• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء گذارش ہے کہ ملک **** ولد ملک **** نے*** کنال چار مرلے  کا مالک کامل و قابض زرعی اراضی **** **** ولد **** کو مبلغ ۔۔۔ میں بیع کر دی ۔ یہ سودا ڈیلر اشعر بیگ نے دونوں کے درمیان کروایا۔ اور یہ طے پایا کہ **** **** یا اس...

استفتاء اینگروگروپ کمپنی سے سٹاک ایکسچینج کے ذریعے شیئرز کا کام کر رہا ہوں۔ شریعت میں یہ کاروبار جائز ہے یا نہیں؟ اور اسی طرح بائیکو کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت کر رہا ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے اپنے مقالہ " أحكام البيع بالتقسيط" میں آج کل کے دور میں رہن کی ایک جدید شکل اور اس کے شرعی حکم کے بارے میں اپنی رائے لکھی ہے۔ اس باب میں آپ کی را...

استفتاء اس وقت مختلف بازاروں میں کمیشن ایجنٹ کے ذریعے فروخت کرنے کا ایک طریقہ بکثرت رواج پاچکا ہے۔ جس کی صورت یہ ہے کہ آدمی اپنی کوئی چیز مثلاً زمین یا موٹر سائیکل وغیرہ بیچنا چاہتا ہے تو ایجنٹ سے کوئی اجرت متعین کرنے کی بج...

استفتاء 1۔ ہمارے والد صاحب دام ظلہ نےچند سال قبل ساری جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم فرمادی اس میں سے ایک مکان مختلف دینی خدمات کے لیے وقف کیا، خیال تھا کہ محلے کی بچیاں بنیادی تعلیم حاصل کریں گے، مستورات کی جماعت ٹھہر جائے گ...

استفتاء ہمارے علاقے میں زمیندار لوگوں کو ایک مسئلہ درپیش ہے۔ جس کے بارے میں شرعی وضاحت درکار ہے۔علاقے میں زمینوں کی سرابی کے لیے سرکاری نہر موجود ہے جن لوگوں کی زمین نہر سے نیچی ہیں ان کو نہر کا براہ راست پانی لگ جاتا ہ...

استفتاء ایک صاحب جو کہ پھل فروش ہیں وہ رات کو شفیق آٹوز کی دکان پر سو جاتے ہیں اس پر ان کو کوئی اعتراض نہیں لیکن گرمیوں میں وہ رات کو مسلسل پنکھا بھی استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ بجلی مہنگی ہوگئی  ہے تو شفیق آٹوز کو یہ بات گراں ...

استفتاء ***  آٹوز کا کمیشن پر فروخت کا تیسرا طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئی آتا ہے اور کہتا ہے کہ موٹر سائیکل بکوا دو تو***  آٹوز نے بیچنے والے سے صرف اتنا کہا کہ 25 ہزار میں بک جائے گی پھر اس موٹر سائیکل کو خود کسی اور کو زی...

استفتاء مشہور کمپنیوں کے استعمال شدہ انجن آئل کے پرانے ڈبے جو کے شفیق آٹوز کے پاس رکھے ہوتے ہیں تو بعض لوگ ان کو آکر کہتے ہیں یہ ہمیں دے دو اور وہ ان ڈبوں کی خاصی قیمت دیتے ہیں اور دونمبر تیل اس میں ڈال کر لیبل والی مشہور ک...

استفتاء چونکہ***  آٹوز پر موٹر سائیکل کی مرمت کا بھی کام ہوتا ہے تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ گاہک نے کوئی کام کروانا ہے اور کہتا ہے یہ پرزا مثلاً فلٹر بھی خود ہی بازار سے خرید کر لگا دو، میں اس کے پیسے دوں گا۔ *** آٹوز والے بازا...

استفتاء 3۔ اسپرے اور کھاد کا کاروبار کرنے والوں نے 1200 مختلف انعامات کی قرعہ اندازی میں 1200 آدمی شامل کیے جاتے ہیں اس شرط پر کہ 6000 روپے جمع کروائیں ان کو 6000 کی کھاد یا اسپرے جو چند مطلوب ہو ملے گی لیکن کھاد اسپرے کی ق...

استفتاء ***  آٹوز پر ایک معرفت والا شخص خاصی مقدار میں انجن کا پرانا سامان چھوڑ گیا اور ان کو پابند کیا کہ بلال گنج خود جاکر فروخت کریں۔***  آٹوزپر مصروفیت کی وجہ سے اور کسی قدر غفلت کی وجہ سے ابھی تک یہ خود جا کر فروخت نہی...

استفتاء ***  آٹوز پر ایک شخص اپنی موٹر سائیکل کا کام کروانے آیا اور پرزے اپنے ساتھ خود لے کر آیا ان میں سے بعض پرزے بچ گئے۔ اور وہ شخص پرزے چھوڑ گیا اور واپس لینے نہ آیا، دو سال گذر گئے۔***  آٹوز نے وہ پرزے کسی اور کو فٹ کر...

استفتاء شفیق آٹوز نے کچھ موٹر سائیکل قسطوں پر فروخت کیے اور ایک عالم دین کے مشورے سے قسطوں پر فروخت کرنے کی شرائط یہ رکھیں تھیں۔قسطوں پر فروخت کرنے کی شرائط یہ تھیں:1۔ ایڈوانس مثلاً 15000 ہز...

استفتاء شفیق  آٹوز کے پاس ( بہاولپور موٹر سائیکل لمیٹڈ ) کی ڈیلر شپ ہے۔ اس کے تحت اس نے کچھ موٹر سائیکل لے کر آگے فروخت کیں۔ ڈیلر شپ کا کوئی خاص معاہدہ نہیں ہے بلکہ صرف اتنا ہے کہ موٹر سائیکل عام بازاری قیمت سے 2 ہزار روپے ...

استفتاء ***آٹوز پر موٹر سائیکل کی مرمت کا بھی کام ہوتا ہے تو بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موٹر سائیکل کا پورے انجن کا کام کرنا ہے اور اس کا خرچہ اعلیٰ پارٹس ( پرزوں ) اور اجرت کے ساتھ مثلاً 7 ہزار روپے ہے اور اس کوو ...

استفتاء *** آٹوز پر موٹر سائیکل کے کام کے لیے آیا اور آئل چینج کروایا تو پرانا آئل ان کے پاس چھوڑ دیتا ہے اس طرح آئل کی بوتل وہ بھی ان کے پاس چھوڑ جاتا ہے۔*** آٹوز والے اس کو آگے بیچ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ ...

استفتاء شفیق  آٹوز پر موٹر سائیکل مرمت کا کام بھی ہوتا ہے اور ایک صورت یہ بھی ہوتی ہے کہ بعض دفعہ ایک شخص کی موٹر سائیکل کا انجن خراب ہوتا ہے اور مکمل کا کام کرنا ہوتا ہے۔ تو اس کو بتا دیتے ہیں کہ پرزے تقریباً اتنے کے ہوں گ...

استفتاء شفیق  آٹوز موٹر سائیکل خرید و فروخت کے لیے کمیشن ایجنٹ کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ کوئی موٹر سائیکل فروخت کرنا چاہتا ہے اور کوئی خریدنا چاہتا ہے۔ تو وہ شفیق آٹوز سے رابطہ کرتا ہے۔ اپنے و...

استفتاء ایسا بھی ہوتا ہے کہ زید آٹوز پر ٹیوننگ کے دوران گاہک کی موٹر سائیکل سے پٹرول نکالا، جس سے پرزے دھوتے ہیں اور زید آٹوز کی کوشش ہوتی ہے کہ بقدر ضرورت ہی پٹرول نکالا جائے لیکن کبھی بھولے سے بقایا پٹرول واپس ہونے سے رہ ...

استفتاء ***آٹوز پر بعض لوگ اپنی موٹر سائیکل کے انجن کا کام کرواتے ہیں اور پرزے خود ہی اپنی پسند کے خریدکر لاتے ہیں لیکن بعض پرزے استعمال میں نہیں آتے کیونکہ انجن کھولنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ یہ پرزے ٹھیک تھے۔ اب موٹر سائی...

*** کے ساتھ شراکت کرنے کے لیے ایسا بھی ہوتا ہے کہ***کو کوئی صاحب پیسے دیتے ہیں یہ اس کی پرانی موٹر سائیکل لے کر اس کی مرمت کر کے اگر پرزے بدلنے کی ضرورت ہو تو  تبدیلی کر کے اس کو بیچ دیتے  ہیں۔ پرزوں کا خرچ بھی وہی صاحب دیتے ہیں۔ پھر*** والے اس کو بی...

استفتاء شراکت کی ایک صورت یہ بھی تھی کہ ایک صاحب کے پاس سرمایہ بالکل نہیں تھا لیکن ان کے موٹر سائیکل کی مرکزی اور بڑی مارکیٹ میں خاصے تعلقات تھے اس مارکیٹ والے جو اچھی موٹر سائیکل سستے داموں خریدتے ہیں یہ صاحب اپنے تعلق کی ...

استفتاء بعض لوگ شفیق آٹوز سے کہتے ہیں ک آپ کے پاس جگہ بھی ہے اور تعلقات بھی ہیں خرید و فروخت بھی کرتے ہیں تو ہم آپ کے ساتھ شراکت کرنا چاہتے ہیں۔ تو شفیق آٹوز موٹر سائیکل کی خرید و فروخت میں ان کے ساتھ شراکت کر  لیتے ہیں۔ س ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved