• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء نکاح کی رجسٹریشن کے لیے جاری کردہ فارم کی شق نمبر۱۸ میں درج ہے کہ" آیا شوہر نے بیوی کو طلاق کا حق تفویض کردیا ہے اگر کردیا ہے تو کونسی شرائط کے تحت" اس کے جواب میں عام طور پرنکاح فارم میں کچ...

استفتاء ہمارے گھر میں ایک معمولی سی بات پر جھگڑا ہوا جس کی وجہ س مجھ کو غصہ آیا او میں  نےاپنی بیوی کوبجائے لفظ بولنے کے میں نےیہ کہہ دیا کہ" 3،2،1 بس تیرامیر گزارانہیں ہوسکتا"۔ اور پھر اس بات کو می...

استفتاء عام طور پر نمازی حضرات ایسا کرتے ہیں کہ مثلاً اگر نماز میں  دس بیس  منٹ باقی ہیں تو مسجد میں داخل ہو کر کوئی کپڑا وغیرہ پہلی صف میں رکھ کر تسلی سے استنجاء ، وضو کر کے صف میں آتے ہیں اس طرح جو بھائی گھر سے وضو کرکے آ...

استفتاء میڈیکل سٹور والے نے زائد المیعاد دوائی بیچ دی اور مریض اس کی وجہ سے ہلاک ہوگیا یا اس کو ضرر لاحق ہوگیا تو میڈیکل سٹور والے پر ضمان واجب ہوگا یا نہیں؟ میڈیکل سٹور والے کے  تعمد اور خطا سے فرق آئے گا؟ اگر اس پر ضمان آ...

استفتاء *** کے والد محترم ***  کے رہائشی تھے اور وہیں اپنی جائیداد بنائی۔ جو دکان، مکان، پلاٹ بنایا اپنی اہلیہ اور اولاد کے نام پر لگا دیا۔ ( یہ حکومتی ٹیکس وغیرہ سے بچنے کے لیے کیا اس  میں سے ایک بیٹے ***  کے نام جائیداد ک...

استفتاء ہمارے والد صاحب********کو فوت ہو  گئے۔ والد صاحب کی دو بیویاں تھیں، ایک***( متوفی 1948 ) جس سے 3 بیٹے ** ** 88ہیں۔ دوسری بیوی** ( 1990)ہے ۔ جن سے تیں بیٹیاں****م اور ایک بیٹا ** تھے۔**کی اولاد میں سے یعنی ہم...

استفتاء ایک شخص**فوت ہوا۔ اور وراثت میں کچھ نقدی اور دیگر سامان چھوڑا، نقدی میں سے کچھ پیسے اس کے اپنے اکاؤنٹ میں تھے اور کچھ اس نے اپنے بھائی تنویر کے اکاؤنٹ میں جمع کرا رکھے تھے ( ساٹھ ہزار)۔  مرحوم نے فوت ہونے سے قبل مرض...

استفتاء ایک شخص*** نے اپنی بیوی سے لڑائی جھگڑا کیا اور مار پٹائی کی۔ اس لڑائی کرنے پر بیوی نے اپنے شوہر *** سے کہا کہ میں اس جھگڑے اور مار کٹائی کے بارے میں اپنے سسر کو بتاتی ہوں، جواباً شوہر ***نے کہا کہ " اگر تم نے اس طرح...

استفتاء بندہ کے دادا کا انتقال ہو گیا۔ ترکہ میں  انہوں  نے تقریباً سات مرلے قطعہ ارضی چھوڑی اور ورثاء میں تین بیٹے***** اور تین بیٹیاں چھوڑیں بعد ازاں ایک بیٹے ***کا انتقال ہو گیا اس نے ورثاء میں صرف ایک بیوی چھوڑی ہے۔ موجو...

استفتاء آج سے تقریباً آٹھ سال پہلے میرا شوہر کا زیادہ مجھے سے جھگڑا ہوا تھا۔ جس میں انہوں نے کہا" میں نے تمہیں طلاق دی تم میری طرف سے فارغ ہو " اس کے کچھ دیر بعد ہماری  صلح ہوگئی اور ہم نے...

استفتاء خاوند کی بیوی کے  ساتھ لڑئی ہوئی ،خاوند نے غصے میں یہ الفاظ کہے " اگرتو میرے کول نہیں رہنا تے فیر میں تینوں طلاق دنیاواں، طلاق ،طلاق ،طلاق، طلاق۔۔۔۔"یعنی اگر ...

استفتاء ہماری مسجد تقریباً چھ سو گز کے پلاٹ پر مشتمل ہے جس میں تقریباً تین سو گز پر مسجد کا  اندرونی ہال اور برآمدہ بنا ہو اہے، اور بقیہ جگہ پر ( جو کہ پہلے بالکل کچھ حالت میں خالی پلاٹ کی صورت میں پڑی ہوئی تھی اور اس جگہ ک...

استفتاء ہمارا کاروبار ایک پرس سے شروع ہوا پرس بنا کر بیچے جاتے تھے والدہ بناتی تھیں  اور والد بیچتے تھے پھر کام بڑھا تو کارخانہ بنالیا رفتہ رفتہ بیٹے بھی کام میں  آگئے ۔کاروبار میں  والدہ نے 56تولے سونا بھی شامل کیا تھا جو...

استفتاء 1۔گزارش ہے کہ میرے بھائی ***اور*** کی بیٹی*** سے دونوں کی رضامندی سے لڑکا اور لڑکی چار گواہوں کی موجودگی میں ایجاب وقبول کرلیا۔ تو لڑکی کے والدین نے اس نکاح کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ لڑکی...

استفتاء طلاق ثلاثہمنکہ مسمی*** ولد *** قوم شیخ*** کا ہوں جوکہ من مقر کا نکاح ہمراہ مسماة*** دختر***سے مورخہ 1999۔10۔31 کو بمطابق شرح محمدی ہوا۔ مذکوریہ نے نکاح نا...

استفتاء 1۔ **کے تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں  تھیں۔2۔ انہوں نے اپنی موت سے تقریباً آٹھ سال پہلے اپنا ذاتی رہائشی مکان اپنے تین پوتوں کے نام  اس بناء پر ہبہ کر دیا کہ انہوں نے زید کی سال ہا سال خدمت کی، باقی تمام اولاد نے دس...

استفتاء ایک دن مسقط سے  سیر کے بعدواپسی پر،***نے بڑے آرام سےمجھے کہا کہ:دیکھو میں ایک  progressive آدمی ہوں اورمیراتمہارا جیسی  conservative  عورت کے ساتھ گذارا ن...

استفتاء ایک بچی نے طلاق لیکر عدت پوری کی اور دوسری شادی کرلی اس کے بعد دوسری شوہر سے بھی نہ نبھ سکی اور اس سے بھی طلاق حاصل کرلی اور اس کے بعد تیسری شادی کرلی اس کے بعد اس سے بھی طلاق حاصل کرلی ۔ اب...

استفتاء میری شادی کو چھ سال ہوگئے ہیں آج سے ڈیڑھ سال پہلے میرا میری بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا اور وہ اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی ، میں اس  کو لینے کے گیا مگر وہ نہیں آئی، تب میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ ...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ مکان کے بارے میں **** (والد )مرحوم کی یہ وصیت  ہے کہ " چوبرجی کا گھر تبلیغی اور دینی کاموں کے لیے وقف کرتاہوں۔ یہ لیز پر ہے اس زمین کی لاکھوں میں قیمت جب طے  ہوجائے میرے ترکے میں ادا ک...

استفتاء میری شادی آج سےتقریباً پانچ سال پہلے ہوئی ۔ اب میرے تین بچے ہیں۔ آج سے تقریباً دوماہ پہلے میرے شوہرنے مجھے کہا کہ" آپ کی ماں کے ساتھ میرے غلط وناجائز تعلقات تھے۔اب میں بہت پریشان ہوں اپنے نکاح کے بارے میں کہ آیا...

استفتاء مفتی صاحب مسئلہ کچھ اس طرح ہے کہ میرے والد صاحب ایک گورنمنٹ ٹیچر تھے جو اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں ۔ ان کی شروع سے عادت تھی کہ وہ بہت وہم کرتے تھے،پاکی ناپاکی کا، بفضل اللہ وہ جلد دور ہوگیا۔ انہوں نے  تقوی کے ساتھ زندگی گ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ: زید کا اپنی بیوی سےجھگڑاہوا،بیوی نے غصے میں آکر گالیاں دیں جس پر زید بھی طیش میں آگیا اور کہا " میں تجھے طلاق دیتاہوں" اس پر بیوی نے کہاکہ " میں خود تمہار ساتھ نہی...

استفتاء میں***ولد***مورخہ 10۔3۔6 کو کشمیر گیا وہاں جاکر میرے سسرال والوں نے کچہری میں جاکر ایک اشٹام فروش والے سے اشٹام لکھوایا، وہ ساری تحریر طلاق کے متعلق لکھی ہوئی تھی اور مجھ کو میرے سسرال والوں نے اس بات پر مجبورکیا کہ...

استفتاء تین لاکھ کی رقم ہے اس رقم کو پانچ بہنوں اور تین بھائی میں تقسیم کرنا ہے مہربانی فرماکر اس مسئلے کو حل فرما دیں۔نوٹ: بہن بھائیوں کے علاوہ اور کوئی وارث نہیں ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved