• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کے احکام

استفتاء میری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے، والدہ کے ترکہ میں ایک مکان  ہے، والدہ کے ورثاء میں شوہر،7 بیٹے اور 6 بیٹیاں ہیں، 6 بیٹیوں میں سے ایک بیٹی کا انتقال والدہ کی زندگی میں ہوگیا تھا، اب 5 بیٹیاں حیات ہیں۔ میری والدہ کے وا...

استفتاء میت  کی چار بیٹیاں، دادی، بیوی۔ 5 بھائی اور دو بہنیں حیات ہیں۔ میت کے والدین حیات نہیں ہیں۔کل ترکہ 73 لاکھ روپے ہے ۔ میت کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا، اس کے ترکہ میں ایک کنال زمین ہے، مرحوم کے ورثاء میں بیوہ، تین بیٹیاں اور چھ بیٹے ہیں، مرحوم کے والدین کا انتقال مرحوم سے پہلے ہوگیا تھا۔ مرحوم کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ ...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوگیا ہے ،  مرحوم کے ترکہ میں 2500 مربع فٹ پلاٹ ہے، مرحوم کے والدین پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں۔ مرحوم کے انتقال کے وقت اس کی بیوی، تین بیٹے اور پانچ بیٹیاں حیات تھیں لیکن بعد میں اس کی ایک بیٹی (جو کہ ش...

استفتاء ایک وراثتی دکان ہے جو بالکل سیدھی  نہیں ہے بلکہ ٹیڑھی ہے ۔اس کی پیمائش  اس طرح ہے کہ سامنے سے چوڑائی 11 فٹ ۔پیچھے سےچوڑائی  9.4 فٹ ۔ دائیں طرف سے لمبائی 22.8 فٹ ۔ بائیں طرف سے لمبائی 23.4فٹ  ہے۔ورثاء میں ایک بیوہ ، ...

استفتاء ایک عورت کا انتقال ہوا ، اس کے ترکہ میں 5 تولے سونا اور 5 لاکھ روپے ہیں، ورثاء میں شوہر، دو بیٹیاں اور والدین ہیں۔ سوال یہ ہے کہ  مرحومہ کا ترکہ ورثاء میں کس طرح تقسیم ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء مرحومہ  زینب  کا انتقال ہوگیا ہے جن کے ورثاء میں دو بیٹیاں ،خاوند ،ایک بھائی اور  دو بہنیں ہیں جبکہ مرحومہ کے والدین مرحومہ کی زندگی میں ہی انتقال کر گئے تھے۔شریعت کے مطابق ان  لوگوں میں وراثت کی تقسیم کے متعلق رہنم...

استفتاء مفتی صاحب !   ہماری پھوپھی (فاطمہ  ) صاحبہ  کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کے ورثاء میں دو بیٹے ، دو بیٹیاں ، تین بہنیں اور ایک بھائی ہے جبکہ  ان  کے شوہر اور والدین کا ان کی زندگی میں  انتقال ہو گیا تھا تو ایسی  صورت می...

استفتاء میرے والد صاحب 1967 ء میں انتقال کر گئے ، میرے والد کے والدین (دادا، دای) کا انتقال ان سے پہلے ہوگیا تھا۔ گاؤں میں ان کے مکان کے وارثین میں ایک بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل تھے۔1980ء میں بڑی بیٹی جو کہ شادی شدہ ...

استفتاء ایک خاتون کا انتقال ہو گیا ہے، ان کے  ورثاء میں شوہر، والدہ (ماں)،ایک حقیقی بھائی اور بہن ، دو سوتیلی (ماں شریک ) بہنیں  ہیں۔مرحومہ کی اپنی کوئی اولاد نہیں ہے۔مرحومہ کی وراثت ان ورثاء میں کیسے تقسیم ہوگی؟ ...

استفتاء عرض ہے کہ میرے والد  (زید) کا  32 سال پہلے  (20 نومبر 1992 کو)   ،والدہ کا 16 اپریل 2003 کو ، ایک بہن کا 4 مارچ 1996  کو اور  بڑے بھائی کا  4 دسمبر 2020 کو اور دوسری بہن کا  31 دسمبر 2024 کو انتقال ہو چکا ہے۔ فاطمہ ...

استفتاء 2005 میں زلزلہ  آیا تھا جس  میں میرے سسر، ساس، ایک سالی اور سالے کا ایک ساتھ  انتقال ہوگیا تھا، یہ معلوم نہیں کہ کون پہلے فوت ہوا او ر کون بعد میں۔ میرے سسر   کی تین بیٹیاں حیات  ہیں  میرے سسر کے والدین  میرے سسر سے...

استفتاء میرا نام  زید ہے۔ میرے والد کا نام خالد ہے۔ میرے دادا ابو کا نام عمر ہے۔1994ء میں میری والدہ کی شادی ان کے تایا ابو کے گھر میرے والد صاحب خالد سے ہوئی  جو بچپن سے دماغی بیماری میں مبتلا تھے میرے نانا ابو کو فالج ہون...

استفتاء میری والدہ کے دو پلاٹ ہیں۔ایک پلاٹ انہیں اس طرح ملا کہ انہوں نے اپنا زیور نانا جان کو دیا وہ واپس نہ کرسکے تو پلاٹ ابو کے نام کردیا ۔زیور والدہ کا تھا کچھ کاغذات کی وجہ سے ابو کے نام کیا۔ابو کو مالک بنانا مقصود نہیں...

استفتاء ہمارے والد  کا انتقال ہوئے تقریباً نو سال ہو چکے ہیں۔ مرحوم اپنے ورثاء کے لیے ایک مکان چھوڑ گئے تھے، جس کے باہر کی جانب دکانیں  ہیں اور ان سے کرایہ وصول ہوتا ہے۔ورثاء میں والدہ اور پانچ بیٹے شامل ہیں۔ اس وقت تین بیٹ...

استفتاء میرے دادا کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کے انتقال کے وقت ان کے والدین حیات نہیں تھے۔ صرف دادا کی اہلیہ حیات تھیں جوکہ بعد میں وفات پاگئی اور دادی کی وفات کے  وقت دادی کے والدین فوت ہوچکے تھے ۔دادا نے ایک پلاٹ چھوڑا جس کی م...

استفتاء میرے چچا کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ میرے والد کا انتقال بھی اس سے پہلے ہو چکا تھا۔ میرے ایک اور چچا اور ایک پھوپھی ہیں۔میرے مرحوم چچا کی اہلیہ میری خالہ بھی ہیں۔ مرحوم چچا نے اپنی زندگی میں اپ...

استفتاء ہمارے والد صاحب (زید  صاحب) کا انتقال ہوا تو ان کے ورثاء میں والد ، ایک بیوہ، پانچ بیٹے (خالد ، عمر، بکر ،سمیع ،  ضیاء) اور دو بیٹیاں (فاطمہ ، عائشہ ) تھیں۔زید  صاحب کے ترکہ میں ایک زمین 62 کنال 10 مرلہ تھی، اس ...

استفتاء باپ کی موت کے بعد وراثت میں حصے کیسے ہوتے ہیں؟یعنی امی ،بہن،بھائی میں وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟کیا بہن بھائی کا بھی جب انتقال ہوجائے اس کے بعد باپ کی وراثت میں سے ان کے بچوں کو حصہ دیا جاتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے:ورثاء ...

استفتاء میرے دادا کا انتقال ہوا، ان کے ترکہ میں تقریباً 9 مرلے کا مکان ہے، دادا کے انتقال کے  وقت ان کے والدین اور  بیوی (میری دادی) فوت ہوچکی تھی۔ دادا کا جب انتقال ہوا اس وقت میرے والد صاحب کی عمر 18 سے 20 سال تھی،  دادا ...

استفتاء اگر لڑکی کا نکاح ہو جائے لیکن ابھی رخصتی نہ ہوئی ہو اور اس لڑکے کی وفات ہو جائے ،تو (1) کیا لڑکے کی جائیداد میں سے لڑکی کو حصہ ملے گا؟ (2) اگر ملے گا تو کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء میری پھوپھی کا انتقال ہو گیا  ہے۔انہوں نے وراثت میں زیور چھوڑا ،ان کی کوئی اولاد نہیں تھی البتہ ان کے ورثاء میں شوہر اور پانچ بہن بھائی تھے دو بہنیں اور تین بھائی جو کہ اس وقت حیات تھے پھر اس کے بعد بھائیوں میں سے ا...

استفتاء زید کا انتقال ہوا، زید کے ورثاء میں  زید کی والدہ، والد، بیوی ، چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ زید کی وراثت مذکورہ ورثاء میں کس طرح تقسیم ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ...

استفتاء مفتی صاحب ایک آدمی نے بیوی کو طلاق دی پھر اس عورت نے اپنی زمین اپنے بیٹے کے نام کروا دی پھر چند ماہ بعد انتقال کر گئی اب اس  عورت کا بیٹا بھی انتقال کر گیا اب اس آدمی کے بیٹے کے نام جو زمین ہے اس  میں سے اس کے باپ ک...

استفتاء ایک شخص فوت ہو گیا اس کے 3 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں اور مرحوم کے والدین پہلے ہی فوت ہو چکے تھے پھر مرحوم کی وفات کے بعد مرحوم کی بیوی بھی فوت ہو گئی پھر بیوی کی وفات کے بعد ایک بیٹی کی بھی وفات ہو گئی ہے اس بیٹی کی اول...

© Copyright 2024, All Rights Reserved