مسجد میں رکھی ہوئی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا
استفتاء اکثر مسجدوں میں پلاسٹک کی ٹوپیاں یا کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی ٹوپیاں ( ایک ٹوکرے میں پڑی ہوتی ہیں ) پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر چہ بہتر یہی ہے کہ اپنی ح...
View Detailsصلاة التسبیح جماعت سے ادا کرنا
استفتاء اکثر مسجد وں میں اہتمام کے ساتھ یعنی باقاعدہ اعلان کر کے صلاة تسبیح جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ( چار رکعت نفل) کیا یہ جائز ہے؟ سائل: مقبول احمد ...
View Detailsسجدے ورکوع میں تسبیحات کا طلاق ہونا مستحب ہے
استفتاء تہجد کی نفل نماز میں سجدے یا رکوع کی حالت میں جو تسبیح پڑھی جائے اس کا عدد طاق ہونا ضروری ہے اگر کسی کو یاد نہ رہے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدے یا رکوع میں تسبیحات کا طاق عد...
View Detailsنمازِجنازه كے بعد دعا
استفتاء کیا فرماتےہیں علماءکرام قرآن کے حوالے سے1۔ يأ يها الذين آمنوا إذا قمتم إلى الصلاة ....
View Detailsجمعہ فی القریٰ
استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان شرع شریعت ایسی بستی میں جمعہ و عیدین کے متعلق جس کی آبادی و سہولیات مندرجہ ذیل ہیں۔1۔ ایک آٹا پیسنے والی مشین ہے اور ایک پرائمری سکول ہے۔2۔ ایک مسجد ہے ۔ 3۔ آبادی تقریباً دو سو افراد پر م...
View Detailsوتر کے بعد اجتماعی دعا
استفتاء رمضان شریف میں وتر کے بعد اجتماعی دعا ہے یا کہ نہیں؟ اس کے بارے میں بھی بتائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وتر کی نماز کےبعدا جتماعیت ختم ہوجاتی ہے۔ پھر نفل کےبعد اجتماعی دعادرست نہیں...
View Detailsعشاء کے بعد دو نفل بیٹھ کر پڑھنا
استفتاء عشاء کی آخری دو نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں زیادہ ثواب ہے یا کھڑے ہو کر اس کے بارے میں بھی بتائے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً باقی نوافل کی طرح وتر کی بعد والے دو نفلوں کا ثواب بھی بیٹھ...
View Detailsنماز اوابین کا انکار
استفتاء نماز اوابین کی نفی کردی ہے کہ اس نماز کا کوئی وجود نہیں ہے۔ حالانکہ ہم تو اوابین کے بہت فضائل سنتے رہتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان لوگوں کی یہ بات بھی درست نہیں ہے، حدیث میں ...
View Detailsکیا چاشت اور اشراق کی نماز ایک ہی ہے؟
استفتاء امید ہے کہ آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے۔ مفتی صاحب چند مسائل کراچی میں واقع ایک بنات کے مدرسے کے حوالے سےتھے۔ برائے مہربانی توجہ فرما کر رہنمائی فرما دیں۔گلشن کے بلاک *** میں واقع**** نامی بنات کا مدر...
View Detailsجس بستی پر دوسرے قول کے مطابق بڑی بستی صادق آتی ہو اس میں جمعہ قائم کرنا صحیح ہے
استفتاء اگر کسی گاؤں میں آبادی اور دیگر ضروریات زندگی کی تفصیل درج ذیل ہوتو جمعہ واجب ہے یا نہیں؟۱۔کل آبادی 3650= ۷۔ مڈل سکول 1= ۱۳ ابتدائی طبی کلینک...
View Detailsفیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا
استفتاء میں ملت ٹریکٹر۔۔۔۔میں ملازم ہوں۔ اس فیکٹری میں تقریباً ایک ہزار ملازم کام کرتےہیں، فیکٹری کےاندر مسجد موجود ہے لیکن اس مسجد میں پانچ وقت کی نماز کبھی ہوتی ہے اور کبھی نہیں ہوتی۔ ( یعنی چھٹی والے دن پانچ وقت کی نماز...
View Detailsکرسی پر بیٹھ کر ٹانگ پر ٹانگ رکھنا
استفتاء ایک بھائی سے سنا ہے کہ کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر مثلا دائیں پاؤں کو بائیں ران پر رکھنا تکبر کی علامت ہے اس کی وضاحت فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی بات نہیں ہے۔ فقط واللہ تع...
View Detailsمسجد میں ریح خارج کرنا
استفتاء 4۔ مجھے ریح کی تکلیف ہے پیٹ میں ہر وقت گیس رہتی ہے ۔ اس عرصہ مسجد میں بیان وغیرہ سننے کے لیے بیٹھا ہوں تو ریح آجاتی ہے اگر خارج کردوں تو صحیح ہے ورنہ پھر پیٹ تنگ کرتا ہے اب اتنے مجمع میں سے اٹھ کر بار بار مسجد سے ...
View Detailsنصف النہار میں مکروہ وقت کی ابتداء
استفتاء 2۔ ہماری مسجد میں کسی ادارے کی طرف سے شائع شدہ کیلنڈر لگا ہوا ہے، جس میں یکم جنوری اور یکم جون کے لیے مندرجہ ذیل اوقات درج ہیں: طلوع ابتداء.......... ممنوع اوقا...
View Detailsپندرہ سال کم عمرکے بچے کی تراویح میں اقتداء
استفتاء ایک حافظ جس کی عمر 14 سال 4 ماہ ہے۔ کیا اس حافظ کے پیچھے تراویح جائز ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر بالغ ہے تو جائز ہے ورنہ پورے پندرہ سال سے پہلے جائز نہیں ہے۔فتح القدیر میں...
View Detailsتراویح میں عورت کی امامت
استفتاء ایک عورت دوسری عورت کو تراویح میں قرآن شریف سنائے۔ صرف مقصد یہ ہے کہ قرآن شریف یاد ہوجائے تو کیا شرعاً اس طرح جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ عمل صرف دو عورتیں کریں۔ ال...
View Detailsجمعہ کے لیے مسجد میں پانچ وقت باجماعت نماز کی شرط
استفتاء اسٹیٹ بنک آف پاکستان لاہور کی مسجد میں پانچ نمازیں باجماعت نہیں ہوتیں صرف ظہر، عصر اور مغرب کے لیے امام صاحب مقرر ہیں اس صورت میں بنک کی مسجد میں جمعہ کی نماز کروائی جا سکتی ہے کہ نہیں؟ تفصیلی جواب دے کر مشکور فرم...
View Detailsاپنی نماز پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوگئی
استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ بعض دفعہ مسجد میں جانا ہوتا ہے اور ہم اپنی نماز شروع کر دیں تو اس صورت میں اگر جماعت کھڑی ہو جائے تو کیا ہم اپنی نماز پڑھتے رہیں یا نماز توڑ کر جماعت میں شامل ہو جائیں؟ اگر فرض نماز شروع کریں ...
View Detailsتکبیرہ اولیٰ کی حد
استفتاء تکبیراولیٰ کی حدامام کے قراءت شروع کرنے سے پہلے پہلے ہے؟ایک بھائی فرماتے ہیں کہ رکوع میں جانے سے پہلے پہلے اگر نماز میں شامل ہوجائیں توتکبیر اولیٰ کاثواب مل جاتاہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداً...
View Detailsگاؤں میں جمعہ قائم کرنا
استفتاء ہمارا گاؤں خانو خیل کی آبادی تقریباً تین چار ہزار ہے۔ مکانات اکثر پکے ہیں، گاؤں میں دو پرائمری سکول مردانہ، ایک پرائمری سکول زنانہ، ایک مکتب سکول، شہر کی آبادی کے باہر ایک زنانہ مڈل سکول، ایک دینی مدرسہ حفظ تا موقوف...
View Detailsکرسی پر لگی ہوئی تختی کا سترہ
استفتاء آج کل مساجد کے اندر کئی لوگ کرسیوں پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں۔ جن کرسیوں پر آگے سجدہ کرنے کے لیے تختی لگی ہوتی ہے اور لوگ اس تختی پر سجدہ کرتے ہیں۔ دریافت طلب بات یہ ہے کہ ایسی کرسی کے سامنے سے گذرنا جائز ہے کہ ن...
View Detailsکمرے کی چھت پراقتداء
استفتاء ایک کمرہ (جوکہ مسجد نہیں ہے اس ) میں نماز ہورہی ہے، اس کی چھت پر اقتداء صحیح ہوگی جبکہ آواز آرہی ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں چونکہ امام اور مقتدی کا مکان بھی ایک ہ...
View Detailsعورتوں کا نمازجمعہ ودیگرنمازوں کی ادائیگی کے لیے مسجد جانا
استفتاء کیا عورتوں کے لیے مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے لیے یا دیگر نمازوں کی ادائیگی کے لیے آنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ علیہ الصلاة والسلام کے دور میں عورتوں ...
View Detailsچاشت اور تہجد کے نفل،حاجت اور قضاء نمازیں پڑھنا
استفتاء 1۔ چاشت کی نماز کے بعد نفل، حاجت کی نماز اور قضا نمازیں پڑھ سکتےہیں یا نہیں؟ 2۔ تہجد کی نماز پڑھ کر اسی وقت ہم حاجت کی نماز اور نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsاذان کے بعد نماز کی یاد دہانی کرانا
استفتاء صبح کی اذان کےبعد اگر کوئی بھائی گلی محلہ میں سوئےہوئے بھائیوں کو نماز کی تیاری کے لیے آواز لگائے کہ مسجد کی طرف آؤ، نماز کا وقت ہوگیا ہے۔ تو کیا مناسب ہے؟ دین کی رو سے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved