مزنیہ کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز نہیں
استفتاء ایک عورت سے زنا کرنے کے بعد توبہ کرکے اسی کی بیٹی سے نکاح کرلیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں۔...
View Detailsسالی سے زناکرنے سے بیوی سے نکاح کاحکم
استفتاء مفتی صاحب ! اگر کسی نے اپنی سالی کےساتھ زنا کرلیا یا صرف بوس وکنار کیا تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جاے گا؟شرعی رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نکاح تو نہیں ٹوٹے ...
View Detailsپیار میں والدہ اورخالہ کامنہ چومنا
استفتاء 18 سال کا لڑکا اپنی امی کا منہ چوم سکتا ہے؟میری عمر تقریبا 19 سال ہے مجھے اپنی امی اور خالہ سے بہت ہی پیار ہے ان کاموں چومنے کا بہت ہی دل کرتا ہے کیا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsبیٹی کے ساتھ بوس وکنار کرتے ہوئے والد کو انزال ہوگیا، حرمت مصاہرت ثابت ہوئی یا نہیں؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب، مسئلہ کی صورت حال یہ ہے کہ والد اپنے بچوں کو صبح سویرے اٹھایا کرتا تھا اور ایک دن ایسا ہوا کہ دوسرے بچے تو اٹھ گئے تھے لیکن اس کی بڑی بیٹی جو تقریبا سولہ سترہ سال کی ہے...
View Detailsسسر نے بہو کے رخسار کا بوسہ لیا لیکن شہوت ثابت نہیں، کیا حکم ہے؟
استفتاء ایک لڑکی کا شوہر دوسرے ملک میں رہتا ہے اور وہ لڑکی اپنے سسرال میں رہتی ہے۔ ایک دفعہ گھر جٹھانی سے یا کسی سے اس لڑکی کا جھگڑا ہوا اور وہ اپنے کمرے میں آگئی، اس کا سسر بھی اس کے کمرے میں آگیا حالانکہ سسر اس گھر کے ج...
View Detailsموٹے کپڑے کے ہوتے ہوئےچھونےپر حرمت مصاہرت کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک چالیس سالہ شخص ارادتاً اپنی 15سالہ سگی بیٹی کے سینے اور شرمگاہ کو چھوتا ہے اور ایسا کئی بار ہوتا ہے لیکن کپڑوں کے اوپر سے۔ بیوی کو پتہ چلنے پر کہتا ہے کہ شیطان کا بہکاوا تھا ...
View Detailsساس سے زناکرنے کی صورت میں بیوی شوہر پرحرام ہوگئی
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک آدمی نے اپنی ساس کے ساتھ زنا کیا ہے،اب میاں بیوی کا نکاح کا کیا حکم ہے؟رہنمائی فرمائیں لڑکی کا بیان مجھے میرے شوہر نے...
View Detailsساس سے زنا کرنے سے بیوی شوہر پر حرام ہونے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی ساس کے ساتھ جماع کیا ہے کئی دفعہ اور وہ شراب بھی پیتا ہے بیوی کو سب پتا تھا لیکن پھر بھی وہ خاموش رہی شوہر بچوں ...
View Detailsبھانجےنےخالہ کو شہوت سے چھولیا جس کی وجہ سے خالہ کی بیٹی سے نکاح نہیں کرسکتا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ہم نے جامعہ اشرفیہ سے فتوی لیا ہے جو ساتھ لف ہے، اس بارے میں رہنمائی مطلوب ہے کہ اب اس اس لڑکےکا خالہ کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟ سوال وفتوی یہ آج سے تقریبا چن...
View Detailsحرمت مصاہرت کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحبان ہمارا ایک نمازی دوست ہے،مسجد میں نماز کے لیے آتے ہیں، ان کی دکان ہے پرچون کی، پانچ بیٹیاں ہیں ان کی،جن میں سےایک بیٹی جس کی عمر ابھی 16سال ہے ،بچپن سے اس سے بہت زیادہ پ...
View Detailsسسرنے بہو کا بوسہ لیا پھر منکرہوگیا سے حرمت مصاہرت کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے ایک دین دار دوست کی بیوی(جوکہ حاملہ ہے، چھٹا مہینہ چل رہاہے،)کو اس کے سسرنے اچانک اس کامنہ چوما پھرکسی اور وقت میں اچانک زبردستی معانقہ کیا۔عورت بیچاری کا والد اور والدہ دون...
View Detailsرضاعی بھائی کی حقیقی بہن سے نکاح کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے پوتے کو اپنا دودھ پلایا اور ساتھ ہی اپنے بھانجے کو بھی اپنا دودھ پلایا تو آیا اب جس بھانجے کو دودھ پلایا ہے اس کی کسی بہن (یعنی بھانجی) کا نکاح اپن...
View Detailsحرمت مصاہرت کی ایک صورت
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میرا سسر یعنی میرے خاوند کا والد میرے جسم کو ہاتھ لگاتا ہے اور منہ لگاتا ہے اور کئی بار لگایا ہے یعنی آگے کی شرم گاہ اور سینے پر بغیر کسی کپڑے کے حائل کے ہاتھ لگایا ہے تو کیا میں اپنے خاوند کے لیے...
View Detailsساس سے زنا کرنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے ایک دوست نے اپنی ساس کے ساتھ زنا کرلیا ہے، اب اس کو کسی نے بولاہے کہ تیری بیوی تیرے لیے حرام ہو گئی ہے۔ اب آپ بتائیں اس کاکیا حل ہے؟ وہ لڑکا شادی شدہ تھا ،اسے اپنی بیوی کو طل...
View Detailsساس کے ساتھ دواعی جماعی کی وجہ نکاح کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم میری شادی 2008ء میں ہوئی، اس کے بعد 2012ء میں میرے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی، میں اور میری بیوی ان کے والدین کے ہاں رہائش پذیر تھے۔ 2011ء میں میری بیوی کے والد کی وفات ہو گئی۔ ا...
View Detailsسسراپنی بہوکےبدن پرشہوت سے ہاتھ لگاتارہا ،کیا نکاخ ختم ہوگیا؟
استفتاء محترم جناب ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ایک 18 سالہ لڑکی کی شادی کے دو، تین مہینے بعد اس کے سسر نے اسے تنگ کرنا شروع کیا۔ اپنی بہو کو اکیلے میں بلاکر اور اس کو ڈرا دھمکا کر اس کے بدن پر ہاتھ لگانا شروع کردیا اور وقت گزرنے ک...
View Detailsسالی کی بیٹی سے نکاح کرناجائز ہے؟
استفتاء سالی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے سالی کی بیٹی سے نکاح جائز نہیں ،کیونکہ یہ خالہ اور بھانجی کو نکاح میں جمع کرنا ہے ۔اگر بیو...
View Detailsرضاعی خالہ اور بھانجی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
استفتاء *** اور*** نے ایک ہی ماں کا دودھ پیا ہےاس طرح وہ رضاعی بہنیں ہو گئیں۔پھر**کی بیٹی شبانہ کی شادی *** سے ہوئی ،جس سے شبانہ کا ایک بیٹا بھی ہے۔*** کو شوہر نے طلاق دے دی،***نے طلاق کے بعد اپنی رضاعی بھانجی شبانہ کے شوہ...
View Detailsسسر کے بہو کی شرمگاہ پر ہاتھ لگانے سے حرمتِ مصاہرت کا حکم
استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ 6سال پہلے میں کپڑے کی دوکان میں کام کرتا تھا، میں صبح گھر سے گیا تو میری بیوی کام ختم کرکے آرام کرنے کے لیے کمرے میں چلی گئی، تو میرا والد اُس کے پیچھے گیا، میری بیوی سو رہی تھی، میرے والد نے اُس...
View Detailsحرمت مصاہرت کے بعد اولاد کے باہم نکاح کا حکم
استفتاء ایک آدمی کے چار بیٹے ہیں، ان میں سے دو بیٹوں کی بیویوں(یعنی اپنی بہوؤں) کے ساتھ تقریباً چار سال قبل سسر نے غلط ارادے سے چھیڑ چھاڑ کی۔ جس کی تفصیل یہ ہے: ایک بہو کے کمرے میں چلا گیا اور اسے پکڑا چارپائی پر لٹ...
View Detailsباپ کا بالغہ بیٹی کے ہونٹوں پر بوسہ دینے اور سینے پر شہوت سے ہاتھ لگانے کا حکم
استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ تقریباً 8 سال پہلے میرے والد نے شہوت کے ساتھ میرے سینے پر ہاتھ لگایا اور ہونٹوں پر بوسہ دیا، اس وقت میں بالغ تھی لیکن مجھے اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اس سے بیوی حرام ہوجاتی ہے، میں نے گھر پر سب...
View Detailsحرمت مصاہرت کا حکم
استفتاء ایک مرد نے کسی عورت کی سرین پر رضائی کے اوپرسے ہاتھ لگایا ،عورت کو اس کا پتہ نہیں تھا اور اس کو شہوت بھی نہیں تھی جب کہ مرد نے شہوت کے ساتھ ہاتھ لگایا ۔ پھر اس عورت کی بیٹی کے ساتھ اس مرد کا نکاح ہو گیا آیا ی...
View Detailsساس كے ساتھ بد فعلی کرنے پر نکاح کا حکم
استفتاء ایک سوال ہے کہ میراایک شادی شدہ دوست ہے اس سے غلطی سرزد ہو گئی ہے۔ اس نے اپنی سگی ساس کے ساتھ بد فعلی یعنی زنا کر لیاہے اب اس غلطی پرپشیمان ہے۔اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا اس فعل کی تلافی ہو سکتی ہے؟ ...
View Detailsکیا بیوی کی سوتیلی ماں سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
استفتاء کوئی آدمی اگر اپنی بیوی کی سوتیلی ماں سے زنا کرے تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ: 1۔ سائل کا سوال سے کیا تعلق ہے؟ 2۔ اگر کوئی واقعہ پیش آیا ہے تو اس کی تفصیل بتائیں۔ جوابِ وضاحت: 1۔...
View Detailsموٹر سائیکل پر پیٹ پر ہاتھ رکھنے سے شہوت آنے کی صورت میں مصاہرت کا حکم
استفتاء میری ایک خالہ ہے جس کو میں موٹر سائیکل پر لے جا رہا تھا اور خالہ نے میرے پیٹ پر ہاتھ رکھا ہوا تھا تو قریب بیٹھنے کی وجہ سے مجھے شہوت ہو گئی جو آلہ مخصوص میں حرکت کی صورت میں ظاہر ہوئی۔ خالہ نے کپڑوں کے اوپر برقعہ پ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved