• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء ایک مقیم آدمی جو کہ ایک مسجد میں آیا۔ اور اس کا گمان یہ تھا کہ مسجد میں نماز جماعت کےساتھ ہو چکی ہے، حالانکہ مسجد میں نماز ہوئی نہیں تھی۔اور وہاں چند مسافر آدمی موجو د تھے۔ اس مقیم آدمی سے ایک مسافر آدمی نےکہا کہ  آ...

استفتاء ہمارا گاؤں بٹل میرہ جس کی آبادی تقریباً 55 گھروں پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر ضروریات زندگی کے لیے تین عدد دکانیں ہیں جن میں کپڑے جوتے نہیں ہیں اور ہمارے گاؤں میں ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود نہیں ہے لیکن ہمارے گاؤں سے ...

استفتاء عید الفطر و عید الاضحیٰ کے موقع پر جب امام صاحب خطبہ پڑھنا شروع کرتا ہے تو ایک آدمی دوران خطبہ امام صاحب کے لیے پیسے اکٹھے کرنے کا اعلان کرتا ہے اور خطبہ کے شروع سے لے کر اخیر تک لوگ پیسے جمع کراتے رہتے ہیں۔ کیا یہ ...

استفتاء ہمارے گاؤں مرجلے تحصیل مارتونگ ضلع شانگلہ ( سوات ) میں  چونکہ جمعتہ المبارک فرض واجب نہیں ہے ، کیونکہ وہ چھوٹا گاؤں ہے اور وہاں جمعہ کی نماز ادا کرنے سے ہم سے  ظہر کی نماز ساقط ہوجاتی ہے جو کہ فرض ہے ہمارے اوپر لیکن...

استفتاء کسی نے مسئلہ پوچھا ہے کہ جب ہمیں پاکی ناپاکی کےمسائل کا علم  ہوا تو ہم کارپٹ پر ۔۔کوئی بچہ پیشاب کر دیتا تو اس کے نیچے برتن وغیرہ رکھ کر اس کو تین بار دھو لیتے تھے، لیکن۔۔۔ دو تین سال سے ایساکرنا چھوڑدیا، ذہن میں یہ...

استفتاء مسجد میں فرض ادا کرنے والے نمازی حضرات کے لیے  مسجد کے باہر آئے ہوئے جنازہ  کا کیا حکم ؟ کیا ان لوگوں پر اس وقت جنازہ پڑھنا فرض عین ہو جائے گا اور کیا چھوڑنے والا گناہ گار ہوگا؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء ۱۔ اب سے چند سال پہلے ہماری یہ آبادی تین چھوٹی چھوٹی بستیوں پر مشتمل تھی۔ اب چونکہ اضافی آبادی کی وجہ سے تینوں بستیوں کی آبادی ایک دوسری میں مل گئی ہے۔ ۲۔ چند سال پہلے تینوں بستیوں میں تین مسجدیں تھیں۔ ۳۔ اب ح...

استفتاء مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے لباس کیسا ہونا چاہیے، مثلاً اکثر دیکھا گیا ہے کہ کچھ لوگ ہاف بازو، شرٹ اور ٹراؤزر پہن کے بھی  مسجد میں نماز پڑھتے ہیں یا کچھ لوگوں نے پینٹ پہنی ہوتی ہے۔ اور نیچے سے فولڈ کی ہوتی ہے یا کچھ ...

استفتاء اکثر دینی حلقہ یہ سمجھتا ہے کہ مستورات کا نماز میں پاؤں چھپانا ضروری ہے اور ستر کا حصہ ہے۔ لہذا مسئلہ کو مع الدلائل تحریر کر دیا جائے تاکہ غلط فہمی دور کر دی جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء میں  ایک دن ظہر کی سنتیں پڑھ رہا تھا کہ اچانک سجدہ میں دل میں برا خیال آگیا، جس  کی وجہ سے میں نے اسغفر اللہ کہا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس سے نماز میں کچھ فرق تو نہیں پڑتا استغفر اللہ پڑھنے کی وجہ سے میری نماز درس...

استفتاء بعض فیکٹریوں اور کمپنیوں میں خواتین بھی کام کرتی ہیں۔ نماز کے وقفے کے دوران ( جو کہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے یکساں ہوتا ہے ) ایک مصلی جس میں ایک طرف مرد الگ سے اپنی جماعت کرواتے ہیں اور دوسری طرف خواتین باپردہ ...

استفتاء ایک شخص کی فجر کی سنتیں رہ جائیں تو ان کی قضا نماز کے فوراً بعد کرنی چاہیے یا سورج نکلنے کے بعد؟ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فوراً بعد ادائیگی میں کچھ حرج نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء بریلوی اور مماتی حضرات کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بریلوی ، مماتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے اور دیگر مفاسد بھی ہیں اس لیے اجتناب...

استفتاء کیا ایک نمازی بظاہر تنددرست ہے اور گاؤں وغیرہ بھی چلا جا سکتا ہے۔ اور اچھے طریقے کے ساتھ چل پھر سکتا ہے۔ ویسے کہتا ہے کہ میرے گھٹنوں میں درد ہے۔ اب وہ امام کے بالکل پیچھے گھریلو پلاسٹک کرسی رکھ کر نماز پڑھتا ہے۔ یہ ...

استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ فرض نماز کی چار رکعات والی نماز میں پہلے قعدہ میں بیٹھنا تھا لیکن بیٹھنے  کے بجائے کھڑا ہوگیا۔ واجب چھوڑ دیا۔ پھر سیدھا تیسری رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد بیٹھ گیا۔ اور سجدہ سہو کر کے نماز پوری کر ...

استفتاء جمعے کے دن ساڑھے بارہ بجے اذان ہوتے ہی کلینک میں کام بند کردیا جاتا ہے اور مسجد میں عملہ چلا جاتا ہے۔ عام دنوں میں کلینک کی تیسری منزل پر باقاعدہ باجماعت نماز ادا کی جاتی ہے۔ ایمرجنسی کی حالت بہر حال مستثنا ہے۔ شرعا...

استفتاء امام کے سلام  پھیرنے کے بعد دو مسبوق اپنی نماز پوری کرنے کے لیے کھڑے ہوئے۔ ان میں سے ایک کو یاد نہ رہا کہ میری کتنی رکعتیں چھوٹ گئی ہیں۔اس  نے دوسرے مسبوق کو دیکھ کر اپنی نماز پوری کی تو اب اس دیکھ کر اپنی نماز پوری...

استفتاء ہمارے گاؤں جس کی آبادی تقریبا تین ہزار ہے ۔ گاؤں میں مارکیٹ کی شکل میں سڑک کے دونوں جانب متصل تقریباً چالیس دکانیں ہیں۔ گاؤں میں 1970ء سے قبل  مدنی مسجد میں جمعہ ہو رہا ہے۔ اب گاؤں میں بعض لوگوں نے اختلافات کی بنیاد...

استفتاء دوسرا یہ مسئلہ دریافت کرناتھا کہ کہ دینی مسائل سے لا علمی کی بنا پر  اور خصوصا پاکی ناپاکی کے مسائل سے ناواقفیت کی بنا پر کئی مرتبہ ایسا ہوتا رہا کہ نماز کے کے لیے وضو کرنا ضروری تھا مگر میں پہلے والے وضو کو برقرار ...

استفتاء ہماری مسجد کے امام صاحب کی تنخواہ 6000 روپے ہے انتظامیہ نے ہمارے محلہ کے سب لوگوں کو کہہ رکھا ہے کہ ہر ماہ امام صاحب کی تنخواہ کے لیے ہر گھر 100 روپے دے گا جس کو سب نے منظور کر لیا۔ اب تنخواہ اکٹھی کرتے وقت بہت سے ل...

استفتاء دریافت یہ کرنا ہے کہ نیلا گنبد بازار میں ایک مسجد ہے۔ یہاں اکثر نمازی دکاندار ہی ہیں۔ مغرب کی نماز میں دو تین دکانداروں کو تاخیرہوجاتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نماز میں کچھ تاخیر کی جائے تاکہ ہم آسانی سے باجماعت نماز اد...

استفتاء بعض مارکیٹوں میں بڑے بڑے پلازے بنے ہوئے ہیں جن میں دکانیں ہوتی ہیں ن میں عام طور سے ایک یا بعض جگہوں پر دو یا تین مصلے ( یعنی نماز کی جگہ ) بنی ہوئی ہے۔ یعنی  امام کا جائے نماز اور صفیں اور ایک مصلی پر ظہر کی نماز م...

استفتاء فرض نمازوں کے بعد آج کل آپس میں مصافحہ کرنے کا رواج ہے۔ اور لوگ اس کو ثواب اور ضروری سمجھ کر کرتے ہیں۔ اس طرح التزام اور ثواب سمجھ کر مصافحہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء جیل کے اندر بعض قیدیوں کو چکیوں/ کال کوٹھریوں میں بند کر دیا جاتا ہے۔ جو ایک دوسرے کے قریب ہوتی ہیں۔ ان کی آواز ایک دوسرے کو سنائی دیتی ہے۔ لیکن ایک دوسرے کو دیکھ نہیں سکتے۔ ان حالات میں اگر وہ جماعت سے نماز پڑھنا چ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved