• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ہمارے علاقہ دار السلام عرف کالا ڈھاکہ میں حیلہ اسقاط اب بھی رائج ہے۔ شرعاً اس کی کیا حیثیت ہے جائز ہے یا کہ ناجائز ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حیلہ اسقاط صرف ایسے شخص کے لیے تجویز ک...

استفتاء کیا اہل تشیع شخص کو زکوٰة دی جاسکتی ہے۔ چاہے وہ بہت غریب ہو اور اس پر فاقوں کا مسئلہ ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اہل تشیع کو زکوٰة دینے سے پرہیز کریں البتہ صدقہ و خیرات دے سکتے ہی...

استفتاء حضرت مسئلہ یہ دریافت کرنا تھا کہ میری شادی بہت دیر بعد ہو رہی ہے اس کی اصل وجہ تنگدستی اور غریب ہونا  ہے۔ گھر میں بھائیوں کے لیے کمرے میں جہاں وہ شادی کے بعد رہائش پزیر ہیں میرے لیے کمرہ نہیں ہے۔ ابو جی نے دو کمرے ب...

استفتاء 2۔ محراب داخل مسجد ہے یا خارج من المسجد۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ مسجد کا محراب مسجد میں داخل ہے لیکن بلا عذر امام کا محراب میں کھڑا ہونا مکروہ ہے اگر جگہ تنگ ہو یا پاؤں محراب س...

استفتاء 1۔ مسجد کے صحن یا ہال میں صفیں میں متخلل ستون قطع صف کا سبب ہیں یا نہیں اور ایسی صف میں پڑھی جانے والی نماز کا حکم کیا ہوگا۔ نیز اتصال ہوگا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ مسج...

استفتاء اس مسئلے کے بارے میں کہ جب ہماری مسجد کے قاری صاحب نہیں ہوتے تو ایک صاحب جو مدرسے میں تین یا چار سال پڑھے ہوئے ہیں وہ نماز پڑھاتے ہیں۔ لیکن ان کی قراءت میں یہ غلطی ہے کہ وہ ح کی جگہ خ اور ثا کی جگہ س اور زاء کی جگہ ...

استفتاء گذارش یہ ہے کہ میں چلتا پھرتا ہو کہیں بھی جانا ہوتا ہے تو آتا جاتا ہوں۔ نمازے جنازہ وغیرہ میں بھی جاتا ہوں مگر میرے گھٹنوں میں تکلیف کی وجہ سے میں زمین پر نہیں بیٹھ سکتا۔ میں پانچوں نمازیں اس طرح ادا کرتا ہوں کہ کرس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ بعد المغرب جو چھ نوافل اوابین کے نام سے علمائے کرام بتاتے ہیں کیا یہ احادیث متواترہ سے ثابت ہیں؟ جبکہ غیر مقلدین کا کہنا ہے کہ یہ احادیث سے کہیں ثابت نہیں۔     ...

استفتاء 1۔ بہت بوڑھا شخص  جو خود موئے زیر ناف صاف نہ کرسکتا ہو، تو کیا اس کا محرم شخص مثلاً بیٹا اس بوڑھے شخص کی صفائی کرسکتا ہے؟ 2۔ اسلام مسلمان کے جان و مال کا محافظ ہے اسلام کسی شے کے چھن جانے کا سبب تو نہیں بنتا لیکن...

استفتاء 3۔ کسی شخص کو نماز میں معاملہ خلط ملط ہوگیا مثلاً ایک پڑھی یا دو رکعات پڑھیں۔ اب نمازی کی وہ صورت کہ جس صورت میں اس نے عمل علی الیقین کرتے ہوئے کم کو اختیار کیا ہے۔ اب آدمی کو دو اور ایک میں شک تھا تو ایک پر یقین کر...

استفتاء ہماری بستی جس کی کل آبادی مرد و عورت بچے گنتی شدہ آٹھ سو ہیں کچے پکے مکان گھر 128 ہیں۔ گاؤں میں چھوٹی بڑی 9 دکانیں ہیں بازار نہیں ہے، ڈاکخانہ، چوکی، منڈی نہیں ہے، بازار فروخت و خرید نہیں ہے، سامان کفن دفن اور شادی ب...

استفتاء بندہ ایک ایسے مدرسہ میں مدرس ہے جسکا سالانہ خرچ میں اکثر خرچ قربانی کی کھالوں کے عوض حاصل شدہ رقم میں سے ہوتا ہے۔جسمیں سے مدرسین کا کھانا اور تنخواہ بھی شامل ہے ۔ اب پوچھنا یہ ہے : ۱۔ ہمارے لیے ان کھالوں کے عوض ح...

استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص مال لاتا ہے اور پھر بیچ دیتا ہے پھر نیا مال لاتا ہے یعنی تجارت کی نوعیت اس طرح کی ہے کہ مثلاً اس نے ایک لاکھ روپے کا سامان لایا اس کا کاروبار کیا اس پر نفع کمایا۔ لیکن اس کی دکان وغیرہ ن...

استفتاء 1۔ اگر جائے نماز پر بیت اللہ یا مسجد نبوی کی تصویر ہو تو نماز ہو جائے گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ نماز ہو جائے گی۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء 3۔ٹائلٹ بڑے کمرہ میں ہے، ہاتھ دھونے کی الگ جگہ بنی ہوئی ہے۔ داخل ہونے کی مسنون دعا کمرہ میں داخل ہوتے وقت پڑھی جائے گی یا ٹائلٹ کے قریب جا کر پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء ایک آدمی ہے اس کے گھر کے قریب اہل بدعت بریلوی حضرات کی مسجد ہے جس میں وہ دو تین منٹ میں پہنچ سکتا ہے جبکہ اہل حق کی مسجد گھر سے کچھ فاصلے پر ہے جس میں جانے کے لیے تقریباً دس پندرہ منٹ لگ جاتے ہیں۔ تو چونکہ گھر کے قر...

استفتاء کسی شہر کے مضافات میں جو گاؤں ہو وہاں مسجد میں باجماعت پانچ نمازیں ہوتی ہیں لیکن جمعہ نہیں ہوتا تو وہاں عید کی نماز ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں جمعہ نہی...

استفتاء عیدین کی نماز کے خطبہ کے بعد اجتماعی دعا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عیدین کی نماز کے خطبہ کے بعد اجتماعی دعا کرنا جائز ہے۔ عن أم ع...

استفتاء بیت الخلا میں میں جاتے وقت مقدس اوراق جیب میں لے جاسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جیب میں لے جاسکتے ہیں۔ حاشیہ طحطاوی میں ہے: ثم المحل اكراهة إن ل...

استفتاء ایک شخص نے بینک میں بقدر نصاب سونا جمع کروایا۔ اور اس سونے پر بینک سے اس نے قرضہ لیا۔ پھر اس نے اس قرضے سے کاروبار شروع کیا۔ آیا جو سونا اس نے بینک میں جمع کروایا ہے اس کی حیثیت رہن کی سی ہے؟ اور وہ شخص اس سونے کی ز...

استفتاء **** نام ایک شخص کی بیوی اپنی خالہ کے گھر انڈیا جاتے ہوئے جعلی کرنسی رکھنے کے الزام میں گرفتار ہوگئی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہے۔ بیوی کی رہائی کے لیے اس کو کم از کم ایک لاکھ روپیہ چاہیے۔ ایک صاحب خیر مال زکوٰة...

استفتاء اور پھر اس کا وطن اصلی سرگودھا ہے وہ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے گوجرانوالہ آیا ہے جہاں اس کو مستقل ایک مہینہ ٹھہرنا پڑتا ہے ایک مہینہ کے بعد گھر جاتا ہے وہ اس وجہ سے کہ میں مسافر ہی رہوں اقامت کی نیت نہیں کرتا اور ہر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ایسے گاؤں میں جمعہ و عیدین کے بارے میں جس میں مندرجہ ذیل سہولیات اور آبادی ہے: 1۔ اس گاؤں کی آبادی ( بالغ و نابالغ، مرد، بچے، عورتیں) تقریباً اکیس سو ہے۔ بالغ مردوں کی تعداد چھ سو ساٹھ ...

استفتاء جس شخص کی جمعہ سے پہلے چار سنتیں رہ جائیں تو جمعہ کے بعد ان چار سنتوں کو پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضروری ہے۔ بخلاف سنة الظهر و ...

استفتاء میں ، میرے والد صاحب اور چھوٹا بھائی تینوں ملازمتیں کرتے ہیں۔ ہم ہر سال ایک قربانی کرتے ہیں۔ اب میری شادی ہوگئی ہے۔ میری اہلیہ کے پاس پانچ تولے سے زیادہ سونا ہے اور خرچ کے لیے 1000 تک بھی پاس ہوتا ہے جو ضرورت کے موق...

© Copyright 2024, All Rights Reserved