• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء 1۔میرا ایک  عدد کینو کا باغ ہے ، پھل  کی صورت حال واضح (پھول گرنے اور کینو کی شکل سامنے آنے) ہونے پر میں نے اسے ایک صاحب کو /60 ہزار روپے  فروخت  پر دے دیا ان صاحب نے بیانے یا ایڈوانس کی صورت میں /15 ہزار روپے معاہد...

استفتاء موٹر سائیکل قسطوں پر لی۔چچا کے ذریعے۔نقد قیمت موٹرسائیکل /56000روپے۔قسطوں پر  تقریباً /74000 روپے۔ چنددن گزرنے کے بعد میں چاہا تمام روپے نقد اداکروں تو میں نے چچا سے کہا توچچانے کہا  جیسے کہوں گے ویساہوجائے گا۔پھر چ...

استفتاء ایک کمپنی شہد کی مکھیوں کے  ڈبے (جن میں شہد کی مکھیاں بھی ہوتی ہیں) فروخت کرتی ہے اور شرط عائد کرتی ہے کہ خریدار   وہ ان مکھیوں سے پیداشدہ شہد کو 5 سال تک بعوض 300 روپے فی کلو کمپنی کو فروخت کرنے کا پابند ہوگا۔اب سو...

استفتاء السلام علیکم: گذارش ہے کہ میرے پھوپھا نے کچھ عرصہ قبل کچھ رقم مجھے کاروبار میں لگانے کے لیے دیے۔*** میں ان کا انتقال ہوگیا۔ اور اب *** کو پھوپھی کا بھی انتقال ہوگا ہے۔ ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ صرف ایک لے پالک بیٹی ...

استفتاء ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔کہ ایک آدمی وفات پاگیا ہے۔ اس کے  2 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں ۔ اس کی کچھ ذاتی چیزیں تھیں مثلاً قیمتی موبائل ، سونے کی چین اور انگوٹھی تھی وہ تینوں بیٹیوں نے لے لی ہیں کہ باپ نے اپنی زندگی میں کہ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے **** پاکستان میں ڈیجیٹل قرآن کاکاروبارپہلے سے کررہاہے ،**** **** کو کہتاہے یہی ڈیجیٹل قرآن میں تمہیں امریکہ سے منگوا دیتاہوں تم اسے پاکستان میں فروخت کرو۔**** کا کام صرف امریکن کمپنی سے **** کا تعار...

استفتاء چند شرکاء نے ایک جگہ خریدی اور اپنے ایک شریک کو خریدنے کے لیے ذمہ دار بنایا۔ جگہ خریدنے کے بعد یہ شریک دوسرے شریکوں سے  پوچھے بغیر مختلف قسم کے تصرفات  ( مثلاً پلاٹ کے ارد گرد چار دیواری کی ، ایک کمرہ بنایا اور درخت...

استفتاء ایک باپ کی مختلف اولاد ہے اس میں سے دوبڑے ہیں اور باقی چھوٹے۔ باپ بھی کماتاہے اور بڑے دوبیٹے بھی لیکن باپ کی آمدنی اپنے مصارف سے زیادہ  نہیں ہے ۔ جبکہ بڑے دونوں بیٹوں کی آمدنی اچھی خاصی ہے بیٹوں نے اپنے کمائی سے وقت...

استفتاء دکان کا مالک مروجہ پگڑی  لے کر کرایہ پر اپنی دکان دیتا ہے۔ اور ایک شخص اس مالک دکان سے کرایہ پر دکان لیتا چاہتا ہے۔ تو کیا یہ شخص مروجہ پگڑی دیکر مالک دکان سے کرایہ پر دکان لے سکتا ہے یا نہیں؟ اگر لے سکتا ہے تو کن ص...

استفتاء میں ابھی اولاد کو فارغ کردیتاہوں اور کچھ پراپرٹی /مال وغیرہ مثلاً پچاس لاکھ روپے اپنے اور اپنی اہلیہ کے لیے رکھ لیتاہوں اور پھر جس بیٹے کیساتھ ہم دونوں (میاں بیوی ) رہائش پزیر ہیں صرف اسی بیٹے کو مرنے سے پہلے یا مرن...

استفتاء ****بطور لکچرار کام کررہاتھا۔ دوران ملازمت مورخہ 21 مارچ 1988 کو فوت ہوگیا ۔ پرویڈنٹ فنڈ،انشورنس کی رقم اور سابقہ تنخواہیں وغیرہ کی شرعی تقسیم کی گئی۔ اس کے بعد پنشن اور بنیوولنٹ فنڈ جو ملتے رہے  32 حصوں میں تقسیم ہ...

استفتاء 1۔ایک شخص نے بقرہ عید میں قربانی کے لیے 23000 روپے کا ایک بڑا جانور خریدا۔ اپنے گھر کے سات شرکاء کی نیت سے جن میں بعض پر قربانی واجب تھی ۔بعض پر نہیں۔پھر گھر کے دو افراد کے تقاضہ پراس جانور کو بیچ کر 14000 روپے ایک ...

استفتاء میرے پھوپھا زاد بھائی ایک پرائیویٹ بینک میں عرصہ بیس سال سے ملازمت کررہے ہیں ۔ اب وہ بینک کی ملازمت چھوڑنا چاہتے  ہیں۔ کیونکہ بینک کی آمدنی جائز نہیں۔ بینک ان کو نوکری چھوڑنے پر گولڈن ہینڈ شیک کرے گا۔سوال یہ پوچ...

استفتاء میرا کیٹرنگ کا کام ہے ۔اپنے کچن میں دیگیں پکوا کر آرڈر پر فروخت کرتاہوں ۔کھانے کی فروخت مندرجہ ذیل ہیں۔شادی بیاہ پر کھانا مہیاکرنا،دفاتر میں کھانا مہیا کرنا ، فوتگی پر کھانا مہیا کرنا، ختم وغیرہ پر کھانا مہیا کر...

استفتاء میں ایک ٹریول ایجنسی کے ذریعے عمرہ ادا کرنے کی غرض سے گیا۔ ٹریول ایجنسی ایجنٹ سے مندرجہ ذیل معاہدہ طے پایا۔1۔لاہور سے جدہ ،جدہ سے لاہور ہوائی جہاز کا ٹکٹ جس کی رقم/60000ہزار روپے ہوگی۔2۔تین مقامات کے لیے سفر...

استفتاء ۲۔ آجکل ہر ایک کا اپنی زمینوں پر ٹیوب ویل  لگانا بہت  مشکل ہے  کیونکہ  اس پر لاگت بہت آتی ہے۔ تو جو کوئی  ٹیوب  ویل   لگاتاہے دوسرےلوگ  اس سے  پانی خرید  نے  کے خواہاں  ہوتے ہیں  ۔ جبکہ ٹیوب ویل  لگانے والے کی بجلی ...

استفتاء کمپنی کا تعلق امریکہ  سے ہے۔ انگریزوں  کے ساتھ الحاق ہے۔ کمپنی کاکام قسطوں پر کمپیوٹر بیچنا ہے۔سب سے پہلے اشتہارات کی مدد سے لوگوں کو مفت  کال کرکے سستے کمپیوٹر کی معلومات لینے کے لیے امادہ کیا جاتا ہے۔ جب بھی کوئی ...

استفتاء بعدازسلام عرض ہے کہ میرے بھائی غلام فاروق مرحوم  واپڈا میں بطور الیکٹریشن کام کرتاتھا۔ وہ کام کے  دوران شدید زخمی ہوا اور مورخہ08۔06۔16 کو دنیا سے رخصت ہوئے۔محکمہ واپڈا کے طرف سے مرحوم کی بیوہ اور ایک بچی کو تقر...

استفتاء 1۔کیڑنگ کے کام میں جب کسی گاہک سے فنگشن بک  کرلیتاہوں تو کھانا اپنے باورچی خانہ سے بنواکر دیتاہوں ٹینٹ ، کرسیاں وغیرہ چونکہ میرے پاس نہیں ہیں تو کسی سے بھی کرائے پر لگواتاہوں جوکہ انکے ملازم لگاتے ہیں میں صرف گاہک س...

استفتاء محترم مفتی صاحب میں ایک جگہ پر مشینوں کاکام کرتا ہوں جن کے پاس کام کرتاہوں ان سب بھائیوں نے اپنی اور اپنے بچوں کی لائف انشورنس پالیسی کروائی ہوئی ہے محترم اپنے ساتھ ساتھ وہ میری بھی  لائف انشورنس میں پالیسی کروانا چ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان صاحبان ایک مدرسہ کا انتظامیہ ایک سفیر کو مقرر کرتاہے چندہ کے لیے ۔ اور انتظامیہ والے یہ طے کرتے ہیں کہ سفیر کو ہم سو روپے میں 25فیصد دیں گے ۔اس 25فیصد  میں کرایہ وغیرہ بھی  سفیر کا ...

استفتاء گزارش ہے کہ کچھ لوگ مندرجہ ذیل صورتوں میں کاروبار کررہے ہیں وہ مجھے بھی اس کا روبار میں شریک کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن مجھے آخری تینوں صورتیں  سود کی شکل میں حرام معلوم ہوتی ہیں۔برائے مہربانی وضاحت کریں کہ یہ حلال ہیں یا...

استفتاء 1۔قربانی کا جانور زندہ تول کر خریدا جا سکتاہے ؟کیا یہ قربانی جائز ہوگی؟2۔جبکہ پورے ملک میں مرغیاں زندہ تول کر فروخت کی جاتی ہیں ۔ کیا ایسی مرغیاں جائز ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں نے اپنی مرحومہ بیوی کو ایک سوسائٹی میں پلاٹ لیکر دیاتھا۔ جس میں کچھ رقم اس  کی بھی شامل تھی۔ چونکہ میری بیوی کی کوئی اولادنہ تھی ۔ اور ان کے ورثاء میں اس کے بہن  بھائی ہی تھے۔ اس لیے  ہمارے  مابین یہ طے پایا کہ ...

استفتاء صاحب خانہ اور چار بیٹوں اور  بہوؤں کے پاس سونا نصاب سے زیادہ   ہے جب کہ ہر بہو کے پاس اپنی ملکیت میں  سونا نصاب سے کم ہے ۔ جبکہ میاں اور بیوی  اور بہوؤں کے پاس  سونا ملانے سے نصاب سے زیادہ ہوجاتاہے۔زکوٰہ  چاروں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved