محراب کا حکم
استفتاء مسجد کے محراب کے بارے میں کیا حکم ہے یعنی وہ مسجد میں داحل ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کا محراب بھی مسجد میں داخل ہے۔فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsقصر نماز کے چند مسائل
استفتاء ہم کاہنہ کے رہائشی ہیں ہمارا ٹاؤن کاہنہ نو ہے پہلے جب سفر سے واپس آتے تھے یا سفر شروع کرتے تھے تو علماءکرام فرماتے تھے کہ جب اپنی حدود سے نکل جاؤ تو سفر شروع ہو گا اور جب حدود میں داخل ہو جاﺅ تو مقیم بن گئے تو حدود...
View Detailsلیٹ کر نماز پڑھنے کی ہیئت
استفتاء اگر کوئی شخص لیٹ کر نماز پڑ ھ رہا ہے تو اس کے لیٹنے کی ہیئت کیا ہونی چاہیے یعنی اسے کس طرح لیٹنا چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عذر کی وجہ سے لیٹ کر نماز پڑھنے والے شخص کیلئے بہت...
View Detailsنماز کے بعد دعا سے پہلے سورة یٰسین پڑھنا
استفتاء ہمارے یہاں ایک مسجد میں کافی عرصے سے امام صاحب جو کہ مفتی بھی ہیں صبح کی نماز کے بعد دعانہیں مانگتے ۔مسنون اذکار کے بعد ایک طالب علم یہ کہتا ہے سب حضرات ایک دفعہ سورة یٰسین پڑھیں ۔سورة یٰسین پڑھنے کے بعد پندرہ بیس م...
View Detailsتراویح میں دو رکعت پر بیٹھنا بھول گیا اور چار رکعت پوری کی
استفتاء اگر امام دو رکعت تراویح کی نیت سے نماز شروع کرے اور قعدہ بھول سے نہ کرے پھر چار رکعت پوری کر کے سجدہ سہو کرے تو اس کا کیا حکم ہے کتنی رکعتین شمار ہوں گی اور قرآن پاک پڑھے گئے کا کیا حکم ہو گا۔ ...
View Detailsمتولی کا اپنے لئے نماز میں تاخیر کروانا اور اپنی جگہ مخصوص کرنا
استفتاء ایک مسجد میں نماز کے اوقات مقرر ہیں اور اس مسجد کے قریب محلہ بھی ہے اور راستہ بھی ہے اور مسجد میں تقریبا ً نمازی دکاندار لوگ ہوتے ہیں اور مسجد کے امام صاحب متولی کی وجہ سے نماز کو چار پانچ منٹ لیٹ کر دیتے ہیں جس سے ...
View Detailsنماز ِجناز ہ میں صرف تین تکبیریں کہیں
استفتاء ایک امام صاحب نے نماز جنازہ میں صرف تین تکبیریں کہیں اور سلام پھیر دیا بعد میں اس جنازہ کا اعادہ بھی نہیں کیا گیا ۔ صورتِ مذکورہ میں بتائیے : 1۔ کیا یہ نمازِ جنازہ ادا ہو گئی ہے یا نہیں ؟ 2۔اگر ادا نہیں ہوئی ت...
View Detailsنماز کے بعد چندے کی اپیل
استفتاء سفیر حضرات نماز کے بعد مسجد میں کھڑے ہو کر چندے کیلئے اپیل کرتے ہیں ۔جبکہ بعض لوگ اپنی نماز کو پورا کرنے میں مشغول ہوتے ہیں ۔تو ان کی نماز میں خلل ہوتا ہے تو آیا ان کا نماز کے بعد ایسی صورت میں اپیل کرنا درست ہے یا ...
View Detailsزلزلہ کی وجہ سے نماز توڑنا
استفتاء ۴۔ مسجد میں جماعت کیساتھ یا کوئی آدمی اکیلے نماز پڑھ رہا ہے۔کہ اچانک زلزلہ آگیا۔توکیا دوران زلزلہ نماز توڑنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۴۔ زلزلہ کے آنے پر اگر ع...
View Detailsوتر کے سلام کے بعد سجدہء مناجات
استفتاء حضور نبی کریم ﷺ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ارشاد فرمایا کہ جو مسلمان مرد یا عورت وتر کے بعد دو سجدے اس طرح کرے کہ ہر سجدہ میں پانچ مرتبہ سُبُّوح قُدُّوس رَبُّ المَلَآ ئِکَةِوَ الرُّوح...
View Detailsنماز کے بعد دعا كی مقدار
استفتاء فرض نمازوں کے بعد دعا مختصر ہونی چاہیے یا لمبی ؟ نمازی اس بات پر مصر ہیں کہ دعا طویل ہونی چاہیے جبکہ امام صاحب اس بات پر مصر ہیں کہ دعا مختصر ہونی چاہیے۔ کیا دعا طویل کرنے کی گنجائش نہیں ہے ؟ فقہ حنفی کے مطابق جواب...
View Detailsبغیر محرم کے مسافت شرعی پر جانا
استفتاء خواتین آپس میں مل کر 48 میل سے زیادہ کا سفر طے کرسکتی ہے یا نہیں؟ جیسے پھوپھو اپنے محرم کے ساتھ سفر کر رہی ہے۔ بہن اپنے شوہر کے ساتھ سفر کر رہی ہے تو پھوپھو کی بھتیجی ( بھائی کی بیٹی) کا پھوپھو اور پھوپھو کے محرم کے...
View Detailsتصویر والے کپڑے میں نماز کا حکم
استفتاء 2۔ اگر نمازی کی شرٹ وغیرہ پر کوئی جاندار کی واضح تصویر ہو اور مسجد میں آکر معلوم ہو جبکہ وقت کی بھی تنگی ہو تو نمازی کیا کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر نما...
View Detailsجمعہ میں راستے کے دوسری جانب صف بنانا
استفتاء 1۔ رائے ونڈ مرکز میں مسجد سے متصل چند منٹ کے فاصلے پر دھوپ سے بچنے کیلئے چلنے والوں کیلئے تھوڑی سی جگہ میں چھت کا انتظام کر دیا ہے اور لوگ اکثر اسی راستے کے درمیان میں چلتے ہیں گویا یہی راستہ بن گیا ہے ۔تو کیا یہ را...
View Detailsجان بوجھ کر نماز نہ پڑھنا
استفتاء ایک مارکیٹ کے دو نوجوان آدمی ہیں وہ لوگ نماز نہیں پڑھتے ۔میں نے ان کو کئی دفعہ نماز پڑھنے کیلئے کہا ہے پھر بھی وہ آدمی نماز نہیں پڑھتے ہیں ۔آپ اسلام کی روح سے یعنی ہمارا مذہب اس بارے میں کیا کہتا ہے یعنی نماز نہ پڑھ...
View Detailsمسبو ق کے لیے ثنا ء پڑھنے کا حکم
استفتاء ایک آدمی جماعت میں شریک ہوا۔ امام صاحب ظہر کی نماز میں حالت قیام میں تھے۔ تو کیا یہ مسبوق ثناء پڑہے گایا خاموش رہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر غالب گمان یہ ہو کہ امام سورة فاتحہ ...
View Detailsمسبوق کب منفرد ہوتا ہے
استفتاء 2۔ مسبوق امام سے کس وقت جدا ہوتا ہے ؟ کیا پہلے سلام کے حرفِ میم پر یا دوسری سلام کے حرف ِ سین پر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔امام کے پہلے سلام کے حرفِ میم کے ختم ہونے پر مسبوق منفر...
View Detailsمسبوق نے امام کے ساتھ سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا
استفتاء 1۔ امام نے سجدہ سہو کیلئے سلام پھیرا ساتھ ہی مسبوق نے بھی پھیر دیا ۔کیا اس حالت میں مسبوق کی نماز باقی رہے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ مسبوق نے امام کے ساتھ سجدہ سہو ک...
View Detailsداڑھی کٹانے والے کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء ایسے حافظ کے بارے میں جو صرف رمضان المبارک میں داڑھی بڑھا لیتا ہو ،لیکن رمضان سے فراغت کے بعد پھر داڑھی کاٹ لیتا ہو ۔ کیا ایسا شخص جس نے پچھلے پورے سال کے دوران داڑھی نہ رکھی ہو اور اب یہ کہے کہ میں نے توبہ کر لی ہے...
View Detailsکیا تکبیراتِ تشریق کا زیادہ پڑھنا بدعت ہے
استفتاء بعض علماءکا یہ کہنا ہے کہ ایام تشریق میں تکبیراتِ تشریق کا ایک دفعہ سے زیادہ پڑھنا بدعت ہے ۔ کیا ان کا یہ کہنا درست بھی ہے کہ نہیں ؟ بحوالہ تحریر کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تکب...
View Detailsتلاوت کے وقت ہاتھ باندھنا
استفتاء تلاوت کے وقت ہاتھ باندھنا از روئے شریعت کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کھڑے ہو کر تلاوت کی تو ہاتھ باندھنا جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsدوران نماز شلوار ٹخنوں سے نیچے لٹکانا
استفتاء کچھ بھائی نماز کے وقت شلوار، پاجامہ، پینٹ وغیرہ عمداً ٹخنوں کے اوپر کرنے کی بجائے ٹخنے ڈھانپ کر ہی نماز ادا کرتےہیں۔ سنا ہے کہ جو حصہ ڈھانپا ہوا ہو وہ آگ میں ہوگا۔ اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ الجو...
View Detailsمسبوق کے لیےثناء کا حکم
استفتاء ۲۔ ایک آدمی جماعت میں شریک ہوا۔امام صاحب ظہر کی نماز میں حالت قیام میں تھے۔توکیا یہ مسبوق ثناء پڑہے گا یا خاموش رہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۲۔ اگر غالب گمان یہ ہو کہ امام سورة فا...
View Detailsسجدہ سہو کا صحیح طریقہ
استفتاء سجدہ سہو کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ نیز یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ بعض مساجد میں سجدہ سہو کا طریقہ یہ بھی ہے کہ بعد از تشہد سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرتے ہیں اور ان مساجد والوں کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کتابوں سے ثابت ہے ...
View Detailsنمازِ جنازہ میں صفوں کی ثواب کی ترتیب
استفتاء نمازِ جنازہ میں اگلی صفحوں میں زیادہ ثواب ہے یا پچھلی صفحوں میں ؟ بحوالہ تحریر کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نمازِ جنازہ میں آخری صف افضل ہے۔جیسا کہ فتاویٰ شامی میں ہے: ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved