• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تحریری طلاق کا بیان

استفتاء (1)کتابت مستبینہ مرسومہ اور کتابت  مستبینہ غیر مرسومہ کیا ہیں  ؟ مثال کے ساتھ بیان کیجیے !وضاحت مطلوب ہے : سوال کا منشاء کیا ہے؟کوئی واقعہ ہے تو اس کی تفصیل بتا کر مسئلہ پوچھا جائے۔جواب وضاحت : سوال پوچھنے ک...

استفتاء ایک شخص اپنی غیر مدخول  بہا زوجہ  کو طلاق دینے کے لیے وکیل کے پاس گیا اور اس کو کہا کہ"طلاق کے کاغذات  تیار کردو " اس نے طلاق کے کاغذات تیار کردیئے، طلاقنامے میں  یہ الفاظ لکھے کہ "زوجہ کو تحریری طلاق ثلاثہ(طلاق، طل...

استفتاء گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے سسرال والے  روزانہ گالیاں دیتے  اور شوہر  کہتے تھے کہ  بس برداشت کرو  میری ماں ہے ، میں اپنے بھائی  اور امی کو بلاکر میکے آگئی، شوہر نے  طلاق کی دھمکی دی اور واپس بلانا چاہا میں نے شوہر کے ...

استفتاء 9جنوری 2025 کو میرے شوہر نے ایک بائنہ طلاق کا میسج اپنے دوست کو کیا،  پھر 25 جنوری کو شوہر کے اس دوست نے مجھے میسج کی تصویر بھیجی ، میسج کے الفاظ یہ تھے"Mene Usko Azaad Kedia"(ترجمہ:میں نے اس کو آزاد کہہ دیا) اور می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ میں  زید ولد  خالد میری شادی  فاطمہ  ولد  بکر سے ہوئی، آج سے چار سال پہلے میری بیوی کراچی سے اپنے گاؤں والدین کے پاس ملنے گئی کچھ دن ہم دونوں کے بیچ بات چیت نہ...

استفتاء میرا نام زید  ہے۔ میری اور میری گھر والی کی  آپس میں لڑائی ہوئی اور  بات طلاق تک آگئی،  میں نے گھر والی کو کہا کہ "میں تمہیں طلاق دے دونگا" اس کے بعد مسئلہ کو سلجھانے کی کافی کوشش کی لیکن فائدہ مند ثابت نہیں ہوئی او...

استفتاء میرے بہنوئی نے میری بہن کو وائس میسج پر تین دفعہ طلاق دی ہے۔ وائس میسج کے الفاظ یہ ہیں کہ" میں تیری بہن زینب کو طلاق دیتا ہوں، میں تیری بہن زینب کو طلاق دیتا ہوں، میں تیری بہن زینب کو پورے ہوش و حواس میں طلاق دیتا ہ...

استفتاء ایک آدمی نے پہلے طلاق کے کاغذات پر دستخط کر دیئے مگر یہ کہا کہ دل سے بیوی کو طلاق نہیں دینا چاہتا پھر  بعد میں تین بار   میسج میں لکھ کر  طلاق دیدی کہ "میں  زید  فاطمہ کو طلاق دیتا ہوں، میں  زید  فاطمہ کو طلاق دیتا ...

استفتاء میرے شوہر نے مجھے 2 طلاق کے نوٹس بذریعہ واٹس ایپ  بھیج دیئے ہیں ۔ دوسرا  نوٹس 20 اگست 2025 کو  بھیجا تھا۔ اور اب ڈھائی مہینے ہو گئے ہیں وہ آخری نوٹس نہیں بھیج رہے۔ کئی بار کہلوانے پر بس یہ جواب ملتا ہے ایک  ہفتہ تک ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مندرجہ ذیل طلاقنامے کے الفاظ سے کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟ سسرال والوں نے مارنےپیٹنے کی دھمکی دے کر تحریری طلاق دینے پر مجبور کیا تھا، میری طلاق کی نیت نہیں تھی  اس...

استفتاء Dec Ist 2020 I Grant Fatima a talak ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  زید  نے اپنی بیوی کو 24-11-21 کو طلاق نامہ  ارسال كيا   کہ" میں طلاق دیتا ہوں" ۔ پھر نوٹس اول 25-8-21کو بھیجا گیا پھر دوسرا نوٹس 25-9-21 کو بھیجا گیا جبکہ تیسرا  ن...

استفتاء ایک لڑکے نے اپنی بیوی کو یونین کونسل کے ذریعے طلاق دی۔ لڑکی کو دو طلاق نامے وصول ہوئے ہیں ۔ لڑکے نے تیسرا طلاق نامہ بھی تیار کروایا لیکن اس پر دستخط سے پہلے بڑوں نے سمجھادیا۔ اب لڑکا کہہ رہا ہے کہ میں لڑکی سے ملناچا...

استفتاء شوہر کا بیان :میں (***) نے اپنی بیگم (***)  کو دو دفعہ لفظی طور پر طلاق دی تھی  بوجہ گھریلو لڑائی بمورخہ 24۔01۔29 دو دفعہ کہا تھا کہ" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں  " اور یہ الفاظ میں نے ایک ہ...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو طلاق کا میسج کیا کہ میں طلاق دیتا ہوں لیکن ساتھ زبان سے  ان شاء اللہ بھی کہا تھا اب کیا حکم ہے طلاق ہوگئی ہے یا نہیں؟بیوی کا بیان:میسج پر گفتگو کے دوران میرے شوہر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلے کے بارے میں کہ میں  اپنی زوجہ کو تین طلاق کے نوٹس بھیج چکا ہوں اور زوجہ نے نہ تو پڑھے ہیں اور نہ اس تک پہنچے ہیں میاں بیوی کے درمیان صلح تھی کوئی لڑائی جھگڑا نہیں تھا بس ویسے میک...

استفتاء میں نے تین طلاق کا نوٹس  02 جون  کو بھیجا جس میں" طلاق ، طلاق، طلاق"  کا لفظ لکھا گیاہے  پھر 09 جولائى كودوسرا نوٹس   بھیجا پھر 04 اگست کو تیسرا   نوٹس بھیجا اس کے بعد ستمبر میں ہم نے رجوع کر لیا ۔کیا یہ رجوع کرنا د...

استفتاء پہلے طلاقنامے کی عبارت:نوٹس اولزید ولد خالد......... کی شادی نکاح ہمراہ  عائشہ  دختر  بکر .......کے  ساتھ مورخہ 2010-10-08 کو بمطابق شرع محمدی سرانجام...

استفتاء قاری صاحب  میرے میاں نے مجھے تین اپریل کو غصے میں " طلاق،  طلاق ،طلاق " لکھ کر بھیجا اس کے بعد پھر 12 جون کو دوبارہ مجھے طلاق طلاق طلاق لکھ کر بھیجا ہے،  منہ سے  طلاق نہیں کہا لیکن میسج میں کہا ہے کہ " فارغ ہو میری ...

استفتاء میری اپنی بیوی سے کسی معاملہ میں لڑائی ہوئی  اور میں نے انہیں یہ میسجز کیے: Tu wesy bi ja rahi thi  na phele mene rok liya tha ab ja  ab de raha hun talaq aj hi or me khud. Duga ab tala...

استفتاء مفتی صاحب کچھ عرصہ سے گھر میں لڑائی جھگڑا چل رہا تھا جس کہ وجہ سے بیگم اپنے میکے چلی گئی اور وہاں جاکر خلع کا دعوی دائر کردیا اس کے ماموں عدالت میں رجسٹرار ہیں اس نے مجھے دھمکایا کہ تو خود ہی تحریر لکھ کر ہم کو چھوڑ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ میرے گھر والے میری بیوی کے خلاف مجھے باتیں کرتے رہے ، بھڑکاتے رہے ، اور مجھے طلاق دینے کا کہتے رہے، بالآخر ایک موقع پر انہوں نے مجھے طلا قنامہ پر دستخط کرنے کا کہا، میں نے اس پر دستخط کر دیے ۔ جس  طلاق...

استفتاء میں  آپ کو طلاق  دیتا ہوں  یہ الفاظ زبانی کہے  تھے اور پھر میں نے کہا کہ میں رجوع کرتا ہوں  ۔ دوسری بار طلاق  دو تین دن کے بعد  میسج پر لکھ کر دی، میسج پر تین بار لکھا تھا  کہ" میں آپ کو طلاق دیتا ہوں"  میں  طلاق دی...

استفتاء جناب مفتی صاحب میرا نام *** ہے، میں حاملہ ہوں، ہفتہ دو ہفتہ بعد میری ڈلیوری ہے۔ میری دو سالہ ایک بیٹی ہے ۔ حمل کی وجہ سے میں گھر آگئی تھی کیونکہ میری سسرال والوں سے بول چال نہیں ہے  اور کافی عرصہ سے ایسا ہی ہے کیون...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو گھر یلو نا چاقی اور ناجائز تعلقات کی وجہ سے ایک طلاق 2021-6-17 کو بذریعہ طلاق نامہ دی اس کے بعد عدت میں رجوع کر لیا تھا، دوبارہ نکاح نہیں کیا اب بیوی نے چوری کا ارتکاب کیا اور جھوٹی قسمیں کھا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved