• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء ہم کاہنہ کے رہائشی ہیں ہمارا ٹاؤن کاہنہ نو ہے پہلے جب سفر سے واپس آتے تھے یا سفر شروع کرتے تھے تو علماءکرام فرماتے تھے کہ جب اپنی حدود سے نکل جاؤ  تو سفر شروع ہو گا اور جب حدود میں داخل ہو جاﺅ تو مقیم بن گئے تو حدود...

استفتاء اگر کوئی شخص لیٹ کر نماز پڑ ھ رہا ہے تو اس کے لیٹنے کی ہیئت کیا ہونی چاہیے یعنی اسے کس طرح لیٹنا چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عذر کی وجہ سے لیٹ کر نماز پڑھنے والے شخص کیلئے بہت...

استفتاء ہمارے یہاں ایک مسجد میں کافی عرصے سے امام صاحب جو کہ مفتی بھی ہیں صبح کی نماز کے بعد دعانہیں مانگتے ۔مسنون اذکار کے بعد ایک طالب علم یہ کہتا ہے سب حضرات ایک دفعہ سورة یٰسین پڑھیں ۔سورة یٰسین پڑھنے کے بعد پندرہ بیس م...

استفتاء اگر امام دو رکعت تراویح کی نیت سے نماز شروع کرے اور قعدہ بھول سے نہ کرے پھر چار رکعت پوری کر کے سجدہ سہو کرے تو اس کا کیا حکم ہے کتنی رکعتین شمار ہوں گی اور قرآن پاک پڑھے گئے کا کیا حکم ہو گا۔ ...

استفتاء ایک مسجد میں نماز کے اوقات مقرر ہیں اور اس مسجد کے قریب محلہ بھی ہے اور راستہ بھی ہے اور مسجد میں تقریبا ً نمازی دکاندار لوگ ہوتے ہیں اور مسجد کے امام صاحب متولی کی وجہ سے نماز کو چار پانچ منٹ لیٹ کر دیتے ہیں جس سے ...

استفتاء ایک امام صاحب نے نماز جنازہ میں صرف تین تکبیریں کہیں اور سلام پھیر دیا بعد میں اس جنازہ کا اعادہ بھی نہیں کیا گیا ۔ صورتِ مذکورہ میں بتائیے :1۔ کیا یہ نمازِ جنازہ ادا ہو گئی ہے یا نہیں ؟2۔اگر ادا نہیں ہوئی ت...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ امام صاحب نماز جہری پڑھا رہے ہیں۔ دوران قراءت وہ کسی بڑی آیت پر وقف کرتے ہیں۔ اور جب آگے پڑھتے ہیں تو کیا وہ اسی آیت کا اگلا حصہ شروع کر دیں یا اسی آیت کا پچھلا حصہ ملا کر پڑھیں۔ مثلاً ...

استفتاء سفیر حضرات نماز کے بعد مسجد میں کھڑے ہو کر چندے کیلئے اپیل کرتے ہیں ۔جبکہ بعض لوگ اپنی نماز کو پورا کرنے میں مشغول ہوتے ہیں ۔تو ان کی نماز میں خلل ہوتا ہے تو آیا ان کا نماز کے بعد ایسی صورت میں اپیل کرنا درست ہے یا ...

استفتاء ۴۔ مسجد میں جماعت کیساتھ یا کوئی آدمی اکیلے نماز پڑھ رہا  ہے۔کہ اچانک زلزلہ آگیا۔توکیا دوران زلزلہ نماز توڑنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۴۔ زلزلہ کے آنے پر اگر ع...

استفتاء حضور نبی کریم ﷺ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ارشاد فرمایا کہ جو مسلمان مرد یا عورت وتر کے بعد دو سجدے اس طرح کرے کہ ہر سجدہ میں پانچ مرتبہ سُبُّوح قُدُّوس رَبُّ المَلَآ ئِکَةِوَ الرُّوح...

استفتاء فرض نمازوں کے بعد دعا مختصر ہونی چاہیے یا  لمبی ؟ نمازی اس بات پر مصر ہیں کہ دعا طویل ہونی چاہیے جبکہ امام صاحب اس بات پر مصر ہیں کہ دعا مختصر ہونی چاہیے۔ کیا دعا طویل کرنے کی گنجائش نہیں ہے ؟ فقہ حنفی کے مطابق جواب...

استفتاء خواتین آپس میں مل کر 48 میل سے زیادہ کا سفر طے کرسکتی ہے یا نہیں؟ جیسے پھوپھو اپنے محرم کے ساتھ سفر کر رہی ہے۔ بہن اپنے شوہر کے ساتھ سفر کر رہی ہے تو پھوپھو کی بھتیجی ( بھائی کی بیٹی) کا پھوپھو اور پھوپھو کے محرم کے...

استفتاء 2۔ اگر نمازی کی شرٹ وغیرہ پر کوئی جاندار کی واضح تصویر ہو اور مسجد میں آکر معلوم ہو جبکہ وقت کی بھی تنگی ہو تو نمازی کیا کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًاگر نما...

استفتاء 1۔ رائے ونڈ مرکز میں مسجد سے متصل چند منٹ کے فاصلے پر دھوپ سے بچنے کیلئے چلنے والوں کیلئے تھوڑی سی جگہ میں چھت کا انتظام کر دیا ہے اور لوگ اکثر اسی راستے کے درمیان میں چلتے ہیں گویا یہی راستہ بن گیا ہے ۔تو کیا یہ را...

استفتاء مولانا اشرف علی تھانوی صاحب نور اللہ مرقدہ کو کسی نے سعی الی الجمعہ کے بارے میں سوال تحریر کیا کہ جمعہ کی پہلی اذان سن کر تمام کاموں کو چھوڑ کر جمعہ کی نماز کے واسطے جامع مسجد میں جانا واجب ہے خرید و فروخت یا کسی او...

استفتاء 1۔ نماز سے باہر سجدہ تلاوت کے علاوہ صرف دعا کیلئے سجدہ کرنا کیسا ہے ؟ اگر جائز نہیں تو حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو سجدہ میں یا رب اغفرلی تین مرتبہ کہے گا اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے گناہ معا...

استفتاء ایک آدمی جماعت میں شریک ہوا۔ امام صاحب ظہر کی نماز میں حالت قیام میں تھے۔ تو کیا یہ مسبوق ثناء پڑہے گایا خاموش رہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر غالب گمان یہ ہو کہ امام سورة فاتحہ ...

استفتاء 2۔ مسبوق امام سے کس وقت جدا ہوتا ہے ؟ کیا پہلے سلام کے حرفِ میم پر یا دوسری سلام کے حرف ِ سین پر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔امام کے پہلے سلام کے حرفِ میم کے ختم ہونے پر مسبوق منفر...

استفتاء 1۔ امام نے سجدہ سہو کیلئے سلام پھیرا ساتھ ہی مسبوق نے بھی پھیر دیا ۔کیا اس حالت میں مسبوق کی نماز باقی رہے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ مسبوق نے امام کے ساتھ سجدہ سہو ک...

استفتاء ایسے حافظ کے بارے میں جو صرف رمضان المبارک میں داڑھی بڑھا لیتا ہو ،لیکن رمضان سے فراغت کے بعد پھر داڑھی کاٹ لیتا ہو ۔ کیا ایسا شخص جس نے پچھلے پورے سال کے دوران داڑھی نہ رکھی ہو اور اب یہ کہے کہ میں نے توبہ کر لی ہے...

استفتاء بعض علماءکا یہ کہنا ہے کہ ایام تشریق میں تکبیراتِ تشریق کا ایک دفعہ سے زیادہ پڑھنا بدعت ہے ۔ کیا ان کا یہ کہنا درست بھی ہے کہ نہیں ؟ بحوالہ تحریر کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تکب...

استفتاء عربی میں''و''دونوں ہونٹ گول کرنے سے ادا ہوتی ہے جبکہ مجھے ہونٹ گول کیئے بغیر اردو''و''کی طرح پڑھنے کی عادت ہے اکثر بھول جاتی ہوں اس سے نماز میں ک...

استفتاء تلاوت کے وقت ہاتھ باندھنا از روئے شریعت کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کھڑے ہو کر تلاوت کی تو ہاتھ باندھنا جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء کچھ بھائی نماز کے وقت شلوار، پاجامہ، پینٹ وغیرہ عمداً ٹخنوں کے اوپر کرنے کی بجائے ٹخنے ڈھانپ کر ہی نماز ادا کرتےہیں۔ سنا ہے کہ جو حصہ ڈھانپا ہوا ہو وہ آگ میں ہوگا۔ اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ الجو...

استفتاء ۲۔ ایک آدمی جماعت میں شریک ہوا۔امام صاحب ظہر کی نماز میں حالت قیام میں تھے۔توکیا یہ مسبوق ثناء پڑہے گا یا خاموش رہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۲۔ اگر غالب گمان یہ ہو کہ امام سورة فا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved