• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ڈیلر سامان منگوانے کے بعد اگر کسی وجہ سے نہ لینا چاہے تو اس صورت میں اس کے عذر کو دیکھا جاتا ہے کہ کیوں نہیں لے رہا، مثلاً :(...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پاپولر پی کمپنی کے سامان کی وارنٹی تحریری شکل (Printed form) میں نہیں ہے،زبانی (Verbly) ہے، مثلاً پارٹی کو کہا جاتا ہے کہ 50 سال ...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ڈیلر کو جب پی کمپنی مال دے دیتی ہے تو یہی سمجھا جاتا (Under standing) ہے کہ مال اسی کا ہے یعنی اس کی ملکیت ہے۔ اور اگر چوری وغیرہ...

استفتاء کلائنٹ سے آرڈر لینے کے بعد اگر پاپولر کمپنی کے پاس میٹریل شارٹ ہو جائے تو کلائنٹ کو بتا دیا جاتا ہے کہ سامان چند دن بعد آئے گا اس صورت میں کلائنٹ انتظار کر لیتا ہے۔ اس کی وجہ سے وہ آرڈر منسوخ (Cancel)نہیں کرتا اورنہ...

استفتاء بعض زمینداروں کا کہنا ہے کہ جب ہم مثلاً 10 بوریاں مونگ پھلی کی لائیں اور آڑھتی حضرات انہیں ڈھیر لگانے کے بعد جب دوبارہ بھرتے ہیں تو اس کی 15 بوریاں بنا دیتے ہیں۔ آڑھتیوں کو اس سے یہ فائدہ حاصل ہوتا ہے کہ ہر بوری میں...

استفتاء غلہ منڈی میں کام کا ایک طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ اگر مختلف قسم کا مال آ گیا ہے تو اگر اسے الگ الگ بوریوں میں بھردیا جائے یعنی اچھا مال الگ بوریوں میں اور درجہ دوم کو الگ بوریوں میں ڈال دیا جائے تو باہر کے بیوپاری کے ...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ بولی کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ خریداروں کے سامنے مال بوریوں میں ہوتا ہے۔ خریدار آڑھتی اگر چاہیں تو کچھ بوریا...

استفتاء ٍغلہ منڈی میں زمیندار جب آڑھتی کے پاس اپنا مال لے کر جاتا ہے تو وہ آڑھتی دوسرے آڑھتیوں کی موجودگی میں اس مال کی بولی میں شریک ہوتا ہے اگر بولی لگانے والا آڑھتی یہ مال خود لینا چاہتا ہے تو اسے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار جس آڑھتی کے پاس اپنا مال لاتا ہے وہ اس مال کا ڈھیر لگاتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ جب آخری بولی کسی ایسے آڑھتی نے لگائی ہے جو رقم کی ادائیگی میں کمزورہے تو بولی لگا...

استفتاء غلہ منڈی میں آڑھتی حضرات بعض اوقات مال خرید کر اپنے پاس جمع کر لیتے ہیں۔ کچھ عرصے کے بعد جب سٹاک شدہ مال فروخت کیا جائے گا تو اس وقت جو ریٹ ہو گا، اس کے مطابق قیمت لگے گی۔ ایسا نہیں ہو گا کہ جس قیمت پر زمیندار سے لی...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ بعض اوقات بولی لگانے والا یہ آڑھتی یہ مال خود بھی خریدنا چاہتا ہے تاکہ سٹاک کر کے کچھ عرصے بعد اسے فروخت کرے۔...

استفتاء زمیندار کو جب بیج ادھار دیا جاتا ہے تو 3000/- روپے کی بوری 3500/- میں دی جاتی ہے۔ اگر کوئی جاننے والا آ جائے تو کچھ ڈسکائونٹ دے دیتے ہیں مثلاً 3200 میں دے دیں گے۔ زمیندار اسی سال پیسے دے یا 10 سال کے بعد دے، اس سے و...

استفتاء میرے والد نے ترکہ میں ایک دکان چالو حالت میں اور ایک مکان سکونتی چھوڑا ہے، میری والدہ کا انتقال والد سے دس سال قبل ہو گیا تھا، والد کی ایک دکان تھی جو انہوں نے والدہ کے نام کر رکھی تھی، مقصد یہ تھا کہ اگر میں پہلے ا...

استفتاء 1۔ i۔ میں کاریگر کو اس کے اپنے سونے سے 21 کیرٹ کا زیور تیار کرنے کا کہتا ہوں، جب وہ زیور بنا کر لاتا ہے تو اس سے اسطرح معاملہ کرتا ہوں کہ مثلاً اس تیار زیور کا کل وزن ایک تولہ ہے۔ ایک تولہ میں 96 رتیاں ہوتی ہیں ...

استفتاء 1۔ ٹوکن والے پینٹ کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟ کیونکہ اگر ٹوکن نہ ہو یا تو قیمت کم ہو گی یا کوالٹی بہتر نہ ہو گی۔2۔ ٹوکن والے پینٹ کی کوالٹی اور قیمت کے بارے میں گاہک کو پتا نہیں ہوتا، لیکن کاریگر کو پتا ہوتا ...

استفتاء سائل آپ سے ایک مسئلہ جو کہ تجارت سے متعلق ہے دریافت کرنا چاہتا ہے، مسئلہ عرض ہے:سائل کپڑے کی تجارت میں مشغول ہے اور خاندان کی تیسری نسل اس کاروبار سے منسلک ہے، عارض مستورات کے موسمی پہناوے خود بھی تیار کرتا ہے ا...

استفتاء آج کل کھاد کی بوری 2000 روپے میں آتی ہے، کچھ لوگ ادھار پر اس طرح دیتے ہیں کہ 6 ماہ بعد 2500 روپے لیں گے۔ کیا ایسی صورت سود کے زمرے میں آتی ہے؟نوٹ: مذکورہ سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا جو کہ حاشیہ میں م...

استفتاء میرے والد صاحب فوت ہو چکے ہیں، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک عدد مکان خریدا، اس کو 2002ء میں تین افراد کے نام کر دیا (مکان خریدتے ہی ابتداءً بیٹوں کے اور اپنے نام کر دیا تھا، زبانی بھی یہ کہتے رہے کہ یہ میں نے بیٹوں ک...

استفتاء ہمارے والد صاحب چوہدری **** کا 1970ء میں انتقال  ہوا، ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیوں نے اپنا حصہ اسی وقت علیحدہ کر لیا ہے۔ اولاد پہلی بیوی سے تھی جو بیوی کہ والد صاحب کی زندگی میں ہی وفات پا گئی تھی۔ باقی ہم 7 بھائی او...

استفتاء سگریٹ، نسوار، گٹکا اور تمباکو والا پان کی خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے؟ اور ان کے کھانے پینے کا کیا حکم ہے جبکہ اس کے مضر صحت ہونے پر اطباء متفق ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان...

استفتاء میرا خوشبوؤں کا کاروبار ہے، لوگوں کو ان کے آڈر پر خوشبو مہیا کرتا ہوں۔ اس سلسلہ میں ایک مسئلہ در پیش ہے۔بعض دفعہ ایسی صورت ہوتی ہے کہ کوئی تعلق والا مثلاً دوست و احباب وغیرہ کوئی خوشبو منگواتے ہیں اور میں ان کو...

استفتاء میرے متوفی شوہر کا نام *** ہے، *** ۔۔۔ کا کاروبار کرتا تھا، اس نے تقریباً 32 سال پہلے ایک دکان خریدی، یہ دکان اس نے دن رات محنت کر کے حق حلال کی کمائی سے خریدی، اس کے لیے ایک ایک روپیہ جوڑا اور میں اس کی عینی شاید ہ...

استفتاء لوگ کھلونے، بچوں کی گاڑیاں فروخت کرتے ہیں۔ کھلونوں میں  گڑیاں، بھالو، بلی، بندر، کتا، کارٹون کے بت (مورت) ہوتی ہیں۔ نیز کچھ کھلونوں میں مختلف قسم کے ساز، جانوروں کی آوازیں، مختلف ٹونز، میوزک وغیرہ ہوتے ہیں، چلانے و...

استفتاء ہم سیمنٹ کے سپلائر ہیں، ہم سیمنٹ کی مختلف فیکٹریوں سے جو کی ***کی طرف واقع ہیں، ان سے سیمنٹ منگوا کر آگے خواہشمند لوگوں کو سپلائی کرتے ہیں، سیمنٹ فیکٹریوں نے آپس کے معاہدے سے سیمنٹ کی بوری کے ریٹ طے کر رکھے ہیں، ک...

استفتاء میرا نام ***ہے میرے شوہر کا نام ***تھا، ان کا انتقال 25 اپریل 2013ء کو ہوا، اس وقت ان کی عمر 57 سال تھی۔ وارثیں میں 3 بیٹیاں اور 2 بیٹے ہیں۔گھر اور گاڑی وہ اپنی زندگی میں ہی میرے نام کر گئے تھے، ان کی زندگی میں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved