• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء زید (فرضی نام)مرحوم نے اپنی زمین شفقت کو ٹھیکہ پر دی، مدت طے نہیں تھی، شفقت دو سال تک ٹھیکہ پابندی سے دیتا رہا۔ اب زید کا انتقال ہو گیا، اور فی الحال زمین پر پیداوار موجود ہے، سابقہ عقد کا شرعی حکم کیا ہے؟ اور تجدید...

استفتاء بہنیں یہ کہہ رہی ہیں کہ ہم زمین نہیں لینا چاہتی، مگر میں نے یہ ارادہ کیا ہے کہ میں بہنوں کا حصہ کسی صورت نہیں رکھوں گا چاہے وہ کسی اور بھائی کو دے جائیں۔ پوچھنا یہ ہے جو بہنیں اس طرح زمین نام کروا جاتی ہیں کیا بھائی...

استفتاء 1۔ براہ کرم مختصراً یہ بیان فرما دیں کہ تکافل کیا ہے؟ تکافل اور انشورنس میں کیا فرق ہے؟ تکافل کی شرعی حیثیت 2۔ کیا تکافل اسلامی شرعی اصولوں کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟ تکافل کی رقم سے حج و عمرہ کرنا...

استفتاء دو شخص اپنا پیسہ کسی کاروبار میں لگانا چاہتے ہیں، ایک آدمی ان کی کسی دوسرے شخص سے ڈیل کروا دیتا حال یہ ہے کہ جس سے کام کروانا ہے، وہ شخص ڈیل کروانے والے کا جاننے والا ہے اور کہ اگر یہ شخص جو کہ درمیان میں واسطہ نہ ...

استفتاء وزیر اعظم نواز شریف پاکستان کی طرف سے جو قرضہ اسکیم شروع کی گئی ہے اس سے کاروبار کرنا یا کسی بھی طرح روز گار میں شامل کرنا یا اس پیسے کو گھریلو اخراجات میں شامل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ یعنی یہ پیسہ سود میں شامل تو ...

استفتاء سوال نمبر 1 میں مذکورہ گھر پر***نے تعمیراتی کام کیے۔ آیا یہ اخراجات منہا کر کے میراث تقسیم ہو گی؟ وضاحت: ***نے والد کے گھر میں ایک بھائی کی شادی کے موقع پر ان کے لیے ایک کمرہ والد صاحب کی اجازت سے تعمیر کروایا ت...

استفتاء بھائی *** ملازمت کرتے تھے اور ذمہ دار ہونے کی حیثیت سے گھر کا نظام چلایا کرتے تھے اور باقی بھائی اپنی جیب سے اپنی حیثیت کے مطابق خرچہ دیا کرتے تھے، بھائی نے ایک گھر خریدا اپنے نام سے اور کہتے بھی ہیں کہ اس میں باقی ...

استفتاء ہمارے والد صاحب مرحوم کا ایک عدد گھر تھا، ہمارے بھائی***سرکاری ملازمت کرتے ہیں، سرکار کی طرف سے گھر کا رینٹ لینا منظور پایا تھا اور گھر میں اپنے والد صاحب کا گھر کرائے کے لیے منظور پایا، جس کا رینٹ بھائی وصول کرتا ر...

استفتاء گذشتہ کچھ سالوں میں پاکستان میں الیگزر، کیپ ایبل، شفیق انٹرپررائزز اور میزبان گروپ وغیرہ کے ناموں سے کمپنیاں وجود میں آئیں اور مضاربہ کے نام پر لوگوں سے سرمایہ اکٹھا کیا، لوگوں نے بھی بلا سوچے سمجھے نفع کے لالچ میں...

استفتاء ہم نے کسی پارٹی سے کاروبار کرتے ہوئے (احسن سے ) ایک اچھی خاصی رقم لینی ہے، ہمارے علاوہ اور لوگوں نے بھی ان  سے کافی رقوم لینی ہیں، مختلف لوگوں سے وہ مختلف ڈیل کر رہے ہیں یا ٹال مٹول کر رہے ہیں۔ لہذا یہ اپنے  اثاثہ ج...

استفتاء میرا نام***ہے اور ہم چار بھائی ہیں اور ہمارے والد صاحب کا تقریباً پونے چار سال قبل انتقال ہو گیا تھا۔ اب ہماری وراثت کی تقسیم کا مسئلہ ہے، چونکہ میں سب سے بڑا بیٹا ہوں میری عمر تقریباً 45 سال اور باقی بھائیوں کی تقر...

استفتاء میں ایک دکاندار ہوں اور کپڑے کا کام کرتا ہوں، میرے پاس ایک صاحب نے کچھ مال جس کی مالیت تقریباً ایک لاکھ روپے بنتی ہے برائے فروخت رکھوایا تھا اور یہ معاملہ طے ہوا تھا کہ اگر بِک جائے تو پیسے ادا کر دیں گے اور اگر نہ ...

استفتاء فریق دوم فریق اول کے ساتھ انوسمنٹ کرے گا، فریق دوم فریق اول کے ساتھ نفع نقصان میں شریک ہو گا، فریق اول اس رقم کو گارمنٹس کے کاروبار میں استعمال کرے گا، فریق دوم یہ رقم ایک سال کے لیے کاروبار میں لگائے گا، تاہم اگ...

استفتاء میں میڈیسن کمپنی میں کام کرتا ہوں، ہم اپنی دوائی ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں دوائی کے بارے میں معلومات دیتے ہیں اس کے سمپل دیتے ہیں کہ وہ مریض میں رزلٹ کے حوالے سے ٹرائی کرے اور مریض کو دوائی لکھے۔ ہمارے پاس ہر ڈاکٹ...

استفتاء بندہ نے ایک دوست کو سونے کی ایک خاص مقدار (10 تولے) بیچی دو ہفتے کے ادھار پر، سونے کا قبضہ دے دیا، اس نے قیمت میں سے صرف 54000 روپے ادا کیا، باقی وہ اپنے وعدہ پر نہیں دے سکا، اور اب تک نہیں دے سکا، مزید ایک مہینے...

استفتاء فریق اول*** نے فریق ثانی محمد عثمان اور فریق ثالث*** سے تجارتی برائے مضاربت نفع و نقصان کے ساتھ معاہدہ ہوا کہ فریق اول نے مبلغ دس لاکھ روپے دیے فریق ثانی کو کہ فریق ثالث نے جو مضاربت کا کام شروع کیا ہے اس کے ساتھ می...

استفتاء ایک آدمی نے اسٹیٹ لائف بیمہ کمپنی سے ایک عدد بیمہ پالیسی خرید رکھی تھی، بیمہ کی کل مدت 20 سال تھی اور اس کی سالانہ قسط 12 ہزار سے کچھ زائد تھی، ابھی 2 قسطیں ادا کی تھیں کہ اس آدمی کا انتقال ہو گیا تو اب اس کے ورثا...

استفتاء *** اور *** نے ایک کار میں باہم رضا مندی سے 35 لاکھ روپے لگائے، اس کاروبار میں نفع کے ساتھ 11 روپے جب وصول ہوئے تو *** عمرے کے لیے سعودی عرب گیا ہوا تھا، اس کی عدم موجودگی میں *** نے وصول شدہ گیارہ لاکھ روپے آگے کر...

استفتاء ایک شخص *** نے ایک کمپنی الیگزر گروپ میں ایک ڈائریکٹر مسمیٰ *** کے پاس 80 لاکھ روپے اس ڈائریکٹر کے ایک نمائندے *** کے ذریعے جمع کروائے بطور مشارکت، کچھ عرصہ معاملات چلتے رہے اور *** کو نفع ملتا رہا پھر *** نے نمائند...

استفتاء میری یونیورستی کے ایک پروفیسر صاحب نے ریاضی کی ایک کتاب تصنیف کی ہے، وہ اسے چھاپنا چاہتے ہیں، ہم کتابوں کی چھپائی کا کام کرتے ہیں۔ کیا ہم یہ کر سکتے ہیں کہ ان کی کتاب چھاپیں اور چھپائی پر جو خرچہ آئے وہ آدھا ہم دیں ...

استفتاء میرے والد صاحب نے کارو بار کے لیے مجھے کوئی رقم نہیں دی، میں نے اپنی محنت سے کام کاج شروع کیا اور آنے والی آمدنی میں سے تقریباً ایک لاکھ میں نے مکان کی تعمیر پر لگایا اور اس وقت مکان کی قیمت چار لاکھ روپے تھی۔ اس...

استفتاء ایک کمپنی اپنی ایک پروڈکٹ جس کی عام قیمت 46 روپے ہے مگر کمپنی 45 روپے میں بیچتی ہے۔ اور ساتھ اپنی دوسری پروڈکٹس انعام کے طور پر دیتی ہے، اس کی صورت یہ ہے کہ ایک چیز خریدنے کے بعد ایک بورڈ گھمانا پڑتا ہے (جس پر دوسری...

استفتاء میرے بھائی نے مجھ سے در خواست کی کہ آپ کا ویزہ آیا ہوا ہے، میں نے کہا کہ "میں اتنی دیر تک باہر نہیں جاؤں گا جتنی دیر تک یہ مکان خالی نہیں کر دیتے یا علیحدہ مکان لے دیں، اگر نہیں لے کے دیں...

استفتاء ایک شخس نے اپنی والدہ سے مطالبہ کیا کہ آپ کے نام جو دو کانیں ہیں وہ میرے نام کروا دو۔ والدہ نے اس خیال سے کہ اس میں دیگر ورثاء کا بھی حق ہے انکار کیا، لیکن اس کی طرف سے مسلسل اصرار رہا، حتی کہ اس نے نفسیاتی دباؤ بنا...

استفتاء ایک شخص نے دو کنال جگہ خرید کر اس میں پانچ کمرے بنوائے اور ایک کمرہ اضافی بنوایا، پھر اس جگہ کو پانچوں بیٹوں میں تقسیم کر دیا، ہر بیٹے کے حصے میں ایک کمرہ بنا ہوا آگیا اور سب سے چھوٹے والے کے حصے میں اضافی کمرہ بھی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved