• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء اگر کوئی شخص عیب دار  چیز بیچتے وقت عیب بیان نہ کرے بلکہ خریدار سے یہ کہہ دے کہ اس چیز کو اچھی طرح دیکھ لو بعد میں اگر کوئی خرابی نکل آئی تو اس کا ذمہ دار نہیں ہوں، اس کہنے پر خریدار نے وہ چیز خرید لی تو اس صورت می...

استفتاء میں کباڑ کا کاروبار کرتا ہوں، اور اس میں مندرجہ ذیل مختلف اشیاء خریدتا ہوں:پلاسٹک ، لوہا، گتہ،سمکا کڑک بوتل، عورتوں کے بال، شیشہ، پیتل، تانبہ، سلور، ڈبی، ڈکھن، ٹیکہ، گلو کوز کی بوتل، ٹین ڈبہ، کاپی، کتاب، اخبار، ...

استفتاء بہنیں یہ کہہ رہی ہیں کہ ہم زمین نہیں لینا چاہتی، مگر میں نے یہ ارادہ کیا ہے کہ میں بہنوں کا حصہ کسی صورت نہیں رکھوں گا چاہے وہ کسی اور بھائی کو دے جائیں۔ پوچھنا یہ ہے جو بہنیں اس طرح زمین نام کروا جاتی ہیں کیا بھائی...

استفتاء سوال نمبر 1 میں مذکورہ گھر پر***نے تعمیراتی کام کیے۔ آیا یہ اخراجات منہا کر کے میراث تقسیم ہو گی؟وضاحت: ***نے والد کے گھر میں ایک بھائی کی شادی کے موقع پر ان کے لیے ایک کمرہ والد صاحب کی اجازت سے تعمیر کروایا ت...

استفتاء بھائی *** ملازمت کرتے تھے اور ذمہ دار ہونے کی حیثیت سے گھر کا نظام چلایا کرتے تھے اور باقی بھائی اپنی جیب سے اپنی حیثیت کے مطابق خرچہ دیا کرتے تھے، بھائی نے ایک گھر خریدا اپنے نام سے اور کہتے بھی ہیں کہ اس میں باقی ...

استفتاء بندہ نے ایک دوست کو سونے کی ایک خاص مقدار (10 تولے) بیچی دو ہفتے کے ادھار پر، سونے کا قبضہ دے دیا، اس نے قیمتمیں سے صرف 54000 روپے ادا کیا، باقی وہ اپنے وعدہ پر نہیں دے سکا، اور اب تک نہیں دے سکا، مزید ایک مہینے...

استفتاء میرے والد صاحب نے کارو بار کے لیے مجھے کوئی رقم نہیں دی، میں نے اپنی محنت سے کام کاج شروع کیا اور آنے والی آمدنی میں سے تقریباً ایک لاکھ میں نے مکان کی تعمیر پر لگایا اور اس وقت مکان کی قیمت چار لاکھ روپے تھی۔اس...

استفتاء ایک کمپنی اپنی ایک پروڈکٹ جس کی عام قیمت 46 روپے ہے مگر کمپنی 45 روپے میں بیچتی ہے۔ اور ساتھ اپنی دوسری پروڈکٹس انعام کے طور پر دیتی ہے، اس کی صورت یہ ہے کہ ایک چیز خریدنے کے بعد ایک بورڈ گھمانا پڑتا ہے (جس پر دوسری...

استفتاء میرے بھائی نے مجھ سے در خواست کی کہ آپ کا ویزہ آیا ہوا ہے، میں نے کہا کہ "میں اتنی دیر تک باہر نہیں جاؤں گا جتنی دیر تک یہ مکان خالی نہیں کر دیتے یا علیحدہ مکان لے دیں، اگر نہیں لے کے دیں...

استفتاء ادھار مال لے کر بیچنا افضل ہے یا نقد؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نقد افضل ہے، کسی کا پیسہ بلا وجہ اپنے سر لینا مناسب نہیں ہے۔ اگر نقدی نہ ہونے کی وجہ سے نقد نہیں لے سکتا تو ادھار میں...

استفتاء ہماری لوہے کی دکان ہے، جس میں لوہا فروخت بھی کیا جاتا ہے اور دروازے وغیرہ بھی آرڈر پر تیار کرتے ہیں۔ اس کے لیے ہم نے دکان پر کچھ کاریگر رکھے ہوئے ہیں جن کو ہم ماہانہ تنخواہ دیتے ہیں۔ گاہک کو جب آرڈر پر دروازہ تیار ک...

استفتاء مذکورہ  ایک لاکھ روپے کا سونا یا زمین خرید کر رکھی جا سکتی ہے؟ کیونکہ بھتیجہ مذکور ابھی نا بالغ تقریباً 10 یا 11 سال کا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں یہ رقم بھانجی ک...

استفتاء بندہ نے اپنے بھائی کا ایک مکان رقبہ 10 مرلے بھائی کی رضا مندی سے اپنے اہل محلہ جانے والے کو 4235000 روپے میں فروخت کر دیا، طے یہ پایا کہ وہ بیعانہ کہ رقم 1235000 روپے پہلے ادا کرے گا اور بقایا 3000000 روپے تین ماہ ک...

استفتاء پلاٹ یا گھر یا دکان خریدنے اور فروخت کرنے والے دونوں افراد درمیانی خرید و فروخت میں واسطہ بننے والے شخص کو معاوضہ (کمیشن) ایک یا دو فیصد ادا کرتے ہیں اور ا کی خبر ان سب افراد کو ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ ...

استفتاء والد نے اپنی ایک تعمیراتی کمپنی اپنے بیٹے کے نام کر دی اور اسے اس کا مالک بنا دیا، والد کی وفات کے 17 سال بعد اس بیٹے نے ایک نیک مقصد یعنی اپنے چچا زاد بھائیوں سے ایک قدیمی جھگڑے کو ختم کرنے کی خاطر کمپنی کے نام سے ...

استفتاء دو افراد ملکر مرغی فارم کھولنا چاہتے ہیں۔ جس کے لیے چوزہ، دوائیاں، فیڈ اور دیگر ضروریات دونوں ساکھ کی بناء پر بازار سے ادھار خریدیں گے۔ دونوں افراد آدھے آدھے ادھار کے ذمہ دار ہوں گے اور آدھے آدھے نفع کے مالک ہوں گے۔...

استفتاء گھر کا مکمل ڈھانچہ یعنی عمارت تیار ہو گئی ہے، مگر اس میں ٹائیل ماربل، رنگ و روغن اور سجاوٹ کا کام جاری ہے، مکان کے مالک کو اندازہ بھی ہے کہ اس کی مکمل تیاری میں کتنی لاگت آئے گی۔ کیا اس صورت میں گھر کی خرید و فروخت ...

استفتاء 4۔ کچھ اخراجات مرحوم کی بیگم نے اپنی ذاتی رقم سے کیے مرحوم کی بیماری کے دوران جن کی تفصیل یہ ہے:کرایہ گودام دو ماہ (***) 5200 روپے۔ تنخواہ ڈرائیور 500 روپے۔ کرایہ مکان چار ماہ 22000 روپے۔ بل بجلی چار ماہ 2919 رو...

استفتاء *** چینی خریدتا اور بیچتا رہتا ہے، جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ شوگر ملز چینی تیار کر کے اپنے گوداموں میں رکھ لیتے ہیں اور چینی فروخت کرنے کے لیے مارکیٹ میں ڈیلر مقرر کر لیتے ہیں، *** ڈیلر سے چینی مثلاً 50 روپے کے حساب ...

استفتاء بعد از سلام عرض ہے کہ اکثر فقہ کے متون میں یہ بات مذکور ہے کہ اقالہ ثمن اول پر جائز ہے، ثمن اول سے کم و بیش پر نہیں۔ جیسا کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا مذہب ہے۔ہدایہ میں ہے:الإقال...

استفتاء ایک شخص نہ تو آلات موسیقی بناتا ہے اور نہ ہی بجاتا ہے اگر وہ شخص آلات موسیقی کی تجارت کرکے کمیشن لے یا آلات موسیقی کی دکان پر سیل مینی کرے تو اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء میرا منی چینجر کا کاروبار ہے۔ میں دوسرے منی چینجر سے ٹیلی فون پر سودا کرتا ہوں۔ بعض اوقات وہ کہتا ہے کہ کہ ریٹ طے کرلو۔ میں اگلے دن کرنسی تمہارے اکاؤنٹ میں جمع کروا کے کل تم سے پیسے وصول کرلوں گا۔ اور ریٹ میں کوئی ت...

استفتاء 2ہم ایک پلازہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں جس کی زمین ہم نے خرید لی ہے اور وہ ہمارے قبضہ میں ہے، پلازے کا نقشہ وغیرہ بن گیا ہے جس کے مطابق پلازہ تہہ خانے، گراؤنڈ فلور اور بالائی منزل پر مشتمل ہو گا۔ پلازے کی مدت تکمیل تقریب...

استفتاء کیا چست پینٹ شرٹ پہننا جائز ہے۔ ایسی پینٹ شرٹ کا تیار کرنا، اور اسے فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ ایک عالم صاحب نے یہ کہا تھا کہ چونکہ پینٹ شرٹ میں پہلے انگریزوں کی مشابہت تھی اور اب وہ نہیں رہی اس لیے جائز ہے۔ جبکہ د...

استفتاء 1 ۔ ایک آدمی موٹر سائیکل ادھار خریدتا ہے۔ نئی موٹر سائیکل کا ریٹ نقد مارکیٹ میں 67000 روپے ہے۔ یہ نقد خرید کر کے دوسرے آدمی کو ادھار میں 90000 روپے میں ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved