• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب!ایک شخص جس کا نام ***ہے جو کہ عرصہ 20 سال سے شادی شدہ ہے اپنی بیوی کو بہت زیادہ گالیاں دیتا ہے کئی مرتبہ اپنی بیوی کو مارا اور زخمی بھی کر دیا اسی طرح کئی مرتبہ جھگڑا کیا اور چونکہ نشہ ...

استفتاء محترم مفتی صاحب میری شادی 2000ء میں ہوئی اور 2012 میں میرے شوہر نے یکمشت 3 طلاقیں دیں اور اس کے بعد فوراً ہی رجوع کر لیا۔ میرے 3بچے بھی ہیں جو طلاق کے واقع سے پہلے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد گھریلو لڑائی جھگڑے رہے اور مجھے...

استفتاء گذارش ہے کہ ہم چار بھائی اور ایک بہن تھے سب سے بڑے بھائی *** 1991ء میں وفات پا گئے تھے وہ اپنے پیچھے ایک بیوہ اور بچوں میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑ گئے تھے۔اس کے بعد میرے سب سے بڑے بھائی *** کا بیٹا بھی 2013ء...

استفتاء کنایاتِ طلاق میں سے’’فارغ ہے‘‘ کے لفظ کو حضرت والا نے فقہ اسلامی صفحہ: 125 پر کنایات کی تیسری قسم شمار کیا ہے جو متمحض للجواب ہوتی ہے۔ یہی بات احسن الفتاویٰ کے منسلکہ ورق میں ہے جبکہ  ہمیں اس سلسلے میں یہ اشکال در پ...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب!میری شادی غیروں میں ہوئی۔ تین ماہ کے قریب شادی رہی اس دوران  میرے خاوند نے دوسری شادی کر لی اور مجھے مارنا پیٹنا شروع کر دیا۔ ایک دفعہ اتنا مارا کہ میرے ہاتھ اور بازو پر نشان بن گیا۔ ایک د...

استفتاء میرے شوہر***کا ایک نرس کے ساتھ تعلق تھا۔ پہلے وہ کہتے تھے  کہ تو میرے اوپر شک کرتی ہے میں چپ کر کے بیٹھی رہی لیکن وہ اس کو میری غیر موجودگی میں گھر لے کر آئے، میں نے پوچھا کہ آپ اس کو گھر لے کر آئے ہیں؟ وہ نہیں مانے...

استفتاء صورت مسئلہ یوں ہے کہ شوہر نے بیوی کو گھر سے نکالا ہوا ہے وہ اپنے میکے میں ہے اب شوہر یہ چاہتا ہے کہ بیوی خود اس کے گھر دوبارہ واپس آجائے اسے کسی پوچھ گچھ کا سامنا نہ کرنا پڑے، اسی بارے میں میسج پر بات کرتے ہوئے وہ ا...

استفتاء *** اور *** دونوں بھائی ہیں اور ایک تین مرلہ مکان کے برابر حصہ دار ہیں۔ *** کی کوئی اولاد نہ ہے جبکہ *** کی ایک بیٹی ہے۔ *** کی بیوی نے اپنے بھائی کی بیٹی کو لے کر پالا ہے انہوں نے اس کی شادی بھی کر دی ہے۔ اب *** او...

استفتاء جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ گذشتہ عرصہ 8 یا 9 سال کے دروان ہمارے میاں بیوی کے درمیان کافی مرتبہ جھگڑا رہا، اور آپس میں اس لڑائی کے دوران جو الفاظ بولے گئے اس میں میرے غالب گمان کے مطابق مفہوم یہ ہے جیسے میں نے اپنی ...

استفتاء میری عمر 75 سال ہے۔ میرے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے سب شادی شدہ اور صاحب اولاد ہیں۔ چھوٹا اور منجھلا دونوں برسر روز گار اور اپنے اپنے مکانوں میں رہ رہے ہیں جبکہ تیسرا یعنی بڑا بیٹا میرے ساتھ میرے گھر میں رہ رہا ہے اور...

استفتاء محترم مفتی صاحب! مسئلہ کچھ اس طرح ہے کہ *** نے *** کے پیسے دینے تھے لیکن کافی عرصہ ہوا *** نے پیسے ادا نہ کیے۔ *** نے جا کر *** کے والد صاحب کو شکایت کی والد صاحب نے *** کو بلا کر خوب سرزنش کی جس کی وجہ سے *** کو غص...

استفتاء میر ا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے وراثت میں ایک مکان ہے دو مرلہ کا دو منزلہ، میرے بیٹے کا پچھلے سال انتقال ہو گیا تھا اس کے دو بچے (لڑکے) ہیں جن کی عمر 11 سال اور 10 سال ہے، اس کی ایک بیوی ہے، ان بچوں کا میری وراثت میں...

استفتاء بعض لوگ قبر کی ڈھیری کو مکمل اوپر نیچے سے تو پختہ نہیں کرتے۔ البتہ قبر کی ڈھیری کے اوپری حصہ یعنی کوہان نما حصے کے وسط سے چوڑائی میں تقریباً ایک بالشت کے قریب جگہ چھوڑ کر باقی ڈھیری کو چاروں طرف سے پختہ کر دیتے ہیں ...

استفتاء میرے ماموں***نے ایک بچی گود لی تھی جس کا نام ***ہے۔ ***کے حقیقی والد کا نام ***تھا، بچی کی والدہ فوت ہو چکی ہیں اور والد کا کوئی علم نہ ہے کہ وہ زندہ ہیں یا فوت ہو چکے ہیں، بچی ***نے اپنی تعلیمی اسناد میں ولدیت فارو...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیانِ کرام و مشائح عظام مسئلہ مذکورہ کے بارے میں۔گزارش ہے کہ میری پہلی بیوی سے چاربیٹیاں ہیں اور میں دوسری بیوی کرنے کا خواہش مند ہوں۔١۔          میں آئندہ زندگی کیسے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی اہلیہ سے یوں کہا: ’’تم مجھ سے وعدہ کرو کہ فلاں کام نہیں کرو گی، اگر کیا تو ہمارا رشتہ ختم ہو جائے گا‘‘،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام!بندہ***سے اس کی اہلیہ نے طلاق کا مطالبہ کیا، بندہ نے بالآخر سوچ بچار کے بعد اسے زبانی ان الفاظ میں زبانی طلاق دے دی  ’’میں تم کو طلاق دیتا ہوں، میں تم کو طل...

استفتاء ایک خاندان میں نکاح کی رسم منعقد ہوئی اور اس کے تقریباً 6 ماہ بعد رخصتی طے ہونا قرار پائی۔ لیکن رخصتی سے کچھ عرصہ قبل داماد صاحب جن کا آنا جانا اپنے سسرال میں کافی زیادہ تھا وہ ایک رات اپنی ساس کے ساتھ دست اندازی می...

استفتاء میری شادی سے پہلے والدین نے سسرال والوں سے یہ طے کیا تھا کہ بچی کے پڑھائی کا ایک سال باقی ہے انہوں نے کہا  کہ ہم پڑھائی میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے بس آپ شادی کر دیں۔شادی کے بعد میں ایم بی اے کے پیپر دینے کے لیے اپن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک عورت کی دو بیٹیاں  ہوں وہ عورت ان دونوں بیٹیوں کو لے کر چار پائی پر لیٹ جائے، ایک بیٹی اس عورت کے سر کی جانب ہو اور دوسری بڑی بیٹی پاؤں کی جانب ہو، جب چھوٹی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض یہ ہے کہ ہماری مسجد پہلے چھوٹی تھی، آبادی اور نمازیوں کی ضرورت کے پیش نظر قبلے کی جانب اس کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اب مسجد وسیع ہو گئی ہے البتہ ایک دقت پیش آرہی ہے اور وہ یہ ہے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیو کو ایک لڑکے سے فون پر بات کرتے ہوئے دیکھا، جس کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے کر فارغ کر دیا۔ اس لڑکے کو تو پنچایت نے گاؤں سے باہر نکال دی...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا ایک سکول ہے جس میں ہم مسجد بنانا چاہتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ہم مسجد بنائیں تو کیا اوپر والا حصہ بھی مسجد کے حکم میں ہو گا اور اگر اوپر والے حصے میں مس...

استفتاء *** نے اپنے چچا زاد بھائی *** کے ساتھ مل کر ایک مکان مشترکہ بحصہ برابر خریدا تھا۔ اس وقت مکان کا رقبہ ایک کنال اور ایک مرلہ یعنی 21 مرلہ تھا۔ بعد میں *** نے مشترکہ مکان میں سے 6 مرلہ اپنی بہن کے ہاتھ بیچ کر مبلغ 600...

استفتاء محترم مفتی صاحب!چند روز پہلے ہمارے گھر والوں نے ٹی وی پر کسی مولوی صاحب کو طلاق کا مسئلہ بیان کرتے ہوئے سنا، جس میں انہوں نے بعض الفاظ کے بارے میں بتایا کہ ان سے طلاق واقع ہو جاتی ہے، گھر والوں نے جب مجھ سے اس ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved