• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء لوگ کھلونے، بچوں کی گاڑیاں فروخت کرتے ہیں۔ کھلونوں میں  گڑیاں، بھالو، بلی، بندر، کتا، کارٹون کے بت (مورت) ہوتی ہیں۔ نیز کچھ کھلونوں میں مختلف قسم کے ساز، جانوروں کی آوازیں، مختلف ٹونز، میوزک وغیرہ ہوتے ہیں، چلانے و...

استفتاء مروجہ کمیٹی ڈالنا اور ایک ہی دفعہ یا ہر ماہ بذریعہ قرعہ اندازی ممبران میں تقسیم کرنا البتہ پہلی کمیٹی جمع کرنے والا خود رکھتا ہے۔ کمیٹی ڈالنے سے قبل ہی طے کر لینا کہ تمام ممبران متفق ہیں کہ ایک ماہ تو کمیٹی بذریعہ ق...

استفتاء ہم نے ایک جگہ 99 سال کی لیز پر لی ہے، یہ زمین بہت عرصہ پہلے کی وقف (علی الاولاد) ہے، اس کا کچھ حصہ باقاعدہ کرائے پر دیا جاتا ہے، اور کچھ عرصے کے بعد کرایہ کی تجدید و اضافہ بھی ہوتا ہے، البتہ کچھ حصہ حکومت کی اجازت س...

استفتاء میرا ایک مکان تقریباً ڈھائی مرلہ کا ہے اور ڈبل سٹوری بنا ہوا ہے، اس کو اگر گروی پر دیتا ہوں تو 5 لاکھ روپے وصول ہو سکتے ہیں۔ اس کی کیا شرائط ہو و جائز صورت ہو سکتی ہے؟ کیونکہ میں تین لاکھ کا مقروض ہوں، قرض ادا کرنا ...

استفتاء سرکاری سکول اور کالج کی استانیوں کی امتحانات اور الیکشن کے موقع پر کسی بھی جگہ ڈیوٹی لگ جاتی ہے اور استانی صاحب اپنی جگہ کسی غریب عورت کو بھیج دیتی ہے کہ تم یہ کام کرو، یعنی تم میری جگہ ڈیوٹی کرو۔ وہ عورت اس کی جگہ ...

استفتاء عنوان: یہود کے لیے کام کرنا جس کے گاہک اکثر یہودی ہوں اور وہ اسرائیل کا سفر کرتے ہوں؟ *** ایک پاکستانی کمپنی میں سافٹ ویئر بنانے کا کام کرتا ہے، اس کمپنی نے امریکہ سے ایک گاہک بنایا ہوا ہے، جو کہ ایک یہودی ہے ۔  ...

استفتاء ہم سیمنٹ کے سپلائر ہیں، ہم سیمنٹ کی مختلف فیکٹریوں سے جو کی ***کی طرف واقع ہیں، ان سے سیمنٹ منگوا کر آگے خواہشمند لوگوں کو سپلائی کرتے ہیں، سیمنٹ فیکٹریوں نے آپس کے معاہدے سے سیمنٹ کی بوری کے ریٹ طے کر رکھے ہیں، ک...

استفتاء ایک انسان جب دنیا میں آتا ہے ، موت تک اس نے جتنی زندگی دنیا میں گذارنی ہے کیا اس کا رزق بھی اللہ تعالیٰ لکھ دیتا ہے؟ اگر وہ رشوت لیتا ہے، نا جائز ذرائع سے دولت کماتا ہے، چوری کرتا ہے، ماپ تول میں کمی کرتا ہے، مل...

استفتاء 5۔ لوگ قسطیں لیٹ جمع کرواتے ہیں اس لیے تنبیہ کی صورت مالی جرمانہ کے علاوہ سمجھ میں نہیں آتی تو اگر ایک خیراتی فنڈ بنا لیں، مالی جرمانہ اس میں جمع ہوتا رہے، پھر وہ غرباء میں تقسیم کر دیا کریں تو اس کی گنجائش ہے یا ن...

استفتاء میں ایک کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، میرا شعبہ (کمپنی کے مال کی) خریداری کا ہے، میری ڈیوٹی میں یہ بھی شامل ہے کہ اگر کوئی سامان جلدی چاہیے ہو تو فیکٹری  (سفدر انڈسٹریل اسٹیٹ) پہنچا کر آنا بھی میری ذمہ داری ہے۔ کچھ دن...

استفتاء ہم چار بھائی ہیں  "۱۔ ***، ۲۔ ***، ۳۔ ***، ۴۔ ***"۔ دو بھائی *** اور *** سپیئر پارٹس کا کاروبار کرتے ہیں جو کہ  والد صاحب نے شروع کروا کے دیا ہے اور اس کاروبار میں کسی بھی بھائی کی ذاتی انویسمٹمنٹ نہیں ہے، *** بھائی...

استفتاء عرض ہے میں اپنے شوہر کی دوسری بیوی ہوں، میری شادی میرے شوہر سے پہلی بیوی کے انتقال کے بعد ہوئی، اب میرے شوہر کا بھی انتقال ہو چکا ہے۔ میرے شوہر کی پہلی بیوی کا جب انتقال ہوا تو ان پر ساڑھے چار لاکھ کا قرضہ تھا جو کہ...

استفتاء کیا حجامہ (پچھنے لگانے) کی اجرت لینا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلا قول حجامہ کی اجرت لینا جائز ہے۔ یہ ائمہ اربعہ اور جمہور علماء کا قول ہے۔ اس کے دلائل یہ ہیں: ...

استفتاء ایک شخص کی چار بیٹیاں ہیں وہ شخص اسلام آباد میں موجود اپنا ایک گھر رقبہ دو کنال اپنی چاروں بیٹیوں کو ہبہ کر دیتا ہے اور C.D.A کے دفتر چاروں بیٹیوں کے ہمراہ جا کر وہ گھر ان چاروں کے نام کروا بھی دیتا ہے، اور جگہ ...

استفتاء *** کی شاہ عالم مارکیٹ میں ہول سیل کی دکان ہے، اور میں کراچی کی بنی ہوئی کاسمیٹکس سیل کرتا ہوں، میرے پاس اکثر وارئیٹی پر دوسروں ملکوں کے برانڈ کے نام لکھے ہوئے ہوتے ہیں مثلاً ایٹوڈ، یاڈے ۔ لیکن آئٹم پر ملک کا نام ل...

استفتاء ایک شخص پلاٹ کرایہ پر دیتا ہے اور کرایہ دار سے بطور سکیورٹی کچھ رقم رقم لیتا ہے، تاکہ مستاجر اجارہ پر دی گئی چیز میں اگر کوئی نقصان کر دے تو وہ اس رقم سے اپنا نقصان پورا کر سکے۔ اور ہوتا یہ ہے کہ مستاجر سے سکیورٹی ک...

استفتاء میرے ہم زلف محمد *** مغل 13- 11- 18 بروز پیر کے انتقال کر گئے ہیں، آج سے تقریباً چھ سال پہلے *** صاحب اور ان کی بیگم میرے پاس گھر پر آئے رقم لینے کے لیے، میں نے *** صاحب کو 22 لاکھ روپے دیے کاروبار کرنے کے لیے، جب...

استفتاء میرا نام ***ہے میرے شوہر کا نام ***تھا، ان کا انتقال 25 اپریل 2013ء کو ہوا، اس وقت ان کی عمر 57 سال تھی۔ وارثیں میں 3 بیٹیاں اور 2 بیٹے ہیں۔ گھر اور گاڑی وہ اپنی زندگی میں ہی میرے نام کر گئے تھے، ان کی زندگی میں ...

استفتاء انتقال سے تقریباً 7 ماہ پہلے ان کا بائی پاس بھی ہوا تھا اس وقت میں نے بہن بھائیوں سے ادھار لیا تھا جو ان پر خرچ ہوا تھا۔ اس کے ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا ان کی وراثت میں سے ادا کیا جائے گا؟ یا میں خود اس کا بندوب...

استفتاء اگر کوئی شخص عیب دار  چیز بیچتے وقت عیب بیان نہ کرے بلکہ خریدار سے یہ کہہ دے کہ اس چیز کو اچھی طرح دیکھ لو بعد میں اگر کوئی خرابی نکل آئی تو اس کا ذمہ دار نہیں ہوں، اس کہنے پر خریدار نے وہ چیز خرید لی تو اس صورت می...

استفتاء آڈیٹر (Auditor) اور اس کے کام کی بابت دو فتوے منسلک ہیں، ان فتاویٰ کی روشنی میں حضرت مد ظلہ کی رائے گرامی مطلوب ہے، کیونکہ تقریباً ہر اچھی کمپنی میں انٹرنل، آڈٹ کا شعبہ ہے، نیز ایکسٹرنل آڈٹ بھی اکثر کمپنیاں کروات...

استفتاء مسائل بہشتی زیور میں ہے: "مسئلہ: تم نے ایک شخص کو رقم دے کر کہا کہ یہ فلاں مدرسہ میں دے دو یا فلاں مستحق شخص کو دے دو۔ اس نے وہ رقم رقم کسی اور فقیر کو دے دی تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوئی اور...

استفتاء میں نے نیا کاروبار کے لیے ایک مشین خریدنی ہے جس کا ہم نے ایڈوانس تقریباً 1000000 روپے ادا کر دیے ہیں، اب باقی رقم ادا کرنے کے لیے ہمارے پاس پیسے کا انتظام نہیں ہے۔ میرے پاس ایک دکان ہے جو کہ میں کرائے پر دینا چاہتا ...

استفتاء میں کباڑ کا کاروبار کرتا ہوں، اور اس میں مندرجہ ذیل مختلف اشیاء خریدتا ہوں: پلاسٹک ، لوہا، گتہ،سمکا کڑک بوتل، عورتوں کے بال، شیشہ، پیتل، تانبہ، سلور، ڈبی، ڈکھن، ٹیکہ، گلو کوز کی بوتل، ٹین ڈبہ، کاپی، کتاب، اخبار، ...

استفتاء *** مرحوم نے اپنی زمین سجاول کو 5 سال کے ٹھیکہ پر دی، ایک سال بعد*** کا انتقال ہو گیا، اب کچھ زمین فارغ ہے اور کچھ پر فصل ہے ۔ وارثیں بقیہ چار سال والے ٹھیکہ کی تجدید کرنا چاہتے ہیں: 1۔ سابقہ شرائط کی بنیاد پر اس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved