• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء ایک آدمی کا کاروبار ہے کباڑیے کا جب اس نے کام شروع کیا تھا تومالیت بالکل ٹھیک تھی بعد میں کام  ناجائز مالیت میں تقسیم ہوگیا مثلاً اس میں تقریباً 8 یا 10 قسم  کا سامان ہے ،لوہا، پیتل، پلاسٹک ، سلور وغیرہ اور سب سے زی...

استفتاء کیا اولاد کا مال ودولت والدین کے لئے ان سے پوچھے بغیر استعمال کرنا جائز ہے؟میرے لڑکے میری جائیداد پر کاروبار (دکان داری)کرتے ہیں۔ ان کا کھانا پینا میں نے الگ کردیا ہے۔ اگر ان سے کسی وقت کچھ رقم مانگوں تو دینے می...

استفتاء ایک شخص نے اپنی  بہت بڑی رقم بنک میں رکھی ہوئی ہے جس میں ہر ماہ  ایک لاکھ سے زائد "منافع" حاصل ہوتاہے جس میں سے کچھ استعمال ہوتاہے  باقی اصل زرمیں جمع ہوتاہے ۔ اس طر" منافع " کی شرح بھی بڑھتی جارہی ہے۔ کیا یہ منافع ...

استفتاء ایک شخص حکیم صاحب نے اپنی زندگی میں جائیداد (مکان ،دکانیں،پلاٹ) اپنی اہلیہ ا ور اولاد کے نام پر بنائی ۔ یعنی یہ  دکانیں،مکان وغیرہ اپنی اہلیہ ،بیٹوں،بیٹی کے نام پر لکھی گئیں۔(بظاہر اس وجہ سے کہ حکومتی ٹیکسوں سے بچا ...

استفتاء بعدازسلام عر ض ہے کہ بندہ کا استفتاء تفصیل طلب ہے اوراس وجہ سےمکمل تفصیل عرض کرتاہوں، مثلاً زید کے پاس ایک ایسی دکان  ہے جواس نے عمرو سے خریدی عمرو نے یہ دکان  حکومت پاکستان سے بطور لیز خریدی تھی جس کی بنیادی شق یہ ...

استفتاء 1۔گذارش ہے کہ میں عرصہ تقریباً پچاس سال سے اپنے آبائی گھر *** میں رہائش رکھتاہوں اور تقریباً35 ،40 سال سے گھر کے اوپر والا پورشن کرائے پر دیاہواہے۔ اس دوران جو بھی کرائےدارآتا ہے وہ کرائے کے علاوہ  بل بجلی، گیس ، پا...

استفتاء بندہ سرکاری ملازم ہے ۔ سرکاری تریتب کے مطابق   جی۔پی فنڈ کا کھاتہ کھلوانا ہوتاہے ۔ جس میں ماہانہ تنخواہ سے /1380 روپے کٹوتی کرتے ہیں۔ ریٹائرمنٹ پر یہ جمع شدہ رقم /14فیصد منافع کے ساتھ دیتے  ہیں۔ جی۔ پی فنڈ کے فارم پ...

استفتاء سونے کے کاروبار  میں ایک شخص اپنا سونا دے کرزیور بنواتاہے کیا اس زیور کی اجرت سونے کی صورت میں اس  سونے میں سے  کاٹی جاسکتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اع...

استفتاء پراپرٹی ڈیلر مکان کی خرید وفروخت کا سودا کرواتے ہیں اس کے معاوضہ میں وہ ایک فیصد یا دو فیصد کمیشن لیتے ہیں ۔ شرعی طور پر یہ کاروبار جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرپرٹی ...

استفتاء کرایہ کے مکان کی ایڈوانس رقم مالک مکان استعمال کرسکتاہے ۔ ایڈوانس دینے والے سے اس کےاستعمال کی اجازت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اگر مالک مکان  کے پاس ایڈوانس کی رقم کے علاوہ اپنی رقم موجود ہےکہ وہ کرایہ دار کو بروقت اس...

استفتاء 1۔عنوان :دکان جو کہ پگڑی پر لی ہوئی ہے ،شرعی طور پر درست کرنے کے لئے مالک سے کیا معاہدہ کریں؟تفصیل: ایک دکان میکلوڈ روڈپر عرصہ دس سال  سے مالک سے پگڑی پر لے کر معمولی کرایہ کے ساتھ ہمارے استعمال میں ہے۔ہمارے روز...

استفتاء مارکیٹ میں کورا کپڑانقدخریدنے پر پچاس روپے گز ملتاہے۔ اور اگر ایک ماہ کے ادھار پرلیں تو باون روپے گز ملتاہے۔ میں ایک آدمی سے مثلاً ایک لاکھ روپے ادھار لے کر مارکیٹ سے  پینتالیس روپے گزکپڑخریدتا ہوں اس کپڑےکو میں اڑت...

استفتاء کسی شخص کا ایسی جگہ  پہ کام کرنا جہاں گھوڑوں کی دوڑوں اور کرکٹ میچوں پہ جو ٹی ۔وی پر آتے ہیں ان پر شرطیں ہوں براہ راست اور فون پر ۔اوروہ شرطیں لوگو ں کے نام کے ساتھ ان کی لگائی ہوئی شرط کو کاغذ پر لکھا جاتاہے۔ اس کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان  دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ  نے کافی عرصہ  قبل  مبلغ  پنتالیس ہزار روپے   بینک    میں جمع  کروائے   ایک خاص مدت  کے دو گنا  یعنی   مع سو د  نوّ ے ہزار روپے  ہوگئے  میں نے  ان...

استفتاء میں نے اپنی 6 ایکڑاراضی مزارعت پر دی ہے اس کی صورت یہ ہے کہ زمین میری ہے اور بیج مزارع کا ہوتاہے اور کبھی بیج بھی آدھاآدھا ہوتاہے بیج اگر سستاہوتا ہے تووہ مزارع ڈالتا ہے اوراگر مہنگا ہوتوپھر نصف نصف ہوتاہے ۔اس کے عل...

استفتاء ایک کرایہ دار چند ماہ کا کرایہ  اور کچھ دیگر واجبات (بل وغیرہ)ادا کیے بغیر گھر چھوڑ کر چلاگیا اورایک عرصہ تک واپس  نہیں آیا۔ گھر میں اس کا کچھ سازوسامان موجود ہے ۔ مالک مکان نے وہ سازوسامان اپنے گھر منتقل کرلیا۔ اس ...

استفتاء ایک ائیٹم اگر نقد خرید ی جائے توایک ہزار روپے میں ملتی ہے اوراگر اسی چیز کو  3ماہ کے ادھار پر لیاجائے توایک ہزار ایک سو روپیہ کی ملتی ہے۔ ایک آدمی کے پاس رقم ہے جواس کے مصرف سے فالتو ہے ۔کیا وہ آدمی کسی کو  اس صورت ...

استفتاء ہمارے ہاں مسجد کے امام  صاحب نے یہ مسئلہ بیان کیاہے کہ زمین  پٹے (کرایے )پر دینا جائز نہیں اور یہ سود ہے جس سے نبی ﷺ نے منع فرمایا ہے۔ اور جائز ہونے کی صرف اورصرف  یہی  صورت  ہےکہ حصے پر دے کہ جس  قدر زمین سے پیداہو...

استفتاء میں نے نادراکیاسک فرنچائز حاصل کی ہوئی ہے۔ جس میں پانی، بجلی ،ٹیلی فون اور گیس کے بل وصول کرتاہوں۔ عرصہ  دوماہ پہلے تک تو  میں لوگوں سے جو رقم بل کے اوپر لکھی ہوتی تھی  آخری تاریخ والے دن رات 12 بجے  تک بغیر جرمانہ ...

استفتاء **** نے **** سے ایک پلاٹ دس لاکھ میں خریدا اور بیعانہ میں دو لاکھ نقد ادا کردیے ،باقی آٹھ لاکھ دوماہ میں دینے کا معاہدہ طے پاگیا۔اب 15 دن بعد **** کو اس پلاٹ کے 12 لاکھ دام لگے۔کیا **** رجسٹی ہونے اور باقی آٹھ لاکھ ...

استفتاء عندالاحناف تو تعزیر بالمال جائز نہیں۔ مگر ہمارے فاٹا علاقوں میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ علاقائی تنازرات قبائلی عمایدین از خود حل کرتےہیں۔ فیصلہ کرنے کے بعد خلاف ورزی کرنے پر بھاری مالی جرمانہ عائد کرتے ہیں۔...

استفتاء میں نے زمانہ ملازمت  اپنی اور اپنے بڑے برخوردار کی کمائی آمدن سے 10۔15 سال پہلے کچھ جائیداد اپنی خوشی اور رضا کے ساتھ بغیر اکراہ کے اپنے بچوں کے نام لگوادی۔ یعنی  رجسٹری کروادی تھی۔کیا  اب میں وہ اپنے بیٹوں سے واپس ...

استفتاء ہمیں کاروباری حیثیت سے سیلز ٹیکس انوائس کے متعلق چند ایک مسائل در پیش ہیں جن کا آپ سے حل چاہتے ہیں۔1۔میں سیلز ٹیکس رجسٹرڈ ہوں اور ہر مہینے سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرواتاہوں۔ گورنمنٹ کے ٹیکس کے حساب کے مطابق اور  وکی...

استفتاء قرآن مجید کے اوپر پیسے لینا جائز ہے یانہیں؟چاہے وہ ٹیوشن ہو یا وہ رمضان میں ختم ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹیوشن پڑھانے کے پیسے لینا جائز ہے اور تراویح میں تلاوت قرآن پر پیسے لین...

استفتاء میرا نام***ہے میں ایک عرصہ سے انگلستان کے شہر گلاسگو کی ایک مسجد و مدرسہ میں تدریس امامت وخطابت کی خدمات سرانجام دے رہاہوں مسجد ومدرسہ کے تمام حقوق کے ادا کرنے کی نیت سے  صلحاء کرام کے ساتھ ادنی مشابھت کے حصول کی خا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved