• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء والد صاحب وفات پا گئے ہیں، ہم والدہ دو بہنیں، تین بھائی ہیں۔ والد صاحب نے جو ترکہ چھوڑا ہے، اس کی شرعی تقسیم کیا ہو گی؟ یعنی کس فرد کو کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذک...

استفتاء انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ہم نے آپ کا لکھا ہو منسلکہ فتویٰ دیکھا ہے، آپ کے جواب دینے کا انتہائی شکریہ، لیکن ایک بات یقیناً ہمارے سوال میں غلط طریقے سے بیان کی گئی تھی، ہم نے اگرچہ صحیح لکھی تھی لیکن وہ بہر ح...

استفتاء میں نے ایک دوست *** (مرحوم) سے چندہ ماہ قبل ایک لاکھ روپے قرض حسنہ لیا تھا جو کہ 30 نومبر 2013ء کو واپسی کا وعدہ تھا، *** 2 ہفتہ قبل فوت ہو گئے ہیں، میں نے *** کو 30 نومبر کا ایک لاکھ کا چیک بھی دیا تھا جو کہ ان کے ...

استفتاء پہلے سے حاصل شدہ فتویٰ کے بعد مندرجہ بالا مسئلہ میں جس پلاٹ کا تذکرہ ہے وہ میری  بل میں تھا، پہلے بہنوں نے آپ کے بتائے فتویٰ کے مطابق تقسیم کا تقاضا کیا جس پر ان کے دونوں بھائی تو بالکل راضی نہیں تھے، بلکہ صرف 3000...

استفتاء میرے خاوند ****بروز منگل ***** کو وفات پا گئے تھے، اس وقت ان کے ورثاء میں ایک بیوہ، دو بیٹیاں، تین بھائی اور ایک بہن حیات ہیں۔ ان کے علاوہ والدین اور ایک بھائی ان کی وفات سے پہلے فوت ہو چکے ہیں۔ ان کا کوئی بیٹا نہیں...

استفتاء ہم دو بھائی تھے، پھر ایک لڑائی میں والد صاحب اور بھائی جان مارے گئے جبکہ والد کی وفات چند منٹ پہلے ہو گئی اور بھائی جان چند منٹ بعد فوت ہوئے۔ اب مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ اس بھائی کی اولاد میراث کی مستحق قرار پائے گی یا...

استفتاء میرے دادا صاحب فوت ہو گئے ہیں، ان کے دو بیٹے اور سات بیٹیاں تھی، جن میں تین بیٹیاں دادا کی زندگی میں فوت ہو گئی تھیں اور  وہ شادی شدہ تھیں۔ کیا شریعت ان کو وراثت کا حق دار ٹھہراتی ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو پھر پٹواری ...

استفتاء میں نے اور میرے والد صاحب نے ایک دکان پر تقریباً 29 سال تک مل کر کاروبار کیا ہے، اب میرے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں اور میری 3 بہنیں ہیں، لہذا اس مال کی تقسیم مقصود ہے، آپ سے گذارش ہے کہ شریعت کی روشنی میں رہنمائی فر...

استفتاء میرے 5 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں، بیوی بھی حیات ہے۔ میں ایک مکان میں رہتا ہوں جس کے نیچے ورکشاپ بنائی ہوئی ہے، اس جگہ کی مالیت فی الحال تقریباً 4000000 روپے، ایک مکان میں نے چونگی امر سدھو میں 1250000روپے میں خریدا، میر...

استفتاء ایک شخص *** دو تین  مہینے قبل فوت ہوا، اس شخص نے یکے بعد دیگرے چار شادیاں کیں، پہلی بیوی کو تقریباً 20 سال قبل طلاق دی، اس بیوی سے مرحوم کے چار لڑکے اور ایک لڑکی پیدا ہوئے، جن میں سے ایک لڑکا مرحوم کی زندگی میں وفات...

استفتاء 2۔ وہ اکبر منڈی میں کاروبار  کرتے تھے، دکان کرائے پر ہے، بڑا بیٹا 21 سال کا ہے، اپنی زندگی میں ہی والد صاحب نے اپنے بڑے بیٹے کو کاروبار پر بٹھا یا تھا۔ اب والد صاحب کی وفات کے بعد چھوٹا بیٹا بھی بڑے بھائی کے ساتھ دک...

استفتاء میرے بڑے بھائی نے زندگی کے آخری ایام میں بیرون ملک سے واپسی کے بعد اپنی بیوی کے اصرار پر اپنے سسرالی شہر راولپنڈی میں ایک دو منزلہ مکان تعمیر کرایا، جو اس کی بیوی کے نام ہے، نام کروانے کی وجہ معلوم نہیں۔ بھائی کے ا...

استفتاء میرے سسر فوت ہوگئے، انہوں نے ایک لاکھ روپے ورثہ میں چھوڑے ہیں تو وہ ان کے لواحقین میں کس طرح تقسیم ہوں گے۔  ان کی بیوی اپنے خاوند سے پہلے فوت ہو گئی تھیں، وہ بھی اپنے ورثہ میں تقریباً ایک لاکھ روپے مالیت کے زیور چھو...

استفتاء میرے والد*** مرحوم 15 دسمبر 2013ء کو وفات پا گئے۔ انہوں نے کوئی وصیت نہیں چھوڑی، ترکے میں ایک گھر (ایک کروڑ) جس میں اپنی والدہ کے ہمراہ رہتا  ہوں، ایک گاڑی تقریباً 14 لاکھ، ایک پلاٹ 10 لاکھ اور بنک میں اکاؤنٹ جن میں...

استفتاء 1۔ ہم پانچ بھائی اور چھ بہنیں کل گیارہ بہن بھائی ہیں، ہمارے کچھ زمین ہے جو کہ والد صاحب نے ترکہ میں چھوڑی ہے اس کی تقسیم کا مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ جو ہماری زمین ہے اس میں کچھ  زمین تو وہ ہے...

استفتاء مسئلہ تقسیم کا ہے۔ پہلے میں نے ایک مفتی صاحب سے مسئلہ دریافت کیا تھا تو انہوں نے فرمایا تھا کہ کل زمین کے سولہ حصے کر لو، دس بھائیوں کے اور چھ بہنوں کے ہوں گے، اس پر بھی وضاحت کر دیں، آپ کی عین نوازش ہو گی والدہ ہم...

استفتاء والد صاحب کی حیات میں***نے اپنی بہنوں کی شادی کرائی اور اخراجات میراث کی مد سے کرنے کی نیت کی۔ آیا میراث سے منہا ہوں گے؟ وضاحت: *** نے اپنی بہنوں کی شادی پر اخراجات اپنی ذاتی جیب سے کیے۔ ا...

استفتاء ہمارے والد صاحب کے انتقال کے بعد بڑے بھائی ہمارے سرپرست تھے، ہم بالغ ہونے کے باوجود کم عمری کی وجہ سے ان کا احترام کرتے تھے اور ان سے کوئی پوچھ گچھ نہ کرتے تھے۔ والد صاحب کے ترکہ میں بھی وہ خود مختار تھے کسی کو ان پ...

استفتاء ***کی تین بیویاں ہیں۔ پہلی بیوی کا ایک بیٹا ہے، دوسری بیوی کے دو بیٹے 4 بیٹیاں ہیں اور تیسری بیوی کی مذکورہ خاوند *** سے کوئی اولاد نہیں، جبکہ اس کے پہلے خاوند سے ایک بیٹی ہے۔ لہذا شرعی لحاظ سے وراثت منقولہ و غیر من...

استفتاء ایک آدمی فوت ہو گیا اور اس آدمی نے کل ترکہ ایک کروڑ چھوڑا ہے اور پیچھے اس کی بیوی پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں یہ ترکہ کس طرح تقسیم ہو گا اور کیا حصہ آئے گا سے کے حصہ میں؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء ایک کنبے میں چار بھائی تین بہنیں تھیں، جن میں دو بہنیں پہلے فوت ہو گئیں اور ایک بھائی کا انتقال کافی عرصہ پہلے ہو چکا ہے۔ ایک بھائی جو حال ہی میں فوت ہوا ہے اس کی بیوی بھی ایک سال پہلے فوت ہو چکی ہے اور اس کے ہاں...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے، ترکہ میں ایک مکان چھوڑا ہے۔ اس کے متعلق چند سوالات پوچھنے ہیں: 2۔ ہماری بہن جو کہ والد صاحب کے انتقال کے بعد فوت ہوئی ہیں، کیا ان کے حصے میں بھائی اپنے مشورہ یا صوابدید پر بنا...

استفتاء 1۔زید  (فرضی نام)صاحب 2000ء میں وفات پا گئے۔ وراثت میں ایک عدد رہائشی مکان (جوکہ پچاس مرلہ کے قریب ہے) چھوڑ گئے۔ ورثاء میں 7 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں۔ ابھی وراثت تقسیم نہیں ہوئی تھی کہ ساتویں سال میں مرحوم کی بڑی بیٹی...

استفتاء میرا ایک عدد مکان رقبہ پانچ مرلہ*** میں ہے جو میرے خاوند کے پیسوں سے 1990 میں خریدا گیا تھا، میرے خاوند ذہنی بیمار ہیں، جس کی وجہ سے دکان خرید کر میرے بھائیوں نے میرے نام لگوا دیا تھا۔ میرے ماشاء اللہ ساتھ بچے ہیں، ...

استفتاء اگر کوئی شخص فوت ہو جائے اور وہ اپنے وارثوں میں ایک بیٹی اور ایک دوسری بیوہ کو چھوڑ کر جاتا ہے۔ وراثت میں بیوہ کا حق کیا ہو گا؟ اور بیٹی کا کیا حق ہو گا۔ مرنے والے کا نہ تو کوئی بھائی بہن ہے اور نہ ہی ماں باپ پہلی ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved