• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی مالی معاملات

استفتاء منڈی میں رائج آڑھت کی چند صورتوں کا شرعی حکم جاننا چاہتے ہیں۔ براہِ کرم جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔1۔ منڈی میں آڑھتی کاشتکار کو بیج وغیرہ ادھار اس شرط پر فروخت کرتا ہے کہ وہ اپنی فصل اسی آڑھتی کے ذریعہ فروخت ک...

استفتاء گذارش ہے کہ بندہ درسِ نظامی کا فاضل ہے اور اب کچھ عرصہ سے ٹریول ایجنسی کے کاروبار سے منسلک ہے، اس سلسلہ میں پیش آمدہ مسائل کی وجہ سے کافی پریشان ہے، کیونکہ مارکیٹ میں رائج اکثر صورتیں شرعی اصولوں پر پورا اترتے نظرنہ...

استفتاء فریق اول مالک مکان ***نے فریق ثانی مدرسہ رحمۃ للعالمین قائم کرنے کے لیے اپنا ملکیتی مکان ایک عشرہ سے زائد عرصہ سے کرایہ پر دے رکھا ہے۔2013؁ء کے وسط سے مالکۂ مکان نے مطالبہ کیا کہ مدرسہ کا کرایہ کم ہے، لہذا یا تو مد...

استفتاء میں نے اس سال فروٹ کی خرید و فروخت کا کام شروع کیا ہے۔ فروخت کی خریداری میں باغ والے کے پاس جا کر کرتا ہوں اور وہیں سے پیٹیاں بھرواتا ہوں، جس وقت فروٹ مثلاً سیب پیٹیوں میں بھرا جاتا ہے اس وقت اس میں کچھ کچا پن ہوتا ...

استفتاء ایک شخص کو کسی نے کچھ امانت رقم دی، وہ رقم حادثہ میں اس سے ضائع ہو گئی، اب اس شخص پر ضمان واجب ہے یا نہیں؟مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ میرے ایک دوست جن کا نام *** ہے وہ عید سے کچھ دن قبل گاؤں جا رہا تھا، تو یہاں لاہو...

استفتاء میرے والد صاحب 45 سال تک مختلف چیزوں (ٹیوب ویل، واٹر پمپ، چکیاں وغیرہ) کا کاروبار کرتے رہے، 65 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔ کاروبار کا طریقہ کار دو طرح سے تھا: (1) یا تو والد صاحب خود مال تجارت خرید کر اپنی دکان...

استفتاء 1۔ مفتی صاحب میں ایک اسٹیٹ ایجنسی کا مالک ہوں، ایک دوست کے ساتھ میں نے معاہدہ کیا کہ اگر وہ مجھے 30 لاکھ روپے دے تو میں اس کو 18 ماہ کے اندر انشاء اللہ 15 لاکھ روپےکما کے دوں گا، اس میں میں 2/1 حصے وہ مجھے کمیشن کے ...

استفتاء مروجہ کمیٹی ڈالنا اور ایک ہی دفعہ یا ہر ماہ بذریعہ قرعہ اندازی ممبران میں تقسیم کرنا البتہ پہلی کمیٹی جمع کرنے والا خود رکھتا ہے۔ کمیٹی ڈالنے سے قبل ہی طے کر لینا کہ تمام ممبران متفق ہیں کہ ایک ماہ تو کمیٹی بذریعہ ق...

استفتاء سرکاری سکول اور کالج کی استانیوں کی امتحانات اور الیکشن کے موقع پر کسی بھی جگہ ڈیوٹی لگ جاتی ہے اور استانی صاحب اپنی جگہ کسی غریب عورت کو بھیج دیتی ہے کہ تم یہ کام کرو، یعنی تم میری جگہ ڈیوٹی کرو۔ وہ عورت اس کی جگہ ...

استفتاء عنوان: یہود کے لیے کام کرنا جس کے گاہک اکثر یہودی ہوں اور وہ اسرائیل کا سفر کرتے ہوں؟*** ایک پاکستانی کمپنی میں سافٹ ویئر بنانے کا کام کرتا ہے، اس کمپنی نے امریکہ سے ایک گاہک بنایا ہوا ہے، جو کہ ایک یہودی ہے ۔  ...

استفتاء کیا حجامہ (پچھنے لگانے) کی اجرت لینا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلا قولحجامہ کی اجرت لینا جائز ہے۔ یہ ائمہ اربعہ اور جمہور علماء کا قول ہے۔ اس کے دلائل یہ ہیں: ...

استفتاء ایک شخص پلاٹ کرایہ پر دیتا ہے اور کرایہ دار سے بطور سکیورٹی کچھ رقم رقم لیتا ہے، تاکہ مستاجر اجارہ پر دی گئی چیز میں اگر کوئی نقصان کر دے تو وہ اس رقم سے اپنا نقصان پورا کر سکے۔ اور ہوتا یہ ہے کہ مستاجر سے سکیورٹی ک...

استفتاء میرے ہم زلف محمد *** مغل 13- 11- 18 بروز پیر کے انتقال کر گئے ہیں، آج سے تقریباً چھ سال پہلے *** صاحب اور ان کی بیگم میرے پاس گھر پر آئے رقم لینے کے لیے، میں نے *** صاحب کو 22 لاکھ روپے دیے کاروبار کرنے کے لیے، جب...

استفتاء آڈیٹر (Auditor) اور اس کے کام کی بابت دو فتوے منسلک ہیں، ان فتاویٰ کی روشنی میں حضرت مد ظلہ کی رائے گرامی مطلوب ہے، کیونکہ تقریباً ہر اچھی کمپنی میں انٹرنل، آڈٹ کا شعبہ ہے، نیز ایکسٹرنل آڈٹ بھی اکثر کمپنیاں کروات...

استفتاء زید (فرضی نام)مرحوم نے اپنی زمین شفقت کو ٹھیکہ پر دی، مدت طے نہیں تھی، شفقت دو سال تک ٹھیکہ پابندی سے دیتا رہا۔ اب زید کا انتقال ہو گیا، اور فی الحال زمین پر پیداوار موجود ہے، سابقہ عقد کا شرعی حکم کیا ہے؟ اور تجدید...

استفتاء ہم نے کسی پارٹی سے کاروبار کرتے ہوئے (احسن سے ) ایک اچھی خاصی رقم لینی ہے، ہمارے علاوہ اور لوگوں نے بھی ان  سے کافی رقوم لینی ہیں، مختلف لوگوں سے وہ مختلف ڈیل کر رہے ہیں یا ٹال مٹول کر رہے ہیں۔ لہذا یہ اپنے  اثاثہ ج...

استفتاء اگر بروکر کے لیے کاٹ کے پیسے حرام ہیں تو کیا ایسے بروکر کے پاس ملازمت کرنا جائز ہے؟ اور ایسے بروکر کے ہاں بطور مہمان کچھ کھانا پینا جائز ہے؟ اور ملازم حضرات چونکہ دوپہر کو کھانا بھی اپنے مالکان کے پیسوں سے کھاتے ہیں...

استفتاء میرے بھائی نے کیمیکل کی کچھ بوریاں میرے علم اور اجازت کے بغیر میرے گودام میں رکھوا دیں، ویلڈنگ کے دوران آگ لکھنے سے ان کی کچھ بوریاں جل گئیں، اور کچھ بچ گئیں، بھائی کی موقعہ پر پریشانی دیکھ کر میں نے ان کو کہہ دیا ک...

استفتاء عید کے نزدیک یا عید کے بعد بھی بعض دکاندار ہمارے بقایا جات میں سے اپنے ملازمین کے لیے "عیدی" کے نام پر دو تین ہزار روپیہ زبردستی کاٹ لیتے ہیں۔ یہ رقم ہم خوشی سے نہیں کٹواتے، مجبوراً صبر کرنا پڑتا ہے۔ وہ لوگ اس کو اپ...

استفتاء ایک عورت اور اس کا خاوند زید (فرضی نام)کے کسی علاقہ کے اسکول میں پڑھاتے تھے، خاوند کو تو اس سال ریٹائر منٹ مل گئی، البتہ بیوی کی نوکری ابھی جاری ہے، لیکن پچھلے سال جب وہ نوکری کر رہی تھیں، ***کی کسی لڑکی نے بوجہ غرب...

استفتاء *** میں رہتا ہے اور اپنا مال*** سپلائی کرتا ہے***کے خریدار اگر رقم ادا کرنے لاہور آئیں تو سات آٹھ ہزار روپے خرچہ آتا ہے اور اگر زید وصولی کے لیے *** جائے تو اس کا بھی اتنا ہی خرچہ آتا ہے۔ مزید برآں دو تین دن کا وقت ...

استفتاء آج کل سونا کی لیبارٹری (تحلیل) کے نام سے کام ہو رہا ہے، جس کی تفصیل یہ ہے کہ ملاوٹ شدہ سونے کو تیزاب وغیرہ سے معلوم کیا جاتا ہے۔ معلوم ہوا کہ 18 کیرٹ کا ہے تو تحلیل کرنے والا گاہک کو ایک رتی کم 17.875 فی تولہ بتلا ...

استفتاء آج کل آن لائن سٹڈی اور ٹیچنگ کا کام بڑے پیمانے پر ہو رہا ہے۔ لوگ دنیا کے دور دراز علاقوں میں بیٹھ کر ایک دوسرے سے سیکھنے سکھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ ہمارے کچھ دوست بھی اس کام سے وابستہ ہیں۔ اور گھر میں بیٹھ کر دوسر...

استفتاء ہمارے اسلامی معاشرے میں بعض وہ چیزیں موجود نہیں ہیں اور غیر اسلامی معاشرے میں موجود ہیں جیسے طلاق کے لیے consultancy کی ویب سائٹ وغیرہ کیا ایسی ویب سائٹ بنانا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء لڑکی کو تین طلاقیں ہوچکی ہیں۔ طلاق کی صورت میں پچاس ہزار روپے ہیں۔ سامان جہیز، زیورات۔ ان تمام چیزوں (پچاس ہزار روپے، سامان جہیز، زیورات) میں سے صرف سامان جہیز اور زیور میں سے صرف ایک انگوٹھی جس کی مالیت پندرہ ہزار ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved