پگڑی کی معاملہ اور دی رقم واپس لینا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ 1984میں جب ہم نے یہ دکان پگڑی پر لی تھی تو اس کی اصل قیمت 80,000 روپے تھی تو ہم نے اس کی آدھی قیمت(یعنی چالیس ہزار روپے) بطور پگ...
View Detailsموبائل اکائونٹ کی صورت
استفتاء ۱۔ موبائل اکاؤنٹ میں رقم کو محفوظ کرنا کیسا ہے ؟۲۔ کمپنی کی طرف سے یہ آفر آتی ہے کہ اپنے موبائل اکائونٹ کے اندر ایک ہزار یا اس سے زیادہ کی رقم رکھیں اور مہینے میں ایک دفعہ اکائونٹ استعمال کریں اور پچاس فری منٹ...
View Detailsسٹاف ویلیفیئر فنڈ کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سٹاف ویلفیئر فنڈ اس فنڈ کا باقاعدہ اجرا ءانشاءاللہ جنوری 2019 سے ہوگا۔شرائط1۔ فنڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواست گزار یعنی سٹاف ممبر 25000 تک کا قرضہ لے سکے گا جو سو ف...
View Detailsلکی ڈراموٹرسائیکل کے متعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےمتعلق کہ لکی ڈرا موٹر سائیکل کمیٹی سے موٹر سائیکل لینا شرعاً کیسا ہے؟جس کاطریقہ یہ ہے کہہر ماہ قرعہ اندازی کی جاتی ہے جس کا نا...
View Detailsغیر ملکی ممالک کے ہوٹلوں میں میں ملازمت کرنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت میں باہر ملک میں رہتا ہوں اور یہاں کھانا ڈیلیور کرنے کا ایک کاروبار ہے جو گھنٹے کے حساب سے تنخواہ دیتے ہیں۔ ان کے ساتھ ہمارے کافی دیندار مسلمان کام کرتے ہیں جبکہ ان کے کھانے م...
View Detailsغیر حاضر طلبہ کا داخلہ منسوخ کرنا اوران کے جدید داخلہ پر فیس وصول کرنا
استفتاء طلبہ کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ نے ایک لائحہ عمل سوچا ہے کہ جن طلبہ کی حاضری 75 فیصد سے کم ہو گی آئندہ سال ان کا داخلہ منسوخ کر دیا جائے گا اور دوبارہ جدید داخلہ 5000 روپے فیس لے کر کیا جائے گا۔ جو طل...
View Detailsغلط بیانی سے لی گئی نوکری سے حاصل شدہ تنخواہ کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں شادی شدہ خاتون ہوں ،ایک بچی ہے ،شوہر کی کوئی نوکری نہیں ہے ،میں نے سوچا کہ میں سلائی سیکھ کر نوکری کرلوں تاکہ گزر اوقات ہو سکے، سلائی سنٹر میں داخلے کے لئے غیر شادی شدہ ہونا شر...
View Detailsدوسرے کے کاغذات پر بیرون ملک جانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر باہر ملک ہوتے ہیں اور مجھے اگر وہ میرے کاغذات پر باہر بلائیں تو ایک سال کا عرصہ لگ جائے گا مگر مجھے غلط خیال اور وسوسے ...
View Detailsبیرون ملک پیسے بھیجنے پر اضافی چارجز وصول کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارا ایک سوال ہے کہ ایک آدمی کا ایک لاکھ روپیہ ہے پاکستان میں اور وہ کسی اور ملک میں ہے اور اسکے روپے کسی دکاندار کے پاس ہیں اور وہ آدمی اپنے روپے منگواتا ہے لیکن دکاندار ایک لاکھ...
View Detailsعقد مزارعت کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعبدالقادر سالاہے حاجی صدیق کاحاجی صدیق نے 20ایکڑدیئے عبدالقادر کو آدہے پر یعنی آپ کشاورزی(کاشت کاری) کریں منافع آدھا آدھا۔تقریباً 15/20سال سے عبدالقادر کشاورزی(کاشت کاری) کررہاہے ۔...
View Detailsدودھ سے بالائی اتارکر دودھ بیچنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآجکل دودھ فروش حضرات جب دودھ گرم کرتے ہیں تو اس میں جو بالائی ہوتی ہے اس کو نکال لیتے ہیں جس کی وجہ سے خالص دودھ میں بالائی کی وجہ سے جو لذت ہوتی ہے بالائی نکالنے کے بعد وہ لذت نہی...
View Detailsحج وعمرہ کی سہولت اور طریقہ کار کاحکم
استفتاء محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم گزارش ہے کہ میں حج عمرہ سروسز کو انتہائی آسان بنانے کی کوشش کے سلسلے میں ایک کمپنی بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں تاکہ ہر مسلمان اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکے۔اس نیک مشن کو جاری ...
View Detailsحکومت کی طرف سے ملنے والے پلاٹ کو قبضہ سے پہلے فروخت کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ فائونڈیشن اپنے ملازمین کو ریٹائر منٹ کے بعد پلاٹ الاٹ کرتی ہے اس میں سے کئی ممبر ضرورت کی وجہ سے اپنی ممبر شپ کے حقوق سیل کردیتے ہ...
View Detailsخالص دودھ اور فیٹ ملے دودھ کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارا ڈیری فارم ہے ہم دوسرے علاقوں میں دکانداروں کو دودھ کی سپلائی دیتے ہیں ہمارے پاس بھی گائے، بھینس ہیں اور ہم علاقے میں لوگوں سے بھی دودھ خریدتے ہیں ۔بھینس کے دودھ میں 61...
View Detailsمضارب کاکاروبار سے قرض لینا اوراس کاروبار میں نقصان کس کے ذمہ ہوگا؟
استفتاء جناب محترم میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی مرحومہ بہن کے ساتھ 14-4-2014شراکت داری میں ایک دوکان ہول سیل کاسمیٹکس کے کام کے لیے کرایہ پر لی تھی اور مجھے کاسمیٹکس کی دوکانداری کا کوئی تجربہ نہیں تھا ۔کاسمیٹکس کے کارخا...
View Detailsاستاد کا درسگاہ میں تجارتی حساب کتاب کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ استاد مدرسہ کی طرف سے ملی ہوئی درسگاہ میں اپنا ذاتی تجارتی حساب کتاب کرسکتا ہے ؟۲۔ یا کچھ سامان تجارت وقتی طور پر لا کر رکھ لے پھر لے جائے لاتا لیجاتا رہے اس کی اجازت ہے؟ ...
View Detailsبینک ملازم کے گھر ترجمہ پڑھانااور اجرت کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!جو آدمی بینک میں ملازم ہو اس کے گھر میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھانا کیسا ہے ؟جس کا وہ تین ہزار معاوضہ بھی دیتا ہے ۔وضاحت مطلوب ہے :(۱)مذکورہ آدمی کس بینک میں ملاز...
View Detailsلیٹ فیس جمع کروانے پرجرمانہ لاگو کرنا اورجواز کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ کے سلسلے میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے آج کل تعلیمی اداروں میں فیس تاخیر سے جمع کرنے کی صورت میں لیٹ فیس سرچارج اور پینٹلی یعنی مالی جرمانہ وصول کیا جاتا ہے اور امتحان میں شر...
View Detailsملازم کا طے شدہ شرط کے مطابق نفع لینے کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں ایک مکتبہ پر ملازمت کرتا ہوں اور ماہانہ تنخواہ لینا ہوں ۔مکتبہ والوں نے مجھے کہا ہے کہ جو کتابیں اسی مکتبہ کی ہیں ان کو بیچنے پر آپ کو کچھ کمیشن ملے گا لیکن اگر آپ ہمارے اس ...
View Detailsملازم کے لیٹ آنے کی وجہ سے تنخواہ کی کٹوتی کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدرج ذیل مسئلہ میں شرعی رہنمائی درکار ہے:ہمارے ادارے میں یہ قاعدہ ہے کہ اگر کوئی ملازم صبح اپنی نوکری پر تین دن تک مقررہ وقت سے 16 منٹ تاخیر سے آتا ہے تو اس کی ایک دن کی تنخواہ ...
View Detailsکسی کاقرض دینا ہو اگروہ نہ ملے تو کیا کیا جائے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی کا قرض دینا ہو اور نیت بھی ہولیکن جس کاقرض دینا ہے وہ لاپتہ ہو جائے توایسی صورت میں کیا کیا جائے؟وضاحت مطلوب ہے:کیا اس کے رشتے داروں سے اس کا پتہ چل سکتا ہے یا او...
View Detailsمشترکہ نظام میں کام نہ کرنے والے افراد کا حصہ
استفتاء ۱۔ جناب محترم عرض ہے کہ میرے والدین کا انتقال ہو چکا ہے ہم پانچ بہن بھائی ہیں (ایک بہن اور چار بھائی )ہم سب لوگ قطر میں ہوتے تھے کیونکہ والد صاحب وہاں نوکری کرتے تھے میرے دو بڑے بھائیوں نے بھی اپنی تعلیم مکم...
View Detailsایزی پیسہ کرنے پر ملنے والے پیسوں کا حکم
استفتاء ایزی پیسہ سے مجھے یہ آفر آئی ہے کہ آپ اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے کوئی بھی چیز آگے بھیجیں جیسے کہ بل پے ،موبائل ریچارج فا فنڈز نرانسفر وغیرہ تو آپ کو ڈیڑھ سو روپے کا کیش بیک انعامی طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں فورا ...
View Detailsایزی لوڈ اور ایزی پیسہ پر ٹیکس کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں :کہ میرا ایزی لوڈ ،ایزی پیسہ کا کام ہے ۔میں جس کمپنی کا لوڈ فروخت کرتا ہوں اس کمپنی والے کی طرف سے مجھے کمیشن ملتا ہے ۔پہلے...
View Detailsمضاربت کے متعلق سوالات
استفتاء مضاربت کی شرائط:۱۔ جس کام میں مال لگایا جائے اس کی خبر سرمایہ کار کو ہو ۔یعنی جہاں بھی لگائے بتاکر لگائے۔۲۔ مضارب ہر آڈر پر مال لگانے کا مجاز نہ ہو گا بلکہ جس آرڈر میں مال لگانے کی رب الم...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved