• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء عرض ہے کہ کیا فرماتےہیں علمائے دین اس صورت حال کے بارے میں گذارش ہے کہ ایک شخص جو عالم بھی ہے۔ اور اس کا تعلق علمائے دیوبند سے ہے۔ ایک نامور جامعہ کراچی سے فارغ التحصیل ہیں جس کا نام لکھتے ہوئے مجھے شرم آتی ہے۔ا...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی زمین  میں سے 6 مرلہ کا پلاٹ مسجد کے نام پر وقف کردیا اس کی وفات کے بعدورثاء نے اس وقف شدہ زمین کو فروخت کردیا اور پھر خریدار نے اس پر مکان تعمیر کرلیا ۔ اب ورثاء کا یہ کہنا ہے کہ اس زمین پر چونکہ اب...

استفتاء میری بڑی بچی کی عمر سواتین سال ہے ۔چھوٹی آٹھ ماہ کی ہے۔بڑی بچی چھوٹی بہن کو ماں کا دودھ پیتے دیکھ کر کبھی کبھی بڑی بھی ماں کا دودھ پینے کے لیے روتی ہے۔ تواسے بھی پلانا پڑتا ہے ۔ دوسال بعد بچے کو ماں کادودھ پلانا ہما...

استفتاء میں مسمی امداد***ولد محمد ۔۔۔۔***کا رہائشی ہوں ، میری بیوی *** جوکہ ضلع *** ۔۔۔۔کی رہائشی ہے جس سے میر انکاح دوسال قبل ہوا تھا جوکہ عرصہ ڈیڑھ پونے دوسال خیروعافیت سے چلتا رہا۔ ***کے بطن سے میر اایک چھ ماہ کا معصوم ب...

استفتاء استفتاء : کیا فرماتےہیں علماء کرام ومفتیان عظام درج ذیل مسئلہ کے بارے :۱۔ مولوی ***نے اپنی بیٹی *** کانکاح بلوغت سے قبل***شخص سے کردیا۔*** نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی ۔ اب اقرء کی ماں جو ک...

استفتاء بندہ کے گھر میں اکثر جھگڑا وغیرہ ہوتارہتاہے۔ ایک بار والد نے بندہ کو فون کر کے کہاکہ اپنے بچوں کو سنبھالو۔ اور اسی گفتگو میں بندہ کی والد صاحب سے بہت ترش کلامی ہوئی۔ بالآخر والد نے بچوں کا خ...

استفتاء ** نے اپنا ایک مکان اپنے بھائی محمد یونس کو ہبہ کیا پھر **  نے بھائی کے انتقال کے بعد ہبہ سے رجوع کرلیا جبکہ وہ بھائی  کو قبضہ بھی دے چکے تھے اس کے بعد** نے وہ مکان **کے ایک بیٹے کو ہبہ کردیا۔ اور قبضہ بھی دیا ۔ صور...

استفتاء محترم ** مرحوم جن کے چار بیٹے اور چار بیٹیاں حیات ہیں جو جائیداد کے حقیقی وارث ہیں ۔ ہمارے والد صاحب کی وفات کے بعد کچھ ہمشیروں کا کہنا ہے کہ ہمارے والد صاحب ہمیں  کہہ گئے  ہیں کہ ہم تمام  جائیداد کے برابر  کے حق دا...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا اور پسماندگان میں  چھ بیٹے اورا یک بیٹی چھوڑی اور ترکہ میں ایک عدد مکان چھوڑا  جو کہ  پچاس لاکھ  میں فروخت ہوا اسی دوران  اس کی بیوی کا بھی انتقال ہوگیا اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ مذکورہ رقم کو ورثاء...

استفتاء گزارش ہے کہ میں گذشتہ  سات سال ۔۔۔ماہ سے بیرون ملک میں مقیم ہوں میرے دو بچے ہیں جن کی  عمر سترہ سال اور گیارہ سال ہے، مجھے بیرون ملک میں شہریت  لینے کے لیے اپنے آپ کو طلاق یافتہ ظاہر کرنا تھ...

استفتاء نکاح کے وقت اگر عورت سے صرف دستخط کروالیے جائیں گواہ اور وکیل سامنے موجود نہ ہوتو کیا نکاح ہوجائےگا؟ صورت اس طرح ہو کہ اگر وکیل کہے کسی دوسری عوت سے کہ تم سائن کروالو تو کیا یہ جائز ہے؟ دوسر ایہ کہ عورت کے سامنے وکی...

استفتاء ہمارے والد محترم تقریبا ً  تیرہ سال قبل انتقا ل کرگئے تھے۔ اور ورثاء میں آٹھ لڑکے دو لڑکیا ں  اور ایک زوجہ یعنی ہماری والدہ چھوڑے۔ والد صاحب کی وفات کے تقریباً چھ سال بعد تین بھائیوں کے مطالبہ پر ہم نے  دکان تقسیم ک...

استفتاء ***نے مارکیٹ کے لئے ایک جگہ  خریدی ہے اور وہ اپنی جگہ میں موجود مارکیٹ کی چھت پر ایک مسجد تعمیر کرنا چاہتاہے جبکہ دکانیں وہ بدستور اپنی ذاتی ملکیت میں رکھنا چاہتاہے کیا اس صورت میں مسجد تعمیر کرنا شرعاًجائز ہے یا نہ...

استفتاء سوال : اگر عورت خاوند سے خلع لے لیتی ہے تو قران وسنت کی روشنی میں خاوند کے لیے معجل اور مؤجل حق مہر کے بارے میں کیا حکم ہے۔ کیا خاوند معجل مہر واپس لے سکتاہے۔ اور کیا مؤجل مہر عورت کو دینے س...

استفتاء میں نے پانچ مرلے جگہ خریدی اور پھر اس کو مسجد کے نام پر وقف کردی اور جگہ کی صورت حال یہ ہے اس کی چوڑائی چوبیس فٹ ہے اور لمبائی کی صورت میں اسی، نوے فٹ ہوگی ۔ تواب صورت یہ ہے کہ اس کی چوڑائی یعنی چوبیس فٹ میں اگر  کم...

استفتاء میرانام***ہے۔ میرامسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو اٹھارہ سال ہوچکے ہیں۔میرے چار بچے ہیں۔ جوکہ اپنے والد کے پاس رہتےہیں۔ میرے خاوند کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔ جوManic Depression Bispollos Eeffictne …. جوکہ ایک بیماری کانام ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ہماری اراضی واقعہ رقبہ *** سے پانی بذریعہ پائپ لائن مگی ملکاں o/c دلولہ میں جاتاہے ۔بات یہ ہے کہ میں نے اپنے بھائی کے لیے اپنی ہی رشتہ داری میں منگنی کی ہوئی تھی  جس سے مگی ملکاں کے ایک شخص کی ایماء پر...

استفتاء (میت)ورثاء میں  سات بیٹیاں ،ایک بیٹا ہیں۔ دوبیٹیا ں بعد میں فوت ہوئیں۔جن کی اولاد اور شوہر زندہ ہیں۔ والدہ کا  2000ء میں انتقال ہوا۔ 1997ء میں ایک گھر  32 لاکھ  کا خریدا گیا جن میں  26 لاکھ روپے بیٹے کو دیا اور بقیہ...

استفتاء میرے والد محترم نے اپنی زندگی میں ایک مکان بنوایا جس کا رقبہ تین مرلے ہے اور اس کی تعمیر پر والد محترم نے اپنی کمائی سے رقم خرچ کی اور ہم سب بھائی بہن اس گھر میں رہائش پذیر تھے۔ ہم پانچ بھائی اور پانچ بہنیں ہیں اورہ...

استفتاء لڑکی کا بیانمیرا نام*** اور میرے شوہر کا نام ***ہے۔ ہمارا نکاح 18 اپریل 2008 بروز جمعہ کو ہوا اور رخصتی 19 اپریل بروز ہفتہ کو ہوئی ، شادی کے بعد تقریبا ای...

استفتاء ایک لڑکی بالغہ نے اپنے اختیار سے موبائل فون پر نکاح کیا ہے  ۔ ایجاب وقبول دونو ں طرفوں سے موبائیل فوں پر کیا گیا  ہے۔ایجاب وقبول کے وقت موبائیل فون کی آواز اوپن تھی لڑکی نے نکاح کرتے وقت یہ الفاظ کہے کہ میں نے آپ کے...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بار ے میں کہ میرے والد مسمی زید (فرضی نام)(نعوذباللہ) دین اسلام کو چھوڑ کر مرزائی قادیانی مذہب اختیا رکرچکے ہیں اوراس حادثے کو تقریبا چار سال گذرچکے ہیں اور تاحال...

استفتاء ایک آدمی کے والد نے کہا جاؤ  اس کو جاکرلے آؤ۔آدمی نےجواباً کہا" اگر میں نے اس کو گھر میں بیٹھایا تو ماں بہن کوبٹھایا"۔اس صورت میں طلاق ہوئی یانہیں ہوئی؟ ا...

استفتاء محترم مفتی صاحب مسئلہ بقول ****   سابقہ کونسلر یہ ہے۔مرحوم****کا آپس میں پیسوں کا لین دین تھا۔ کبھی مرحوم پہلے لے لیتے اور واپس دے دیتے ۔ اور کبھی رابطہ  کونسلر صاحب پیسے لے لیتے۔ اور واپس دے دیتے۔ تقریباً سات برس  ...

استفتاء میں اپنی زندگی میں ہی اپنی جائیداد تقسیم  کرنا چاہتا ہوں، میری اور میرے ایک بیٹے کی آمدن سے بننے والی جائیدا د تقریباً دوکروڑ روپے ہے جبکہ میرے افراد خانہ درج ذیل ہیں۔ایک بیوی ، چار بیٹے ، ایک بیٹی  ان میں میرا  مال...

© Copyright 2024, All Rights Reserved