• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء عربی کی دعائیں اگر یاد نہ ہوں تو اردو میں جو ترجمہ ہوتا ہے وہ یاد کر سکتے ہیں ؟  اور کیا دعا کے ترجمے کی بھی وہی تاثیر ہوتی ہے؟ جو عربی میں دعا کی ہوتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء (۱)داڑھی مبارک رکھنے کی فضیلت بتادیں۔(۲) اور نہ رکھنے پرشریعت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (۱)داڑھی تمام انبیاء ؑ کی سنت ہے،حد یث شریف میں داڑھی کو فطرت میں سے شمار ...

استفتاء ایک مذہبی پس منظر کے حامل ادارے نے  ’’نورانی حفاظتی کڑا‘‘  کے نام سے مرد و عورت دونوں کے لیے ایک کڑا متعارف کرایا ہے جو تانبے کا بنا ہوا ہے۔ اس ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق تانبے کا جسم سے لگنا ہی انتہائی حیرت انگیز ف...

استفتاء محترم مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ  کیا کسی بیمار کی صحتیابی کے لئے عورتوں اور لڑکیوں کا کسی کے گھر میں جمع ہو کر وظیفہ یا ختم پڑھنا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟وظیفہ کوئی بھی ہو سکتا ہے مثلاً عرف  عام میں لاکھی ختم (یا سل...

استفتاء ہمارا  ایک  قریبی رشتہ دار مریض ہے جس کے مرض کا نام موٹو نیوران ڈیزیز(Moto Neuron Disease) ہے، مریض کے پٹھے ختم ہوچکے ہیں حرکت بھی نہیں کر سکتا اور بول بھی نہیں سکتا۔ مریض کا سانس مشین کے ذریعے چل رہا ہے۔ پیچھے سے ک...

استفتاء جس بچے میں جان پڑچکی ہو اور ڈاکٹرز بتادیں کہ بچہ معذورہوگا اسکوختم کروا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حمل پرچار ماہ گزرنے سے پہلے پہلے ختم کرواسکتے ہیں بعد میں نہیں البتہ حمل ...

استفتاء اگر کسی عورت کے دو بچے آپریشن سے ہوئے ہوں تو وہ تیسرا بچہ ہونے پر اپنی بچہ دانی نکلوا لیتی ہے اور ڈاکٹرز بھی یہی مشورہ دیتے ہیں۔اس کی اصل وجہ یہ ہوتی ہے کہ آپریشن سخت تکلیف دہ ہوتا ہے،پہلا آپریشن پھردوسرا  پھرتیسرا ...

استفتاء آج کل اولاد کے حصول کے لیے جو بے بی ٹیسٹ ٹیوب والا طریقہ رائج ہے جو بعض علماء کے نزدیک کچھ خاص شرائط کے ساتھ جائز ہے اب اس سے بھی آگے ایک اور عمل ڈاکٹرز کرتے ہیں  جو Gender Selection کے نام سے مشہور ہے جس میں والدین...

استفتاء عورت کے لئے جیسے نماز میں آرٹیفیشل انگوٹھی پہن کر نماز جائز نہیں ہے اس طرح سونے کی انگوٹھی پہن کر کیسے جائز ہے؟اور چوڑیاں بالیاں بھی تو پہنی ہوتی ہیں وہ کیسے جائز ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء میں نے آپ سے پوچھنا تھا کہ کیاٹیسٹ ٹیوب بے بی کرانا جائز ہے ؟مجھے ڈاکٹر نے یہ علاج بتایا ہے کیونکہ میرے اندر ایک ٹیوب خراب ہے اس لئے اولاد کے حصول کے لیے مجھے ٹیسٹ ٹیوب کےذریعےعلاج کروانا پڑے گا۔ڈاکٹر کو میں نے کہا ...

استفتاء .آج کل کی مہندیوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ایک مہندی ہوتی ہے جس کو لگانےسے اس کی پوری ایک layer  (تہہ) اترتی ہے اور ایک مہندی ہے جسکو لگانے کے بعد ایسا لگتا ہے جیسے اسکی کوئی layer  (تہہ) نہیں لیکن جب اسکو زور زور سے...

استفتاء کچھ لوگ ہیکرز ہوتے ہیں  جو موبائل اور کمپیوٹر میں ماہر ہوتے وہ ایسی ایپس بناتے ہیں  کہ ہم ان ایپس کے ذریعہ سے کسی موبائل  نیٹ ورک سے مفت انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں۔ اب اس بات کا پتا نہیں کہ اس سے کمپنی کو کچھ نقصان ...

استفتاء ہمارے پورے علاقے کا ایک پہاڑ ہے جس میں یتیم و بیوہ وغیرہ سب مشترکہ حصہ دار ہیں۔  اور گاؤں کے چند بااثر لوگ اکٹھے ہوجاتے ہیں اور پہاڑ میں مال مویشیوں کے چرنے پر پابندی لگالیتے ہیں اور مویشیوں کے مالکان کا بھی اس پہا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام1.فدائی حملے جائز ہیں یا ناجائز؟کیا یہ خود کشی کے زمرے میں نہیں آتے؟2.اپنے جسم کا کچھ حصہ( جیسے ایدھی مرحوم نے کیا) آنکھیں وغیرہ عطیہ کر دینا کیسا ہے؟ الجواب ...

استفتاء آج کل لوگ دس،بیس پلاٹ لے کر رکھ لیتے ہیں اس نیت سے کہ جب اس کی قیمت بڑھے گی تو اسے فروخت کر دیں گے۔کیا یہ عمل ذخیرہ اندوزی میں شامل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس ذخیرہ اندوزی سے ...

استفتاء ایک لڑکی ہے24سال کی وہ ایک مردقاری صاحب سےقرآن پاک پڑھتی ہےاوردرمیان میں کوئی پردہ بھی نہیں ہوتاآمنےسامنےبیٹھ کرپڑھتی ہے۔کیایہ جائزہے؟وضاحت مطلوب ہے(1)سائل کون ہے(2)قاری کی عمر کیاہے(3)لڑکی نقاب میں ہوتی ہےیاچہر...

استفتاء کسی نامحرم عورت کو سلام کرنے کا کیا حکم ہے؟اگر نندوئی اپنی بیوی کی بھابی کو سلام کرے اور بھابھی پردے میں ہو اور سلام کا جواب دے تو جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ...

استفتاء کوئی عالم دین کسی گاؤں میں  مدرسہ کا اہتمام سنبھال رہا ہے اور ساتھ قرآن پاک پڑھا رہا ہے اور اسی گاؤں میں اور بھی پانچ، چھ عالم دین موجود ہیں کچھ تو خدمت کے لیے تیار ہی نہیں اور کچھ تیار ہیں لیکن اکثر لوگوں کا ان پر ...

استفتاء گھر کے حالات تین سال سے ٹھیک نہیں ہیں ،جس کی وجہ سے کافی قرضہ ہوگیا ہے۔ شہر میں ایک دو کام شروع کیے جس میں کافی محنت ہے ۔جب آپ بیرون ملک رہتے ہو تو سب کچھ اکیلے مرد نے دیکھنا ہوتا ہے۔ ان سب چیزوں کے چلتے شوہر کافی ذ...

استفتاء ہمارا تعلق ایک متوسط کاروباری گھرانے سے ہے اور گھروں میں عام طور سے ڈرائیور کی ضرورت ہوتی ہے اور ڈرائیور تقریبا بیس ہزار روپے ماہانہ پڑتا ہے جو کہ مشکل ہوتا ہے ۔ہمارے خاندان میں مستورات گاڑی چلانا سیکھ رہی ہیں اور ا...

استفتاء میں شادی شدہ ہوں میری بیوی مجھے سے 10سال بڑی ہے مجھے وہ اچھی نہیں لگتی ۔میں اس کی ضرورت (خرچہ دیتا ہوں لیکن جنسی خواہش)پوری نہیں کرسکتا ۔اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہموبائل پر گیم کهیلنے میں جو روپے لگتے  ہیں دو پلیئر کھیل رہیں ہوں تو جو جیتا ہے اسے ڈالر یا سکے ملتے ہیں جو کہ حقیقت میں نہیں ملتے سافٹ وئیر سے ادھر ادھر ہوتے ہیں ۔کیایہ جوئے میں ش...

© Copyright 2024, All Rights Reserved