ساری زندگی مکان رہائش کے لیے دینے سے مکان کا ہبہ
استفتاء آج سے دو سال پہلے میرے والد صاحب نے میری بہن کے کہنے پر اسے گھر لے کر دیا۔ میرے والد صاحب کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ میرے والد صاحب یہ چاہتے تھے کہ میری بہن وہ گھر نہ بیچے، اس لیے والد نے وہ گھر میرے نام کر دیا...
View Detailsموہوبہ زمین میں موجود درختوں کا حکم
استفتاء زمین میں موجود چند ایک پھل دار درختوں کا حکم کیا ہے؟ کیا ہر سال ہر درخت کے پھل میں سب ورثاء اپنے حصے کے بقدر شریک ہوں گے یا پھر جس کے حصے میں جو درخت بھی آگیا وہ اسی کی ملکیت میں شمار ہو گا؟ نوٹ: سائل کا متوفی س...
View Detailsباپ کا صرف بیٹوں کو زمین ہبہ کرنا
استفتاء ایک شخص نے اپنی تقریباً 41 کنال 15 مرلے زمین اپنی زندگی میں اپنے چار موجود بیٹوں میں اس طرح تقسیم کی کہ کل زمین کے اندازے سے پانچ برابر حصے کیے اور چار حصے اپنے چار بیٹوں کو دے دیے، اور پانچواں حصہ اپنی ملکیت میں رک...
View Detailsمروجہ رہن کا شرعی حکم
استفتاء میں نے ایک گھر لیا ہوا ہے، جس کا میں نے مالک مکان کو چار لاکھ ایڈوانس دیا ہوا ہے، اس کے علاوہ میں اس کو گھر کا کرایہ 500 روپے مہینہ ادا کرتا ہوں۔ معاہدہ ختم ہونے کی صورت میں وہ مجھے میرے چار لاکھ واپس کر دے گا۔ دوس...
View Detailsاپنے اور دو بیٹوں کے نام خریدے ہوئےمکان کی تقسیم کا طریقہ
استفتاء میرے والد صاحب فوت ہو چکے ہیں، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک عدد مکان خریدا، اس کو 2002ء میں تین افراد کے نام کر دیا (مکان خریدتے ہی ابتداءً بیٹوں کے اور اپنے نام کر دیا تھا، زبانی بھی یہ کہتے رہے کہ یہ میں نے بیٹوں ک...
View Detailsبھائیوں کے نام سے زمین خریدنا
استفتاء ہمارے والد صاحب چوہدری **** کا 1970ء میں انتقال ہوا، ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیوں نے اپنا حصہ اسی وقت علیحدہ کر لیا ہے۔ اولاد پہلی بیوی سے تھی جو بیوی کہ والد صاحب کی زندگی میں ہی وفات پا گئی تھی۔ باقی ہم 7 بھائی او...
View Detailsوالد کے کاروبار میں والد کے ساتھ مل کر کام کرنا
استفتاء میرے والد صاحب 45 سال تک مختلف چیزوں (ٹیوب ویل، واٹر پمپ، چکیاں وغیرہ) کا کاروبار کرتے رہے، 65 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔ کاروبار کا طریقہ کار دو طرح سے تھا: (1) یا تو والد صاحب خود مال تجارت خرید کر اپنی دکان...
View Detailsنصاب کے مالک کا زکوٰۃ لینا
استفتاء ایک خاتون بیوہ ہے اور اس کی صرف دو جوان بیٹیاں ہیں، اس خاتون کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں، ما سوائے 12000 روپے ماہانہ اپنے مکان کے کچھ حصہ جو کہ کرایہ پر دیا ہوا ہے، اس خاتون کے پاس کچھ زیور ہے جو کہ اپنی دونوں جوان بیٹ...
View Detailsکام کرنے والے شریک کے لیے زیادہ نفع مقرر کرنا
استفتاء دو شریک برابر کا مال جمع کرتے ہیں مثلاً دونوں نے پانچ پانچ لاکھ جمع کیے، پھر نفع نقصان میں شریک طے پائے، لیکن ایک شریک محنت کرے گا اور دوسرا شریک محنت نہیں کرے گا، جو شریک محنت کرے گا وہ کہتا ہے کہ نفع کی صورت میں د...
View Detailsمضارب پر نقصان ڈالنا
استفتاء گذارش ہے کہ میں ایک کاروبار کسی کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں، ان کی پہلے سے ایک بڑی دکان ہے، وہ بوتل کا کاروبار کر رہے ہیں، میں نے ان سے بات کی تو انہوں نے مجھے بتایا کہ مال میرے گودام سے چلا جایا کرے گا تم مین بیدیاں روڈ...
View Detailsشرکت فاسدہ میں نفع تقسیم کرنے کا طریقہ
استفتاء جناب میں ملازمت کرتا ہوں اور کاروبار کے حوالے سے تقریباً 30 تولہ خالص سونا میں نے اپنے ماموں کے پاس انوسٹ کیا ہوا ہے، ہمارا نفع کی کوئی شرح طے نہیں ہے، میرے ماموں اندازے سے ہر ماہ کبھی سات ہزار روپے اور کبھی آٹھ ہ...
View Detailsدلالی کی اجرت
استفتاء 1۔ مفتی صاحب میں ایک اسٹیٹ ایجنسی کا مالک ہوں، ایک دوست کے ساتھ میں نے معاہدہ کیا کہ اگر وہ مجھے 30 لاکھ روپے دے تو میں اس کو 18 ماہ کے اندر انشاء اللہ 15 لاکھ روپےکما کے دوں گا، اس میں میں 2/1 حصے وہ مجھے کمیشن کے ...
View Detailsبیمہ کی شرعی حیثیت
استفتاء بیمہ کرانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ میرا ایک جاننے والے صاحب بیمہ کمپنی میں ملازم ہیں، انہوں نے مجھے بیمہ کی ترغیب دی ہے اور ساتھ میں یہ کاغذات بھی دیے ہیں کہ ان کی رُو سے بیمہ سو فیصد اسلامی چیز ہے۔ کاغذات ساتھ منسلک ...
View Detailsرجسٹری فیس میں کمی کی خاطر اصل قیمت سے کم قیمت لکھوانا
استفتاء زمین کے لین دین کے وقت ہم اس کی اصل قیمت سے کم قیمت لکھواتے ہیں تاکہ رجسٹری انتقال کی فیس کم ادا کرنا پڑے۔ اس کا کیا حکم ہے؟ کیونکہ حکومت کا ٹیکس زیادہ ہوتا ہے، مثلاً ایک لاکھ روپے قیمت کے مبلغ آٹھ ہزار روپے دینے ہ...
View Detailsسگریٹ، نسوار، گٹکا، پان کی خرید و فروخت اور استعمال
استفتاء سگریٹ، نسوار، گٹکا اور تمباکو والا پان کی خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے؟ اور ان کے کھانے پینے کا کیا حکم ہے جبکہ اس کے مضر صحت ہونے پر اطباء متفق ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان...
View Detailsمنگوائی ہوئی چیز دیتے وقت قیمت کا ذکر نہ کرنا
استفتاء میرا خوشبوؤں کا کاروبار ہے، لوگوں کو ان کے آڈر پر خوشبو مہیا کرتا ہوں۔ اس سلسلہ میں ایک مسئلہ در پیش ہے۔ بعض دفعہ ایسی صورت ہوتی ہے کہ کوئی تعلق والا مثلاً دوست و احباب وغیرہ کوئی خوشبو منگواتے ہیں اور میں ان کو...
View Detailsرشوت دے کر ملکیت حاصل کیے ہوئے مکان کی تقسیم
استفتاء میرے متوفی شوہر کا نام *** ہے، *** ۔۔۔ کا کاروبار کرتا تھا، اس نے تقریباً 32 سال پہلے ایک دکان خریدی، یہ دکان اس نے دن رات محنت کر کے حق حلال کی کمائی سے خریدی، اس کے لیے ایک ایک روپیہ جوڑا اور میں اس کی عینی شاید ہ...
View Detailsمضارب کاآگے کسی کو رقم بطورمضاربت یا شراکت کے دینا
استفتاء *** نے *** سے کہا کہ تم مجھے کچھ رقم دو میں اسے کاروبار میں لگاؤں گا، اور جتنا منافع مجھے ملے گا اس کا دو تہائی تمہیں دوں گا، یا کل نفع کا تہائی تمہیں دوں گا۔ *** نے *** سے رقم لے کر اپنے ایک دوست جو کپڑے کا کام کرت...
View Detailsغلط بیانی سے حاصل کی ہوئی رقم کا استعمال
استفتاء ****ایک کمپنی کا ملازم ہے اور وہاں سے متعین رقم 20000 روپےہر مہینے بطور اجرت وصول کرتے ہیں، لیکن ایک دفعہ جھوٹ بول کر اس نے اپنے مالک سے کہا کہ میری شادی ہونے والی ہے اور اس کے لیے کئی ہفتے چھٹی بھی وصول کی جبکہ حقی...
View Detailsقومی بچت سرٹیفکیٹ خریدنا
استفتاء جب میں چار سال کی تھی میرے والد صاحب نے میرے نام سے قومی بچت سرٹیفیکیٹ خریدے تھے، کچھ عرصے کے بعد وہ ان کے بارے میں بھول گئے، اس عرصے میں منافع خود بخود ان سرٹیفیکیٹس میں شامل ہوتا رہا، 25 سال بعد (میری شادی کے بعد)...
View Detailsاجارہ و خرید (Hire Purchase)
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ *** نے *** کو مشین کرایہ پر دی اور اسی وقت مشین شکور کو ہی آٹھ لاکھ روپے میں فروخت کر دی، جس کے عوض شکور نے ایک ایک لاکھ کے 8 چیک *** کو ادا کر دیے ہیں اور *** نے مذکورہ مشین شکور کے حوالے کر دی ہے، ...
View Detailsبینک ملازم کا بینک سے مکان بنانے کے لیے رقم لینا، اوراس سے متعلق احسن الفتاویٰ کا فتویٰ
استفتاء ہم نیشنل بینک آف پاکستان جو کہ حکومت پاکستان یعنی وفاق کی ملکیت ہے، میں اس کی اسلامک بینکنگ ڈویژن میں ملازمت کرتے ہیں، جس کے متعلق مفتی جامعہ دار العلوم کراچی نے فتویٰ جاری کیا ہےکہ اگر نیشنل بینک شعبہ اسلامی بنکار...
View Detailsانعامی بانڈ کے ذریعے اپنے سرمایہ کو White (سفید) بنانا
استفتاء جب ہم کوئی جائیداد وغیرہ خریدتے ہیں تو ہمیں حکومت کو اس سرمایہ کا ثبوت دینا پڑتا ہے کہ یہ سرمایہ کہاں سے آیا ہے؟ چونکہ ہمارا اصل سرمایہ حکومت سے مخفی ہوتا ہے لہذا اس Black money کو مختلف طریقوں سے ثابت کیا جاتا ہے...
View Detailsملازمت کے اوقات میں ذاتی کام کرنا
استفتاء میرا نام***ہے میں ایک دکان پر کام کرتا ہوں جو آپٹیکل کی ہے، اسی حوالے سے پچھلے چار سالوں سے میں نے اپنے گھر میں بھی اس کام کو شروع کیا ہوا ہے اور ہوتا یہ ہے کہ اگر میرا کوئی ذاتی کسٹمر آتا ہے تو میں دکان کے وقت می...
View Detailsکمپنی میں سود کی لکھت پڑھت کا کام کرنا
استفتاء *** ایک کمپنی میں تقریباً 20 سال سے اکاؤنٹنٹ کی ملازمت کر رہا ہے، کاروبار کی نوعیت ایک پلاسٹک کی انڈسٹری ہے جو پلاسٹک کی بوتلیں اور ڈھکن بناتا ہے، اس میں تقریباً 250 سے 300 لوگ کام کر رہے ہیں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ کمپن...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved
