• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء محترم و مکرم جناب حضرت مفتی صاحب!مسئلہ یہ تھا کہ میں ہر پیر والے دن اپنے عزیز سے ملاقات کے لیے شاہ عالم بازار جاتا ہوں۔ میں ہر دفعہ جانے سے پہلے اپنے دوستوں اور محلے داروں سے آڈر لے جاتا ہوں، کہ وہاں پر چیزیں سس...

استفتاء کیا سونا قرض لیا جا سکتا ہے؟ میں کسی سے دو سال کے لیے  پانچ تولہ سونا قرض پر لوں اور دو سال بعد پانچ تولہ بازار سے خرید کر واپس کر دوں  تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ہم تجارتی کام کرتے ہیں۔ جس کی صورت حال یہ ہے کہ باہر دوسرےملکوں سے پشاور میں مال آتا ہے، اس میں صابن، سگریٹ، چاکلیٹ، نسوار ہوتے ہیں۔باہر سے آنے والے مال کو ہم ل...

استفتاء ہم مارکیٹ میں ہوتے ہیں، ایک مسئلے میں شک ہے۔ وہ یہ ہے کہ کسی چیز پر منافع لینے کی کیا حد ہے 10 فیصد، 20 فیصد یا کوئی حد مقرر نہیں؟ براہ مہربانی جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء 1۔ قسطوں پر واشنگ مشین یا فریج یا کوئی اور چیز خریدنا شرعاً کیسا ہے؟ جبکہ دکاندار قسطوں پر شے کی اصل قیمت سے زیادہ وصول کرتے ہیں۔ کیا قسط کی بروقت عدم ادائیگی پر جرمانہ دینا بھی جائز ہے؟ ...

استفتاء قسطوں پر چیز فروخت کرنے کی صورت میں کتنے فیصد منافع کمانا جائز ہے؟ 30 فیصد جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کی کوئی حد مقرر نہیں۔ البتہ ایک تو مارکیٹ ریٹ کا لحاظ رکھا جائے یعنی...

استفتاء فارمی مرغی کا فارم کھولنا کیسے  ہے کوئی کاروبار کرنا چاہے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرغی فارم کھولنا جائز ہے بشرطیکہ کوئی غیر شرعی کام نہ کیا جائے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء اور ان کے گھر جا کر کھانا پینا کیسا ہے؟ اس مال میں سے جو ***خود اپنے ہاتھ سے کما کر لاتا ہے۔نوٹ: ***پھلوں کی ریڑھی لگاتا ہے۔نیز مکان ایک ہے ایک اوپر کے حصہ اور دوسرا پیچھے والے حصہ میں رہتا ہے۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ شرعیہ کے بارے میں کہ *** نے *** سے کہا کہ تم اپنا فلاں مکان مجھے دو سال کے لیے بعوض دو لاکھ روپے کے دے دو۔ میں دو سال بعد تمہارا مکان تمہیں واپس کردوں گا اور تم مجھے میرے دو لاکھ ر...

استفتاء میں جرمنی میں زیر تعلیم ہوں۔ فی الحال میں بے روز گار ہوں۔ کیونکہ جہاں بھی میں ملازمت کے لیے درخواست دیتا  ہوں تو وہ جرمن زبان میں روانی کا سوال کرتے ہیں اور مجھے جرمن میں روانی حاصل نہیں۔ البتہ ملازمت کے کچھ مواقع س...

استفتاء مؤدبانہ گذارش ہے کہ ایک عدد پاکٹ پرس آپ کے دیکھنے کے لیے بھیج رہے ہیں، جس پر ایک ملک کا مونو بنا ہوا ہے، جس کے جھنڈے میں ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہوا ہے، اور مونو جانور کی شکل ہے۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ ہم نے چائنہ سے کا...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک آدمی نے ایک مدرسہ وقف کیا، مدرسہ چلا نہیں۔ فی الحال اس مدرسہ میں کچھ طالبات جن کی تعداد تقریباً 20 ہے پڑھنے کے لیے آتی ہیں۔ ان کو پڑھانے کے لیے دو معلمات مقرر ہیں۔ معلمات اور طالبات دونوں غیر رہ...

استفتاء تقریباً پورے پاکستان کے ہر شہر اور ہر دیہات میں ’’اخوّت‘‘ چھوٹے قرضوں کا بلا سود ادارہ قائم ہے، اور لوگوں کو 20، 30، 40 ہزار روپے تک قرض فراہم کرتا ہے۔ اور جتنے پیسے قرض دیتے ہیں واپسی بھی اتنے پیسے ہی لیتے ہیں، اور...

استفتاء میں نے کافی عرصہ پہلے کچھ رقم بینک میں رکھوائی تھی، اور اس پر نفع لگتا رہا۔ اب میں نے اپنی اصلی رقم واپس لے لی، جبکہ دوسری سود والی رقم میرے اکاؤنٹ میں ہے جبکہ میں اس میں سے کچھ رقم نکلوا کر صدقہ بھی  کر چکا ہوں۔ اب...

استفتاء کیا ہمارے لیے ادارے سے اپنی ضروریات کے لیے قرض لینا حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ادارے سے اپنی ضروریات کے لیے قرضہ لینے کی دو صورتیں مذکور ہیں:i۔  ملازم نے...

استفتاء جناب مفتی صاحب! گذارش ہے کہ میں شوکت خانم ہسپتال میں ملازم ہوں۔ حکومت کی طرف سے پرائیویٹ اداروں کے لیے لازمی ہے کہ ریٹائرمنٹ کے وقت اپنے ملازمین کو گریجویٹی دیں یا پراویڈنٹ فنڈ۔ہمارا ادارہ ہمیں پراویڈنٹ فنڈ دیتا...

استفتاء پرائز بانڈ کو حرام کہنے کی شرعاً کیا وجہ ہے؟ جبکہ یہ اپنی ہی رقم ہر وقت واپس لینے کا اختیار ہوتا ہے، اور گورنمنٹ کی طرف سے انعام بھی پیسوں کی شکل میں کبھی مل جاتا ہے۔ ازراہ کرم دونوں طرف کے معاملے کی شرعی حیثیت مفصل...

استفتاء ایک آدمی فٹ بال میچ کرواتا ہے، جس میں 32 ٹیمیں شریک ہوتی ہیں۔ ہر ٹیم سے دو دو ہزار روپے فیس لیتا ہے، جو ٹیم فائنل جیتے گی اسے 20 ہزار روپے انعام اور جو فائنل میں پہنچے گی اسے 75 سو روپے انعام دیے جائیں گے، باقیوں کو...

استفتاء اگر کوئی شخص بجلی کا ماہانہ بل وقت پر یعنی مقررہ تاریخ کو کسی مجبوری کی وجہ سے جمع نہیں کراتا تو اس کو کچھ جرمانہ تاخیر کی وجہ سے کیا جاتا ہے، جس کو وہ ادا کر کے اپنا بل بھی جمع کراسکتا ہے۔ تاخیر کہ وجہ سے کیے گئے ج...

استفتاء میں ایک فوجی ملازم ہوں، حکومت جب ہماری تنخواہ جاری کرتی ہے تو اس میں سے تقریباً دو سوروپے ہر حال میں کاٹ لیتی ہے، پھر جب ہمیں یہ رقم واپس کرتی ہے تو ساتھ میں زائد پیسے بھی دیتی ہے۔ کیا یہ زائد پیسے سود کی مد میں تو ...

استفتاء مکرم و محترم مفتی صاحب! اس مسئلہ کے بارے میں فتویٰ پر مہر لگا کر دے دیں۔لاہور کی سبزی منڈی میں دوسرے شہروں سے جو مال (آلو، پیاز وغیرہ) آتا ہے۔ اس گاڑی کے کرایہ کی رقم سے مزدور جو مال اتارتے ہیں، اس رقم سے 5 روپے...

استفتاء بخدمت جناب ڈاکٹر صاحب مد ظلہ العالی!گوشۂشفاء ہسپتال***میں واقع ٹرسٹ کا ہسپتال ہے، جس کا ایک نیا اور فعال شعبہ ڈائیلسز یونٹ کا بنایا گیا ہے۔ گوشۂ شفاء ہسپتال کے اس یونٹ میں مستحق زکوٰۃ مریضوں کے زکوٰۃ کی مد میں (...

استفتاء اپنی یا  بیوی یا بچوں کی یا گاڑی  اور مکان کی انشورنس کروانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ انشورنس چونکہ سود یا جوئے پر مشتمل ہوتی ہے اس لیےاپنی یا  بیوی بچوں کی ...

استفتاء دکان یا مکان گروی لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گروی پر دکان یا مکان لینے کا جو مروجہ طریقہ ہے وہ جائز نہیں۔ کیونکہ مروجہ طریقے میں گروی پر مکان یا دکان لینے والے ...

استفتاء مختلف موبائل نیٹ ورک ایڈوانس بیلنس کے نام سے یا قرض (Loan) کے نام سے 10 یا 15 روپے بیلنس کی شکل میں دیتے ہیں اور جب بندہ 100 روپے کا ایزی لوڈ کرواتا ہے تو سب سے پہلے یہ ایڈوانس لیا ہوا قرض کٹتا ہے جو کہ لیے گئے قرض ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved