailsسترے کا بیان
استفتاء تبلیغی جماعت کے عالمی اجتماع کے موقع پر مجمع کیلئے ایک وسیع و عریض پنڈال قائم کیا جاتا ہے مجمع کا جائے قیام و جائے نماز وہیں ہوتا ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ نمازِ فجر کے وقت اگر کوئی شخص اٹھتا ہے وضو کیلئے جانا چاہتا ہے تو ر...
View Detailsمسبوق کے آگے سے گزرنا
استفتاء 1۔ اگر امام کے سامنے سترہ ہو تو امام کے پیچھے اور مقتدی کے صف کے سامنے سے گزرنا کیسا ہے ؟ 2۔ ایسے مسبوق کے سامنے سے گزرنا جس کے امام کیلئے سترہ تھا شرعاً کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsبغیر ملکیت میں دیے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے کی وجہ زکوٰة اور قربانی
استفتاء اگر خاوند نے بیوی کے اکاؤنٹ میں اتنی رقم جمع کروائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ صاحب نصاب بن جاتی ہے تو بیوی پر زکوٰة اور قربانی ہوگی یا نہیں؟ ( اگر ملکیت میں نہ دیا ہو) اگر بیوی کے پاس صرف زیور ہو تو اس پر زکوٰة اور قر...
View Detailsمحراب کا حکم
استفتاء مسجد کے محراب کے بارے میں کیا حکم ہے یعنی وہ مسجد میں داحل ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کا محراب بھی مسجد میں داخل ہے۔فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsلیکوریا
استفتاء مجھے Secretionکا مسئلہ ہے۔ اکثر اوقات رہتا ہے مگر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ مجھے نماز پوری ادا کرنے کا وقت نہیں ملتا فرائض نماز۔آجکل بھی یہ ہی مسئلہ ہے۔عشاء کی نماز میں نے اذان کے وقت دیکھا پھر 8:45پر پھر میں نے رات کے ۳...
View Detailsپیشاب کے قطروں کی حالت میں وضو و نماز
استفتاء بندہ ایک یونیورسٹی کا طالبعلم ہے۔ اور بندہ کی عمر 22 سال ہے۔ عرصہ دراز کے بعد اللہ تعالیٰ نے سائل کو بہت سی سنن سے نوازا ہے جو کہ دین کی عالی شان محنت" دعوت و تبلیغ" کی برکت سے ہے۔ سائل کو چند مسائل درپیش ہیں جو کہ ...
View Detailsبلفظ ہدیہ وغیرہ کسی کو زکوٰة کی رقم دینا
استفتاء ہمارے بازار کے ایک ساتھی ہیں جن پر بہت ہی زیادہ قرضہ ہے، سونے کا کام کرتے ہیں لیکن اتنے وسائل نہیں ہیں کہ اپنا قرضہ اتار سکیں۔ ان کے گھر میں ٹی وی، فریج اور ضرورت کی ہر چیز موجود ہے۔ تاہم مکان اور دکان دونوں کرایہ ک...
View Detailsقربانی کس پر فرض ہے
استفتاء قربانی دینا کس کس پر فرض ہوتی ہے؟ اس کی کیا شرائط ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس شخص کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی یا اپنی ضروریات اصلیہ سے زائد کسی بھی شکل میں ساڑھے باون تولہ چا...
View Detailsبغیر محرم کے حج کرنا
استفتاء ایک لڑکی غیر شادی شدہ ہے اور سرکاری ملازم ہے۔محکمہ نے اس لڑکی کو حج کیلئے اپنے خرچ پر یعنی سرکاری خرچ پر حج کیلئے بھجوایا۔اور اس لڑکی کیساتھ 150مرد و عورت دفتر كے قافلے كی شكل میں گئے اور حج كر كے آگئے لڑكی كا كوئی ...
View Detailsقصر نماز کے چند مسائل
استفتاء ہم کاہنہ کے رہائشی ہیں ہمارا ٹاؤن کاہنہ نو ہے پہلے جب سفر سے واپس آتے تھے یا سفر شروع کرتے تھے تو علماءکرام فرماتے تھے کہ جب اپنی حدود سے نکل جاؤ تو سفر شروع ہو گا اور جب حدود میں داخل ہو جاﺅ تو مقیم بن گئے تو حدود...
View Detailsموٹر سائیکل کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوٰة
استفتاء کسی نے اپنی موٹر سائیکل بیچی اور رقم نئی موٹر سائیکل خریدنے کے لیے رکھی ہے اور رمضان شریف آگیا زکوٰة دینی ہے تو کیا اس رقم کو بھی باقی رقم میں شامل کریں گے جبکہ سواری پر زکوٰة لازم نہیں ہے۔ ال...
View Detailsتھوڑی تھوڑی زکوٰة نکالنا
استفتاء 1۔ اگر کسی کےذمہ زکوٰة ہے اور وہ حساب کیے بغیر یعنی یہ جانے بغیر کہ کتنی زکوٰة لازم ہے تھوڑی تھوڑی رقم زکوٰة کی مد میں نکال دے تو کیا یہ ٹھیک ہے؟ مثلاً زکوٰة کا حساب عام طور سے رمضان المبارک میں کرتے ہیں اس سے پہلے ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved