• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

متفرقات مالی معاملات

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارا ویسٹ پیپر ردی کا کاروبار ہے، ہمارے پاس دوسرے شہروں مثلاً*** وغیرہ سے جو مال آتا ہے، وہ مال دوسرے شہروں والے اپنی گاڑیوں پر خود لوڈ کروا کر ہمیں بھیج دیتے ہیں، اور ہم اس مال کو اپنے گودام میں ان لوڈ...

استفتاء میں ایک ڈاکٹر ہوں اور سرکاری ملازم ہوں۔ سرکاری طور پر عمومی ڈیوٹی ٹائم صبح 8 تا 2 ہے، ہسپتال کا نمائندہ ایم ایس یعنی میڈیکل سپریڈنٹ ہوتا ہے، جس نے ہسپتال چلانا ہوتا ہے۔ لیکن ہسپتالوں کی اندرونی ترتیب مختلف ہے۔ ہوتا ...

استفتاء ایک چائنیز موبائل کمپنی ہے جس کا نام  ژیاؤمی (Xiaomi) ہے۔ ویکی پیڈیا پر اس کی ہسٹری مندرجہ ذیل الفاظ میں دی گئی ہے:’’چائنیز زبان میں لفظ ژیاؤ کا معنیٰ باجرا ہے۔ 2011ء میں کمپنی کے CEO لی جی نے تجویز کیا کہ ژیاؤ ...

استفتاء کچھ دکاندار ایک مخصوص کمپنی کے شاپر مانگتے ہیں میں ان کو اسی کوالٹی کے دوسرے کمپنی کے شاپر جو تھوڑی کم قیمت کے ہوتے ہیں دے دیتا ہوں اورن کو اس کا علم نہیں ہوتا کہ یہ دوسری کمپنی کے شاپر ہیں۔ کیا ایسا کرنا  جائز ہے؟ ...

استفتاء میں جو شاپنگ بیگ بازار سے 205 روپے فی کلو کے حساب سے لے کر آتا ہوں اس کا پرچون ریٹ بازار میں زیادہ سے زیادہ 250 روپے فی کلو ہے۔ میں زیادہ مقدار میں شاپر لینے والے کو کم از کم 220 روپے فی کلو تک شاپر دے دیتا ہوں، اسی...

استفتاء سگریٹ کی 20 سگریٹ والی ڈبی کی قیمت 75 روپے ہے فی سگریٹ کا ریٹ 4 روپے ہے لیکن عام طور پر سگریٹ 5 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔ اب جو گاہک 4 روپے دیتا ہے اس سے 4 روپے لے لیے جاتے ہیں اور جو 5 روپے دیتا ہے اس سے 5 روپے لے ل...

استفتاء *** نے دورانِ ملازمت در سعودی عرب اپنے دوست *** سے ایک لاکھ روپیہ برائے خرید دکان ادھار مانگا۔ اسی دوران *** کے دوسرے دوست *** نے اسے کہا کہ میں پاکستان چھٹی جا رہا ہوں کچھ ریال ادھار دیدو تاکہ میں سامان خرید کر سات...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ *** نے ایک شخص کا سونا بشکل کان کے کانٹے کی صورت میں غصب کیا بوقت غصب اس کی قیمت پندرہ صد روپے تھی اب *** اس کا ضمان ادا کرنا چاہتا ہے وہ ضمان کس صورت میں کرے۔قیمت ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ***کی شادی تقریباً گیارہ سال قبل ***سے ہوئی ان کے ہاں اولاد نہ ہوئی۔ *** سرکاری ملازم تھا دوران سروس اس کا انتقال ہو گیا۔ اب حکومت کی طرف سے اس کی بیوہ *** کو کچھ رقم ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! گذارش ہے کہ ایک شہر سے دوسرے شہر سامان بھیجنے کے لیے ٹرک اڈے پر بک کروایا جاتا ہے۔ اڈے پرجب مال بک کروایا جاتا ہے تو اڈے والے ایک رسید  دیتے ہیں جسے بلٹی کہتے ہیں۔ دوسرے شرہ میں وہ بلٹی دکھا کر اپنا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام گوبر کی بیع کے بارے میں جو کہ دیہاتوں میں رائج ہے؟ یعنی وہ گوبر جس کو آگ جلانے یا کھیتی کے لیے سکھا لیا جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گوبر کی بیع جائ...

استفتاء *** سے ایک لاکھ روپے بطور قرض کے مانگتا ہے، *** کہتا ہے کہ بینک سے یک مشت ایک لاکھ روپے نکلوانے پر بینک چھ سو روپے کٹوتی کرتا ہے، وہ کس کے ذمے ہو گی؟ *** کہتا ہے کہ وہ میرے ذمے، یعنی: تم چھ سو روپے کاٹ کر ننانوے ہزا...

استفتاء *** دیواروں، بیسمنٹوں، چھتوں اور واٹر ٹینکوں میں سیم اور لیکج ختم کرنے کا کام کرتے ہیں وہ اپنے کام کی Advertisement کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔ جن میں موبائل SMS، رکشہ پر فلیکس لگوانا، بروشرز گھروں میں تقسی...

استفتاء میں ایک ڈاکٹر ہوں میری فیلڈ میں ایک کام یہ بھی ہے کہ آپریشن سے قبل مجھے مریض کو دیکھ کر بتانا ہوتا ہے کہ آیا مریض آپریشن کے قابل بھی ہے یا نہیں، کہیں دوران آپریشن  مر تو نہیں جائے گا۔اس وجہ سے بعض اوقات مجھے ایم...

استفتاء محترم و مکرم مفتیان کرام دامت برکاتکم العالیہ کی خدمت میں عرض ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ میں قرآن و سنت کےمطابق میری رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ تاکہ در پیش پریشانی دور ہو سکے۔گذارش ہے کہ بندہ کا مارچ 2014ء م...

استفتاء ملازم اور مالک کے درمیان معاہدہ ہوا کہ مالک کاروبار میں منافع جو بھی ہوگا سارے کاروباری اخراجات کے بعد اس کا 15 فیصد کمیشن ملازم کو دے گا، اور مالک کافی سال اس طرح ادا کرتا رہا۔ اطلاع ملنے پر ملازم کو پتہ چلا کہ مال...

استفتاء سودی بینک میں کیشیئر کی ملازمت کا کیا حکم ہے؟مفتی تقی عثمانی صاحب مد ظلہ نے اس کا جواز لکھا ہے۔(بنک کے) ان تمام شعبوں کی آمدنی ۔۔۔الی قولہ اس حد تک گنجائش ہے۔جبکہ فتاوی مفتی محمود میں ہے۔بنک کی  اس قسم (کیشیئر)ک...

استفتاء کیا سونا قرض لیا جا سکتا ہے؟ میں کسی سے دو سال کے لیے  پانچ تولہ سونا قرض پر لوں اور دو سال بعد پانچ تولہ بازار سے خرید کر واپس کر دوں  تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء ہم مارکیٹ میں ہوتے ہیں، ایک مسئلے میں شک ہے۔ وہ یہ ہے کہ کسی چیز پر منافع لینے کی کیا حد ہے 10 فیصد، 20 فیصد یا کوئی حد مقرر نہیں؟ براہ مہربانی جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء میں جرمنی میں زیر تعلیم ہوں۔ فی الحال میں بے روز گار ہوں۔ کیونکہ جہاں بھی میں ملازمت کے لیے درخواست دیتا  ہوں تو وہ جرمن زبان میں روانی کا سوال کرتے ہیں اور مجھے جرمن میں روانی حاصل نہیں۔ البتہ ملازمت کے کچھ مواقع س...

استفتاء کیا ہمارے لیے ادارے سے اپنی ضروریات کے لیے قرض لینا حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ادارے سے اپنی ضروریات کے لیے قرضہ لینے کی دو صورتیں مذکور ہیں:i۔  ملازم نے...

استفتاء ہم کل 9 بہن بھائی ہیں۔ جن میں سے تین بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ میرے والد صاحب تقریباً 30 سال پہلے وفات پا چکے ہیں۔ ان کے ترکہ میں 2 دکانیں اور تین ایکڑ زرعی اراضی تھی، اور اس کے علاوہ ایک مکان ہے جس کی رجسٹری 6 بہنوں ...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں اگر***شہر کے اندرڈیلرکو سپلائی کرنی ہو تو (1) گاڑی کا خرچہ بذمہ *** ہوتا ہے اور اگر***شہر سے باہر سپلائی ہوتو (2) اس صورت میں *** اتنا...

استفتاء ***میں سرکاری سطح پر واٹر سپلائی اور سیوریج کا سب سے بڑا نظام Wasa کا ہے۔***سے باہر پبلک ہیلتھ اینڈ انجنیئرنگ ڈپارٹمنٹ (PHED) کا ہے۔ اسی طرح اور بھی سرکاری اور نیم سرکاری ادارے ہیں جیسے  NESPAK, LDA, PWD, CW وغیرہ ج...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ریکوری والا شخص جب ڈیلروں سے رقوم اکٹھی کر کے لاتا ہے تو بعض اوقات کوئی جعلی نوٹ نکل آتا ہے۔ ایسی صورت میں ملازم اپنی جیب سے نقصا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved