• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی خاندانی معاملات

استفتاء 1۔عرض یہ ہے کہ میرے شوہر انتقال کر گئے ہیں اور عدت میں  بیٹھی ہوئی ہوں۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ میں گھر میں کیا کیا کام کر سکتی ہوں؟ کچھ عورتیں کہتی ہیں کہ عورت بس بند کمرے میں ہی رہے، نہ کپڑے بدلے نہ غسل کرے اور نہ ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں قبروں پر کتبے لگانا اور لگانے والوں کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟ حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر کی پہچان کی...

استفتاء ***بنت***۔۔۔۔۔۔***نکاح ہوا: 09- 10- 1 رات 30: 2 بجےرخصتی: 09- 10- 2 رات 11 بجےعرصہ شادی: 09- 10- 2 سے 011- 7- 1 تکطلاق ہوئی: 011- 7- 1مہر جو مقرر ہ تھا۔ میں نے پورا وصول کر لیا ہے۔ عرصہ دو سال  م...

استفتاء میرے بڑے بھائی کا بیس سال پہلے انتقال ہوا۔ انتقال کے وقت ورثاء میں ان کی بیوی ، تین لڑکیاں ( جو کہ شادی شدہ ہیں ) اور چار بھائی تھے۔ جن میں تین کا بعد میں انتقال ہوا، اور ایک بھائی زندہ ہے۔ بعد میں انتقال کرنے والے ...

استفتاء یتم بچہ کا حصہ کس کو دیا جائے گا اور کب؟ہم یہ چاہتے ہیں کہ بچہ کےبالغ ہونے کے بعد دیں کیونکہ بچہ کی ماں پر ہمیں اعتبار نہیں ہے۔جبکہ بچہ کی ماں اپنے حصہ کے ساتھ ساتھ بچہ کے حصے کی بھی طلبگار ہے صورت یہ ہے کہ بچہ کے ن...

استفتاء بچہ کی تربیت کس کی ذمہ داری ہے جبکہ بچہ کی ماں ، مامون وغیرہ کی صورت حال ذکر کردی۔ ہم چاہتے ہیں کہ بچہ کی تربیت ہم خود کریں تو کیا شریعت  دادی کو حق دیتی ہے کہ وہ تربیت کی ذمہ داری ادا کریں؟ ہمیں ڈر ہے کہ ماموں کی ت...

استفتاء زید (فرضی نام)جس کی صرف منگنی ہوئی ہے ابھی نکاح نہیں ہوا ، سات سال سے مفقود الخبر ہے ، تحریک طالبان سے منسلک رہاہے لیکن جس دن وہ غائب ہواہے گھر سے دکان تک جانے کے ادارے سے نکلا تھا جو تاحال  گھر واپس نہیں آیا ۔اب اس...

استفتاء اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو فون پر اکٹھی دوطلاقیں دے  (باالفاظ) یعنی زبانی جبراً(بیوی کے بھائیوں کے قتل کی دھمکی کی وجہ سے) یعنی اگر اس نے طلاق نہ دی تو اس کو قتل کردیں گے۔ اور پھر چھ سات گھنٹے بعد اکٹھی دوبارہ تین طل...

استفتاء میری خالہ فاطمہ (فرضی نام)اپنی جوانی میں ہی بیوہ ہو گئی تھیں۔ اب ان کی عمر تقریباً 75 برس تھی۔ اور وہ مختلف قسم کے عارضوں میں مبتلاء تھیں۔ ان کا ایک بیٹا اورا یک بیٹی ہے۔ ان کا بیٹا پچھلے سال عید الاضحے کے دن قضائے ...

استفتاء میرانام*** ہے اور میراتعلق ***سے ہے۔جو انسانی حقوق کے لیے کام کررہے ہیں ۔ میرے پاس ایک  درخواست آئی ہے جس میں ایک لڑکی جو کہ یتیم ہے اس کی شادی علاقہ***میں ہوئی ہے ، اس کی شادی کو چھ سال ہوچکے ہیں اس کے شوہر کا نام*...

استفتاء خط کشیدہ عبارت کا جواب تحریر فرما دیں۔ زیور کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ حضرت ہبہ شدہ زیور کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں کہ یہ زیور بیوی کا حق  ہے یا شوہر کا؟ جوا ب ضرور تحریر فرما دیں۔ الجواب ...

استفتاء میڈیکل سٹور والے نے زائد المیعاد دوائی بیچ دی اور مریض اس کی وجہ سے ہلاک ہوگیا یا اس کو ضرر لاحق ہوگیا تو میڈیکل سٹور والے پر ضمان واجب ہوگا یا نہیں؟ میڈیکل سٹور والے کے  تعمد اور خطا سے فرق آئے گا؟ اگر اس پر ضمان آ...

استفتاء ہمارا کاروبار ایک پرس سے شروع ہوا پرس بنا کر بیچے جاتے تھے والدہ بناتی تھیں  اور والد بیچتے تھے پھر کام بڑھا تو کارخانہ بنالیا رفتہ رفتہ بیٹے بھی کام میں  آگئے ۔کاروبار میں  والدہ نے 56تولے سونا بھی شامل کیا تھا جو...

استفتاء مفتی صاحب مسئلہ کچھ اس طرح ہے کہ میرے والد صاحب ایک گورنمنٹ ٹیچر تھے جو اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں ۔ ان کی شروع سے عادت تھی کہ وہ بہت وہم کرتے تھے،پاکی ناپاکی کا، بفضل اللہ وہ جلد دور ہوگیا۔ انہوں نے  تقوی کے ساتھ زندگی گ...

استفتاء وصیتمیں *** ولد حافظ*** مرحوم سکنہ۔۔۔۔لاہور جو کہ بہت زیادہ بیمار ہوں اور انتہائی مایوسی کی حالت میں ہوں اور نہیں جانتا کہ یہ چراغ سحری کب بجھ جائے اس لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ اپنی...

استفتاء ایک خاوند نے اپنی بیوی کو درج ذیل پیغامات موبائل فو ن کے ذریعے بھیجے ہوں:" تم آخر کیا چاہتی ہو، جاؤ مت آؤ گھر میں تم کو اچھا نہیں لگتاتو تم مجھے کون سی اچھی لگتی ، میں توصرف گذارا کررہاہ...

استفتاء شوہر کا بیانآج سے دوماہ قبل میں نے اپنی بیوی کو کسی مجبوری  کی خاطر طلاق دے دی ۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم کو کسی نے دھمکی دی تھی اور اس شخص کو دکھانے کے واسطے میں جھوٹی تح...

استفتاء ایک عورت نے کسی سے بچہ لیکر پالا ہے اور اس عورت کی جائیداد ہے اور اس عورت کے سسرال والے کہتے ہیں کہ وہ جائیداد کا حصہ ہے۔ آیا متبنی وارث ہوتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ل...

استفتاء عرصہ دراز سے کاروبار نہیں چل رہا تھا، تقریباً پانچ سال سے چرس پیتاتھا بیوی کو ہر وقت مارتاتھا،ا ور بیوی سےپیسے لیتاتھا، حالانکہ بیوی کو پیسے اس کا سسر دیتاتھا ، بیوی اس کو چھوڑ کر اپنے والدین کے پاس چلی گئی۔ اگلے دن...

استفتاء ایک آدمی نے تئیس سال قبل شادی کی اس عرصہ میں چار بیٹیاں او رچار بیٹے ہوئے۔ دوبیٹیاں جوان ان کی شادی کردی گئی۔ اس سارے عرصہ میں دونوں خاوند بیوی کے درمیان چپقلش چلتی رہی ۔ تئیس سال بعد دونوں میں جدائی ہوگئی ، جدائی ک...

استفتاء اس سوال نامے کے ساتھ منسلک عدالتی فیصلے کی بنیاد پر کیا نکاح فسخ ہو گیا ہے یا نہیں؟ براہ کرم جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔عورت کا فون پر بیان:فون پر  عورت نے بتایا کہ عدالت کے فیصلہ...

استفتاء 1۔ہمارے والد جناب *** کا وصال *** کو ہوا۔ والد صاحب کے انتقال کے وقت درج ذیل وارثان تھے:*** (بیوہ)۔۔*** ،***،***،***(پسران)۔۔۔***،*** ،*** (دختران)2۔والد صاحب کے انتقال کے وقت بڑے بھائی جناب *** اور*** خاتون شاد...

استفتاء میری بہن کی شادی ہوئی۔ پھر حالات ایسے ویسے ہوئے۔آخر میری بہن میکے چلی آئی۔ ایک دن اس کا شوہر ہمارے گھرآیا۔میرے بھائی نےکہا اسے اپنی بیوی کو لے جاؤ ناں،میرے بہنوئی نے میر ی بہن کوتھپڑ مارکرکہا" تو میری طرف سے فارغ ہے...

استفتاء ہمارے معاشرے میں ایک مشکل یہ ہے کہ اہل بدعت کا بہت زور ہے اورا س میں اہل بدعت کے ساتھ تعلق کی بھی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس سے بڑھ کر مزید مشکل یہ کہ ان لوگوں کے ساتھ رشتہ داری تعلق قائم کرنا پڑتاہے۔ پوچھنا یہ مقصود  ہے ...

استفتاء **کا نجو مرحوم** نے تقریباً پنتالیس سال پہلے چھ  قطعہ زمین ایکٹر قطعہ چولستان میں مندرجہ ذیل لوگوں کے نام پر خریدی :** مرحوم (بیٹا)۔ ** زندہ(بیٹا)۔** زندہ (بیٹا)۔** مرحوم  (سگا بھائی)۔**مرحوم (کاشتکار ،مزارع)۔** (کا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved