نماز کے بعد دعا كی مقدار
استفتاء فرض نمازوں کے بعد دعا مختصر ہونی چاہیے یا لمبی ؟ نمازی اس بات پر مصر ہیں کہ دعا طویل ہونی چاہیے جبکہ امام صاحب اس بات پر مصر ہیں کہ دعا مختصر ہونی چاہیے۔ کیا دعا طویل کرنے کی گنجائش نہیں ہے ؟ فقہ حنفی کے مطابق جواب...
View Detailsبغیر محرم کے مسافت شرعی پر جانا
استفتاء خواتین آپس میں مل کر 48 میل سے زیادہ کا سفر طے کرسکتی ہے یا نہیں؟ جیسے پھوپھو اپنے محرم کے ساتھ سفر کر رہی ہے۔ بہن اپنے شوہر کے ساتھ سفر کر رہی ہے تو پھوپھو کی بھتیجی ( بھائی کی بیٹی) کا پھوپھو اور پھوپھو کے محرم کے...
View Detailsتصویر والے کپڑے میں نماز کا حکم
استفتاء 2۔ اگر نمازی کی شرٹ وغیرہ پر کوئی جاندار کی واضح تصویر ہو اور مسجد میں آکر معلوم ہو جبکہ وقت کی بھی تنگی ہو تو نمازی کیا کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًاگر نما...
View Detailsجمعہ میں راستے کے دوسری جانب صف بنانا
استفتاء 1۔ رائے ونڈ مرکز میں مسجد سے متصل چند منٹ کے فاصلے پر دھوپ سے بچنے کیلئے چلنے والوں کیلئے تھوڑی سی جگہ میں چھت کا انتظام کر دیا ہے اور لوگ اکثر اسی راستے کے درمیان میں چلتے ہیں گویا یہی راستہ بن گیا ہے ۔تو کیا یہ را...
View Detailsسعی الی الجمعہ
استفتاء مولانا اشرف علی تھانوی صاحب نور اللہ مرقدہ کو کسی نے سعی الی الجمعہ کے بارے میں سوال تحریر کیا کہ جمعہ کی پہلی اذان سن کر تمام کاموں کو چھوڑ کر جمعہ کی نماز کے واسطے جامع مسجد میں جانا واجب ہے خرید و فروخت یا کسی او...
View Detailsدعا کیلئے سجدہ کرنا
استفتاء 1۔ نماز سے باہر سجدہ تلاوت کے علاوہ صرف دعا کیلئے سجدہ کرنا کیسا ہے ؟ اگر جائز نہیں تو حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو سجدہ میں یا رب اغفرلی تین مرتبہ کہے گا اللہ تعالیٰ اس کے اگلے پچھلے گناہ معا...
View Detailsمسبو ق کے لیے ثنا ء پڑھنے کا حکم
استفتاء ایک آدمی جماعت میں شریک ہوا۔ امام صاحب ظہر کی نماز میں حالت قیام میں تھے۔ تو کیا یہ مسبوق ثناء پڑہے گایا خاموش رہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر غالب گمان یہ ہو کہ امام سورة فاتحہ ...
View Detailsمسبوق کب منفرد ہوتا ہے
استفتاء 2۔ مسبوق امام سے کس وقت جدا ہوتا ہے ؟ کیا پہلے سلام کے حرفِ میم پر یا دوسری سلام کے حرف ِ سین پر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔امام کے پہلے سلام کے حرفِ میم کے ختم ہونے پر مسبوق منفر...
View Detailsمسبوق نے امام کے ساتھ سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا
استفتاء 1۔ امام نے سجدہ سہو کیلئے سلام پھیرا ساتھ ہی مسبوق نے بھی پھیر دیا ۔کیا اس حالت میں مسبوق کی نماز باقی رہے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ مسبوق نے امام کے ساتھ سجدہ سہو ک...
View Detailsداڑھی کٹانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء ایسے حافظ کے بارے میں جو صرف رمضان المبارک میں داڑھی بڑھا لیتا ہو ،لیکن رمضان سے فراغت کے بعد پھر داڑھی کاٹ لیتا ہو ۔ کیا ایسا شخص جس نے پچھلے پورے سال کے دوران داڑھی نہ رکھی ہو اور اب یہ کہے کہ میں نے توبہ کر لی ہے...
View Detailsکیا تکبیراتِ تشریق کا زیادہ پڑھنا بدعت ہے
استفتاء بعض علماءکا یہ کہنا ہے کہ ایام تشریق میں تکبیراتِ تشریق کا ایک دفعہ سے زیادہ پڑھنا بدعت ہے ۔ کیا ان کا یہ کہنا درست بھی ہے کہ نہیں ؟ بحوالہ تحریر کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تکب...
View Detailsنماز میں لفظ”و”کی ادائیگی
استفتاء عربی میں''و''دونوں ہونٹ گول کرنے سے ادا ہوتی ہے جبکہ مجھے ہونٹ گول کیئے بغیر اردو''و''کی طرح پڑھنے کی عادت ہے اکثر بھول جاتی ہوں اس سے نماز میں ک...
View Detailsتلاوت کے وقت ہاتھ باندھنا
استفتاء تلاوت کے وقت ہاتھ باندھنا از روئے شریعت کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کھڑے ہو کر تلاوت کی تو ہاتھ باندھنا جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsدوران نماز شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانا
استفتاء کچھ بھائی نماز کے وقت شلوار، پاجامہ، پینٹ وغیرہ عمداً ٹخنوں کے اوپر کرنے کی بجائے ٹخنے ڈھانپ کر ہی نماز ادا کرتےہیں۔ سنا ہے کہ جو حصہ ڈھانپا ہوا ہو وہ آگ میں ہوگا۔ اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ الجو...
View Detailsمسبوق کے لیےثناء کا حکم
استفتاء ۲۔ ایک آدمی جماعت میں شریک ہوا۔امام صاحب ظہر کی نماز میں حالت قیام میں تھے۔توکیا یہ مسبوق ثناء پڑہے گا یا خاموش رہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۲۔ اگر غالب گمان یہ ہو کہ امام سورة فا...
View Detailsسجدہ سہو کا صحیح طریقہ
استفتاء سجدہ سہو کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ نیز یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ بعض مساجد میں سجدہ سہو کا طریقہ یہ بھی ہے کہ بعد از تشہد سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرتے ہیں اور ان مساجد والوں کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کتابوں سے ثابت ہے ...
View Detailsنمازِ جنازہ میں صفوں کی ثواب کی ترتیب
استفتاء نمازِ جنازہ میں اگلی صفحوں میں زیادہ ثواب ہے یا پچھلی صفحوں میں ؟ بحوالہ تحریر کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نمازِ جنازہ میں آخری صف افضل ہے۔جیسا کہ فتاویٰ شامی میں ہے:...
View Detailsشرعی میل کتنے کلو میٹر بنتا ہے
استفتاء شرعی میل،شرعی گزاور نصف صاع کا موجودہ مروجہ کلو میٹر ،میٹر اور کلو گرام کتنا بنتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ شرعی میل موجودہ ڈیڑھ کلو میٹر 216.66میٹرکے برابر ہے ۔او...
View Detailsموذن کے علاوہ کا اقامت کہنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ہذا کے بارے میںکہ مؤذن کی اجازت اور رضامندی سے مؤذن کے علاوہ دوسرا شخص اقامت کہہ سکتا ہے یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامدا...
View Detailsمسبوق پر سلام پھیرنے کی وجہ سے سجدہ سہو
استفتاء اگر کسی شخص کی جماعت کے ساتھ پہلی رکعت رہ گئی پھر اس نے امام کے ساتھ غلطی سے سلام پھیر دیا بعد میں یاد آیا پھر وہ رکعت مکمل کرنے کے لیے کھڑا ہوگیا تو اب یہ اپنی اس رکعت میں سجدہ سہو کرے گا یا نہیں؟ ...
View Detailsنماز میں سورتوں کی ترتیب کا حکم
استفتاء نماز میں شفع اول میں سورةالفیل اور سورة القریش پڑھی ۔ پھر شفع ثانی میں سورة التین اور سورة القد ر پڑھنے میں کراہت تو نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سنن غیر موکدہ اور نوافل میں اس ...
View Detailsعصر کے بعد مکروہ وقت کی تعیین
استفتاء سورج کی زردی کے حساب سے عصر کے مکروہ وقت کا تعین کیا جاتا ہے ۔ البتہ احتیاطاً معلوم کرنا ہے کہ گھڑی کے ٹائم کے لحاظ سے سورج غروب ہونے سے کتنی دیر پہلے اس کا صحیح ٹائم ہے ۔ کیا یہ ٹائم سورج غروب ہونے سے آدھا گھنٹہ پہ...
View Detailsنماز کے دوران عورت کے لیے ستر
استفتاء قمیض کی آستین ہاتھوں کے گٹے تک ہونے کے باوجود اتنی بڑی چادر یعنی جو ہاتھ کے گٹوں تک ہو؟ نیز چادر میں کتنا جسم چپانا ضروری ہے ؟ (نماز میں) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ نما...
View Detailsفرائض کے فاسد ہونے پر وتر کا اعادہ نہیں ہے
استفتاء ایک آدمی نے عشاءکی نماز جماعت کیساتھ پڑھی۔پھر سنت اور وتر سے فارغ ہونے کے بعد امام صاحب نے کہا کہ نماز کسی وجہ سے خراب ہو گئی ہے نمازدوبارہ پڑھائی جائے گی ۔اب وہ فرض نماز کے بعد کیا وتر پڑھے گا یا نہیں؟ ...
View Detailsعصر اول میں ظہر کی نماز پڑھنا
استفتاء نماز کے نقشہ اوقات میں عصر کے دو اوقات ''عصر اول اور عصر ثانی''کے عنوان سے بتائے گئے ہیں کیا ہم عصر اول کے وقت میں ظہر کی نماز بلا کراہت ادا کر سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved