• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میںکہ ایک شخص نے طواف کی حالت میں ایک نابالغ بچہ اٹھا رکھا ہے اسی دوران بچے نے بول وبراز کر دیا اسی کے ساتھ وہ اپنا طواف مکمل کرتا ہے شریعت اس بارے میں کیا کہتی ...

استفتاء 1۔عمر ہ کرتے ہوئے عورت کا نقاب اگر چہرے پر لگ جائے تو دم  آتا ہے ؟2۔عمرہ کرتے وقت چہرے کو چھپانا ،اس کے بارے میں تفصیل بتادیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حالت احرام میں اگر عور...

استفتاء ہمارے ایک عزیز ہیں جو مدینہ سے مکہ جارہے تھے مکہ پہنچ کر ان کی طبیعت خراب ہوئی وہ حالت احرام میں تھے ان کو ہسپتال داخل کیا گیا پتہ چلا ان کو ھارٹ اٹیک ہوا ہے ۔ہسپتال والوں نے احرام کی چادریں اتار کر ہسپتال کا سلاہوا...

استفتاء قاری صاحب گذارش ہے کہ جب میں حج کے لیے گئی تھی پاکستان سے ہم روانہ ہوئے عمرہ ادا کرنے کے لیے تو مجھے حرم جانے سے پہلے ماہ واری ہوگئی اور میں نے اس حالت میں عمرہ ادا کیا مجھے معلوم نہ تھا اور ہوٹل آکر میں نے اپنے بال...

استفتاء ایک شخص اپنے والدین کے ساتھ عمرہ پر گیا۔ اس کے والدین بوڑھے ہیں پیدل سعی و طواف نہیں کر سکتے۔ وہ شخص اپنے والدین کو لے کر رات دو بجے مسجد حرام پہنچا تھا اس لیے خود بھی تھکا ہوا تھا، جب وہ اپنے والدین کو طواف و سعی ک...

استفتاء السلام علیکم حضرتبعض حاجی مکہ سے مدینہ روانگی کے وقت ہی طواف الوداع کر لیتے ہیں جبکہ انکو دوبارہ مکہ آکر ایک دو یا کچھ دن بعد جدہ سے اپنے ملک روانہ ہوناہوتا ہے۔اس صورت میں اگر بیماری یا وقت کی قلت مانع نہ ہو...

استفتاء گذارش ہے کہ حج کے بعد مدینہ منورہ جانے میں وقت ہو تو درمیان میں نفلی عمرے کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذو الحجہ کی 13 تاریخ کے بعد کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و الل...

استفتاء ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرہ کے لیے گئی۔ 6 دن کی عادت پوری ہونے پر اس نے پاک ہو کر طواف اور سعی کے ساتھ عمرہ مکمل کیا۔ بعد ازاں ایک دن کے وقفے سے اسے دوبارہ دھبہ لگا۔ دریافت یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں آیا اس پر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی آدمی کسی کو کچھ رقم تحفتاً دے تو کیا اس سے حج کرنا ضروری ہے؟اور اگر کسی شخص کی ملکیت میں کچھ رقم دی اور یہ شرط لگائی کہ اس رقم سے حج کریں تو کیا اس رقم...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میں ابھی کچھ عرصہ پہلے عمرہ کر کے آیا ہوں میری عمر 60 سال کے قریب ہے۔ واقعہ یہ ہوا کہ جب میں نے عمرے کا طواف کیا اور اس کے بعد صفا مروہ کی سعی کے لیے گیا تو میں  بہت تھک چکا تھا سعی کا صرف ایک چکر لگا...

استفتاء جس بکری کی پیدائشی دم نہ ہو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بکری کی قربانی جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ([1]...

استفتاء محترمی المقام! بندہ کو مندرجہ ذیل امور میں آپ کی رہنمائی کی اشد ضرورت ہے، رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور اور عند الناس مشکور ہوں۔بندہ ریٹائرڈ ٹیچر ہے اور مالی لحاظ سے اس پوزیشن میں ہے کہ کبھی زکوٰۃ واجب ہوتی ہے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درجہ ذیل مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے حالت احرام میں لال بیگ کو مارا تو کیا اس پر دم لازم آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس محرم پر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ا س مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے بچے کو اٹھا کر طواف کیا اور بچے نے پیمپر میں پیشاب کیا ہوا تھا، تو اس کا یہ طواف درست ہوا یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں آئس کریم، کھانا کیسا ہے؟ جائز  ہے یا نہیں؟ اور جائز نہیں تو پھر اس کے کھا لینے کی صورت میں جنایت کی تفصیل کیا ہو گی؟ کتنی مقدار کھانے پر صدقہ، اور ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کئی سال سعودیہ میں رہا اور اس نے اس دوران کئی عمرے کیے جن کی تعداد یاد نہیں۔ اس شخص نے لوگوں کی دیکھا دیکھی مکمل حلق یا قصر نہیں کروایا بلکہ سر کے چند بال کٹ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کو مسلسل ریح کی بیماری ہے اور وہ نماز بھی معذور کے حکم کے مطابق پڑھتا ہے۔ اب وہ شخص عمرہ پر جانا چاہتا ہے تو وہ طواف کیسے کرے؟ اور گھٹنوں کی بھی تکلیف ہے با...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے احرام کی حالت میں اپنے احرام کو بھولتے ہوئے ایک مچھر مار دیا   اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت احرام میں م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس تین ایکڑ زمین ہے۔ جس میں سے ہم اپنے سال بھر کے خرچ کے لیے تقریباً ایک ایکڑ کی پیداوار کو گھر لے کر آتے ہیں اور باقی پیداوار کو بیچ دیتے ہیں۔ کیا ایسی صورت می...

استفتاء ایک شخص پاکستان سے مدینہ منورہ کے ارادے سے گیا۔ مکہ جانے کا اس کا ارادہ نہیں تھا۔ جب جدہ پہنچا تو گاڑی کا ڈرائیور کہنے لگا کہ پہلے ہم مکہ جائیں گے، وہاں سے جلدی مدینہ منورہ جائیں گے۔ مکہ پہنچ کر چار پانچ گھنٹے بعد و...

استفتاء طواف کے ہر چکر میں حجر اسود کے سامنے آ کر سینہ اور چہرہ حجر اسود کی طرف پھیر سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً طواف کے ہر چکر میں حجر اسود کا استقبال مستحب ہے اور پورا است...

استفتاء طواف شروع کرتے وقت اور ہر چکر کے پورا ہونے پر استلام کر کے اپنے ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو چومنا، بوسہ دینا سنت سے ثابت ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً طواف شروع کرتے وقت اور ہر چک...

استفتاء دوران طواف اگر کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو کتب حج میں مذکور ہے کہ اگر اس نے کم از کم چار چکر لگائے ہیں تو وہ وہیں سے طواف مکمل کرے، اور اگر اس سے کم لگائے ہیں، تو از سرِ نو طواف کرے۔ لیکن آج کل رش کی وجہ سے اگر اس پر عمل...

استفتاء حج کے ایام میں اگر کسی کے مکہ مکرمہ، منیٰ اور عرفات کے تمام ایام ملا کر پندرہ دن بنتے ہوں تو آیا وہ مقیم ہو گا یا مسافر؟ یعنی مکہ، منیٰ اور عرفات کو موضع واحد شمار کیا جائے گا یا ہر ایک کی الگ الگ حیثیت ہے؟ ...

استفتاء کیا مرد حالت احرام میں انڈر ویر پہن سکتا ہے یا نہیں؟ خصوصاً جس کو تقطیر البول کا مرض ہو، وہ کیا کرے؟ اگر پہن لیا تو اس پر جنایت آئے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved