• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میں دوبئی میں رہتا ہوں، میری طبیعت غصے کی بہت تیز ہے۔ کچھ دن پہلے میں پاکستان آیا تھا اس دوران اپنی ساس کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے شدید غصہ اور اشتعال کی وجہ سے اپنے حواس کھو بیٹھا اور ان پر قابو نہ ہونے کی وجہ سے...

استفتاء 1۔ وقفے کے لیے کواپر-ٹی (Copper-T) رکھوانا جائز ہے یا نہیں؟ کواپر-ٹی ایک T نما آلہ ہے جو حمل کو روکنے کے لیے رحم میں رکھا جاتا ہے اور ایک مخصوص مدت کے لیے کار آمد ہوتا ہے۔2۔ وقفے کے لیے عورت کا گولیاں کھانا کیسا...

استفتاء دستاویز طلاق نامہمنکہ م*** ولد***کا ہوں۔جو کہ من مقر کا نکاح ہمراہ***مورخہ 14-3-28 کو پڑھا جا کہ درج رجسٹر یونین کونسل 1/84 ہوا۔ مقر کے نطفہ اور مذکوریہ***کے بطن سے ایک بیٹی نابالغہ*** پیدا ...

استفتاء جناب حضرت مفتی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ مسجد کی انتظامیہ امام و خطیب کو یو پی ایس کی تار مسجد سے دینے پر خوش نہیں، حالانکہ اس میں مسجد کی اجتماعی بجلی کے نظام میں کوئی خلل نہیں آرہا، آیا بلا اجا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ چار بھائی اور ایک بہن تھی (******)۔ سب سے پہلے بھائی*** کا انتقال ہوا۔ اس کے بعد***  کا انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں ایک بیٹا ***، بیوی، دو بھائی اور ایک بہن حیات تھی۔ اس کے ...

استفتاء گذارش ہے کہ وراثت کے بارے میں پوچھنا ہے کہ متوفیٰ نے جو ترکہ چھوڑا ہے 72 کنال زمین ہے ، ورثاء میں 3 بیٹے، 4 بیٹیاں اور اس کی زوجہ ہے۔ ان ورثاء میں 72 کنال زمین کتنی کتنی تقسیم ہو گی؟ لڑکے اور لڑکیاں اور زوجہ کو کتنا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے سسرال گیا ہوا تھا اور میری بیوی میرے ساتھ نہیں آرہی تھی، میں نے اپنی ساس سے کہا کہ چند دن کے لیے بھیجا  جاتا ہے اور ہفتہ ہفتہ یہاں بیٹھی رہتی ہے، آپ نے اس ...

استفتاء سفر سے واپسی پر میں نے اپنی اہلیہ سے پوچھا کہ فلاں کے گھر تو آئی گئی نہیں یا ان سے بات وغیرہ تو نہیں کی تو اہلیہ نے کہا کہ نہیں۔ میں نے کہا سچ بتانا، ورنہ 3 طلاق ہو جائے گی۔ اس نے چھپایا اور کہا کہ نہیں آئی گئی اور ...

استفتاء آٹھ سال پہلے سسرال والوں نے گھر سے 4 بچوں کے ساتھ گھر سے نکال دیا، ہم دونوں میاں بیوی اکٹھے گروی مکان لے کر اکٹھے رہتے رہے اور گروی مکان کی رقم میری محنت کی تھی جو کہ صفائی کرنے والے برش کا کام کر کے اکٹھے کیے گئے، ...

استفتاء میرا اپنی بیوی سے گھریلو معاملات کی وجہ سے جھگڑا چلتا رہا۔ پھر وہ اپنے گھر چلی گئی، وہاں جا کر اس نے فون پر مجھے  گالی گلوچ دی۔ اور پھر مجھے تین گھنٹے کے بعد اپنے گھر یعنی اپنے والدین کے گھر بلایا۔ اور کہا کہ مجھے ط...

استفتاء میری شادی اپنے خالہ زاد بھائی سے ہوئی ہے، یہ رشتہ ماموں نے کروایا تھا۔ لیکن میرے سسرال والوں کا میرے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں ہے، طعنے دینے کے ساتھ ساتھ مار پیٹ بھی کرتے ہیں۔ میرے خاوند کام نہیں کرتے۔ میرے سسر کہتے ہیں ک...

استفتاء میں نے اپنے بھائی کو سعودی عرب بلایا، وہ پاکستان میں نشہ کرتا تھا اس لیے بلایا کہ پاکستان میں رہ کر نشہ کرتا ہے یہاں آکر اس سے باز آجائے گا سمجھانے کے باوجود وہ نشہ سے باز نہیں آیا۔ تو میں نے اس کو کہا...

استفتاء السلام علیکم: درج ذیل مسئلہ پر آپ کی رہنمائی مطلوب ہے۔1۔ میری بیوی کے حمل کے ساڑھے سات مہینے گذرے تھے کہ میں نے اس کو پہلی طلاق دی بتاریخ 4 مئی۔2۔ پھر اس نے 25 مئی کو مردہ بچہ جنا۔3۔ پھر میں نے دوسری طلا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے  ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ایسی صورت میں طلاق ہوئی ہے یا نہیں؟  واقعہ کچھ یوں ہوا کہ میری بیوی نے میری تایا زاد بہن جو کہ رشتے  میں اس کی مامی لگتی ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس بارے میں کہ میری بیوی اپنے والدین کے گھر گئی اور  ساتھ میں میرے چچا کے موبائل کی بیٹری بھی لے گئی، میں نے ان کو فون کیا اور کہا کہ آپ بیٹری کیوں لے کر گئی ہو، تم کوئی لڑکا...

استفتاء السلام علیکم: والدہ کے نام 3000 فٹ جگہ ہے جو ان کی ملکیت تھی ان کو وراثت میں ملی تھی، وارثین میں والد یعنی ان کے شوہر اور 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔ والد نے اپنا حصہ چاروں لڑکوں کے نام کر دیا ہے۔ والد اور تمام وارثین ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام در مسائل ذیل!مسجد میں ایسا ساؤنڈ سسٹم لگانا جس میں تلاوت قرآن پاک، قوالیاں، نعتیں اور گانے مخلوط ہوں جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ساؤنڈ ...

استفتاء میاں کا بیانبخدمت جناب مفتی صاحب!میرا بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ہے۔ آج  سے تقریباً ڈیڑھ ماہ پہلے بھی جھگڑا ہوا تھا میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی تھی۔ پھر میرے بہنوئی نے ہماری صلح کروا د...

استفتاء ہم پانچ بہن بھائی ہیں، ہمارے والد صاحب نے 2002 میں کیولری گراؤنڈ میں گھر بنایا، 2008ء میں ان کو پینشن کی ایک معقول رقم ملی، جس میں سے 5 لاکھ مجھے، 5 لاکھ دوسری بہن کو اور تین لاکھ تیسری بہن کو دیا۔ ہمیں یہ رقم دینے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام دریں مسئلہ:ایک میت کے مندرجہ ذیل ورثاء کے حصص کے متعلق جو  کہ میت نے اپنے پیچھے چھوڑے ہیں۔۔بیوہ ۔۔ ماں۔۔1بیٹی ۔۔2 بیٹے ۔۔3  بہنیں  ۔۔  1 بھائی۔ بینوا توجروا            ...

استفتاء *** کی شادی  *** سے ہوئی تھی، دونوں کا آپس میں جھگڑا ہوا اور *** نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر تم میری اجازت کے بغیر اپنے والدین کے گھر گئی تو میری طرف سے تجھے طلاق ہے‘‘ اور پھر*** ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اللہ کو حاضر  و ناظر جان کر حلفاً بیان کرتی ہوں کہ میرے خاوند تیز مزاج اور غصے کے حامل ہیں، دینی شعور زیادہ نہیں ہے اور میری زبان میں بھی جواب دینے کی حد تک تیزی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد افضل صاحب وفات پا چکے ہیں انہوں نے درج ذیل ورثاء چھوڑے ہیں۔ ان میں وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟1۔ بیوی۔ 2۔ سگے بھانجے دو عدد۔ 3۔ سگی بھانجی۔ 4۔ سوتیلے بھتجیے پا...

استفتاء ایک خاتون  کے پہلے شوہر سے 3 بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور دوسرے شوہر سے 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں۔ مرحومہ کے والدین پہلے فوت ہوچکے ہیں، دوسرا شوہر زندہ ہے۔ یعنی ورثاء میں 5 بیٹے، 5 بیٹیاں اور شوہر زندہ ہے۔ وراثت کس طرح تق...

میں ***کو حاضر و ناظر جان کر اپنا واقعہ بیان کرنا چاہتی ہوں کہ میرے خاوند***نے فون پر میسج کے ذریعے طلاق بھیجی ہے جو کہ ساتھ والے صفحے پر موجود ہے۔ اور ایسا عمل تین سال پہلے دو بار ہو چکا ہے اور اس عمل کے فوری بعد میں نے میسج ڈیلیٹ کر دیا اور واپس اپ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved