• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء میں ابو ظہبی ایئر پورٹ پر ہوتا ہوں۔ وہاں مختلف لوگ آجا رہے ہوتے ہیں، کچھ پاکستان اور کچھ انڈیا وغیرہ جارہے ہوتے ہیں اور وہ سامان زیادہ لے آتے ہیں مثلاً 10 کلو کی اجازت ہے تو 20 کلو لے آتے ہیں اور زیادہ وزن کی چونکہ ...

استفتاء السلام علیکم **نے**سے 18من گندم خریدی ،فی من گندم کی قیمت 2200روپے ہے،ٹوٹل 18من کی قیمت 39600روپے ہے۔**نے** کو 18 من کے پیسے دئیے،اب تک گندم کا قبضہ نہیں کیاپھر جب گندم کا قبضہ کیا تو اس نے صرف 9من دئیےباقی 9من نہیں...

استفتاء میں دکاندار ہوں اور دوکاندا ری کے علاوہ میں نے ایک کاروبار میں کچھ رقم انویسٹ بھی  کی ہوئی ہے وہ کاروبار دو بندے مل کر کرتے ہیں یعنی وہ دونوں شریک ہیں میری صرف انویسٹمنٹ ہے میں اس میں الجواب :...

استفتاء ایم ٹی ایف ای (MTFE)  میں انوسٹ کرنا جائز ہے؟کوئی استثنائی صورت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ اسکیم میں  انویسٹمنٹ کرنا جائز نہیں اور کوئی استثنائی صورت بھی نہیں، کیونکہ انٹر...

استفتاء محترم مفتی صاحبان  اس بارے میں  کیا  فرماتے ہیں  کہ ایک شخص ایک کمپنی بناتا ہے جس میں TCS کے ذریعے  حرام مال یعنی شراب اور خنزیر کی سپلائی بھی ہوتی ہےایسی کمپنی کو چلانا شرعا کیسا ہے ؟ از راہ کرم جواب دے کر عند اللہ...

استفتاء ہم کراچی سے کون مہندی منگوا کے بیچتے ہیں، اکثر خواتین ہاتھوں کی پچھلی طرف مہندی لگاتی ہیں جن پر نامحرم کی نظر بھی پڑتی ہے۔ کیا اس کے بیچنے کی وجہ سے ہم گنہگار تو نہیں ہوں گے۔ کیا ہماری کمائی جائز ہے؟ ...

استفتاء میں مارکیٹ سے مال خریدتا ہوں اور جس شخص سے میں خریداری کرتا ہوں اس کے ساتھ ریٹ طے ہوتا ہے البتہ  حساب ایک مخصوص عرصے کے بعد کرتا ہوں   اور آگے جس کو مال فروخت کرتاہوں تو اسے مرابحہ  کی بنیاد پر  نفع رکھ کر بیچتا ہوں...

استفتاء میرے ایک جاننے والے ہیں ان کی فارمیسی ہے جس میں ساتھ وہ جاز کیش اور ایزی لوڈ وغیرہ کا کام بھی کرتے ہیں جاز کیش وغیرہ کے کام کے لیے چونکہ دکاندار کو اپنا سرمایہ بھی لگانا پڑتا ہے جو وہ اپنے اکاونٹ میں رکھتا ہے تاکہ گ...

استفتاء ایک آدمی گائے کا بچہ(مادہ)  لیکر دوسرے کو دے دیتا ہے کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے یہاں تک کہ وہ بچہ جننے کے قابل ہوجائے جب وہ بچہ جن لے تو بچہ دیکھ بھال کرنے والے کا ہوگا اور گائے اصل مالک کی ہوگی تو کیا یہ صورت از روئ...

استفتاء حضرت ! عرض یہ ہے کہ  جس مکان میں ہم مقیم ہیں وہ میں نے انکم ٹیکس کے وکیل کے مشورے سے انکم ٹیکس میں دکھانے کے لیے اپنی اہلیہ کے نام سے لیا تھا مگر کبھی بھی اہلیہ سےیہ نہیں کہا کہ یہ مکان ان کا ہے یا میں نے ان کو دیا ...

استفتاء ***کی وفات کے بعد ان کی ملکیت میں ایک عدد  وراثتی مکان تھا جس میں سے ان کے بیٹے (***) نے اپنی ہمشیرہ اور بھائی ***سے  ان کا حصہ  خرید لیا،مکان کی کُل قیمت 15500000 طے ہوئی جس میں سے ہمشیرہ کا حصہ باہمی رضامندی سے  2...

استفتاء کیا چرچ کی تعمیرکے لیے اپنی مشینری دینا جائز ہے؟نوٹ: سائل کا تعلق دبئی سے ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت  میں چرچ کی تعمیر کے لیے اپنی مشینری دینا جائز نہیں ۔توجی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  میری نائی والی دکان ہے اور میرے ساتھ میرا بھائی بھی کام کرتا ہے اور میرے والد کی علیحدہ دکان ہے  اور میرے اور دو بھائی چھوٹے ہیں ایک کاریگر ہوگیا ہے اور دوسرا کام ...

استفتاء مارکیٹ میں دو فریقوں کے مابین تنازعہ حل کرنے میں کافی سارا وقت صرف ہوتا ہے اور منصف (صلح کروانے والا) ذہنی کرب کا شکار بھی ہوجاتا ہے۔ جب منصف اپنی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے دونوں فریقوں میں صلح کروادیتا ہے تو بدلے ...

استفتاء اسمارٹ کمپنی میں انویسٹمنٹ کرنی ہے۔ ان کے دو پلان ہیں، ٹریڈنگ(تجارت)   اور رینٹل (کرایہ داری) ٹریڈنگ والے میں مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتویٰ منسلک ہے۔ باقی آپ ٹریڈنگ اور رینٹل دونوں  میں رہنمائی فرما دیں۔ ...

استفتاء ایک پلاٹ تھا جس پرمیرے بھائی  نے بلڈنگ تعمیر کرائی کہ میری والدہ اور بھائی اس میں رہیں، یہ صاحب خود ملک سے باہر رہتے ہیں  اس بات کو تقریباً 15 سال گزر گئے ہیں  پلاٹ والدہ کی ملکیت ہے اب یہ تقاضا کر رہے  ہیں کہ بلڈنگ...

استفتاء ہماری آن لائن ویب سائٹ ہے جس پر لڑکیوں کی میک اپ اور ہیلتھ کیئر پروڈکٹس کی  ہم تشہیر کرتے ہیں ،سوال یہ ہے کہ پراڈکٹس کی تصاویر میں تقریبا لڑکیوں کی شکلیں  بنی ہوتی ہیں جو پہلے سے کمپنیز شائع کرتی ہیں توکیا ایسی تصوی...

استفتاء میں ایک کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، ایک دوست کی کمپنی ہے، کام مشینری امپورٹ کا ہے، مجھے اس کمپنی میں کام کرنے کے متعلق درج ذیل چند سوالات کے جوابات درکار ہیں۔ہماری کمپنی یورپ اور چائنا وغیرہ کی کچھ کمپنیز کی پاکس...

استفتاء میرا دراز پر ایک اسٹور ہے، میں جب  اپنے دوست  اورحلقہ احباب کو چیز بیچتا ہوں تو  ان سے کہتا ہوں کہ مجھے ایک اچھا سا review دیں تاکہ میرا سٹور  دراز میں اوپر آسکے اور  خریداری زیادہ ہوسکے تو کیا اس طرح reviewلینا جائ...

استفتاء ** نے اپنی  بیوی سے کہا کہ "اگر تو نے لکڑیوں کی آگ پر روٹی پکائی تو تین طلاقوں سے طلاق ہوگی" پھر** کی بیوی نے  بھول کر روٹی پکالی   تو  کیا  حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے: یہ الفاظ کس زبان میں بولے تھے؟ اگر کسی اور زبان...

استفتاء ہر ویب سائٹ والا چاہتا ہے کہ جب گوگل پر کوئی   چیز سرچ (تلاش) کی جائے تو اس کی ویب سائٹ پہلے صفحے پر آئےاس لیے کہ عام طور پر لوگ پہلے صفحے پر موجود ویب سائٹس کو ہی کھولتے ہیں ،مارکیٹ میں کچھ لوگ ہوتے ہیں جو ویب سائٹ...

استفتاء ***میں ایک ہوٹل ہے جس میں مختلف  لوگوں کے مختلف کمرے ہیں ، ہوٹل کی انتظامیہ مالک سے یہ معاہدہ کرتی ہے کہ ہم آپ کا کمرہ فی رات 25000 روپے کرایہ پر دیں گے اور مہینے کے آخر میں جتنی راتیں وہ کمرہ کرایہ پر دیا گیا ہوگا ...

استفتاء میرے گاؤں میں زمین کا مالک زمین پر فصل کاشت کرنے  والے کو فصل کی پیداوار کا دسواں حصہ دیتا ہے پوچھنا یہ ہے کہ مالک اس فصل کا خرچہ جو وہ خود اپنی جیب سے ادا کرتا ہے آمدنی سے تفریق کر کے دسواں حصہ کام کرنے والے کو ادا...

استفتاء قسطوں پر موبائل بیچنے کی اس صورت کا کیا حکم ہے کہ بیچنے والا یہ کہے کہ اگر چار ماہ میں پیسے ادا کیے تو چالیس ہزار کا اور اگر پانچ ماہ میں پیسے ادا کیے تو پچاس ہزار کا اور معاملہ کرتے وقت کوئی ایک صورت متعین نہ کی جا...

استفتاء *** اور*** کا گارمنٹس کا مشترکہ  کاروبار ہے۔جس کی نوعیت یہ ہے کہ 75فیصد سرمایہ *** کا ہے اور سارا کام بھی *** کرتا ہے۔احمد کا سرمایہ 25 فیصد ہے اور*** سلیپنگ پارٹنر ہے۔*** نےفی الوقت اپنے کاروبار کے لئے یہ ترتیب رکھ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved